@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 Profile Banner
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 Profile
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷

@gul_Choudhury

748
Followers
744
Following
815
Media
40,491
Statuses

Nothing

Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians بہت دن ھوئے بصارتیں سماعتیں محروم ھوئی ھیں
8
25
35
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
Tweet media one
13
8
19
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
8 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂
Tweet media one
12
6
16
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
15 days
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #انقلاب_آخری_حل ھم مجنون ھیں! لیلیٰ تو لیلیٰ سگ لیلیٰ بھی ھمیں پیارا ھے باقی بھونکنے والے صرف کتے ھیں جس دن صاحب نے نظر پھیری ھم کسی کو کہاں جانتے ھیں شیر بھی افضل سے اسفل ھوجاتے جب صاحب ھاتھ اٹھا لیتے ھیں
Tweet media one
0
7
15
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
15 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
Tweet media one
7
8
14
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
7
10
13
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians یا مولا! روح ترس گئی ھے ایک شدت بھرا دل و روح کی گہرائی سے سجدہ شکر ادا کرنے کے لیے صاحب کو حفظ و امان میں رکھ اور ھمارے درمیان پہنچادے سجدہ شکر کا موقع عطا کر مولا صاحب کو رہا کر مولا
Tweet media one
3
19
13
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ 💖ᚔ❍💖❍ᚔ💖 2
Tweet media one
5
4
12
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ إن الله وملائكته يصلون على النبي ياأيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ﴾ کالی زلفوں والےﷺ گلابی ہونٹوں والےﷺ خوبصورت مسکراہٹ والےﷺ چمکدار آنکھوں والےﷺ جانم مُحَمَّد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌹 2
Tweet media one
4
8
13
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#ناحق_قید_کا_ایک_سال جسم کو قید کرکے احمق سمجھتے ھیں سوچ نظریہ بھی قید کرلیا جائے گا کیا ھوا ایک سال کی قید کا نتیجہ؟
Tweet media one
1
25
11
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
18 days
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے ان موتر کی چھنڈوں سے لگتا ھے مستری کا آلہ شدید ضعف کا شکار ھے رعشے کی کپکپی کے باعث آگے پیچھے دیواریں ناپاک کررہا ھے مک گیا تیرا شو مستری ھن دفع ھو مستری
@Waqarkhan123
Waqar khan
18 days
چھوٹے بیٹے حوالدار منیب فاروق کی دھمکیوں سے کام نہیں بنا تو آج بڑا بیٹا بیجھا
113
280
1K
3
26
12
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
12 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ❣️⁧#درود_وسلام⁩ درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں 💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕 2
Tweet media one
4
5
12
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
صاحب! یہ ٹیم کتنی ھی خطرناک کیوں نہ ھوں کپتان کے حکم اور حکمت عملی سے روگردانی نہیں کرسکتی کیونکہ نظریے اور مقصد کی جیت کے لیے اطاعت رہبر اھم او ضروری ھوتی ھے #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
Tweet media one
1
8
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#عمران_خان_جیت_چکا #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians شریکو ! ھور کتھے کتھے لگی اے اج تے شریک بھاہ بھاہ ھوئے نے عوام کا لاڈلا ھے جی لاڈلا ھی رہے گا۔ کوئی دلا کیسے بنے لاڈلا
Tweet media one
1
6
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 10 بقیہ یٰمُوۡسٰی لَا تَخَفۡ ۟ اِنِّیۡ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿٭ۖ۱۰﴾ 2 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ واصحابہ وسلم
Tweet media one
5
8
11
