جٹی 🦋 Profile Banner
جٹی 🦋 Profile
جٹی 🦋

@Jutti_kurri

952
Followers
907
Following
649
Media
26,725
Statuses

مقبوضہ پاکستان
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
اگر انسان کی اذیتیں اور تکالیف اسکے ماتھے پر لکھی ہوتی ناں تو جن پہ آپ رشک یا حسد کرتے ہیں ان پر آپ کو رحم آتا۔. ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
6
18
43
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
اسلام علیکم تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے اور بے مقصد باتوں سے ۔ دن بخیر
Tweet media one
37
10
51
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
اسلام علیکم جب یقین کی ڈور ﷲ پر چھوڑ دی جاتی ھے، تو پھر ﷲ اپنے بندے کو رُسوا نہیں کرتا۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
28
16
43
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور عزت تقوی سے ہے قوت سے نہیں۔ دن بخیر
Tweet media one
31
11
42
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم جس نے کبھی آپکی تباہی کی کوشش بھی کی ہو اس پر کبھی بھروسہ مت کیجئے یاد رہے سانپ جلد تبھی اتارتا ہے جب وہ اس سے بڑا سانپ بنتا ہے۔ دن بخیر
Tweet media one
25
12
40
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
اسلام علیکم کسی کی بیٹی کو جب اپنے گھر لے آئیں ، تو یاد رکھیں کہ شادی کر کے ہی لائیں ہیں خرید کر نہیں ، کہ جیسا مرضی سلوک کیا جائے ، وہ آپ کے اچھے سلوک اور عزت کی حقدار ہوتی ہے ۔ دن بخیر
Tweet media one
24
18
39
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
السلام علیکم سچ بولنے سے معاملہ ماضی کا حصہ بن جاتا ہے اور جھوٹ اسے مستقبل کا حصہ بنا دیتا ہے دن بخیر
Tweet media one
23
14
37
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
15 days
اسلام علیکم آپ اللہ کی طرف واپس لوٹ جائیں۔ باقی سب چیزیں خود بخود آپ کی طرف واپس لوٹ آئیں گی۔ دن بخیر #اردو_شناس
Tweet media one
29
25
36
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے عداوت بھی ہو گی،تو معیار ہو گا ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
8
22
35
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم محبت لاکھ قیمتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے جمعہ مبارک
Tweet media one
26
11
34
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے دن بخیر
Tweet media one
23
16
31
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
السلام عليكم اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کامالک اللہ سب سے اونچی جگہ ہے جمعہ مبارک
Tweet media one
21
15
30
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
28 days
السلام علیکم آپ کی نجات آپ کی خاموشی میں ہے۔ جو بولیں گے وہ الفاظ آخرت میں یا تو آپ کے حق میں کھڑے ہوں گے یا پھر آپ کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ انسان کے اکثر گناہ اس کی زبان کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ آپ کی زبان آپ کی حفاظت کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے اور آپ کی تباہی کا ذریعہ بھی۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
16
11
31
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
24 days
مخلص لوگوں میں بناوٹ نہیں ہوتی، اس لیے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں♥ #اردو_شناس
Tweet media one
8
19
30
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم جب آپ کچھ بھی نہ کر سکے تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دیں کیونکہ اللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا ۔ دن بخیر
Tweet media one
21
11
29
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
ہم نے یوں ہی نہیں عمران خان تیری طرفداری کی، تو علامت ہے میرے دیس میں وفاداری کی اگر آپ عمران خان کے نظریہ سے اتفاق رکھتے ہیں، ہماری ٹرینڈنگ ٹیم 👇 @LegacyLeavers_ ہے جہاں ہم خان کی سپورٹ میں ٹرینڈ کرتے ہیں ہمارے ساتھ مل کر کام کرنے اور ،ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے yes لکھیں
13
23
30
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
درود شریف عبادت بھی ہے، دعا بھی ہے، دوا بھی ہے اور بیماریوں سے شفاء بھی ہے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ #اردو_شناس
Tweet media one
10
16
28
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم اپنوں سے اختلاف بیشک رکھیں لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کے لیے کسی دشمن کی صف میں کھڑا ہونا ، بے وقوفی اور منافقت ہے ۔ دن بخیر
Tweet media one
20
12
27
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
اسلام علیکم یا اللہ پاک ! ہمیں جھوٹ ، حسد ، خیانت اور دھو کہ دہی جیسی اخلاقی برائیوں سے بچا اور ہماری زبان کو اپنے ذکر سے تر کر دے۔ آمین ۔ دن بخیر #داستان_دل
Tweet media one
18
15
24
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
