Javed Ali Khan Profile Banner
Javed Ali Khan Profile
Javed Ali Khan

@NorthBeauty01

1,636
Followers
2,013
Following
85
Media
2,007
Statuses

Gilgit Baltistan, the land of Peace & Beauty🏔️🏔️☃️

Gilgit Baltistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ECP_Pak الیکشن کے بعد آج مسلسل ساتواں روز ہے الحمدللہ کوئی دھماکہ یا دہشتگردی کا واقعہ رونما نہیں ہوا کیونکہ دہشتگرد الیکشن ریزلٹ مینیج کرنے میں مصروف ہے 🫡
14
48
348
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MashalYousafza جس ملک میں عدل کا نظام مفلوج ہو چکا ہو وہاں نظام عدل کے لئے عوام کے پاس سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچتا
7
36
163
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@HinaKhawjaBayat افسوس پاک فوج کے افسران نے اپنی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ان کو عوامی رائے کا احترام کرنا چاہیے تھا۔۔۔ عوام ان کو سر آنکھوں پر بٹھاتی تھی اور دنیا میں فخر کرتی تھی مگر عوام کی امیدوں پر انہوں نے اپنے مفادات کو ترجیح دیا۔ کاش عوام کے پاس ایک قابل اور وفادار فوج ہوتی!
8
30
114
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
5
47
105
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ParasJhnzaib صحافی کسی بھی صورتحال میں قوم کا آئینہ ہوتی ہیں اگر آپ حق کا ساتھ دیں گے تو عوام کی صحیح مانوں میں نمائندہ بنیں گی اور ملک کی ترقی میں شامل ہوں گی، اللہ تعالی دوسرے صحافیوں کو بھی آپ کی طرح نڈر بننے اور ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا کرے،
2
3
61
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@duckybhai کم از کم 50 لائک چاہیے۔
Tweet media one
1
3
56
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ameerabbas84 الیکشن کے بعد آج مسلسل ساتواں روز ہے الحمدللہ کوئی دھماکہ یا دہشتگردی کا واقعہ رونما نہیں ہوا کیونکہ دہشتگرد الیکشن ریزلٹ مینیج کرنے میں مصروف ہے 🫡
2
19
49
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
1
7
43
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@HinaKhawjaBayat اچھا خاصا جوان بندہ ہے چودھری پرویز کے برابر نہ ہو سکا ، اتنے سال پارٹی کے ذریعے مفاد اٹھایا جب ضرورت پڑی تو فیل
0
1
37
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MaryamIkram93 @MiqbalgondalG واقعی جس نے وقت کے یزیدی کرداروں کو ننگا کیا۔
3
1
34
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Assalamualaikum...! All the way from G.B🌨️⛈️☁️ #Xpromo
Tweet media one
27
6
28
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
1
10
29
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Thnks to my #X_promo family 💖 Thnks to all who support me💝 السلام علیکم!
Tweet media one
26
12
21
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@PresPMLNPunjab بھائی اقرار سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے وہ یہ بات اخلاقی طور حق ہونے یا نہ ہونے کی بات کر رہے تھے جس کا آپ سے ویسے اتنا تعلق نہیں بنتا آپ اگنور کریں۔ بائی دا وے آپ کو ایک بات کہنا تھا کہ ہمیں سب سے زیادہ سکون آپکی شکست پر ہوئی، تھینک یو
1
1
28
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@JimmyVirkk پتہ نہیں پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کیوں خاموش بیٹھی تماشہ دیکھ رہے ہیں، @Ali_MuhammadPTI @MuradSaeedPTI آپ لوگ قیادت کے ساتھ ملیں اور ان کے ساتھ گفتو شنید کریں، کارکن کو بھی حوصلہ چاہیے اس وقت۔
0
7
23
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
اللہ تعالیٰ ہم سب کی غلطیوں اور گناہوں کو معاف فرمائے... آمین ایک بہت اچھے دن کی دعا کے ساتھ.. ❤️❤️صبح بخیر ❤️❤️ #x_promo #ii_pti
Tweet media one
15
11
24
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@soldierspeaks پاکستان میں صرف ایک نظام کی اصلاح کی ضرورت ہے ۔ نظام عدل ۔ سول جج سے چیف جسٹس تک کے بارے میں مکمل تحقیق سے از سرِنو صرف ایماندار اور قابل افراد لگائے جائیں ، پھر جو کوئی ان کے فیصلے پر بھونکے یا جو انہیں دھمکائے وہ سیاست دان ہو یاصحافی ، وکیل ہو یا جرنیل اسے نشان عبرت بنادیا
2
4
23
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Barrister_Gohar @BBCWorld @cnni @CordeliaSkyNews سر ٹیویٹس کرنے سے کیا ہوگا پریس کانفرنس کی طرف بھی آجائیں انشاللہ ہمیں اپنے سیٹس واپس مل جایئگی۔ ووٹررز کے لیے کیا ہدایات ہیں کوئی لیڈ نہیں کررہا اس وقت ،کوئی بیانیہ نہیں؟
