Sabeera Profile
Sabeera

@Sbi_ra

3,996
Followers
3,841
Following
1,905
Media
26,993
Statuses

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! پتا ہے محبت کیا ہے ،،🤫 گہری نیند سے اُٹھ کر ، گرم بستر چھوڑ کر ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے اللّٰہ تعالیٰ کو سجدہ کرنا ۔۔🥀 اور میرا ایمان ہے اس محبت سے زیادہ فائدہ مند محبت اور کوئی نہیں ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسی محبت نصیب کرے! ❣️
Tweet media one
85
25
271
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#JusticeForArshadSharif From 'mistaken identity' to 'brutal torture'! @LegacyLeavers_
4
107
190
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ! ﷽ وَ یَمۡکُرُوۡنَ وَ یَمۡکُرُ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۳۰﴾ اور وہ تو اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ اپنی تدبیر کر رہا تھا اور سب سے زیادہ مستحکم تدبیر والا اللہ ہے ۔ سورة الأنفال
Tweet media one
48
20
178
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جب تمہيں اپنی نیکی اچھی لگے اوربرائی بری محسوس ہوتوآپ مومن ہیں
51
16
128
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! ربّ کریم ہمارے اُس گمان کے مطابق ہم سےمعاملہ فرماتا ہے جو ہم للّٰه عزوجل سے رکھتے ہیں۔
Tweet media one
44
9
127
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جب تمہیں محسوس ہو کہ تمہاری طبعیت کو ذکر خدا سے سکون محسوس ہوتا ہے تو سمجھ لو کہ اللہ پاک تمہیں پسند کرتا ہے ❤ @LegacyLeavers_
Tweet media one
27
20
134
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم یا رب ھماری تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے ھمارے دلوں کو سکون کی دولت عطافرماھمارے پیارے وطن کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے ان کی تمام چالیں ناکام فرما دےھمارےدلوں میں ہدایت ڈال دےمملکت پاکستان اور ھماری آنے والی نسلوں کے لیئےجو بہتر وہ عطا فرما.آمین #داستان_دل
Tweet media one
30
26
117
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#لیلۃالمبارک #داستان_دل السلام علیکم !  اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرہویں شب میں اپنے رحم و کرم سے تمام مخلوق کو بخش دیتا ہے سوائے مشرک اور کینہ رکھنے والے کے ۔ @LegacyLeavers_
Tweet media one
22
28
115
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جہاں بھی ہواللہ سے ڈرتے رہو برائی ہوجاۓ تواسے ختم کرنے کے لیے نیکی کرو لوگوں سے حسن اخلاق سے پیش آؤ حرام کردہ اشیاء سے بچوسب سے زيادہ عبادت گزاربن جاؤ گے
Tweet media one
36
13
108
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جب آپ کا باطن پاک و صاف ہوتا ہے تو اللہ تعالی آپ کو وہاں سے نور عطا کرتا ہے،جہاں سے آپ کو علم بھی نہیں ہوتا۔۔✨🕋
Tweet media one
38
14
98
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! امیدیں انسان سے لگا کر شکوہ خدا سے کرتے ہو تم بھی کمال کرتے ہو @LegacyLeavers_ #اب_قربانی_اشرافیہ_دیں
Tweet media one
42
16
96
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو Tehreek-e-Insaf maintains that the chairman is a victim of a targeted smear campaign aimed at tarnishing his reputation. @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
114
113
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_سے السلام علیکم ! ہمیں اللہ تعالی کافی ہے اوروہ اچھا کارساز ہے۔ #داستان_دل
Tweet media one
16
27
103
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل ﷽ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ! رسول الله ﷺ نے فرمایا: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو. مسلم 1083 (ابوداؤد 875؛ نسائی 1138؛ مسند احمد 1750؛ مشکوٰۃ 894)
Tweet media one
32
15
97
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللہ پاک پر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ بیٹھاسکتا ہے وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے بھروسہ رکھو ❤️ #داستان_دل
Tweet media one
22
20
101
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#طلوع_جو_سحر_ہوگی جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں @Legacyleavers2
