Raza Hasan Profile Banner
Raza Hasan Profile
Raza Hasan

@Raza_Prosperity

39,789
Followers
20
Following
2,380
Media
3,300
Statuses

Equality and Justice for ALL by reducing concentration of power

Minneapolis, MN
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
45 درجہ حرارت میں اتنی عوام صرف عمران خان ہی اکٹھی کر سکتا ہے۔ دھاندلی نہ ہوئی تو خان صاحب پورے پاکستان سے کلین سویپ کر جائیں گے۔
286
4K
15K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پچس سال پہلے عمران خان نے جو PTV پر زندگی کے پہلے انٹرویو میں کہا آج بھی اسی پر قائم ہیں۔ عمران خان نے قوم کو ایسا شعور دیا ہے کہ میری عمر کے ریٹائر لوگ بھی باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے ہیں " ماضی کی اینکر صوفیہ شاہد
189
6K
15K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو.
142
5K
13K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
سارا ملک بند کردیا گیا ہے صرف عمران خان اور اسکے کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کےلئے.... اور بولتے ہیں عمران خان سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
136
5K
13K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
True 💯
Tweet media one
270
4K
11K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
تھریڈ نواز شریف کی برطانیہ میں ویزےمیں توسیع کی درخواست جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ کیوجہ سے مسترد کردی گئی تھی۔ اب اس انکار کےخلاف انکی تمام اپیلیں بھی خارج کر دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق وہ قابل اعتبار نہیں ہے اور اس نے اپنے ویزے میں توسیع کے لیے فراڈ کا سہارا لینے کی کوشش کی ہے۔
194
5K
11K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عمران بیٹا ڈٹے رہو ہم سب تمہارے ساتھ ہیں۔ ہماری اُمید صرف تم ہو۔
103
4K
11K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
6 months
بھارت میں صرف اس ایک تصویر جس میں ایک سرکاری افسر نتائج میں دو نمبری کر رہا تھا اسکی بنیاد پر سپریم کورٹ نے مئیر کے انتخابات کالعدم کر دیے گئے اور اس عمل کو جمہوریت پر حملہ قرار دیا۔ یہ ہے نظام کا فرق اور یہی وجہ ہے کہ بھارت آج پاکستان سے پچاس سال آگے جا چکا ہے۔
Tweet media one
70
5K
10K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Feel the difference....
Tweet media one
269
3K
10K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
True 💯
Tweet media one
164
3K
9K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا۔
97
4K
9K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ سزا نومبر 2021 میں سنائی گئی اور آج بنگلہ دیش ترقی میں پاکستان سے آگے نکل چکا ہے وجہ صرف یہ کہ وہاں کرپشن کرنے والوں کو سزا دی جاتی ہے، عہدے دے کر عوام پر مسلط نہیں کیا جاتا۔
Tweet media one
230
4K
9K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ سب عمران خان کی محنت اور آواز اُٹھانے سے ممکن ہوا ہے کہ آج مغربی ممالک کے سربراہان خود اعلان کر رہے ہیں اسلام فوبیا کے خلاف۔
Tweet media one
49
2K
9K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ہم عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے حمزہ شہباز کا لندن سے بیان....
767
2K
8K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
مقصد صرف دھمکانا نہیں اصل ارادہ تو عمران خان کو قتل کرنا ہی تھا۔ لیاقت علی خان اور محترمہ بے نظیر کی طرح عمران خان کو بھی راہ سے ہٹانے کی کوشش کی گئی لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔
44
3K
8K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
کونسا قانون.....؟ یہ چور ڈاکوؤں کی کابینہ کس قانون کے تحت بنائی گئی ہے ، حمزہ کس قانون کے تحت وزیراعلی بنا بیٹھا ہے۔ رات کو 12 بجے عدالتیں کس قانون کے تحت لگائی گئیں... عورتوں اور بچوں پر کس قانون کے تحت شیل مارے گے۔
Tweet media one
1K
4K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Many of the PMLN politicians are actually the descendants of the unionists of Punjab who were anti-Muslim league and Pro-Congress.