0
4
23
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 🖤GOOD🤲𝐌orning🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━| *جمعہ کے دن حکم کے مطابق غسل کرنا اور جمعہ کے لیے جانا اور خاموشی کے ساتھ اپنی نماز مکمل کرنا اس جمعہ سے پچھلے جمعہ کے درمیان ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے۔* أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال:
Tweet media one
15
7
19
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
نا امیدی کفر ہے۔ انشاللہ صبح جلد طلوع ہو گی! #X_promo
Tweet media one
14
6
16
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@RShahzaddk کوئی نہی بھائی ہوتی ہے ہار جیت اپنی نسل بتانے کی کیا ضرورت پڑی تجھے
0
0
22
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Assalamualaikum!!! Rakaposhi Peak Nagar 7,788 m (25,551 ft) (27th highest peak in the world) At this point you are at 1,950 meters, watching the highest unbroken slope on earth with its gleaming Ghulmet glacier. The summit is almost 6 kilometers (5,838 meters) above you and 11
Tweet media one
14
4
17
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
#Greetings #x_promo صباح الخیر
Tweet media one
16
6
19
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ThePowerOfPTI بلکل ! ان نے مشکل وقت میں تقریبا 10 گھنٹے کے طویل دورانیہ میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے اور کچھ گھنٹے قید و بند کی صعوبت کاٹی، پارٹی کو ان کے وسیع خدمات کے اعتراف میں حکومت میں آنے کے بعد تمغہ شجاعت سے نوازنا چاہیے
0
0
19
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@GFarooqi بے شک!
Tweet media one
0
0
19
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
#X_promo السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔!!! صبح بخیر
Tweet media one
10
9
17
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Skiper786 @MinaAkram2023 اللہ تعالی نے منافقوں کو ان کی اوقات دیکھا دی ہے اس الیکشن میں سارے غدار وں کی مقدر میں رسوائی آئی۔
0
2
14
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
0
4
17
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@waqas_amjaad جھگڑا امریکہ اور ایران کا ،گیس پاکستان نہیں خرید سکتا۔۔ مطالعہ پاکستان کے مطابق👇 پاکستان 14 اگست 1947کو آزاد ہوا۔۔
0
2
14
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MRSMofficial مولانہ صاحب اصل میں کرائے پر دستیاب کچھ مولوی حکومت کے ساتھ مل جاتے ہیں اور عوام کو گمراہ کر نے کی کوئی کسر نہیں چھوڑتے آج بھی ایک صاحب ٹی وی پر حکومتی نمائندے کے ساتھ بیٹھ کر بکواسات کر کے گیا ہے، جس نے چیف جسٹس کے فیصلے کو حلال کر دیا ہے۔
0
0
16
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Honourable Justice Shahid Jamil Bashing the judicial system of Pakistan and Establishment's ongoing brutality. This one resignation is another ray of hope for Imran Khan supporters. Translated for you. #establishment #X_promo #PakistanUnderFascism
Tweet media one
7
8
12
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
0
9
13
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@shafqatmm1 @MalikZamad9 عوام اپنی ووٹ کی حفاظت کی صلاحیت دیکھاے گی انشاللہ جس کا خان نے اپنی وننگ سپیچ میں ذکر کیا تھا۔
0
0
14
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@sherafzalmarwat تو آپ بھی اپنی سوچ کی سمت درست کر لیں، آپ نے ٹی وی پر فرمایا کہ ہم اگلے پانچ سال اپوزیشن میں رہ کر حکومتی اراکین کا جینا حرام کر دیں گے، بھائی ہم چوری کے مینڈیٹ کو ایک مہینہ بھی چلنے دینے کے حق میں نہیں ہیں آپ اور بیریسٹر گوہر بہت دفاعی حکمت عملی دکھا رہے ہیں آجکل
0
4
12
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MarioNawfal @iqraraj18242863 Look it this!!! The result changed altogether later on. Its rediculous!!! #rigging
Tweet media one
0
6
14
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Assalamualaikum! رب تعالی سے دعا ہے کہ آج کا دن رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور رہے۔ اور کامیابیاں نصیب ہو!