Tweet media one
2
55
106
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ جو احباب راولپنڈی پہنچ سکتے ہیں وہ راولپنڈی پ��نچیں اور باقی سوشل میڈیا پر مورچے سنبھالے.. @LegacyLeavers_
2
42
97
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السّلام علیکم ۔ ياالله ہمارے نصیب میں وہ عطاکر جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما! الله پاک ہمیں ارض سماءکی تمام آفات اور ھر چیز کےشرسے محفوظ رکھ اور بےحساب خوشیاں عطا فرما اورہماری تمام نیک خواہشات و حاجات پوری فرما
Tweet media one
36
13
98
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#داستان_دل السلام علیکم سیدنا ابوامامہ ؓ سے روایت ہے نبیﷺ سے پوچھا گیا اللہ کے رسول جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپﷺ نے فرمایا ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے سنن ترمزی 2694
Tweet media one
41
25
95
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! 💞فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَا سْتَغْفِرْهُ ۗ اِنَّهٗ كَا نَ تَوَّا بًا "تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے"❤️
Tweet media one
25
11
94
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل اسلام علیکم یا اللہ ھمیں معاف فرما. ھم سبکو آزمائش، مصیبت، بیماری اور تنگ دستی سے بچا. ہم سب پر اپنا خاص رحم وکرم فرما. ہم سب کو دنیاوآخرت کی ہر خوشی اور کامیابی عطاکر آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
29
9
95
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان عمران خان کو مزید عزت دیں آمین @LegacyLeavers_
4
50
94
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:* *میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ نے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے اشارہ کیا اور ان دونوں انگلیوں کے درمیان تھوڑی سی جگہ کھلی رکھی (✌️)۔*
Tweet media one
47
12
78
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو! کسی آنسو کے ساتھ، مسکراہٹ کے ساتھ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ، خلوص کے ساتھ، کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ ۔۔۔۔! ❤️ پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
Tweet media one
42
12
73
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اسلامی معاشرہ میں سیاسی تنظیم کی بنیاد خدا کی حکومت کے دائرہ میں اچھے کام کرنا اور برے کاموں سے اجتناب کرنے کا نام ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام
Tweet media one
24
18
89
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل اسلام علیکم! اے میرے الله رب العزت تو ہم سب کو ہر مشکل، پریشانی اور تکلیف سے محفوظ فرما اور سدا ہمیں قدم قدم پر آسانیاں اور کامیابیاں نصیب فرما۔ آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
36
9
75
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#WeStandwithShabazGill #داستان_دل السلام علیکم ! غیبت کرنا کمزور انسان کی آخری کوشش ہوتی ہے
Tweet media one
22
30
84
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم! مرنے کے بعد ھر ایک کو اللہ کی طرف لوٹنا ھے، مگر خوش قسمت وہ ھے جو زندگی میں اللہ کی طرف لوٹ جائے. اللہ پاک ھمیں اور ھمارے اہل وعیال کو سلامتی عطا فرمائے.امین ۔
Tweet media one
34
13
76
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! *نبیﷺ نے فرمایا:* *"ایک نیکی کا بدلہ دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک دیا جاتا ہے؛ اور بُرائی کا بدلہ بُرائی کے مطابق ہی دیا جاتا ہے، مگر یہ کہ اللہ اُس سے درگزر فرما لے!"* *(صحیح بخاری : 41)* #داستان_دل
Tweet media one
17
14
71
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#یاحاکم_الحکیم #داستان_دل السلام علیکم ! تحمل اختیار کرو اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے @LegacyLeavers_
Tweet media one
23
24
79
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانی كے لیے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ، اور الحمداللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاؤ جب ہر بات میں اللہ کا ذکر لاؤگے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاؤگے .
Tweet media one
31
15
77
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ #داستان_دل
Tweet media one
21
18
77
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل #داستان_دل السلام علیکم ! یا رب زوالجلال بیشک تو ہر شے پہ قدرت رکھتا ہے ہمارے ہر کام میں بہتری فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے محفوظ رکھنا. آمین
Tweet media one
43
4
80
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم !  علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔
Tweet media one
31
10
72
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں۔ البرٹ آئن سٹائن #داستان_دل
Tweet media one
30
11
62
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! یا الله ،ہمیں عزت، صحت، محبت، دولت رحمت و كشادہ رزق عطا فرما ۰آمین یاالله ہم کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما کرجنت میں اعلی مقام عطا فرما ۔ آمین یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و لآسمانی عذاب سے بچا.
Tweet media one
32
11
63
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#بلغ_العلیٰ_بکمالہٖ ħ§ALAM Ö ÄLAIKÜM Almighty ! Grant us Your Mercy, relieve our fears and anxieties, remove our distress, and let peace reign in our hearts. Bestow upon us patience in the trials You send our way. Keep us firm in faith in these trying times, Aameen ! #داستان_دل
Tweet media one
9
39
68
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ دنیا کی نمبر1 ایجنسی صرف روٹیاں کھانے بیٹھی ہے عمران خان صاحب کی سیکیورٹی ان پر لازم ہے ان کی ذمہ داری ہے @LegacyLeavers_
1
31
67
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ مجھے یاد کرتا ہے اور میری یاد میں جب اس کے دونوں ہونٹ ہلتے ہیں تو اس وقت میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔‘‘ (بخاری)
Tweet media one
25
14
65
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! *اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا. جس نے الله اور اسکی مخلوق کو راضی رکها۔* *اے اللہ پاک* اپنی محبت کو ہمارے لئے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے، ہم میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے
Tweet media one
35
12
71
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم! اللہ پاک سے میری دلی دعا ہے کہ وہ ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ کبھی کوئی مصیبت اور کوئی آنچ نہ آۓ۔ ہم سے جڑا ہر رشتہ سدا سلامت رہے۔ ہر بری بلا کو اللہ پاک ہم سے دور فرماۓ۔ زندگی کے ہر موڑ پر خوشیاں اورراحتیں ملیں۔ آمین
Tweet media one
24
6
72
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! دنیا کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزوں کو دیکھا یا چھوا نہیں جا سکتا۔ انھیں صرف آپ کا دل محسوس کر سکتا ہے
Tweet media one
36
7
62
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#عمران_خان_کو_رہا_کرو Imran Khan's fearlessness unites people from all walks of life, reinforcing the notion that diversity is a strength that enriches our collective experience. @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
82
70
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم !اے الّلہ رب العزت* ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما. *اے عرش عظیم کے مالک* ہم اپنےاگلے پچھلے صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں. ہمیں معاف فرما، اپنا فرمانبرار بنا اور ھمیں بخش دے. آمین
Tweet media one
34
6
58
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ورحمته الله اللہ تعالی آپ کو اور مجهے قرآن مجید کے فرائض ادا کرنے یعنی پڑهنے، سمجهنے، عمل کرنے اور دوسروں کو بتانے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