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی @TeamiPians صاحب بھی لفظوں سے مخالفین کا تراہ نکال دیتے ھیں خوف کی شدید لہر دوڑ گئی پنجاب حکومت کی " گشتیوں" میں کہ انصافین حقیقتا انہیں جلانے ھی نہ نکل پڑیں او بی بیو کشتیاں مطبل بیڑی boat 🚤🛥️⛵🛶 امید ھے کچھ سمجھ آجائے
Tweet media one
0
42
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
9 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
5
3
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار @TeamiPians ٹانگیں کانپنے سے بات آگے نکل گئی ھے اب تو ان کی ٹانگیں اٹھائی جائیں گی
1
9
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
22 days
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک #خان_کی_كال_حاضر_عوام #ProtestAgainstFascism یہ منظر پھر سے دیکھنے کے منتظر 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Tweet media one
1
7
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
11 days
#عمران_خان_کا_سوچیں @TeamiPians دل کا دورہ وہ بھی کنفرم ھانی کارن بچت کی کوئی صورت نہ ھو جس میں آخری اسٹاپ قبر ھو
@baaghii_804
Baaghi🇵🇰🔥
11 days
شہباز شریف اور زرداری کا ایک ہی دورہ پاکستان کو مزید ترقی دے سکتا ہے اور وہ ہے دل کا دورہ.. بولو آمین ثم آمین 🤲
2
0
2
0
9
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#ناحق_قید_کا_ایک_سال یہ نظام اب عمران خان کے بغیر نہیں چلنے بلکہ سیدھا کھڑا بھی نہیں ھوسکتا اس ملک کے استحکام کے لیے عمران خان ایک بیساکھی کی مانند ھے
Tweet media one
0
19
9
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
@enkidureborn اور ان تقریروں کی کاپیاں سوشل میڈیا پر لمحہ لمحہ چلیں گی ھمہ وقت جوتوں میں دال بٹے گی
0
2
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
18 days
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے چلو جی ھماری بارھویں کھلاڑی فرنٹ فٹ پر ھمارے لیے! مقصد ھی بند کرنا تھا سو اس نے کردیا شکریہ
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
18 days
کوہاٹ ٹنل بھی بند کردیا گیا 😐😆🤦 بھائی پورا پاکستان بند کرے۔۔ عوام نہیں روکنے والا 😎
32
1K
4K
1
27
10
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
13 days
#عمران_خان_کا_سوچیں @TeamiPians ھم تو یہی مشورہ دیں گے کہ تزک و احتشام سے ڈی چوک رکھ کر NLC کا ٹینکر بھر تیل ڈال کر پہلے تو جلاؤ پھر ثواب سے محروم رکھنے کو گنگا میں بہانے کے بجائے اس کی استھیاں مٹی میں دبا دو پھر مدفن پر ناپاک پانی کا چھڑکاؤ بھی جاری رکھا جائے بطور عبرت نشاں
@rayasatrung
Jasim Chatha
13 days
اب تو سوچ بچار یہ ہو رہی ہے کہ قاضی کو دفنانا ہے۔۔۔یا۔۔۔۔جلانا ہے! سانوں کی پتا
179
454
3K
1
6
9
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
5 months
@SabeeKazmi786 اچھا ھم بھی سوچ رہے تھے کہ ٹی وی کس بے تکے زاویے پرلگا ھے دوسرا باتھ روم کے دروازے میں اس طرح روم کولر کس لیے رکھا گیا ھے جبکہ بستر تک اس کے فوائد کی رسائی ممکنات میں ھی نہیں ھے سمجھے یہ گاؤں کی شادی میں جہیز دکھانے کی رسم جیسا فوٹو شوٹ تھا کہ پلنگ پہ پلنگ سجا کر رکھا ھے
1
6
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
9 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل آیت 43 ترجمہ اور ( اب تک ) اس کو ( ایمان لانے سے ) اس بات نے روک رکھا تھا کہ وہ اللہ کی بجائے دوسروں کی عبادت کرتی تھی ، آخر وہ ایک کافر قوم سے تعلق رکھتی تھی 2
Tweet media one
1
7
9
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
@haidersaeedpti اچھی بات ھے کل جلسے پر جاتے اچھی نسل کے بیج بھی کچھ اچھے پھل اور پھولدار پودوں کے لیتے جانا دبا آنا کھدائی تو ھو گئی ھے 🤣🤣🤣🤣
3
1
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#معافی_مانگو_عمران_سے @Team_IKF ملک و قوم کے اس ضمنی نقصان کا زمہ دار کون ھے اس کا ازالہ تلافی کفارہ کیسے کیونکر کون ادا کرے گا سب سے پہلے تو اس پر اسکے کرنے والے ظالموں کو معافی مانگی ھے
Tweet media one
0
6