Tweet media one
11
4
13
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
اسلام علیکم ! #Goodmorning #villagebeauty
Tweet media one
9
1
11
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
1
9
11
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Raza_Prosperity @EagleOfPti یہ سب ہمارے بے ضمیر لیگیوں کے سپورٹ کی وجہ سے ہو رہے، اپنا ضمیر تو مر چکا ہے قوم پر بھی عذاب کا باعث بنے گایہ ٹولہ۔
1
3
13
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
1
1
13
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ECP_Pak بھائی لوگ یہ فیک اکاونٹ ہے اپنا مذاق نہ اڑوانا۔
2
2
13
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Momin_Speaks بات ترقیاتی کاموں کی ہی نہیں تھیں (جو اپنے ہی ٹیکس سے بنتے ہیں) بلکہ عوام کے ووٹ کی عزت اور جمہوریت اور خوداری تھی جس کا نعرہ خود ن لیگ پچھلے الیکشن میں لگا رہی تھی۔
0
0
11
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@MoeedNj @7pti2 ملک کا بھڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ان ٹھکیداروں نے۔
0
0
10
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@soulat_pasha یوتھیوں کی شائد قیمت لگے لیکن پٹواریوں کو مفت میں بھی کوئی نہ خریدے۔
0
0
9
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@CivicDominance @AnasYaqoob35 اسکے گھر کے باہر پہرہ لگاو جب تک اپنا استعفی پیش نہ کرے۔
1
0
9
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@AbuzarFurqan @nawazmughal505 عدلیہ ، فوج دونوں ننگے
0
0
9
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
"السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته" #X_promo #Greetings
Tweet media one
6
0
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@RoymukhtarRoy فراڈ عیسی تو فوج کی رکھیل بن گیا ہے۔
0
1
8
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@s0nhri_sn0w آئی ائس آئی ملک اور قوم کی دشمن
0
1
8
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@enkidureborn @mm_huraira یہ لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، کوئی بھروسہ نہیں، اللہ خیر کرے
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@RaziTahirPak @ImranRiazKhan کہیں یہ داعش خاکی وردی پہنے ہوئے ہیں؟
0
0
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Tweet media one
5
4
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
گلگت بلتستان۔ بنیادی انسانی حقوق کے لے بلتستان میں لاکھوں افراد احتجاج کر رہے ہیں #GilgitBaltistan #خان_کی_کال_پر_لبیک
2
4
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@soldierspeaks عوام کی طرف سے اجتماعی لعنت سب مفاد پرست ٹولہ کے لئے،
0
1
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Staunchinsaafi @soldierspeaks اس گھٹیا شخص کو گھسیٹ کے بار نکالو اور پوچھو
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@elonmusk Pakistanis should take this elections seriously. 😢
Tweet media one
0
5
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@iihtishamm ویسے فون کب کیا تھا مریم نے ویڈیو بنانے کے لیے
0
0
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@SanaullahMutmal @PresPMLNPunjab یار منہ پر تھوڑا پانی شانی مار کے آو جا شاباش ہوش میں نہیں ہو۔
0
0
7
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@RebelByThought واقعی مریم نواز کا وزیر اعلی بنناشکل لگ رہا ہے ،ایک تو سیٹ پر کیس ہے دوسراوفاق میں دوبارہ الیکشن کا بھی خطرہ ہے
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Rabbia223344 @MalikMazha34545 ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو انشاللہ جلد زلت و رسوائی ہوگی۔اللہ اس ننگے نظام کا حصہ بننے والوں کو غرق کرے۔
0
1
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ahmarRashed165 @horusneo1 انکا خون ضائع نہیں ہو گا انشاء اللہ
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@GFarooqi تم پوسٹ ڈالتی کیوں ہو کیا تمھارے گھر والے کمنٹس نہیں پڑھتے؟
4
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@GFarooqi یہ PTI والے دوسرے صحافیوں کے ساتھ تو کچھ نہیں کرتے آپ کے خلاف کیوں بولتے ہیں؟؟؟ سوچیں سمجھ لگ جائیگی
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@soldierspeaks اور ایک خطرناک صورتحال بھی اس وقت چل رہا ہے کہ فوجیوں کی ایک بڑی تعداد جن میں سپاہی اور کلرک شامل ہیں استعفیے دے رہے ہیں اس کہ وجہ معلوم نہی کیا ہے۔
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MeFaheem وہ تو کمپنی کا سب سے پرانا ا کاروبار ہے اس ناطے ان کا اتنا تو حق بنتا ہے بھائی۔
0
0
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@Naya__Pakistan_ @Okz96 جس طرح آج کمشنر راولپنڈی نے دھاندلی کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا ہے اس طرح مذید بیوروکریسی کے نمائندوں کو اپنی دنیا اور آخرت کی فکر کرنا چاہیے، مفت میں جنت یا ڈر کے دوزخ آپکی مرضی
0
3
6
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@PresPMLNPunjab حکیم صاحب کیا ہوا ہے آپ کو کل سے بہکی بہکی باتیں کر رہے ہو؟ ابھی آرام کرو انشاللہ باقی بچی بد عائیں اور لعنتیں آپکو وقفے وقفے سے بھیجتے رہیں گے۔
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@cb_doge @elonmusk Nice tip Slon Sir. Now i am comfortable regarding this.