Tweet media one
31
10
63
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل ﷽ اَلسلامُ علیکم ! مردہ دل کو زندہ کرنے کی 3 کنجیاں! علامہ ابن القیم ؒ فرماتے ہیں: دل کو زندہ کرنے کی کنجیاں 3 ہیں: 1: قرآن کریم میں غور و تدبر کرنا۔ 2: رات کے آخری پہر اللہ کے حضور آہ وزاری کرنا۔ 3: گناہوں کو چھوڑ دینا۔ (حادی الارواح الی بلاد لافراح لابن القیم)
Tweet media one
25
9
62
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! قلت مال حساب وکتاب میں کمی کا باعث ہے
Tweet media one
12
16
63
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ سب قافلے ایک طرف جب علی امین گنڈہ پور کا قافلہ نکلے گا رانا ثنااللہ کی مونچھیں زمین بوس ہوجائیں گی @LegacyLeavers_
0
30
65
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! زندگی کی مثال سائیکل چلانے کی سی ہے۔ توازن قائم رکھنے لیے آپ کو چلتے رہنا پڑتا ہے۔
Tweet media one
27
10
57
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! راست باز اور کامل آدمی ہنسی کا نشانہ ہوتا ہے۔ حضرت ایوب علیہ السلام
Tweet media one
31
9
60
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#طلوع_جو_سحر_ہوگی مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں @Legacyleavers2
Tweet media one
2
32
68
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں Imran Khan is the only one who can unite Pakistan. He will not let us down. @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
60
69
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اونٹ سوئی کے ناکے میں سے گزر سکتا ہے مگر سرمایہ دار امیر خدا کی بادشاہت میں داخل نہیں ہوسکتا۔
Tweet media one
27
9
61
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل ﷽ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ! قالَ ﷺ: جس نے "نماز" چھوڑ دی اس نے کفر کیا! ترمذی 2621؛ ماجہ 1079 قالَ ﷺ: کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز "نماز" کا ترک کرنا ہے! ترمذی 2618 قالَ ﷺ: بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان فرق "نماز" کا ترک کرنا ہے! مسلم 246؛
Tweet media one
24
10
63
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#ماہ_شعبان_معظم #داستان_دل ﷽ اَلسلامُ علیکم ! ہم من الحیث القوم اخلاقیات سے اتنے تہی دست و تہی دامن ہیں کہ ہمیں دوسروں کی تذلیل میں خوشی ملتی ہے یہاں تک کہ ہم اللہ کی تخلیق پر بھی جملے اچھال کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ آئیں اپنے رویے اور انداز بدلیں اور دوسروں کو عزت دیں .
Tweet media one
20
25
59
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے....
Tweet media one
30
7
54
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! الله پاک ہم سب کو اچھی صحت، کامل ایمان، وسیع رزق، نیک اولاد، دنیا و آخرت کی عزت اور ہر بیماری سے شفاء عطا فرمائے آمین #StayStrongJaveriaBhabhi
Tweet media one
29
14
59
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_سے ​ السلام علیکم ! مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ #داستان_دل
Tweet media one
21
10
55
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! 🌷رب کریم آپ کے گلشنِ حیات کو ھمشہ اپنی نعمتوں برکتوں اور رحمتوں سے نوازتا رھے 🌷اللہ پاک ھمشہ آپ کا نگہبان اور مددگار ھو ھر طرح کی محتاجی سے محفوظ رکھنے. 🌷پروردگار مملکت پاکستان کو ھمشہ اپنی امان میں رکھے اس کے ھر دشمن کو نیست ونابود فرماے آمین
Tweet media one
20
11
57
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل ﷽ اَلسلامُ علیکم ! غلطی ہو تو مان لیں اور غلط فہمی ہو تو دور کر لیں . یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے .
Tweet media one
25
13
56
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم! صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا هے. کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے۔ آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
31
7
55
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! دنیا کو عشرت کدہ قرار دینے والو! بہت جلد تم ماتم کدہ کی حقیقت کو از خود تسلیم کر لوگے۔ #داستان_دل #الیکشن_سے_پھر_بھاگ_گئے
Tweet media one
26
8
57
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم !  عمل کے بغیر دعا ایک ایسا جسم ہے جس میں رو ح نہیں ہے۔ زند گی میں کوئی عمل ایسا نہیں ہے جو خیال سے شر وع ہو کر خیا ل پر ختم نہ ہو تا ہو ۔
Tweet media one
29
6
55
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#عوام_بمقابلہ_سسیلین_مافیاز I am @_KhakNasheen And I believe that Strict legislation has to be put in place to eradicate the mafia forever. @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
38
56
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو Tehreek-e-Insaf's voice grows louder as it casts doubt on the decision's impartiality, alleging political influence. @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
94
59
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#ورلڈ_اینٹی_کرپشن_ڈے السلام علیکم ! کسی نے جب منافق کواے میرے سردار کہا تواس نےاپنے رب کوغضب دلایا #داستان_دل @LegacyLeavers_
Tweet media one
14
20
57
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! تحمل اختیار کرو اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے
Tweet media one
23
5
55
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! جیسے تُو راضی ۔۔۔ ویسے راضی کر دے ۔۔۔ میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے ۔۔۔ سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں ۔۔۔ اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے ۔۔۔ #داستان_دل
Tweet media one
22
13
56
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#قوم_کا_فیصلہ_کپتان Imran Khan's vision for a corruption-free Pakistan is a testament to his strong leadership, driving the nation towards a future where the rights of every citizen are protected and valued. @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
92
60
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ زندگی اور موت کا ایک دن مقرر ہے خان ان کی گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والا نہیں @LegacyLeavers_
2
28
56
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جس کو غصہ دیر سے آتا ہے۔ بہت ہی عقلمند ہے اور جو زد و رنج ہوتا ہے اپنی بے وقوفی ظاہر کرتا ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام
Tweet media one
32
6
53
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#داستان_دل السلام علیکم جو شخص زندگی کی مناسب ضروریات سے زیادہ کا طالب ہو وہ کبھی قانع اور مطمئن نہیں ہو سکتا۔
Tweet media one
19
13
49
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! *اگریہ زندگی ضائع ہوگئی* *تو اس دنیا میں آنے کا* *دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.* *اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف* *ابھی بھی دیر نہیں ہوئی* *بس ایک قدم اٹھائیں* *باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے.... مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لیجئے*
Tweet media one
17
15
46
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! ​مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ #داستان_دل
Tweet media one
18
10
51
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#خان_ہمارا_جنون PTI's popularity continues to grow because of its genuine leadership. @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
57
58
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے۔ #داستان_دل
Tweet media one
17
14
49
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#شاہِ_خیرالامم السلام علیکم ﺍﮮ اﷲ ہمارےﺩِلوں ﮐﻮﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ,ہمارےاﻋﻤال ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩﺳﮯ ہماری ﺯﺑﺎنوں ﮐﻮﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯﺍﻭﺭ ہماری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮﺍﻭﺭﺑﮯﺷﮏ ﺗﻮﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
Tweet media one
17
10
49
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_کے السلام علیکم ! صبح بخیر! آج کل لوگ اپنے دُکھ سے اتنا دُکھی نہیں جتنا دوسروں کے سُکھ سے دُکھی ہے. #داستان_دل
Tweet media one
21
5
50
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_سے السلام علیکم ! مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسا کہ بیج کے اندر درخت۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ )۔ #داستان_دل
Tweet media one
17
12
52
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#جاوید_نہیں_ننگے_تم_ہوئے_ہو اب مزید حربے نہیں چلنے والے @LegacyLeavers_
Tweet media one
4
32
51
