Arslan Abbasi Profile Banner
Arslan Abbasi Profile
Arslan Abbasi

@ArslanAbbasi_

4,243
Followers
3,314
Following
640
Media
12,111
Statuses

Proud 🇵🇰 My Leader @ImranKhanPTI A worker of @PTIofficial

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
9 days
Thank you all for your amazing support. الحمداللہ چار ہزار فالورز مکمل ہوگئے آپ سب کہ پیار کا بہت شکریہ خوش رہئے ♥️
Tweet media one
119
9
156
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@SAfridiOfficial شاہد آدمی جو رہنما جیل میں ہے تم اس کی پشاوری چپل کہ برابر بھی نہیں ہو تم کرکٹ میں گندی سیاست کرتے ہو شہباز شریف کہ تلوے چاٹتے ہو تمیں اپنی بیہودہ سیاست میں عمران خان صاحب کو شامل نہیں کرنا چاہئے تم جانوں اور عمران ریاض خان صاحب کہ بارے میں فضول بکواس بند کرؤ @SAfridiOfficial
16
91
791
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 months
@OccupyDemocrats "Kimmel absolutely owned that moment! 😂 Trump must be seething right now. Love how Kimmel effortlessly turned the tables. And kudos to Jodie Foster for the perfect reaction! 🙌 #Oscars #KimmelVsTrump "
9
91
755
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
21 days
@AzmaBokhariPMLN ایسے نہیں کپڑے پھاڑ کر ننگی ہو کر احتجاج کرؤ مزہ نہیں آہ رہا چیخو زور سے
19
31
454
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@NasrullahMalik1 واہ ملک صاحب پھر کہتے ہیں میری عزت کریں شہباز گل نے کینیا کی بات آپکو اپنی روزی روٹی کی فکر لگ گئ آفسوس
4
11
253
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 months
@MohsinBaigMedia آپ کو ہڈی ملے گی یا نہیں؟؟
1
23
204
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@madehanaqvi بیٹے کو نہ بتانا کہ اُس کہ بابا سازش کہ زریعے مسلط کی گٸ حکومت کہ وزیر تھے۔
2
11
179
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
جب تک @HniaziISF جیسے مخلص لوگ خان صاحب کہ ساتھ ہیں دنیا کی کوٸ طاقت خان صاحب کو شکست نہیں دے سکتی کامیاب وکلا کنونشن پر مبارکباد @HniaziISF #امپورٹڈ__حکومت__منظور
Tweet media one
2
26
138
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
23 days
چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا دیر سے خاموش ہے گہرا سمندر اور میں
Tweet media one
90
3
137
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 months
@MashwaniAzhar @Sadaqat_Ali صدر شمالی پنجاب کہ ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا انشاءاللہ جلد صداقت صاحب بھی شمالی پنجاب کہ صدر ہونگے
6
24
128
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 years
@Farzana722 یہ زیادہ بہتر ہے 😂
Tweet media one
1
6
119
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
@MAbdullahGul جناب آپ سے بہت بار پوچھا مری میں آپ کہ والد صاحب نے انتنی قیمتی زمین کیسے خریدی وہ سرکاری ملازم تھے اربوں روپے کہاں سے آیا؟؟
26
8
112
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@KhSaad_Rafique عمران خان جیل میں ہے ایسی حکمرانی نہیں چاہئے یہ جو دہشتگردی ہے اس کہ پیچھے وردی ہے کہ نعرے مریم صفدر نے لگائے ڈان لیکس نواز شریف اور مریم صفدر نے کرائی آپ کو 9 مئ کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے
1
8
103
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
Quote with your Ring..
Tweet media one
47
0
90
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@worqas اگر کسی کو نہیں پتہ تو میں بتا دیتا ہوں ایمان مزاری کی بات ہو رہئ ہے اس نے باجوے سے لکھ کر معافی مانگی تھی @ImaanZHazir
1
15
87
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
Special Friday Mandi.. کس کو مندی پسند ہے؟؟
Tweet media one
52
0
84
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 months
@MohsinnaqviC42 جتنا ظلم کرنا ہے کر لو اللہ کی لاٹھی بڑی ہے انشاءاللہ جلد عمران خان سے کیا ہوا ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا
2
7
85
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
@AsmaAzam71 اس کا قصور تھا کہ شلوار قمیض میں تھا آپ کی طرح وہ بھی آنگلش ڈریس مطلب ننگا ہوتا تو پورے راستے گپ شپ ہوتی آپ انجوائے کرتی اچھا لگتا آپ کو..