0
0
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@elonmusk Ufffff.
1
0
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
0
1
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@siasatpk @chattha_mo45115 @AzazSyed اللہ کا شکر ایسا دن دیکھ رہے ہیں کہ عدم اعتماد والوں کے آپس میں اپنے اعتماد ختم ہوگئے ہیں۔
0
1
3
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@GFarooqi مبارک ہو بھئی تم جج بن گئی ہمیں تو اب پتہ لگا، شائد نواز شریف کے خیالی پاکستان میں میں صحافی کا کردار تم جیسی لوگ ادا کرو گے۔
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@MirMAKOfficial بلکل اس نے یہ بھی کہا کہ اگر ہمیں اپنی سیٹیں نہیں ملتیں تو ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے، اس کو نہیں معلوم جب 60 سیٹوں ہر کیس کیا ہے تو یہ سب ہوا میں کیا ہے؟ خان صاحب نے 4 سیٹوں کے لیے 140 دن دھرنا دیا اور تم 60 سیٹوں کو جو عوام نے اتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہونہی جانے دیں گےشرم
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@pakforlife05 @Ejz55 ✋ Sher afzal wali bad dua 😁
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@AzmaBokhariPMLN اور ن کو کتنوں نے ریجیکٹ کیا
1
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@eyesmithca اس حمام میں سب ننگے ہیں۔
0
1
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
Tweet media one
2
0
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@RebelByThought مروت صاحب بہت لائل اور عمدہ انسان ہیں۔
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@786GHQ اب ن اور ف کا کام بس یہی رہ گیا ہے اپنی نسل کا پتہ دے رہے ہو تم لوگ
1
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
0
0
1
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@siasatpk @horusneo1 تم میں سے کوئی بھی ٹی وی پر کوئی بیانیہ نہیں دے رہے، یہ بیریسٹر صاحب اتنی جلدی ہار مان رہے ہیں کہ ہمیں اپنی سیٹس واپس نہیں ملا تو ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے، جب اسی سیٹس پر کیس کیا ہے تو تجھے بدلے میں انصاف نہیں چاہئے؟
1
3
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
1
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@AhmadRa60180403 @soldierspeaks آدھی سے زیادہ آبادی ہماری ہوتھ پر مشتمل ہے پتہ نہیں ڈر کس بات کا ہے۔ ایک بندہ دو بندے تین بندے نکلیں گے ےو انکو ڈر ہوتا ہے لیکن اگر اگر ایک اسی جگہ پر ایک ہزار دو ہزار تین ہزار بندہ کسی شہر سے نکلے تو عوام کا بال بھی باگا نہیں کر پائے گی یہ قانون شکن قوتیں۔
0
0
5
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@AhmadRa60180403 @soldierspeaks ہوشیار رہیں اب یہ انشاللہ مکاروں کی آخری مکاری ثابت ہوگی اسکے بعد اللہ کرے کہ وہ مزید عوام سے مکاری کرنے کے قابل نہ رہے۔
0
0
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
7 months
@HayatTehreek جاگو kp جاگو۔
Tweet media one
0
2
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
@ParasJhnzaib پہلے ہمیں آپ پر بہت یقین اور ایمان ہوتا ہے نواز شریف صاحب اس بار آپ نے سر عام فوج کے ساتھ مل کر پاکستانی عوام کے ساتھ جو کھیل کھیلا بہت افسوس ہوا،۔ دل ٹوٹ گئے!
0
0
4
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
Tweet media one
1
1
3
@NorthBeauty01
Javed Ali Khan
6 months
❤️السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح کا آغاز اللّٰہ تعالٰی کے کلام سے 💕 #X_Family
Tweet media one
2
1
2