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے قوم کو خوشحال پاکستان چاھئے قوم کو اقوام عالم میں سربلند پاکستان چاھئے اسی لیے تو عمران خان چاھئے
Tweet media one
1
15
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
عوام کو اب ایک نہیں چومکھی لڑائی لڑنی ھے جو کرنا ھے اپنے بل بوتے پر کرنا ھے باھر کے دشمن تو ظاہر ھے سامنے ھیں اس کے وار سے بچنا ساتھ ھی اپنے اندر کے بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑوں کا بھی سدباب کرنا ھے #واحد_حل_خان_کی_رہائی #اسلام_آباد_عوامی_جلسہ #چلو_چلو_ترنول_چلو
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 months
میرا اسٹوڈنٹس قیادت کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ اپنے پروگرام خود سے ترتیب دیں PTI کی موجودہ قیادت سے نہ مشورہ کریں، نہ زیادہ رابطہ رکھیں اور اپنی لوکیشن قبل از وقت بلکل ظاہر نہ کریں ورنہ آپ تصور نہیں کریں گے کہ اسٹوڈنٹ قیادت کہاں ملے گی اور تمام تحریک وقت سے پہلے دھبڑدوس ہو جاۓ گی۔
34
1K
2K
0
14
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
10 days
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
5
4
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
یہ تو کہا تھا کہ عمران خان کسی کھمبے کو بھی ھمارے سامنے کھڑا کرے گا تو ھم اسے ھی جتا دیں گے اسے سنجیدہ ھی لے لیا کھمبے ھی ثابت ھوگئے تم سب ھمارے ووٹ کی توھین کروادی ھمارے اور صاحب کے بھروسے کو ھی آگ لگادی اس آگ میں تمہاری کاٹھ کی ھانڈی جل گئی ھے #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
Tweet media one
1
9
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
18 days
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے او اپنی ماں ویچیندے نے اپنیاں دا خون وھاندے نے ننگے ھوکے ابلیسی بھنگڑے پاندے نے تے اپنی ماں بہن یہواندے نے بندیا کتنا کنجر ھوگیا ھے تو
@thebilal_a
Bilal AI
18 days
بندیا جان لے کتنا گندا ہوگیا ہے تو او پوجا کردے پیسے دی او خون نوں کہندے پانی ہے Song: Bandeya by Soch
160
5K
9K
0
15
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
#ناحق_قید_کا_ایک_سال جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا ظلم اتنا کیا جانا چاہیے جتنا خود کو سہنے کی ھمت ھو
Tweet media one
0
18
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#نکلو_کپتان_کی_رہائی_کیلئے ابھی نہیں تو پھر شاید کبھی نہیں خود ھی نکلنا ھوگا ورنہ منتظر رہنے کو صدیاں بھی کم ھوں گی نکلیں گے ھی تو ساتھی ملتے جائیں گے قافلہ بنتا کائے گا
Tweet media one
0
7
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
8 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺ الُلُُهـــــــــﷺــم ♥️ ♡🌹اللهم ┊♡❤️صل ┊┊ ♡🌹وسلم ┊┊ ┊ ♡❤️على ┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤️محمدﷺ️ 🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹 2
Tweet media one
2
3
8
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 1
Tweet media one
4
2
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
آہ ! میرے اسیر شہزادے میرا بے بس و ناتواں دل تیری اسیری پر دل گرفتہ و ناشاد ھے بہت کاش کسی بازار میں ھوتے جو ایسے سودے کہ اپنی سانسیں بیچ کر بھی خرید سکتے تیری آزادی! تو ہم نہ ہچکچاتے بخدا محاذ اولیں پر پائے جاتے
Tweet media one
0
6
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
15 days
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #انقلاب_آخری_حل بھیا غلیظہ فضولی تو نہیں کاٹ گئی باؤلے ھی ھوئے جارہے ھو ھیں 🤔 ھم سمجھیں کہ اسی کے واٹس ایپ گروپ میں تم بھی شامل ھوگئے ھو یکساں بیانیہ ؟ کیا گنڈہ پور کے لیے بہتر نوکری ڈھونڈ لی یا خود اسکی جگہ لینی ھے؟
@SdqJaan
Siddique Jan
15 days
علی امین گنڈا پور کو یہ ڈرامے کرنے کے بجائے مستعفی ہو جانا چایئے تھا
1K
6K
22K
3
7
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#خان_ہے_تو_تم_زندہ_ہو خان ہے تو تم زندہ ہو، وہ امید جو ہر دل میں زندگی بھر دیتی ہے۔ . @_TEAMTOK