Tweet media one
129
3K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ایک عظیم لیڈر ہمیشہ اپنی قوم کا خیال رکھتا ہے۔ دنیا میں کسی حکمران نے اپنے غریبوں کے لئے ایسی اپیل نہیں کی ھوگی۔
102
2K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہی چراغ بجھیں گے... تو سحر ہوگی۔
Tweet media one
545
2K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ایک ہزار قابل انسان مر جانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا ، جتنا کہ ایک احمق کے صاحبِ اختیار ہونے سے ہوتا ہے۔ ( مولانا رومی )
49
2K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
1 year
فرانس کے عوام اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔ ملک میں 35 لاکھ لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔ ایک جمہوری ملک میں صدر کے فیصلے کے خلاف صرف پیرس میں 0.8 ملین مظاہرین نے احتجاج کیا، اسے کہتے ہیں جمہوریت کی جنگ۔ یہاں تک کہ فائر مین اور پولیس بھی مظاہرین کے ساتھ شامل ہو گئے۔
70
4K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
اسے کہتے ہیں شعور.... عوام جان چکی ہے کہ کون اُنکے حق میں بہتر ہے۔.
Tweet media one
40
2K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
1 year
"اگر میں پاکستانی ہوتا تو عمران خان کو ووٹ دینے کے لئے ضرور نکلتا, وہ پاکستانیوں کے لئے کافی مناسب اقدامات کر رہا تھا ۔۔۔ اس وقت پاکستان میں عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ڈیسینٹ پولیٹیکل فگر نہیں بچا معروف امریکی دانشور نوم چومسکی
44
3K
7K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
معید پیرزادہ نے بہت پہلے ہی بتا دیا تھا کہ نواز شریف ہندوستانی سیاست کا آلہ کار ہے اور کل جس طرح بھارتی چینل Anni کو جنرل فیض حمید کے خلاف بیان دیا تو اس میں کوئی شک باقی نہیں رہ گیا۔
54
4K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عمران خان کو کُچلنے کا سوچنے والے یہ دیکھ لیں کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور اگر اس طاقت کو آزمانے کی کوشش کی گئی تو یہ طاقت سب کو اپنے ساتھ بہا لے جائے گی۔
63
3K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ ٹینک کس کےلئے ؟ کیونکہ ہم تو دشمنوں کو بھی چائے پلا کر بھیجتے ہیں۔
Tweet media one
298
3K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
شہباز شریف چائنہ کے دورے خواہاں تھے لیکن چین نے دعوت ہہ نہیں دی، پیوٹن نے کہا میں صرف تصویریں بنانے کے لیے شہباز شریف سے ملاقات نہیں کرسکتا... دوسرے ممالک کے سربراہان کو پتہ ہے کہ شہباز شریف مجرم ہے لیکن ہمارے اداروں نے ہتھکڑی لگانے کے بجائے وزیراعظم بنا دیا۔
66
4K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Unfortunate for Pakistan!
Tweet media one
120
2K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے۔
59
2K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
کتاب سادہ رہے گی کب تک___ کبھی تو آغازِ باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہوگا۔
124
2K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
منصف تیری عدالتوں کی شہرتیں بجا مگر چمن اجڑ گیا تیرے فیصلوں کے بعد...
Tweet media one
60
3K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عوام ان بے شرم حکمرانوں کے چہرے ضرور یاد رکھے کہ جب ملک سیلاب سے زٙد میں تھا اور عوام مہنگائی کی وجہ سے بھوک افلاس سے مر رہی تھی تو ملک کے اسپیکر فیملی سمیت فرانس میں عوام کے ٹیکس کے پیسے پر عیاشیاں کر رہے تھے۔
Tweet media one
456
5K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Exactly!!!