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
السلام علیکم ! سلامتی ھو آپ پر اور آپکے تمام گھر والوں پر،اور اللہ کی بیشمار رحمتیں نازل ھوں اور ھر پل خیر و عافيت سے گزرے. رب ذوالجلال آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھے.. #پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون #داستان_دل
Tweet media one
26
18
49
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! بہت جلدفتوی دینے کی جرات آگ میں جانے کی جرات ہے
27
6
49
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اے رب عزوجل !تو بھی کریم اور تیرا رسول(ﷺ )بھی کریم۔سینکڑوں مرتبہ شکر ہے کہ میرا معاملہ ان دو کریموں کے درمیان ہے
Tweet media one
18
7
46
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اے اللہ همیں توفیق و ہمت عطا فرما کے تیرے بندوں کے لئے ہمارے دلوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتهوں میں خدمت هو ۔ ہمیں اخوت اور بائی چارہ اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطا فرما ، آمین
Tweet media one
17
12
52
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#عمران_خان_کو_رہا_کرو As we encounter obstacles, let Imran Khan's courage remind us to remain adaptable, embracing change as an opportunity for growth and innovation. @LegacyLeavers_
Tweet media one
2
64
52
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#عمران_خان_کو_رہا_کرو In the face of uncertainty, Imran Khan's unwavering determination encourages us to persevere, never losing sight of our goals and dreams. @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
56
53
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! مقصد کا جائز ہونا حصول مقصد کے لیے اختیار کیے طریقے کو جائز نہیں کر دیتا۔
Tweet media one
18
9
52
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! اے الله سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی اور ایمان وال�� موت نصیب فرما. هم پر خصوصی رحم و کرم فرما دنیا اور آخرت دونوں میں راہنمائ اور کامیابی عطاء فرما. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
23
6
45
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جوشخص اللہ تعالی پرتوکل کرے اللہ تعالی اسے کافی ہوگا
Tweet media one
24
6
41
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! ہر ایک محنت میں فائدہ ہے۔ لیکن زبانی جمع و خرچ سے مفلسی آتی ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام
Tweet media one
25
7
44
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو Decision's credibility erodes further as Tehreek-e-Insaf highlights alleged instances of political bias. @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
70
51
@Sbi_ra
Sabeera
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! یا اللّٰہ ! *یا اللّٰہ المٶمن* ہمارا کامل ایمان ہمیں عطا کر کے اس کو سنوار دیجئے. *یا اللّٰہ الفتاح* ہم رات کو تہجد نہیں پڑھ پاتے آپ ہمیں معاف کر دیجیے. اور ہدایت کے خاص دروازے کھول دیجیے.
Tweet media one
18
11
47
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
تعلقات دنیا کو کم کرنا یہ ہے کہ آدمی دنیا سے ضروری چیزیں لے لے اور غیر ضروری چھوڑ دے . #داستان_دل
Tweet media one
0
11
39
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#آئین_شکنو_باز_رہو عدلیہ اگر ٹھیک ھو جائے تو سب ٹھیک ھو جائے گا سب چور ھے @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
43
46
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! 💞فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَا سْتَغْفِرْهُ ۗ اِنَّهٗ كَا نَ تَوَّا بًا "تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے"❤️
Tweet media one
17
6
42
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے – ارشادات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم
Tweet media one
20
6
42
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_سے السلام علیکم ! کسی نے مولانا رومی سے پوچها کہ میں زندگی میں ترقی کے لئے زندگی کے کس میدان کا انتخاب کروں؟ فرمایا "اچهے انسان بنو " کیوں کہ اس میں آگے بڑهنے کے موا قع بهی زیادہ ہیں اور مقابلے میں تمہیں حریف بهی کم ملیں گے۔ #داستان_دل
Tweet media one
7
14
43
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
*🌿🪷"جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا نہیں کرتا، وہ چاہے لاکھ دعوے کرے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، وہ اللہ سے نہیں ڈرتا!"* #داستان_دل
4
12
45
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#داستان_دل السلام علیکم ! ہمارے گناہوں سے درگذر فرما اور ہم پراپنی رحمتوں، برکتوں اور رزق کے دروازے کهول دے اور ہمیں اچهی صحت، کشادہ رزق، نیک اولاد اور وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے حق ميں بہتر ہو۔ آمین
Tweet media one
27
7
39
@Sbi_ra
Sabeera
2 years
#مرشد_ہیں_مزاج_سے ﷽ اَلسلامُ علیکم ! زندگی میں بہت ساری خواہشات دعاؤں سے پوری ہوا کرتی ہیں اور دعاؤں کی قبولیت کا بہترین وقت تہجد ہے . سرد موسم ہے راتیں لمبی ہیں ، مانگ لیں رب سے اپنی حاجات اور مغفرت۔۔۔ #داستان_دل
Tweet media one
12
6
42