Tweet media one
0
8
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat 27 سورة النمل Ayat 10 وَ اَلۡقِ عَصَاکَ ؕ فَلَمَّا رَاٰہَا تَہۡتَزُّ کَاَنَّہَا جَآنٌّ وَّلّٰی مُدۡبِرًا وَّ لَمۡ یُعَقِّبۡ ؕ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ واصحابہ وسلم
Tweet media one
2
6
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
5 months
@moona_sikander 👏👏👏👏 ستم تو یہ ھے کہ اتنی عمر گزارنے اور اس قدر کتب پڑھنے کے باوجود یہ بھوک ھے کہ ختم ھی نہیں ھوتی کچرا بھی اسکین کرکے پھینکنے کی عادت ھے اور جھاڑو لگانے میں بھلے 20 منٹ لگیں کچرا ڈسٹ بن تک پہنچنے میں گھنٹہ لگ جاتا ھے ھر کاغذ پرزہ پڑھ کر دیکھ کر پھینکنا ھے 🤣🤣🤣
1
0
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی ایکسٹینشن کا سوچنا وی نہ ایسی ٹینشن ملے گی کہ ایکس میں بھی شمار نہ رہے گا جیسا کہ ایکس چیپ ٹھسٹھس وقت رہتے جو بچا ھے سمیٹ کر بچ جاؤ یہ نہ ھو کہ پھر تار تار کردئیے جاؤ ویسے بھی بچے پڑوسیوں کے بچوں سے بہت متاثر ھوئے ھیں
Tweet media one
0
19
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
26 days
@KaliwalYam غیرت پھر بھی نہیں آنی انہوں نے کون سا یہاں رھنا ھے
0
0
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
26 days
#RespectPakConstitution آئین کی عزت و حرمت کی جائے اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ورنہ معاشرہ شتر بے مہار بن کر رہ جائے گا یاد رہے کہ جنگل کا بھی قانون ھوتا ھے مختلف جانور وہاں مل کر رہتے ھیں
Tweet media one
1
8
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#عمران_خان_نے_کہا_تھا #خان_عوام_کی_جان عمران خان کی صحت ، حفاظت، بخیر رہائی و کامیابی کے لیے روحانی مدد کے طور پر " یا وارث یا نصیر" کی تین تسبیح اول آخر درود شریف 5 بار کے ساتھ کم از کم روزآنہ پڑھ کر ان کے لیے دعا کیجیے چند منٹ بعد نماز اس شخص کے لیے جو ھمارے لیے قید ھے
Tweet media one
2
7
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
@shafqatmm1 نہیں رک رہا قسم سے laughter cloud brust ھوگیا ھے
Tweet media one
1
0
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
15 days
#احتجاج_جاری_رہے_گا رکو زرا صبر کرو سب dots connect ھوں گے اور تصویر مکمل ھو جائے گی
@_M_S_khan_
M S khan 💞
15 days
#احتجاج_جاری_رہے_گا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے 1 گھنٹہ بعد اڈیالہ کی طرف آئی یہ گاڑیاں 45 منٹ بعد واپس چلی گئیں.... جس نے ویڈیو بنائی اسکے مطابق ان گاڑیوں میں علی امین گنڈاپور تھا آگے الله بہتر جانے....
2
28
38
0
2
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
13 days
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے 1
Tweet media one
2
2
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
13 days
#عمران_خان_کا_سوچیں @TeamiPians او بےبغیرتو! پی ٹی آئی کو بیرون ملک فنڈنگ پی ٹی ایم کو بیرون ملک سے فنڈنگ ھر پارٹی کو بیرون ملک سے فنڈنگ تو تم نے اندرون ملک سے جو کمایا اس سے ھی فنڈنگ کرلو یا پھر چیک کرو جو پیسہ بیرون ملک تم نے بھیجا وہی تو تمہارے جوتے تمہارا سر نہیں کررہا؟
Tweet media one
0
4
7
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
18 days
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے ادھر حکمران بے غیرتی سے فارغ ھوں تو احساس ھو کہ کیسے وطن کی محبت سے سرشار پروانے بنا سازو سامان کے حالات کے شعلوں سے ٹکرا کر جیت آتے ھیں
@khadar_qaom
Numan Murad
18 days
یہ بھی پاکستان ہے
0
0
1
1
17
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
تو شیروں کی ایسی کون سی کمزوری گیدڑوں کے ھاتھ ھے کہ ان کی اطاعت ضروری ھے شکار کے ساتھ گیدڑوں کو بھی چیر پھاڑ دو یلغار کرو #واحد_حل_خان_کی_رہائی #اسلام_آباد_عوامی_جلسہ #چلو_چلو_ترنول_چلو | #جلسہ_تو_ہوگا
@Akb9833
Akbar Badshah
2 months
پس ثابت ہوا کہ شیروں کے جُھنڈ کی قیادت گیڈورں کے ہاتھ میں ہے اس وقت۔۔۔
3
5
7
0
7
