hamid ahmed Profile Banner
hamid ahmed Profile
hamid ahmed

@hamidahmed58698

643
Followers
709
Following
1,025
Media
4,328
Statuses

اکیلا فرد کچھ بھی نہی چلو ملکے ساتھ چلتے ھيں چھوٹے اکاونٹ والے اپنا حق مان کے فالو بیک لیں بیشک مشکل کے بعد آسانی ھے🩷🩷🩷 01/04/24🫡

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
یاد رکھۓ سب سے پہلے یہ بات عیاں ھوي تھی کہ خنہ کعبہ میں پاکستانی بھیک مانگتے ھیں اللہ اس بات پہ اتنا ناراض ھوا کہ اب پاکستانی ھر جگہ بھیک مانگتا اور بھکاری کہلاتا اللہ سے اس سابقہ عمل پہ اجتماعی توبہ کی درخواست سب مسلمانو سے دوستوں😥😥😥
Tweet media one
1
10
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
آپ سب کا تہ دل سے مشکور میرے نۓ اکاونٹ کو حوصلہ دینے کا پرانے سارے اب ختم شروع سے پھر ایک بار شروع کرتے ھیں @Teller_23360 @Tabi_DxxB @Mango_peopel @Amaliainc @Tabi__JH @Naviibaloch @elfaaaz952
Tweet media one
11
8
25
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
دوستو ھماری فیملی بڑھتی جارھی اللہ کا شکر نۓ دوست بھی اب آرھے اسلے اب ھم باقاعدہ کام سنجیدگی سے شروع کریں صیح @zahidmalik7938 @Sajjad120795 @MZahidali11 @MazharHjdw @aqibsabqii @DmrRehmat @pridor2016 @muzamiljhangail
Tweet media one
8
7
17
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا بے وفائی پہ تیری جی ہے فدا قہر ہوتا جو باوفا ہوتا وفا جس سے کی بے وفا ہو گیا جسے بت بنایا خدا ہو گیا مجھ سے کیا ہو سکا وفا کے سوا مجھ کو ملتا بھی کیا سزا کے سوا
0
2
14
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
تجھ سے کوی فلحال نہ طلب ھے نہ تمنا اس شہر میں تیرا جیسے ھونا ہی بہت ھے @srha_mirza @Ahsan69370 @Skepticalhu @GKDikhaongi @AttitudeTayyab @Naina31870929 @jvd162 @55imaan @Azizazjan
Tweet media one
9
4
11
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
@ijazahmed2030 #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے @LegacyLeavers_ بہت شکریہ معلومات پہچانے کا بھای
Tweet media one
1
15
13
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
دعویٰ تھا جنہیں ہمدردی کا خود آ کے نہ پوچھا حال کبھی محفل میں بلایا ہے ہم پہ ہنسنے کو ستم گاروں کی طرح @itxEnn @r11122255 @Shahbaz_56 @MalikNazarNawa2 @AttitudeTayyab @jvd162 @Amnaperveen123 @iraj205 @Naina31870929 @Skepticalhu @RizwanBhat43292 @shabbir_ahmad32 @_mahi_8
Tweet media one
6
3
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
بہترین ٹیم کے ساتھ چلنے کا عزم رکھتے ھیں تو آیں ھماری ٹیم کا حصہ بنیں جو گزشتہ کی سال سے ٹیوٹر کی دنیا میں اپنا اک الگ مقام ومرتبہ رکھتی ھے شامل ھوں اس قافلہ میں جو لیگسیی صرف عمران کی لیکر چلتی ھے صرف کمنٹ میں yes لکھیں اور شامل ھوجایں اپنوں کے ساتھ
Tweet media one
6
9
13
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
ھمارے باتھ روم توڑ دۓ اب ھم کیا کریں 😭 میرا مطلب کہاں کریں🫣 پھر نہ کہنا🤣 pti والے بدتمیز ھیں 😛 اب ھم کھل کے کریں گۓ🥳 راے کا اظہار✌️ کہ باتھ روم کیوں توڑ ے😂😂😂 @ShokiiVlogs @Jutti_kurri @ap__jnab @MalikNazarNawa2 @Mango_peopel @imranpazir1 @MZahidali11 @Shahms110
5
6
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) ↖ بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) ↖ پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) ↖ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔
4
6
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