6
1
87
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@ShahidAslam87 کاشف عباسی کہ بغیر بھی یہ بات ہوسکتی تھی
4
2
84
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@NasrullahMalik1 سب سے بڑا انتشار ریاست نے خود پھیلایا 8 فروری کا الیکشن رزلٹ نہ مان کر..
4
4
81
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 months
@chsandhilaa پشاور ہی گیا ہے نواز شریف کی طرح مرنے کا بہانہ کرکہ لندن نہیں بھاگا
3
10
80
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
12 days
جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں۔
51
1
76
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
24 days
ان لفظوں سے مجھے بہت ہمت ملی ہے یعنی تمارا گمان بھی وہاں تک نہیں جاسکتا جہاں سے اللہ وسیلے بنا دیگا..
46
4
72
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@WorldTimesWT Imran Khan is most papular leader Of Pakistan and Next PM or Pakistan
0
4
70
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@MAbdullahGul آپ نے مری میں اربوں روپے کی زمین کیسے خریدی آپ کا زریعہ معاش کیا ہے والد محترم آپ کہ سرکاری ملازم تھے آپ کیا کرتے ہیں؟؟
10
5
70
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
بڑی بےتاب ہے دنیا۔۔ تیری پرواز ویکھن نوں۔۔ #wewantimrankhanlive
5
31
69
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@Fahdhusain شرم کر بیغریت آدمی کس ڈھٹائی سے بات کررہا ہے شہباز شریف کہ ٹاؤٹ
0
6
71
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
@chicobarney "Se eu tivesse um assessor me polindo, seria o protagonista da casa! #BBB24 💫"
0
0
71
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
18 days
تہجد کی نماز ادا کرنے کہ بعد جو سکون ملتا ہے انسان لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا..
45
4
68
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
19 days
@CMShehbaz شرم آنی چاہئے پاکستان میں سیاسی مخالفین پر دہشتگردی کہ مقدمہ بناتے ہو عمران خان پر حملہ کرنے والوں کو سرکاری ٹی وی پر دکھاتے ہو پی ٹی آئی کی خواتین کو بے گناہ جیل میں رکھا ہوا ہے اور ٹرمپ کی مذمت کررہئے ہو منافقت کہ قطب مینار ہو تم بوٹ پالشیاں
1
12
69
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 months
@JustinTrudeau Jim, the brave soul, answered the call of duty with courage in his heart and determination in his eyes. His sacrifice reminds us that freedom is not just a word, but a precious gift worth fighting for. 🇺🇸
7
5
69
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@PTIofficial ماشاءاللہ زبردست طریقہ سے آپ نے بیان کیا ریاست صرف عوام ہے باقی ملازم ہیں تنخواہ دار
0
9
67
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
14 days
اے لوگو ! جو خدا اور رسولؐ کو دل سے مانتے ہو ، جب تمھیں جمعہ کے دن والی نماز کے لیے پُکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو ، اور خریدنا بیچنا چھوڑ دو ، اگر تم جان لو تو یہی تمھارے لیے بہتر ہے۔ #القران_الكريم #جمعة_مباركة
43
5
65
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
درگزر کرنا زندگی میں ایک اہم مہارت ہے۔ اس کے ذریعے ہم چھوٹی بڑی مشکلات کو حل کرتے ہیں اور زندگی کو آسانی سے گزارتے ہیں۔ کسی بھی مشکل موقع پر اپنی حالت کو سکون سے سنبھالنا اور امید کی بنیاد رکھنا بہت اہم ہے۔
68
1
65
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
نوجوان صحافی سالوں پہلے قاضی فائز کو بینقاب کرنے والے دبنگ صحافی محترم @SdqJaan بھائی نے فالو بیک دیا بہت شکریہ آپکا جناب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطاء کریں آمین
Tweet media one
16
1
65
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
9 days
ایک دن ہم کال پر بات کررہئے تھے میں سگریٹ پی رہا تھا بات ختم ہوئی تو اس نے کہا پتہ ہے تم نے کتنے کش لگائے؟ میں نے کہا کتنے؟ اس نے کہا سترہ حالانکہ اسے محبت نہیں تھی مجھے سے..
51
3
66
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
"زندگی میں خوشیوں کو تلاش کریں، اور دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کریں۔"
75
0
59
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
11 days
ڈی ایم میں مجھے جتنے سپیسز کہ لنک آتے ہیں انتنے اگر میری پوسٹ پر کمنٹس اور لائک آہ جائیں تو کیا ہی بات ہے.
44
2
63
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@ImranRiazKhan شاہد آفریدی شہباز شریف کی چاپلوسی میں اس حد تک گر جائے گا سوچا نہیں تھا عمران خان صاحب کہ خلاف اس شخص کا بغض کھول کر سامنے آہ گیا ہے بے شرم آدمی ہے یہ..