Tweet media one
330
1K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
زندگی میں کبھی شیر کو نہیں دیکھا تھا لیکن جس دن عمران خان سے ملا تو لگا کہ آج سچ میں شیر دیکھ لیا ہے عمران خان نے اتنا شعور دے دیا ہے کہ جس قوم کو لوٹا ہے وہ نہیں مان رہے کہ ہم بھکاری ہیں اور جنکے پاس قوم کا لوٹا اربوں روپیہ ہے وہ کہہ رہے ہم بھکاری ہیں۔
52
3K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عمران ریاض کے وکیل کے 95 منٹس کے مضبوط اور حقائق پر مبنی دلائل کے بعد بھی فیصلہ محفوظ.... اس پر مجھے حبیب جالب صاحب کا شعر یاد آگیا۔ " یہ منصف بھی تو قیدی ہیں، ہمیں انصاف کیا دیں گے لکھا ہے انکے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے۔"
44
2K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
راج تو وہی ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا۔
Tweet media one
29
1K
6K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ نظام ہی تو وجہ ہے کہ پاکستان پچھلے 75 سال سے آگے نہیں بڑھ سکا۔
Tweet media one
77
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کو بھی مرا ہوا دیکھا ہے، جو حق کی خاطر اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائے۔ اشفاق احمد
35
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ایک تنہا شخص کی خودداری ایک ہجوم کو قوم بنا دیتی ہے۔ اللہ عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
39
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
جج صاحب کا پروٹول چیک کریں۔ اگر انصاف پر مبنی فیصلے دیں تو اتنی سکیورٹی کی ضرورت نہ پڑے۔ مراعات لینے میں نمبر ون ہیں اور ��نصاف دینے میں 130 نمبر پہ ہیں۔
189
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پاکستان دُنیا کا واحد مُلک ہے جہاں چور کو چوری پر تو سزا تو نہیں ملتی لیکن چور کو چور کہنے پر ID کارڈ بلاک کرنے کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔
37
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عدالت سے سزا یافتہ عورت مریم نواز کو یہ پروٹوکول کس حیثیت میں دیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس صاحب کوئی ایکشن لیں گے اس پر...
481
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
امریکی اخبار The Wall Street Journal نے انکشاف کیا کہ ابراج گروپ کے عارف نقوی نے کے الیکٹرک کےشئیرز لینےکیلئےنواز شریف اور شہباز شریف کو 2 ارب بطور رشوت ادا کیے۔ الیکشن کمیشن ن لیگ کا غلام ہی ہے جسے عمران خان کے 100,100 ڈالرز کی ممنوعہ فنڈنگ نظر آ گئی لیکن یہ دکھائی نہیں دیتا۔
71
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
مافیا کے جکڑے نظام میں عمران خان کی آخری اُمید اور طاقت صرف اس ملک کی عوام ہے۔
Tweet media one
50
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
1 year
عمران خان کو پہلے 3 مرتبہ وزیراعظم بنائیں، نواز شریف کی ٹانگ میں 4 گولیاں ماریں۔۔۔ پھر بھی لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ہو سکتی ،کیونکہ عمران خان اک ایماندار شخص ہے جس نے کبھی کرپشن بھی نہیں کی۔
30
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
دودھ کی حفاظت پر جب بلے بٹھا دئیے جائیں تو پھر یہی کچھ ہوتا ہے۔
Tweet media one
99
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
خان صاحب اب کسی لانگ مارچ کی ضرورت نہیں چُپ کر کے نتھیا گلی بیٹھیں اور ان گِھس بیٹھیوں کا ڈاؤن فال انجواۓ کریں۔ جیسے حالات ہو رہے ہیں جلد عوام خود ہی ان سبکو گریبانوں سے پکڑ کر ایوانوں سے باہر پھینکے گی۔
179
1K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Never quit keep going whole nation is standing behind you IA
Tweet media one
40
1K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی بیرسٹر افتخار خان بھی عمران خان کے ہم راہی ہو گئے ۔۔ پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جسکی حکومت ختم ہوئی مگر پھر بھی لوگ عمران خان کے ہم رکاب ہو رہے ہیں کیونکہ عمران خان ایک نظریے کا نام ہے اور وہ نظریہ پاکستان کی بقاء کا ہے عظمت و سلامتی کا ہے۔
59
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
آزادی کی تحریکوں کو روکا نہیں جا سکتا ، رانا صاحب نے صبح کچھ اور بیان دیا تھا لیکن خان صاحب کے لانگ مارچ میں موجود شرکاء کی تعداد دیکھ بیان بدل لیا۔
26
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
نواز شریف نے جو کہہ کر بھی حاصل نہیں کیا وہ عمران خان نے بغیر کہے حاصل کر لیا ہے ، عمران خان کے لیے حکومت بنانے میں واحد رکاوٹ انتخابات ہیں: حبیب اکرم اور عمران خان کو نہ صرف سنگل میجورٹی کے ساتھ لانا ہو گا بلکہ اُنکو آتے ہی سخت ترین اقدامات لینے ہوں گے۔