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#عمران_خان_ضرور_آئے_گا کسی مرد کو عورت چھوڑتی کیوں ھے یہ حقیقت ایسے مرد بزبان خود بیان کرتے ھیں اس قدر بد عقیدہ شخص کے ساتھ زندگی جہنم کی صورت گزارنے سے بہتر تنہا رھنا ھے
Tweet media one
1
8
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی @TeamiPians ھور کی منگنا میں رب کولوں اک خیر منگاں تیرے دم دی پل پل مانڑیں سکھ ھزاراں گھڑی ویکھیں نہ کوئی الم دی مولا ھمیشہ رکھے تیں تے نظر کرم دی نت خیر منگاں سوھنڑیاں میں تیری دعا نہ کوئی ھور منگدی دم دم خیر کرے رب تیری جگ جگ جیویں توں
Tweet media one
0
8
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے
Tweet media one
6
3
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے اس بقاء کے میچ کو جیتنے کے لیے ملکی سلامتی کے لیے منصفی سے محروم قوم کے لیے عام باشندے کی بہتری کے لیے
Tweet media one
0
6
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
14 days
#احتجاج_جاری_رہے_گا مایوسی ؟ ھماری جوتی 👇 کو بھی نہیں
Tweet media one
2
2
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
9 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩❣️ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ ...…,•’``’•,•’``’•, ’•,محمدﷺ️ ,•’..... 🌹 ’•, ,•➥ اُمتی 2
Tweet media one
3
4
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
13 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة النمل آیت 40 قَالَ ہٰذَا مِنۡ فَضۡلِ رَبِّیۡ ۟ ۖ لِیَبۡلُوَنِیۡۤ ءَاَشۡکُرُ اَمۡ اَکۡفُرُ ؕ وَ مَنۡ شَکَرَ فَاِنَّمَا یَشۡکُرُ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ رَبِّیۡ غَنِیٌّ کَرِیۡمٌ ﴿۴۰﴾ 2
Tweet media one
0
2
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
9 days
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 43 وَ صَدَّہَا مَا کَانَتۡ تَّعۡبُدُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہَا کَانَتۡ مِنۡ قَوۡمٍ کٰفِرِیۡنَ ﴿۴۳﴾ 1 صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
1
5
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#معافی_مانگو_عمران_سے @Team_IKF ھم لائیں گے صاحب! آپ آؤ گے مسند اقتدار کو شرف بخشو گے اس ملک کو بام عروج پر لے جانے کے لیے آپ کی ذات کی قوم کو اشد ضرورت ھے
Tweet media one
0
9
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
12 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 40 ترجمہ چنانچہ جب سلیمان علیہ السلام نے وہ تخت اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا تو کہا یہ میرے پروردگار کا فضل ہےتاکہ وہ مجھے آزمائے کہ 2
Tweet media one
1
2
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
@drkodda تم کیا جانو کہ کب کب بیوی بیٹی کہاں کہاں بھیجی ھوگی سیٹ کے استحکام و قبضے کے لیے
0
0
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو @TeamiPians انہوں نے کبھی پھر سامنا نہیں کرنا وقت بدلے گا تو کہاں جائیں گے پھر ظلم محسوس ھوگا؟ ابھی جو کررہے اسے ظلم کہنا غلط تو جو کل ھوگا اسے بھی ظلم نہ سمجھا جائے
@KaliwalYam
Faisal Khan
1 month
بریکنگ نیوز 🚨 نگران چیرمین گوہر علی کو پولیس پارلیمنٹ کے باہر سے دھکے مارتے ہوئے گرفتار کر کے لے گئی #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
25
721
1K
0
17
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#خان_ہے_تو_تم_زندہ_ہو عمران خان کی قیادت میں ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ . @_TEAMTOK
Tweet media one
1
7
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
10 days
@enkidureborn یہ بیماری بہت بڑی ھے ڈیفنس کے روڈ پر لگے درختوں کو جگمگاتا دیکھ کر ھوک سی اٹھتی ھے کہ کسی کچی ابادی میں ایک پنکھا چل پاتا تو بچے سکون سے سو سکتے بھی تھے کجا کہ یہ روشنی بلاوجہ ضائع ھی ھورہی ھے
0
0
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