میرے والد صاحب کی طبیعت رات سے خراب تھی ابھی کارڈیو سے لیکر آیا ھوں کل پھر لیکر جانا ھے ٹیسٹ ھے جو بھی فرد یہ پڑھ رہا ھےانسے دعا کی درخواست بھلے rtیاlikeنہ کریں جزاک اللہ
Tweet media one
11
3
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
f the poor ask for alms Amir Chanda Millionaire Donation billion subsidiary Everyone has their own level Live your life as you wish😂😂😂
Tweet media one
5
2
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
Tweet media one
8
8
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
1 month
کپتان کے ٹایگرز ٹایگریسس کیا آپ ایسی ٹیم کا حصہ نہی بنوگےجو آپ کے مرشد کے خوابوں کی تعبیر ھو آؤ اور سوشل میڈیا کی طاقت بنو Tiger Of Kaptan کا پلیٹ فام آپ کے لے حاضر ھے شامل ہونے کے لے yesلکھۓ @_TEAMTOK
Tweet media one
11
6
12
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
سورۃ یوسف اِذْ قَالَ يُوْسُفُ لِاَبِيْهِ يَآ اَبَتِ اِنِّـىْ رَاَيْتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَّالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَاَيْتُـهُـمْ لِىْ سَاجِدِيْنَ (4) جس وقت یوسف نے اپنے باپ سے کہا اے باپ میں نے گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو خواب میں دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں۔
Tweet media one
7
4
11
@hamidahmed58698
hamid ahmed
1 month
پتہ ہے سب سے بڑا گناہ کیا ھے اس پاکستان میں یقین جانے اپنی زات تک کہ رہا ھوں کسی بھی فرد کا متفق ھونا ضروری نہی اجر تو بعد میں ملے گا لیکن گناہ اصل سچ بولنا میں روزانہ اسکی تکلیف سہتا ھوں
Tweet media one
4
2
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
میں کہ جس نے ہر صعوبت مسکرا کر جھیل لی منزلیں آئیں تو کیوں آنکھوں میں آنسو آ گئے
Tweet media one
4
4
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
دوستوں کہانی سنو مختصر سی پر اثر سی جب آٹھ سال کا تھا اپنے والد صاحب کے ساتھ ایک جلسے میں انکی انگلی پکڑ کے #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے @LegacyLeavers_ @shehr_e_bewafa @55imaan @Al___00ba @RizwanBhatti555 @KamranKhan79907 @MalikNazarNawa2 @Jutti_kurri @AliAsghar674 👇👇
Tweet media one
2
14
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
جب میں بھی بڑا ھوا کرتا تھا تو کوشش ھوتی کہ چھوٹے اکاونٹ پہ توجہ زیادہ دوں جیسے آج یہ ھیں @Mango_peopel نہی دیکھتے چھوٹا یا بڑا کون یقین کرو سب سے بڑا فایدہ انکساری ھوتا ھے یاد رکھنا زندگی کے اختتام پہ بھی چھوٹا ھی کام آے گا کون گورکن دوستو بس توپھر اکڑ کیسی
Tweet media one
3
3
11
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو #سائفر_تو_صفر_نکلا لگاتا 72 گھنٹے سے پینل پہ مستحکم ٹرینڈ لگیسی آپ کے دل کی یعنی لیگیسی عمران کی قافلہ میں شامل ھونے کیلے yes لکھیں اور اپنی اور عمران کی مشترکہ لیگیسی میں شامل ھوجایں @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
8
11
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے @LegacyLeavers_ دوستوں اتوار کو ٹرینڈ ھے تیار ھیں نا سب اور میرے محبت کرنے والے بھای /بہن بھی ھمارے ساتھ حصہ لیں
Tweet media one
1
17
11
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
روشنی کی یہ ہوس کیا کیا جلائ�� گی نہ پوچھ آرزوئے صبح کتنے ظلم ڈھائے گی نہ پوچھ ہوش میں آئے گی دنیا میری بے ہوشی کے بعد میری خاموشی وہ ہنگامہ مچائے گی نہ پوچھ @Mango_peopel @ImtiazBhatti91 @r11122255 @MalikNazarNawa2 @AttitudeTayyab @sararaz48521323 @Sbi_ra @Tahir__je
Tweet media one
4
6
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