0
11
65
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@RebelByThought یہ چول اس نے خود ہی ماری ہے یہ پٹواریوں سے بھی بڑا چول ہے
0
1
61
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@MashwaniAzhar @Wabbasi007 یہ شاہد خاقان عباسی کا زاتی ملازم ہے بہروپیہ ہے صحافی نہیں اِس کو جواب نہ دیا کریں
1
3
58
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں.
Tweet media one
28
1
59
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
یوں تو میں ہاتھ ملانے سے بھی کرتا ہوں گریز...!!! ہاں! مگر تم تو بغل گِیر بھی ہو سکتی ہو...!!! "دبي مول"
Tweet media one
36
2
62
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ میں آؤں تجھے چاہوں تیرے بال سنواروں..
27
1
59
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
14 days
ہم دور سے کر لیتے ہیں دیدار صنم کا موسیٰ کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے.
33
2
57
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
اگر محبوب کا وزن 55 کلو سے زیادہ ہوجائے تو پھر اس کو محبوب نہیں ڈھولا کہتے ہیں😛
50
4
57
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 year
@azharjavaiduk آپ کہ بارے میں مشہور ہے لندن میں شریف خاندان اپنا بچا ہوا کھانا آپ کہ آگے ڈالتے ہیں کیا یہ سچ ہے؟
1
4
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
Burj Khalifa Stay safe #rain
23
4
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
8 days
Start your day with a cup of Cappuccino bliss..
Tweet media one
48
4
61
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
1 month
@NasrullahMalik1 آپ کو آج پی ٹی آئی ہڈی ڈالے تو روز پی ٹی آئی کہ حق میں ٹوئیٹ کرؤ گے
2
1
58
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
ایک وفادار شخص حالات کے مطابق نہیں ھر حال میں آپکے ساتھ ھوتا ھے۔
50
0
51
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا ایک فون کرنا اور کہنا"میں تم سے محبت کرتا ہوں ہو سکتا ہے کوٸی تمہارے منہ سے صرف یہی سننا چاہتا ہو اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو؟ میں اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑ دونگا میں تمہارا ساتھ جنت تک چاہتا ہوں.
47
0
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@NOORALAMKHAN لوٹے اگر اصلی باپ کا ہوا تو عید پشاور میں پڑھنا #MarchAgainstImportedGov
4
6
53
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 months
Quote with your watch..
Tweet media one
25
4
52
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@FarahSaadya جگتیں مارنا کوٸ آپ سے سیکھے آپ بھی محنت کریں حسد نہ کریں
1
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
محبت، امید اور امن کے پیغامات کو پھیلانا بھی صدقہ ہے جہاں بھی خوش رہئے مُسکراتے رہئے سلامت رہئے. Good Evening Dear X Family ❤️
67
0
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
زندگی کے اہم مقصدات میں سے ایک ہے کہ آپ کسی کے زندگی میں بہترین نقشہ بن سکیں جسے وہ اپنی آرزو کے مطابق اپنا سکے۔"
81
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
19 days
دنیا میں ستر ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں،ان ستر ہزار زبانوں میں ستر ہزار مرتبہ کہا گیا ہے کہ عورت ”واجب المحبت ہے“
37
2
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
11 days
السلام علیکم ورحمتہ صباح الخیر آج کی حدیث اللہ کریم ہمیں عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین.
Tweet media one
44
6
54
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
At Zayed Cricket Stadium AD.
Tweet media one
25
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
8 days
کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کو میں نے اپنے سے بڑے شخص کو گالی دے کر.
32
1
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
سپریم کورٹ سے عمران خان صاحب کی تصویر شہزادہ لیڈر اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Tweet media one
23
0
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
10 days
گناہ کی عارضی لذت کے پیچھے اپنی آخرت کو برباد نہ کریں۔ خؤش رہئے اور خوشیاں بانٹیں..
45
2
54
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
15 days
سنا ہے کہ اب وہ کسی سکول میں پڑھاتی ہے ملے اگر کوی بچہ میرا ہم نام تو اسے گلے سے لگاتی ہے..
33
2
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
26 days
السلام علیکم صباح الخیر ہمیشہ خوش رہئے اور خوشیاں بانٹیں..
36
2
52
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
11 days
پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہمارا قومی وقار ہے۔ اس کی توہین ناقابلِ براداشت نا قابِل قبول ہے۔ افغانی بھائیوں سے گزارش ہے نفرت اور حسد سے آپ پاکستان کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتے صرف اپنی اصلیت دکھا رہئے ہیں۔
37
8
55
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
64
18
47
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
کمال بات ہے نہ وہ سمندروں کا مالک ایک آنسو سے محبّت کرتا ہے.