@Umar__Mughal @TeamiPians ایک عون کھوسہ اٹھایا ھر گھر سے عون کھوسہ نکل آیا
0
3
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی @TeamiPians اجے کڈھیا وی نئیں جلوس غریباں تے شہر اچ 44 لگ گئی او ڈر گئی یم یم ڈرگئی
Tweet media one
0
35
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#عمران_خان_یاد_آتا_ہے @TeamiPians برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا، ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا؟
Tweet media one
2
9
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
16 days
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #انقلاب_آخری_حل اخے مذاکرات کی گنجائش نہیں چاچا ھوش کر او تیرے اتے چڑھے نے جو بھی کرنا ھے اب عوام خود کرلے گی اب اتنے بندوں کو کیسے رام کروگے بھلے اپنی نکی وی پکڑا دو تو بھی پوری نہیں پڑنی
Tweet media one
4
5
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
8 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat 27 سورة النمل آیت 44 بقیہ قَالَتۡ رَبِّ اِنِّیۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِیۡ وَ اَسۡلَمۡتُ مَعَ سُلَیۡمٰنَ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿٪۴۴﴾ 2 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Tweet media one
1
5
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
پھر فوری پہنچو جلسہ گاہ #واحد_حل_خان_کی_رہائی #اسلام_آباد_عوامی_جلسہ #چلو_چلو_ترنول_چلو | #جلسہ_تو_ہوگا
@Itx_Wahab123
Wahab Khan
2 months
شیر افضل کو رہا کر دیا گیا، الحمد اللہ پھیلا دیں اس ویڈیو کو۔
31
114
409
0
11
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
28 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat 27 سورة النمل آیت 25 ترجمہ کہ اللہ کو سجدہ نہیں کرتے جو آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزوں کو باہر نکال لاتا ہے ، اور تم جو کچھ چھپاؤ ، اور جو کچھ ظاہر کرو ، سب کو جانتا ہے۔ 2
Tweet media one
1
4
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
4 months
او ٹوئٹر واسیو! کوئی ھیرو کے لیے متعلقہ اہلیت (Required qualifications ) جانتا ھے تو برائے مہربانی شئیر کرے ایک دو ھیرو بنانے ھیں سخت ضرورت درپیش ھے ورنہ پھر ایسے ایسے بھی پیمانے بھگتانے ھوں گے #آزاد_کرو_کپتان_تحریک @Team_IKF
Tweet media one
2
5
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
4 months
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة لقمان Ayat No 12 ترجمہ اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی ، ( اور ان سے کہا تھا ) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو ۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اداکرتا ہے ، وہ خود اپنے فائدے کے لیے شکر کرتا ہے 1
Tweet media one
4
11
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#آزادی_کےرنگ_عمران_کےسنگ ظلم کے لیے اٹھتے ھاتھ کو اول اول ھی نہ روکا جائے تو ظالم کا شغل اور عادت بن جاتی ھے ظلم کرنا دیر ھوئی پر ابھی بھی وقت ھے اپنی آنے والی نسلوں کی بقاء اور محفوظ مستقبل کے لیے ظالم کو ظلم سے روک کر نشان عبرت بنانا ھوگا
Tweet media one
0
11
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
5 months
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی @TeamiPians بے حسی کی انتہا ھو دیکھنا گر آکر ھمارے ملک کا دیدار کیجئے
Tweet media one
0
10
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
5 months
#کھسرا_گردی_نہیں_چلے_گی اور 76 سالہ حرام زدگی کرتے رہنے والے بڈھے لادین بابوں کے بس کا روگ نہیں کہ وہ دانتوں سے بھی اپنے ھی ھاتھوں لگی گرھیں کھول پائیں ایک ھی حل ھے کہ بابے سائیڈ پر بیٹھ کر اپنے گناہوں کی اللّٰہ سے معافی مانگیں اور معاملات جوانوں کو منتقل کردیں
Tweet media one
0
7
6
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں تقوی عطا کریں ، ہمیں بخش دیں، ہم پر رحم فرمائیں ، ہمیں قرآن سے جوڑے رکھیں، ہمیں صالحین کا ساتھ عطا کریں، ہماری قبروں کو منور کردیں ، ہم سے راضی ہو جائیں 1