تمام ممبر کی جانب سے اپنے نے دوستو کو خوش آمدید صبح کا آغاز میٹھی بات یا منہ میٹھا کرنے سے بس پہلے رش کرلینا😂😂😂 @noorfatima097 @DrAhmadFraz1 @KamranKhan79907 @RizwanBhat43292 @Amnaperveen123 @iraj205 @HaiderZ_007 @Rana27K @TimPass19 @hayat_malak
Tweet media one
0
3
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
سوال وہ کونسا دنیاکا بدترین انسان ھے جسکی تصویر ھر کوی دیکھنا چاھتا ھے اور اگر اسکے موبایل میں ھو تو برا بھی نہی مانتا چیلنج @ShokiiVlogs @Sbi_ra @viewsini1 @MalikNazarNawa2 @55imaan @N_Ri_da @RaqseBismiil @ArslanAbbasi_ @AliAsghar674 @HDilawar22123 @RiffatT_pti1 @Mango_peopel
9
8
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
اِنَّ فِى اخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ وَمَا خَلَقَ اللّـ��هُ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ لَاٰيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَ (6) ↖ رات اور دن کے آنے جانے میں اور جو چیزیں اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں ان میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو ڈرتے ہیں۔ سورۃ یونس
Tweet media one
2
4
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
دو سگی بہنوں کی دو گنجوں سے شادی ہو گئی اور یہ بے زلف بھی ہم زلف کہلانے لگے 😂😂😂 @Shahms110 @Mango_peopel @MalikNazarNawa2 @jvd162 @MZahidali11 @Mohsinkequeen @Naina31870929 @cheema_19 @aqibsabqii @adu953 @nabjoon0333 @iammdsr @Minal624829 @Skepticalhu @itx_Aehna
Tweet media one
8
6
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
بہترن ٹیم بہترین افراد کے ساتھ شامل ہونے کیلے صرف yesلکھنا آپنے اور ھمارے قافلہ میں شامل ھو جایں #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ ٹرینڈ یا یہ کہیں آپکی آواز پہلے نمبر پہ
Tweet media one
1
15
10
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#سائفر_تو_صفر_نکلا #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ زندگی نام ہوئی اس کے تو ڈرنا کیسا آہؔ اب موت سے بڑھ کر وہ سزا کیا دے گا
Tweet media one
0
12
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
(2) سورۃ البقرۃ (مدنی — کل آیات 286) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ الٓــمٓ (1) ↖ ا ل مۤ۔ ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ (2) ↖ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے۔
Tweet media one
3
4
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
السلام وعلیکم کیسے دوستو بہترین بات ھمارے درمیان ایک نیا مہمان @hayat_malak4 @ChoiiceOne دورو شریف ایک بار سب پڑھ لیں @jvd162 @MZahidali11 @pridor2016 @lasttoystory1 @AttitudeTayyab @hamidahmed58698 @wafadarrlarki @naeemjakher @RajpootBhati958 @zainab_mas51024 @zahidmalik7938
Tweet media one
5
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ @1i3Ua کتنے ہی سانپ یہاں آ کے پڑے رہتے ہیں اس لیے آستیں دل سے بھی بڑی رکھی ہے
Tweet media one
0
23
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
کاش میرا نام محبوب ھوتا تو بیگم حامد سے شکوہ نہ رہتا غصہ میں بھی وہی کہتیں جو اصل نام ھوتا 🤪😂😂🤦
Tweet media one
3
0
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
وہ ایک آوآز جو عمران کی کہلاے لیگیسی بھی وہی جو عمران کی لیکر چلے عزم صرف خدمت پاکستال ارادہ ھو شامل ھونے کا تو صرف yes لکھیں اور بہترین ٹیم کا حصہ بنیں ٹیوٹر کی دنیا کے بڑے ناموں میں سے ایک @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