47
0
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@AnsarAAbbasi آپسے اس منافقت کی امید نہیں تھی
@Form_45
کیڑےمکوڑے
2 years
اکتوبر 2019 جب پیٹرول 113 روپے لٹر تھا اس وقت یہ منافقِ اعظم تحریک انصاف کو رعایت دینے کو تیار نہیں تھا آج جب پیٹرول 210 روپے ہو گیا بجلی گیس مہنگی ترین اور ریکارڈ مہنگائی ہو گئی تو اسکو "سب ایک ہو جاؤ" یاد آ گیا ہے۔ یہ اس صدی کے منافق ترین شخص کے طور پہ یاد رکھا جانا چاہیئے۔
49
471
648
3
14
51
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
فاصلے کھبی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کھبی بھی رشتے نہیں بناتیں اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمشہ زندہ رہتے ہیں
38
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
High fever Rember me in your prayer's.
41
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
12 days
پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل سمَجھ رہے ہو نا صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ
Tweet media one
40
7
51
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
Excellent way of announcing Best of Luck 🖤 Caps #T20WorldCup24
7
4
51
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
10 days
Thank you All For Joining My Space.. #All_About_eX
Tweet media one
29
2
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
الحمداللہ Payout آہ گیا ہے.
36
0
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
17 days
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے حسین خود نہیں بنتے خدا بناتا ہے..
35
0
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
21 days
زندگی گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ احساس شدت پکڑتا جاتا ہے کہ مجھ سے سب سے زیادہ محبت میرے اللہ نے کی اور میں نے سب سے زیادہ بے وفائی اپنے اللہ سے کی۔
24
4
51
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
@chsandhilaa اس نواز کی غلاظت کو دیکھو
Tweet media one
3
9
52
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@hureyaksa Great muslim world leader @ImranKhanPTI
0
4
44
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام اہل اسلام کو چاند 🌙 رات مبارک اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں نصیب کریں. #چاند_رات
46
1
45
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@NadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan چن جیسا منافق مطلب پرست اور گھٹیا سیاست دان آج تک نہیں دیکھا الیکشن میں شکست کہ باوجود خان نے اسے عزت دی پر اس نے بلاول زرداری کی غلامی کرنا پسند کی مولا علی کا قول ہے جس پر احسان کرو اُس کہ شر سے بچو #MarchAgainstImportedGovt
3
16
44
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
9 days
ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف اس دُنیا میں ہی ہیں، اِس کو بے وقوف بنا لیا اُس کو بے وقوف بنا لیا، اِس سے جھوٹ بول لیا اُس کو دھوکہ دے دیا لیکن یاد رکھیں جو کُچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا بلکہ فرشتے لکھ رہی ہیں اور ﷲ تعالیٰ دیکھ رہے ہیں....!!
31
5
50
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
25 days
کاش یہ زندگی آخر سے شروع ہوتی اور ہم بوڑھے پیدا ہوتے محبت کی صورت میں جوان ہوتے، اور کسی معصوم بچے کی صورت میں کسی رات ماں کی پیار بھری آغوش میں دم توڑ دیتے..
30
3
49
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
55
17
44
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
3 months
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804 اللہ کریم عمران خان صاحب کی تمام مشکلات جلد دور فرمائے آمین
23
4
48
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
زندگی میں کامیابی کے لئے گہرائی سے سوچنا اور عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ عقلمندی اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کا سامنا کرنا اور اس سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنا بڑی بات ہوتی ہے۔ Good Night X Family ❤️
79
1
44
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
2 years
@HamidMirPAK یہ ڈاٸن جتنی دفعہ عمران خان صاحب کا نام لیتی ہے خان صاحب کو ہی نہ نگل جاٸے اللہ اِس غلیظ عورت کہ شر سے خان صاحب کو محفوظ رکھے آمین
1
2
47
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 years
قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے یہ اسلام اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں #قادیانیت_اک_فریب
1
13
38
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
5 months
"🎉 Thank you to each and every one of my 1k followers on X! Your support means the world to me! Let's keep the journey going together! 🚀 #1kFollowers
Tweet media one
66
2
46
@ArslanAbbasi_
Arslan Abbasi
4 months
روئے زمین پر عورت ہی واحد ایک ایسی جنس ہے جو مکمل قابل محبت ہے ورنہ آج تک کسی نر کو کسی مادہ کہ پاؤں چومتے ہوئے نہیں دیکھا گیا..
48
3
45