السلام وعلیکم کیسی دوسرے کے لیے سکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر سکھ آسمان سے برستے ہیں۔ دن بخیر
Tweet media one
15
6
25
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
ووٹ خان کا ۔ @Team_TigersKhan #8 فروری_احتساب_کا_دن
3
11
24
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
اسلام علیکم بس تم ہمت نہ ہارنا خود کو اکیلا نہ سمجھنا اللہ تمہارے ساتھ ہے وہ تمہاری زندگی سے سارے غم ، مشکلیں، تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ دن بخیر
Tweet media one
12
17
24
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
29 days
السلام علیکم جب آپ کچھ بھی نہ کر سکیں تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دیں کیونکہ اللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا ۔ دن بخیر
Tweet media one
13
12
22
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
السلام علیکم لوگوں کے دل جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہیں۔ دن بخیر
Tweet media one
14
12
24
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
لوگوں کا ظرف اتنا بڑا نہیں ہوتا کہ وہ کسی کی خامی کو اپنے اندر چھپا سکیں ہم اس دور سے تعلق رکھتے ہیں جہاں لوگوں کو ہماری تکلیف سے بس اتنی سی دیر کی وابستگی ہوتی ہے جب تک انہیں وقت گزاری کا دوسرا کوئی ساماں نہیں ملتا اور آخر میں ہم ہوتے ہیں ہماری تکلیف اور اللہ ۔ ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
4
15
21
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم اگر اللہ نے آپ کی قسمت میں پانی کا ایک قطرہ لکھا ہے تو سمندر کے کنارے پر بھی بیٹھ کر آپ ایک قطرہ ہی پی سکیں گے، رب العزت پہ بھروسہ رکھیں. وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا.. دن بخیر
Tweet media one
12
5
19
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم کامل نیکی یہ ہے کہ آپ دوسروں کے ساتھ وہ نہ کریں جو آپ اپنے ساتھ کرنا پسند نہیں کرتے۔ دن بخیر
Tweet media one
13
12
23
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم اللہ کہتا ہے میں تمھارا گمان ہوں اور تم جیسا سوچو گے اللہ کو ویسا پاؤ گے دن بخیر
Tweet media one
14
7
18
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
10 days
اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے محفوظ رکھیں دن بخیر
Tweet media one
5
14
22
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم جو مخلص ہو وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں ۔ یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں ۔ دن بخیر
Tweet media one
15
9
20
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
یارم جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا۔ #اردو_شناس
Tweet media one
5
12
21
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
السلام علیکم جسکے ساتھ چلو اُسکو پتہ چلنا چاہیئے۔ اور جس کے خلاف چلو اسے بھی پتہ چلنا چاہیئے۔ در میانی راستہ منافقت کا ہے۔ ۔ دن بخیر
Tweet media one
15
9
19
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
آج ماں کا دن عزہ کی بہادر ماوں کے نام غزہ کی مائیں، اتنی مضبوط اور سچی اپنے بچوں کو آنسوؤں کے ساتھ دفن کرنا آسان نہیں ۔ جو مظالم آپ سہتے ہو، ہولناکیاں کا سامناہے پھر بھی تم فضل کے ساتھ لڑ رہی ہو بی بی زینب کی طرح آپ کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔ غزہ کی ماؤں، آپ اکیلے نہیں ہیں۔
1
12
20
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زندان میں ہاں مگر جو تیری آرزو ہے ! کمال ہے #اردو_شناس
Tweet media one
4
13
19
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
13 days
یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسیٹتے چلے جاتے ہو۔ فَفِرُّوۡۤا اِلَى اللّٰهِ پس تم اللّٰہ کی طرف دوڑو💜
Tweet media one
3
16
20
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
میں اپنے خاندان کی سب سے بَتمیز لڑکی ہوں کیونکہ مُجھے مِیٹھا بول کر رِشتوں کو ڈسنا نہیں آتا ، غلط باتوں پر خاموش رہنا نہیں آتا ، حَق بات پر گھبرانا نہیں آتا ۔۔۔ میں ایک بَتمیز لڑکی ہوں کیوں کہ مجھے بِیٹی ہو کر ڈرنا نہیں آتا۔۔۔۔
9
11
20
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
کوشش کریں جس سے جتنا بھی، جس حد تک بھی تعلق ہو اگرچہ بہت مختصر ہو، بہت خاموش تعلق ہو، اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر تو مطمئن ہو گا کہ آپ ہمیشہ مخلص رہے ہیں... ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
4
9
18
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
اسلام علیکم نیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے ہی جانتی ہے اور دکھاوا چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے #اردو_شناس
Tweet media one
8
11
19
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
25 days
السلام علیکم لاعلمی میں ہم ایسے کتنے ہی کاش لگا دیتے ہیں جن کا پورا ہونا ہمارے لیے بربادی ہی لاتا ہے اس لیے اللہ سے ہمیشہ بہتری مانگو، دوسروں کو دیکھ ان جیسی زندگی یا خوشی نہیں مانگو صرف بہتری مانگو۔ دن بخیر