69
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ایک واقعے پر ججز کا ضمیر جاگ جائے، دوسرے پر سوتا رہے، یہ بڑا سلیکٹو سا ضمیر ہے۔ @fawadchaudhry
52
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
جن لوگوں کی عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہتے کہتے زندگی گزر گئی، آج وہ خود یہودی ایجنٹ نکلے۔ بیشک اللہ الحق ہے۔
Tweet media one
70
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پاکستان کیلئے کتنا باعثِ شرمندگی ہے کہ ایک پاکستانی وزیر اعظم کو برطانیہ میں ٹرائل دینا پڑ رہا اور وہ بھی اسلئے کہ سیلاب زدگان کیلئےبھیجی گئی رقم خود ہڑپ کر لی۔اور اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ جرمانہ اسکی اپنی جیب سےنہیں بلکہ پاکستان کے عام عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادا ہوگا۔
165
3K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Unfortunate for Pakistan
Tweet media one
92
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ پاکستانی عوام کےلئے اعزاز کی بات ہے کہ دنیا کی مشہور اور بہترین یونیورسٹی ”احساس“ جیسے پروگرام سے سبق حاصل کرنے کا کہہ رہی جو عمران خان کا غربت کیخلاف سب سے بڑا پروگرام تھا۔
Tweet media one
39
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
خاتون جج کےخلاف قانونی کاروائی کا کہنےپر عمران خان پر توہین عدالت لگائی گئی اور پوچھا کہ اگر جج صاحبہ کےساتھ کوئی حادثہ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا۔ آج پاکستان کےقومی چینل پر خان کےخلاف مزہبی پروپیگنڈہ کیاگیا۔اگر نتجےمیں کسی نےخان کو نقصان پہنچادیا تو جج صاحب بتائیں کون ذمہ دار ہوگا۔
108
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Best of luck! But don’t trust our judiciary system...
Tweet media one
54
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ایک بہادر سو بزدلوں سے بہتر ہے عمران خان نے عزت والا راستہ منتخب کیا ، اللہ خان صاحب کا حامی و ناصر ہو۔
Tweet media one
63
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
غریبوں کو عمران خان سینے لگاتا ہے پناہ گاہیں اُس نے کھولیں ، لنگر خانے اُس نے کھولے اور کونسی سیاست ہوتی ہے اگر کھربوں مال کھانا ہے فیکٹریاں لگانی ہیں تو وہ سیاست عمران خان کو نہیں آتی ہے۔
69
2K
5K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
True 💯
Tweet media one
47
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عمران ریاض کےکیس میں سپریم کورٹ چھٹی پر گئی ہوئی ہے.ہائیکورٹ کہتی ہماری حدود میں نہیں۔مقامی عدالتیں رہاکرتی ہیں تو دوسرےضلع کی پولیس گرفتار کرلیتی ہے۔ جبکہ بھارت میں پوری ریاستی مشینری کی مخالفت کےباوجود آج سپریم کورٹ نےبھارتی صحافی محمد زبیر کو رہاکردیا۔ یہ ہوتی ہےآزاد عدلیہ۔
86
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
جمہوریت کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے۔
Tweet media one
58
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
دیکھ لیں کوئی جگہ رہ تو نہیں گئی جہاں عمران خان کے خوف سے کنٹینر نہ لگایا گیا ہو ،شیلنگ نہ کی ہو یا ربڑی گولیاں نہ برسائیں ہوں نہتے کارکنوں پر!!!
14
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عمران خان چیزوں پر سبسڈی دے کر قوم کو سستی چیزیں مہیا کر رہا تھا اس پر یہ کہتے تھے کہ عمران خان نے ملک تباہ کردیا۔۔۔ اور اب خود چار گنا زیادہ مہنگائی پر فخر کرتے ہوئے کہہ رہے کہ ہم نے ملک بچایا ۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی...
Tweet media one
289
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
کون کہتا ہے عمران خان کو سیاست نہیں آتی؟ وہ دور چلا گیا جب نواز شریف کو سیاست کا بادشاہ سمجھا جاتا تھا ، آج آگر کوئی سیاست کا مرکز ہے تو وہ عمران خان ہے، ایک طرف پاکستان کی تیرہ سیاسی جماعتیں ہیں، اور دوسری طرف اکیلا عمران خان، پارس جہانزیب
49
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
حق اور سچ کا ساتھ ہر اس انسان کو دینا چاہیے جو بھی پاکستان سے محبت کرتا ہے۔ اور وطن کی بقا اور سلامتی کے لیئے اس وقت عمران خان کی حمایت کرنا بہت ضروری ہے۔
Tweet media one
30
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ تھی توہین عدالت جب 90 کی دہائی میں ن لیگ سپریم کورٹ پر حملہ کرتے ہوئے اُس وقت کے جج جسٹس سجاد علی شاہ کو کورٹ کے اندر مروانے کی کوشش کی لیکن عقبی دروازے سے نکال کر اُنکی جان بچائی گئی ، کوئی کیس چلا اگر کوئی ترقی یافتہ ملک ہوتا تو تختہ دار پہ لٹکایا جا چکا ہوتا نواز شریف کو...