Tweet media one
4
4
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#معافی_مانگو_عمران_سے @Team_IKF عمران خان ھی ھے عمران خان ھی ھوگا
Tweet media one
0
10
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
@Jay_khan98 تو کام پہ دھیان دیں نہ شوشل میڈیا پر شوشن کیوں کررہے ہیں
0
0
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
4 months
@RoymukhtarRoy ابھی تک کی معلومات کے مطابق یہ ذخیرہ الفاظ vocabulary رکھنے والوں کے لئے زبان دانی کے اظہار کا بہترین موقع ھے جیسے کہ " ابے سالے " کو " اے برادرنسبتی " سے تبدیل کرنا پاک فوج کو ناپاک بوجھ وغیرہ اور کپتان کے کھلاڑی کافی مہارت رکھتے ھیں ان کاموں میں لہذا یہ کمپنی کو وختہ پڑے گا
0
2
4
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#سیاست_کا_سلطان_عمران_خان @_TEAMTOK بس اب اس عملی مظاھرے کی حاجت رہ گئی ھے ورنہ لیٹ ھی گئے لٹی عزت بچانے کے لیے
Tweet media one
0
6
4
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
1 month
Tweet media one
1
1
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
26 days
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان انشاء اللہ وہ رب جو قدرت رکھتا ھے انہیں اپنے احکامات کی روگردانی کے جرم میں منہ کے بل کیچڑ میں دھنسادے گا ایسا رگڑے جائیں گے کہ ناقابل شناخت ھو جائیں گے
Tweet media one
0
12
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
17 days
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے سارے شہر کو کنٹینر لگا کر حجلہ عروسی ھی بنا ڈالا لگتا ششٹر کے بھائیوں نے "بارات" والی بات کو زیادہ ھی سنجیدگی سے لے لیا کہ بہن کی اتھری خصلت کیا گل کھلائے گیراج کے بجائے کھلے ھی میں نہ پڑ جائے
Tweet media one
1
5
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
#معافی_مانگو_عمران_سے @Team_IKF معافی تو تم اور تمہارے بے غیرت ھینڈلرز بھی مانگیں گے جو آج تک پس پردہ اس ملک کو گھن دیمک کی طرح چاٹ کر اس نہج پر لے آئے ھیں
Tweet media one
0
7
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
13 days
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 39 قَالَ عِفۡرِیۡتٌ مِّنَ الۡجِنِّ اَنَا اٰتِیۡکَ بِہٖ قَبۡلَ اَنۡ تَقُوۡمَ مِنۡ مَّقَامِکَ ۚ وَ اِنِّیۡ عَلَیۡہِ لَقَوِیٌّ اَمِیۡنٌ ﴿۳۹﴾ 1
Tweet media one
1
4
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
@enkidureborn مرد بن کر بھی کچھ کرنے کے ��ابل کہاں تھے اسی لئے سب جنس سے کوششیں کررہے ہیں کبھی یہ کھسرے ھوتے ھیں کبھی یہ باجی بنتے ھیں 🤣🤣🤣 اور ابو جو ھوں راضی تو مفت کے حاجی ھوتے ھیں
2
2
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 🕋 اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد✨ فَمَبْلَغُ الْعِلْمِ فِیهِ أَنَّهُ بَشَرٌ وَ أَنَّهُ خَیْرُ خَلْقِ اللهِ کُلِّهِمٖ ❍اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ❍ 2
Tweet media one
2
3
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
3 months
@TeamiPians #ReleaseKhanSavePakistan ابھی تو میدان میں اترے بھی نہیں صاحب اور مخالف کا خوف سے خطا ھوئے جارہا ھے 🤣🤣🤣 ارے اوسان 🤭🤭🤭
1
9
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
10 days
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 42 بقیہ ترجمہ ہمیں تو اس سے پہلے ہی ( آپ کی سچائی کا ) علم عطا ہوگیا تھا ، اور ہم سر جھکا چکے تھے 3 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Tweet media one
0
2
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
16 days
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 37 اِرۡجِعۡ اِلَیۡہِمۡ فَلَنَاۡتِیَنَّہُمۡ بِجُنُوۡدٍ لَّا قِبَلَ لَہُمۡ بِہَا وَ لَنُخۡرِجَنَّہُمۡ مِّنۡہَاۤ اَذِلَّۃً وَّ ہُمۡ صٰغِرُوۡنَ ﴿۳۷﴾ 1
Tweet media one
0
5
5
@gul_Choudhury
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
Tweet media one
3
2
5