Tweet media one
11
8
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
عزت وہ نہیں ہوتی جو دنیا دیکھتی ہے۔ عزت وہ راز ہے جو ہمارے اور ہمارے خدا کے درمیان کا معاملہ ہے۔ عزت وہ نہیں ہوتی جس کے ذریعے دنیا کی طرف سے آپ کو شاباش ملتی ہے. عزت وہ ہے۔جس میں ہمارا دل مطمئن ہوتا ہے۔ ۔
Tweet media one
3
5
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
جب آپ کو تنہا رہنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس ایسی بات ہے جو کوئی اور نہیں سمجھتا #اردو_شناس
Tweet media one
6
10
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
تمہارے لئے بہترین تعلق وہ ہے جو تمہارے عیب جان کر بھی تم سے تعلق نہ توڑے اور بے شک وہ تعلق اللہ کے سوا اور کوئی نہیں ہے! ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
1
15
18
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
ڈھونڈھتی پھرتی ہوں _ اِک شہرِ تخیّل ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
1
10
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو، ہو سکتا ہے آپ تو توبہ کر لو پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہو وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جاۓ۔ دن بخیر
Tweet media one
12
6
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
دیکھوا حقیر دنیا کی خاطر جنت نہ کھو دینا ۔ دن بخیر
Tweet media one
8
10
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم خوش ہونے میں بدترین خوشی وہ ہے جو کسی دوسرے کو دکھ دے کر حاصل ہو۔ دن بخیر
Tweet media one
11
3
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم کیا آپ انصاف پر یقین رکھتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان میں انصاف کا نظام لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان کو کرپٹ عناصر اور مافیا سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو ہمیں جوائن کریں ہمارے ساتھ مل کے حق کی آواز کو مضبوط بنائیں ، ہماری ٹیم ٹائیگرز آف خان کا حصہ بنیں۔
Tweet media one
6
9
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
لوگوں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کو بدنام کیے بغیر ان سے حسد کیے بغیر، ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیں ۔ ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
2
10
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم کیا آپ پاکستان میں انصاف کا نظام لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان کو کرپٹ عناصر اور مافیا سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ عمران خان کی آواز بننا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہماری ٹیم ٹائیگرز آف خان کا حصہ بنیں کمنٹ میں yes لکھیں
Tweet media one
10
7
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
انسان کی خواہشات اس دنیا میں نہیں پوری ہو سکتیں کیونکہ انسان اس دنیا کیلئے بنایا ہی نہیں گیا جنت کا باسی ہے انسان، جس کا راستہ ہے یہ دنیا اب راستے میں بیٹھ جانے سے منزل تو نہیں ملا کرتی۔ ۔ #داستان_دل
Tweet media one
8
13
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
14 days
السلام علیکم اوروں کے لئے آسانیاں پیدا کرو اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا جمعہ مبارک
Tweet media one
9
11
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم اس کائنات میں اللہ کے سوا کوئی بھی آپکو ہمیشہ ہر وقت اور ہر حال میں ایک جیسا۔ میسر نہیں ہو ہو سکتا دن بخیر #اردو_شناس
Tweet media one
7
13
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں ، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ غم نہ کرو "بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے." @Azizazjan #داستان_دل
Tweet media one
5
8
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
اللہ کی محبت پر کبھی شک مت کرنا، اللہ ہمیشہ تمہارے لیے وہ ہی چنے گا جو تمہارے لیے بہتر سے بہترین ہو ۔ #اردو_شناس
3
10
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم سچ بولنے سے معاملہ ماضی کا حصہ بن جاتا ہے اور جھوٹ اسے مستقبل کا حصہ بنا دیتا ہے دن بخیر #اردو_شناس
Tweet media one
4
13
17
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
28 days
زندگی میــــں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ھے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ھے آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا جو ابلیس نے آدم علیہ السلام سے کیا #اردو_شناس
Tweet media one
4
9
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
السلام علیکم حسد کا کوئی فائدہ نہیں بلندیاں خدا کی ذات دیتی ھے دن بخیر ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
7
10
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
پہنچ سے دور، چمکتا سراب، یعنی تُو...