45
3K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پیپلز پارٹی کے رہنما کی رائس مل سے امارات سے آنے والے 1500 خیمے اور راشن برآمد۔ دیہی سندھ کی عوام کو پڑھائی اور پیٹ بھر کھانے سے محروم رکھ کر یہ وڈیرے صدیوں سے ان پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ جب تک سندھ میں زرداری مافیا قابض رہے گا تب تک سندھ میں خوشحالی ناممکن ہے۔
127
3K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
شہباز گل کو جس طرح سے treat کیا جارہا ہے، اس سے میسج یہ نکلتا ھے کہ پاکستان شریف آدمی کے رہنے کی جگہ نہیں بلکہ یہ سجادہ نشینوں، قبائلی سرداروں، اور ارب پتی ٹھیکےداروں اور ان کے گن مینوں کا ملک ھے،عوام بیکار کیڑے مکوڑے ھیں!
124
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
سلیمان شہباز اور اسحاق ڈار خود کو این آر او دینے اور نیب قوانین میں ترمیم کرکے کرپشن کیسز سے نجات دلانے کے بعد پاک فضائیہ کے طیارے میں پہنچے اور ارشد حق کی قیمت ادا کرکے تابوت میں پہنچا۔ پاکستان کے فرسودہ نظام کی داستان یہ تصاویر چیخ چیخ کے سنا رہی ہیں۔
Tweet media one
139
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Tweet media one
50
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
قوم کو اپنے لئے خود ہی لڑنا ہو گا۔ جب تک قوم اپنے لئے نہیں اُٹھے گی یہ کرپٹ سیاستدان ملک کی کھوکھلی جڑوں کو مزید کھوکھلا کردیں گے۔
Tweet media one
54
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
اصل داد کا مستحق یہ نوجوان ہے جس نے بونیر میں چیڑ کے درختوں کی کٹائی کا مسئلہ خان صاحب کے سامنے اٹھایا۔ اس نوجوان کی آواز میں اپنے علاقے کا احساس جھلکتا ہے، یہ احساس ہی چاہیے۔
34
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پاکستان کو کھوکھلا کرنے والی عدالتیں اور ججز ہی تو ہیں جس دن اس ملک کی عدالتیں اور ججز ٹھیک ہو گئے کافی مسائل درست ہو جائیں گے۔
Tweet media one
105
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے۔
Tweet media one
206
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
پہلے موبائل فونز چرا لئے اور اب یہ حرکت... اور کتنا گرو گے اک شخص کو گرانے کےلئے۔
Tweet media one
51
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
میرے جلتے مکان کو کیا معلوم میرے اپنے “ چراغ “ مجرم ہیں۔
38
893
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
آئین کے آرٹیکل 69 کے تحت عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی، لیکن ججز نے پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت کرکے خود آئین توڑا اور اب کہہ رہے ہیں کہ آئین توڑنے والوں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چاہیے۔ تو پھر سب سے پہلے کاروائی سپریم کورٹ سے شروع ہونی چاہیے۔
78
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں اس وجہ سے عوام کی توہین کا نوٹس پچھلے 75 سال سے کسی نے نہیں لیا، اپنی توہین کا نوٹس لینے کےلئے عوام کو خود نکلنا ہو گا اب۔
Tweet media one
37
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
امریکہ میں ایک جج خاتون جس پر اپنے بھائی کی نوکری بچانے اور آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کا الزام تھا تو اُس خاتون جج کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت سے گھسیٹ کر لے جایا گیا۔ یہی وجہ ہے ترقی یافتہ ممالک کی کہ جب کوئی جج کرپشن ، چوری کرتا ہے یا کوئی بھی جرم کرتا ہے تو اُسے سزا دی جاتی ہے
107
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
غداری کے مقدمے بڑے عوامی لیڈران پر بنتے ہیں، ان سے جن سے عوام محبت کرتی ہے، جب کہ کرپشن کے مقدمے قومی چوروں لٹیروں پر بنتے ہیں کہ جن سے عوام نفرت کرتی ہے۔
18
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
لوڈ شیڈنگ سے تنگ آئے عوام پر کراچی میں ڈائریکٹ شیلنگ کی جا رہی ہے۔۔۔ کونسی جمہوریت میں عوام پر ایسا ظلم کیا جاتا ہے۔ ظلم رہے اور امن بھی ہو کیسے ہے ممکن تم ہی کہو....