6
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
@FatimaNoor45312 @01ML1K @Aashi782 @Aashi783 @AhmadAli4264 @Asaaadbilal @AttitudeTayyab @Aqsachaudhry678 @Amnaperveen123 @Ainee_pareeshay ایسے کیسے اسنے وقت نکالا حال سنے کا حوس پرست نے بیڑہ اٹھایا پھر روح کو تارتا کرنے کا وھی غلطی پھر نہ کر بیٹھنا اے معصوم لڑکی کہا تھا اسسے روح تک سمایا تو مرا سایباں ھے اب کہتی ھے ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں حامد
Tweet media one
3
2
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
یہ ہے میکے میں بات کرنے کا انجام روز کا معمول ہر گھر کا😂😂😂 @Naina31870929 @MalikNazarNawa2 @zareeshagul @Salinakhan556 @MuhamadAfzalECP @Amaliainc
Tweet media one
3
3
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
Tweet media one
1
3
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں
Tweet media one
3
2
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
مرزآ جی کی 2 نمریاں نمایاں بغض عمران #کپتان_کا_دیدار @LegacyLeavers_
1
9
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ ایک پنچھی کو کسی پنجرے میں اڑتے رہنے کی دعا دی گئی ہے
Tweet media one
0
20
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
Tweet media one
5
5
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
کہانی چھوڑ مت دینا کہ اس میں ابھی مجھ سے بھی کچھ پاگل پڑے ہیں
Tweet media one
1
1
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
السلام وعلیکم بہترین ساتھیو ھمارے قافلے میں نے بہترین ساتھی شامل ھوے پہلے تو انکا شکریہ @Shahbaz_56 @HadiO0789 @masttjogi پھر دل کی گہرایو سے خوش آمید سب ایک دوسرےکو فالو کرلیں @jvd162 @MZahidali11 @pridor2016 @lasttoystory1 @AttitudeTayyab @hamidahmed58698
Tweet media one
6
3
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں @FatimaNoor45312 @AttitudeTayyab @AGujjar75V @imranpazir1 @DrSyedHS @Naveedfareed77 @MalikNazarNawa2 @jvd162 @Ahsan4uu @ISI0013 @Mango_peopel @Shahms110
Tweet media one
6
3
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
1 month
بہترین ممبر اب اپنی زمہ داری کو سمجھتے ھوے ھمارے درمیان اب ایڈمن @TourismWorld786 بہت مبارک ھو ایڈمن بننا تمام ایڈمنز/مینجمنٹ اور ممبرز کی طرف سے @ain_2024 @ch_ik804 @_mirha_05_ @aslamshad61 @doulatKhan_pti @Shahzdii_ik @samijan_1 @zarva_786 @11ptiM @um_akhtar @MoOn_ik1
Tweet media one
2
4
9
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
وقت وقت کی بات ھے کیا وقت تھا کہ ھمارے لے وقت ھی وقت تھا اب یہ وقت ہے کہ وقت ہی نہی دے پارھے ھو آپ کوی بات نہی ھمارا بھی وقت آے گا پھر نہ کہنا کہ کیسا وقت آگیا ھے 😂 @ShokiiVlogs @Deap_s0ul @Mango_peopel @Azizazjan @1i3Ua @Salinakhan556 @55imaan @RaqseBismiil @SaeedKh80724942
1
3
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
حامد احمد Imran Khan's unwavering spirit is a testament to his leadership. I ...... wanna say that despite the harsh conditions, he is firm. His interview is a reminder to stand up against injustice. His legacy will only continue to grow stronger #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
0
9
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
5
3
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