Tweet media one
7
9
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
The party's achievements are a testament to Imran Khan's leadership skills. #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
42
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
کیا آپ انصاف پر یقین رکھتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان میں انصاف کا نظام لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان کو کرپٹ عناصر اور مافیا سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو ہمیں جوائن کریں ہمارے ساتھ مل کر اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں۔ ہماری ٹیم ٹائیگرز آف خان کا حصہ بنیں۔ کمنٹ میں yes لکھیں
Tweet media one
5
8
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم اللہ آپکو اس سے بہتر دے جو آپ سے لے لیا گیا ہے دن بخیر
Tweet media one
12
1
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
سالگرہ کا دن مبارک ہو🥳 دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں! ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو اپکی عمر خدا اور بھی دراز کرے آمین @55imaan
Tweet media one
8
10
16
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
10 days
عِشق گھڑے دا مِٹھا پانی، پِی نہ بیٹھیں۔۔۔۔زہر اے اڑیا #اردو_شناس
Tweet media one
3
7
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
4 months
اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے، وہ خاص ہے، وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے میں نے اللہ کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے اس کے رنگ میں خود کو رنگ دیتا ہے اور اللہ کا رنگ تو سب سے بہترین ہے۔ ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
2
14
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
بارشوں کے اداس موسم میں خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی کاش کہ یوں بھی ہوجائے اک بار میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی ۔ #اردو_شناس
4
11
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
تم یوسف کی طرح بند دروازوں کی طرف دوڑو تو سہی تم یوسف کی طرح خدا پر توکل کرو تو سہی ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
1
13
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم دن بخیر
Tweet media one
10
5
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم لوگ کیا کہیں گے ؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے ۔ جو اللہ کا ڈرنکال کے ذہین میں لوگوں کا خوف غالب کر دیتی ھے ... دن بخیر
Tweet media one
8
3
11
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
السلام علیکم زندگی کے مقاصد میں اولین مقصد اللہ تعالی کے بنائی گئی حدود میں رہ کر خوشیوں کی تلاش ہونا چاہیے۔ کچھ شک نہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی پاکیزگی میں ہی ہے۔ دن بخیر
Tweet media one
13
8
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
ہم دوسروں کو معاف کر بھی دیں تو زبان سے کہہ کے کرتے ہیں مگر دل سے کبھی بات نہیں نکالتے ۔ ۔
Tweet media one
4
9
15
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
26 days
السلام علیکم حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں سمندر کے گھپ اندھیرے میں بھی یہ امید تھی کہ اُن کا رب انہیں بچالے گا۔ ان کی آزمائش کے سامنے آپ کی آزمائش تو کچھ بھی نہیں۔ تو پھر آپ مایوس کیوں ہیں ؟ ۔ دن بخیر
Tweet media one
7
8
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
جو دل کو ملتا ہے تیری گفتگو کے بعد فساد سارا ۔۔۔۔اسی سکون کا ہے ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
3
7
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Tigers Of Khan @Team_TigersKhan
Tweet media one
4
8
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
طے کی شکستِ دل سے رہِ اضطرابِ دل یہ مرحلہ بھی خیر سے مشکل نہیں رہا جس دن سے دی گئی ہے شکست اپنے آپ کو اُس دن سے کوئی مدِ مقابل نہیں رہا تابشؔ دہلوی #اردو_شناس
Tweet media one
3
10
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
لفظ خود اترتے ہیں ڈھونڈنے نہیں پڑتے۔ قافیے ملانے کو شاعری نہیں کہتے ۔ سارے مرنے والوں پر موت تو نہیں آتی۔ ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے۔ #اردو_شناس
Tweet media one
@PB65_
The last Ride 🪦 🚬
2 months
آوارہ مزاجی کہیں کا نہیں چھوڑے گی تمھیں!! چھوڑ کے یہ در بدری، گھر کیوں نہیں جاتی_!!🥀 تم جس اذیت کا روز اتنا ڈھول پیٹتی ہو!! زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتی_______ 🥀🖤🥀 #داستان_دل
Tweet media one
1
0
3
2
9
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ.