204
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
جدھر عمران خان اُدھر ہی عوام ہے۔ عمران خان اب لوگوں کے دلوں میں ہے اسکو نکالنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔
53
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
fascism at its peak!!!
Tweet media one
101
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے کو امدد دینے کا اعلان.... وقت واقع ہی بڑا بے رحم ہوتا ہے۔
Tweet media one
70
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
ضمیر فرشوں کو سوچنا چاہیے کہ جو جو اپنا ضمیر بیچے گا اس کا انجام وہی ہو گا جو تین دن پہلے پنجاب میں بکنے والوں کا ہوا۔
30
866
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
75 سال سے انگریز کے نظام میں جکڑے ہوئے پاکستان کو آزاد کروانے کا وقت آن پہنچا ہے ، پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی جانب لے کر جانے کا وقت آ چکا ہے ، وقت آ چکا ہے جب پاکستانی قوم اپنے فیصلے خود کرے گی۔
32
2K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Hmmm!!!
Tweet media one
55
1K
4K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں آج تک عمران خان سے بڑے جلسے کسی نے نہیں کئے۔ اور عمران خان کو سیاست سے نکالنے کا مطلب ایسا ہی ہے جیسے عوام کو سیاست سے نکالنا ہے۔
22
1K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
1 year
جب تک ہم بحثیت مجموعی نظام کو تبدیل کرنے کی طرف نہیں بڑھیں گے اور نظام کی تبدیلی کے نبوی اسوہ حسنہ کو نہیں سمجھیں گے یہ بے روزگاری، ناانصافی ،مہنگائی ، بے روزگاری مقدر رہے گی۔
10
2K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
True💯
Tweet media one
22
1K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
This is called real democratic value.
Tweet media one
8
625
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
6 months
دنیا کا مہنگا ترین کھیل ہے"گالف" جو عام انسان کھیلنا افورڈ نہیں کر سکتا اور پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 گالف کلب سرکاری خرچے پر چل رہے ہیں....
Tweet media one
35
2K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Banana Republic...
Tweet media one
22
1K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
سسٹم کو ریلیف عمران خان کی شکل میں ملے گی اور جب گرد بیٹھے گی تو مؤرخ اس دور کی تاریخ میں عمران خان کا نام سنہرے حروف سے لکھے گا. معید پیرزادہ اس میں کوئی شک نہیں عمران خان ہی وہ واحد اُمید ہے جس میں عوام کو اپنا اور پاکستان کا کچھ روشن مستقبل نظر آتا ہے۔
52
2K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
Congratulations to the whole nation. Thanks @MoeedNj for staying firm through out these times. Pakistan Zindabad🇵🇰
60
1K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ کس طرح کرپٹ لوگوں نے عمران خان کی حکومت کو گرایا۔
11
2K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
بحریہ ٹاون لاہور میں موجود یہ گھر جسے بلاول ہاوس کہتے ہیں ملک ریاض نے زرداری کو تحفہ کے طور پر دیا تھا جس کا رقبہ 8 ایکڑ ہے اور 2013 تا 2017 میں مکمل ہوا اس پر 5 ارب روپے لاگت آئی تھی۔ عوام کے پیسے سے عیاشیاں کررہے ہیں یہ لوگ کوئی پوچھنے والا نہیں انکو۔ 1/2
85
2K
3K
@Raza_Prosperity
Raza Hasan
2 years
4 تحائف پر نااہل کروا دیا گیا، لیکن 16 ارب منی لانڈرنگ کے کیس پر نہ صرف شہباز شریف کو PM بنایا گیا بلکہ فردِ جرم بھی عائد نہیں ہونےدی گئی۔ 75سال سے انگریزوں کےغلام یہی کھیل کھیل رہے اس لئے پاکستان اقتصادی، انتظامی، اور سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار رہا اور آگےنہیں بڑھ سکا۔
24
2K
3K