السلام وعلیکم کیا ھی بہترین صبح کا آغاز ھواھمار بہترین ساتھیوں کے ھمرا @Amnaperveen123 @iraj205 @HaiderZ_007 @naeemmalaks @Rana27K @TimPass19 ھم سب ھمارے نۓ دوستو کو خوش آمدید کہتے ہیں نیک خواہشات کا اظہار براہ کرم فالو کرلیں @naeemjakher @RajpootBhati958 @zainab_mas51024
Tweet media one
1
2
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
میرے ان بہت ہی مخلص ساتھیؤ کی طرف سے صبح کی مبارک باد قبول کریں 👇👇👇 اللہ خیریت سے آپ کا دن اچھا گزارے @hamidahmed58698 @lasttoystory1 @wafadarrlarki @RajpootBhati958 @zahidmalik7938 @JawsaNuy @GhulamAbba11047
Tweet media one
4
2
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان حامداحمد میں___ کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے جیل میں قید ہو کر تن تنہا اس مافیا کو ��کست دی۔ وہ قید ہو کر بھی فاتح ہے اور تم لوگ آزاد ہو کر، طاقتور ہو کر بھی ہار گئے۔ @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
20
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
جب سے تیرا نہ ہو سکا ہوں میں تب سے خود کا بھی کب رہا ہوں میں تجھ کو پہچانتا میں کیوں کر آج خود سے انجان ہو گیا ہوں میں
Tweet media one
5
1
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
السلام وعلیکم بہت تازگی کے ساتھ نکلتی شففاف صبح کا آغاز بہت پیارے ساتھیو کے ساتھ ھم اپے نۓ ساتھی @i_mran91 کو اپنے گروپ میں خوش آمدید کہتے 4 @Amnaperveen123 @iraj205 @HaiderZ_007 @Rana27K @TimPass19 @hayat_malak @i_mran91
Tweet media one
3
2
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
تمام مرشد کے ساتھیو کو صبح نو مبارک یادرھےصبح نور ضرور آے گی بس تھوڑا صبر/محنت/دعا @Sajjad120795 @MZahidali11 @MazharHjdw @aqibsabqii @DmrRehmat @pridor2016 @muzamiljhangail @11ptiMgroup @zainab_mas51024 @EjazCh24
4
0
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ سارے عالم کا یہی ارمان ہونا چاہئے تو نہیں تو یہ جہاں ویران ہونا چاہئے
Tweet media one
0
17
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
میں نے جو کیا ستم اس پر نواز نہ کر پائے گا کوئی وہ تھی میرے سامنے مگر میں کتابوں کو تکتا ره گیا
Tweet media one
1
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
1 month
بہترین ممبر اب اپنی زمہ داری کو سمجھتے ھوے ھمارے درمیان اب ایڈمن @TourismWorld786 بہت مبارک ھو ایڈمن بننا تمام ایڈمنز/مینجمنٹ اور ممبرز کی طرف سے @zahid_K15 @M_ik84 @sacr009 @Mirza7449 @gazaianz @_mirha_05_ @Naina31870929 @FarihaKhatian @Naina31870929 @M_ik84 @N_Ri_da
Tweet media one
2
4
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
ایک بات تو ھے کہ مخلص افراد کی پہچان ھوگی کہ کون خوشی کا اور کون غم کا بھی ساتھی ھے آپ سبکو سلام گروپ کے ساتھیو @zainab_mas51024 @zahidmalik7938 @MalikNazarNawa2 @muzamiljhangail @EjazCh24 @Ahsan4uu @FatimaNoor45312 @GhulamAbba11047
Tweet media one
2
2
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
Tweet media one
3
5
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_ @1i3Ua وقت سے بڑھ کے اذیت ہی نہیں دنیا میں جانے کس واسطے اللہ نے گھڑی رکھی ہے
Tweet media one
0
21
8
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
4
4
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان حامد احمد Even in confinement, Imran Khan's leadership inspires hope and resilience in the hearts of many. @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
17
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