2
4
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے اخیر ہے یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ہے اخیر ہے ہمارے ساتھ حادثے بھی ، دفعتاً نہیں ہوے، جو ہاتھ میں نصیب کی لکیر ہے، اخیر ہے ۔ #اردو_شناس
Tweet media one
2
9
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
17 days
وہ کون بھولے گا ایک سجدہ حسین ؓ کا خنجر تلے بھی سر نا جھکا حسین ؓ کا مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں قیامت تک رہے گا زمانہ حسین ؓ کا ♥ #آلِ_رسولﷺ_پر_سلام @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
10
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
1 month
PTI is Imran Khan and Imran Khan is PTI, they are synonymous. #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
42
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
اس دیوار کا لمس زندگی کا حاصل ہے۔♥
Tweet media one
6
7
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
السلام علیکم اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے ۔ سو، جو جہاں بچھڑنا چاہے، فی امان اللہ ! دن بخیر #اردو_شناس
Tweet media one
4
9
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
السلام علیکم دن بخیر
Tweet media one
10
3
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
15 days
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا F 4 FB 💯 @qursum12 @1aryan_ @55imaan @Tahir__je @7n_Star_ @saif_pit @s_k0345 @Jutti_kurri @Abd_buz @Sbi_ra
5
8
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
7 months
السلام علیکم جو کچھ بھلائی تم اپنے لیئے آگے بھیجو گے اسے اپنے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے۔ دن بخیر
Tweet media one
5
0
11
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
مان رکھناسیکھیں زندگی بہت مختصرسی ہے اور کوشش کیجئے کسی کا مان، اعتبار، بھروسہ کبھی نہ ٹوٹنے پائے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔ #اردو_شناس
3
13
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم کیا آپ پاکستان میں انصاف کا نظام لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان کو کرپٹ عناصر اور مافیا سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ عمران خان کی آواز بننا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہماری ٹیم @Team_TigersKhan کا حصہ بنیں کمنٹ میں yes لکھیں
Tweet media one
5
8
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
الســـــلام علیـــــکم لاعلمی میں ہم ایسے کتنے ہی کاش لگا دیتے ہیں جن کا پورا ہونا ہمارے لیے بربادی ہی لاتا ہے اس لیے اللہ سے ہمیشہ بہتری مانگو، کسی اور جیسی زندگی یا خوشی نہیں مانگو صرف بہتری مانگو۔ دن بخیر #اردو_شناس
Tweet media one
4
11
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
3 months
بظاہر ایک ہی شب ہے فراقِ یارم مگر کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے۔۔ #اردو_شناس
Tweet media one
1
13
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم کیا آپ پاکستان میں انصاف کا نظام لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان کو کرپٹ عناصر اور مافیا سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ عمران خان کی آواز بننا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہماری ٹیم @Team_TigersKhan کا حصہ بنیں کمنٹ میں yes لکھیں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
6
14
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
4 months
دل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اللہ سے محبت کرے۔ لوگوں کی محبت کو تم اپنا غم نہ بناؤ ، پس لوگوں کے دل تو الٹتے ملتے رہتے ہیں، لیکن اپنا غم اللہ کی محبت کو بنالو کیونکہ جب اللہ تم سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنادے گا کہ وہ تم سے محبت کریں۔ ۔ #اردو_شناس
2
17
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
2 months
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں ۔ بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں ۔آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے ، توبس آپ کی راہ کو روشن کررہے ہوتے ہیں ۔ @55imaan
Tweet media one
5
12
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
5 months
آپ جتنے بڑے ہوتے جائیں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے گزرتی عمر آپ کو عاجز بنادے گی اور آپ کو احساس ہو گا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا ۔ #اردو_شناس
1
9
13
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
خان کا جرم یہ ہے کہ خان نے عوام کو غفلت سے بیدار کیا اور شعور دیا۔ عمران خان کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ وہ اس ملک کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا۔ #Khan_gave_wake_up_call @Team_TigersKhan
Tweet media one
1
7
12
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
22 days
السلام علیکم جو اللّٰہﷻ پر یقین رکھتے ہیں اللّٰہﷻ ان کیلئے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے. دن بخیر
Tweet media one
10
8
12
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
9 days
الفاظ پھولوں کی طرح ہوتے ہیں! انہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں ان میں سے اپکے ظرف کی مہک آتی ہے #اردو_شناس
Tweet media one
5
9
14
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجئے۔ پھر آسان ہو جائے گا اطاعت کرنا عبادت کرنا تکلیف پر صبر کرنا دن بخیر @Team_TigersKhan
Tweet media one
8
4
12
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
السلام علیکم امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا دن بخیر #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #بہادر_کپتان_مخالف_پریشان @Team_TigersKhan
Tweet media one
6
13
12
@Jutti_kurri
جٹی 🦋
6 months
ہم سب کو ووٹ ضرور کاسٹ کرنا چاہیے تاکہ ہمارے ملک کا مستقبل بہتر ہو اور ہم سب کو یکساں حقوق حاصل ہوں۔ یہ سب اسی وقت ہو سکتا ہے جب ہم ایک ایماندار لیڈر کو منتخب کریں۔ @Team_TigersKhan #اب_غلامی_نامنظور #Khan_gave_wake_up_call
Tweet media one
2
11
12