بہترین صبح ے ساتھ صبح بخیر نے آنے والے ساتھیو کو خوش آمدید فالو کرلیں سب ایک دوسرے کو @EjazCh24 @Ahsan4uu @FatimaNoor45312 @GhulamAbba11047 @Shahbaz_56 @HadiO0789 @masttjogi @AsimAlam1053270 @Muslim860790
Tweet media one
0
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
بہت محترم وہ ساتھی جو نے آے ھیں انکو تہ دل سے خوش آمدید پرانے تمام ساتھیو کی طرف سے
Tweet media one
2
1
6
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
برسوں کے بعد دیکھا اک شخص دلربا سا اب ذہن میں نہیں ہے پر، نام تھا بھلا سا ابرو کھچے کھچے سے آنکھیں جھکی جھکی سی باتیں رکی رکی سی، لہجہ تھکا تھکا سا
Tweet media one
0
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
زندگی کی سب سے بڑی کامیابی جو دعا مانگی وہ پوری ھوگی زندگی کا سب سے ناکام جملہ مجھے پتہ ھوتا تو کاش کچھ اور مانگ لیتا جو مل جاے اس پہ شکر مت کرو بلکہ خوشیاں مناؤ
Tweet media one
2
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
حیرتوں کے سلسلے سوز نہاں تک آ گئے ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آ گئے 2 @MazharHjdw @aqibsabqii @DmrRehmat @pridor2016 @muzamiljhangail @11ptiMgroup
Tweet media one
4
1
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
یہ غم عشق میں ہم سوختہ ہوجائیں گے ہوش پروانوں کے یہ دیکھ کر اڑ جائیں گے
Tweet media one
3
1
6
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
تمام مرشد کے ساتھیو کو صبح نو مبارک یادرھےصبح نور ضرور آے گی بس تھوڑا صبر/محنت/دعا
2
0
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
حامد احمد میں___ کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان نے جس طرح سے اس ظلم، جبر اور فسطائیت کا مقابلہ کیا، اس نے اس قوم کو لا الہ الااللہ کا مطلب سمجھا دیا۔ خان کے ہر ایک عمل نے ہمیں نیا حوصلہ دیا۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
5
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
1 month
بہترین ممبر اب اپنی زمہ داری کو سمجھتے ھوے ھمارے درمیان اب ایڈمن @TourismWorld786 بہت مبارک ھو ایڈمن بننا تمام ایڈمنز/مینجمنٹ اور ممبرز کی طرف سے @Yo72151Yousaf @ZonaishaRani58 @PakistanPtipti @gul_Choudhury @FareehaZaman @01rshd @gazaianz @TourismWorld786
Tweet media one
3
4
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
4 months
جنہیں یہ فکر نہیں سر رہے رہے نہ رہے وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں کبھی جو بات کہی تھی ترے تعلق سے اب اس کے بھی کئی مطلب نکالے جاتے ہیں
Tweet media one
1
2
6
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
Tweet media one
3
2
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر @LegacyLeavers_ ہاہاہا کچھ افراد بلاوجہ اپنے آپ کو تہزیب یافتہ ثابت کرتے اور درس دیتے پھر جب dpکی تبدیلی دیکھنے میں آتی ھے تو جسکو نصیحت کی جاتی ھے تواسکا سوال وھی اس دن کی تہزیب سے گری حرکت بتاؤ @AttitudeTayyab @MalikNazarNawa2 @Naina31870929
Tweet media one
0
11
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
2 months
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر @LegacyLeavers_ خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہ تڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی
Tweet media one
0
9
7
@hamidahmed58698
hamid ahmed
3 months
جن افراد کا مسلہ اسٹیڈی ھے وہ پہلے اپنی اسٹیڈی دیکھیں لیکن میں یہ بھی نہی کہتا ھم ویلے ہیں ھم دیکھ لیں گۓ کل افشیں @AttitudeTayyab نےبہت کلاس لی تھی ویلا کہنے پہ😂😂😂 لیکن آپ تغلیم دیکھو ٹیوٹر بعد میں دیکھتے ھیں 😇
Tweet media one
3
2
7