Imran Qasim 🇩🇪 Profile Banner
Imran Qasim 🇩🇪 Profile
Imran Qasim 🇩🇪

@imranqasimpti

12,611
Followers
11,283
Following
6,950
Media
113,571
Statuses

Key board Warrior's for the support of Imran Khan #Germany

Frankfurt Germany🇩🇪
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
5 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
14
21
66
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
سینئر صحافی جنید سلیم صاحب کل عدالت میں خان صاحب کی پیشی کے دوران ان 22 نامعلوم لوگوں کے بارے میں خطرناک تجزیہ پیش کر رہے ہیں سب انصافی دوست اسے سنیں اور ان بائیس لوگوں کو بے نقاب کریں کہ وہ سول کپڑوں میں 22نامعلوم لوگ کون تھے جن کے احکامات پر عدالتی عملہ رام رام کر رہا تھا
25
2K
3K
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
بدتمیز صحافی نے غلط سوال پوچھا ہے آئندہ اسے سوال پوچھنے کی اجازت نا دی جائے🤣🤣🤣🤣
111
1K
2K
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
گجرات نون لیگی سیاست دان پر عوام کا پتھراؤ سیاست دان کو باڈی گارڈز سمیت بھاگنا پڑا
98
1K
2K
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
سی ایس ایس کرنے کے بعد بھی یہی حالت ہے تو اس سے اچھا ہے بندہ جاہل ہی رہے..!! 😥😥😥😥
250
866
1K
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اطہر کاظمی @2Kazmi نے اپنا ریکارڈ قائم رکھا ہوا ہے لفافیوں اور پی ڈی ایم کو تتے توے پر بٹھانے میں 😂
6
310
900
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
*تم ہمارے محافظ ہو ، تم ہمارے سامنے بندوق کیسے لے کر آگئے ؟ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معافی مانگو ... عام شہری نے آرمی کے کرنل کو کہا ۔ جواب میں کرنل گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا ۔ قوم زندہ ہو تو ادارے حدود سے تجاوز نہیں کر پاتے
18
460
635
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے صبح صبح اس عورت نے سپرنگوں کے ساتھ ناشتہ کر لیا ہو اور اب اسے تنگ کر رہے ہوں 🤣🤣🤣🤣🤣
216
162
494
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
بھوک کے مارے خواتین اور بزرگوں نے ناانصافی پر AC تونسہ پر حملہ کر دیا عوام بھوک سے مر رہے ہیں مگر 13 پارٹیاں صرف خان کو ختم کرنے کا پلان بنا رہی ہیں عوام کو چاہئے بھوک مرنے سے بہتر ہے ان ظالم اور جابر حکمرانوں سے اپنا حق چھینتے ہوئے مرنے کو ترجیح تاکہ آپکی نسلیں تو بھوکی نا مریں
27
286
388
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
صدر پاکستان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا ہے
1
243
351
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
5 years
اگر کسی نے گٹر صحافی دیکھنا ہو تو عمرچیمہ کو دیکھو اگر کسی نے مفاد پرست صحافت دیکھنی ہو تو سلیم صافی کو دیکھو اگر کس نے غدار صحافی دیکھنا ہو تو حامد میر کو دیکھو اور اگر کسی نے شیطان دیکھنا ہو تو میر شکیل الرحمن کو دیکھو #TSDRA
9
76
281
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
کیپٹن صفدر نے سلیم لفافی کی لنکا ڈھا دی 🤣🤣
Tweet media one
3
142
260
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اندازہ کریں اس بے شرم عورت کا کہ ایک گھڑی بیچ کر خان صاحب اس کے پیسے جہاز بھر کر پاکستان لے گئے 🙉🙉🤣🤣🤣🤣
85
94
252
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
مریم کی گندگی کو اٹھانے کے لئے کئی ٹرکوں کی ضرورت ہے فواد چوہدری 😜😜😜🤣🤣🤣👏👏👏
3
78
249
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
تحریک انصاف رانا ثناءاللہ کا عمران خان قتل کرنے کی بات والا کلپ انگلش میں ترجمعہ کروا کر دنیا بھر کی پارلیمنٹ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور انٹرنیشنل میڈیا کو ارسال کرنے جا رہی ہے
3
221
228
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
3 months
@babakodda18plus ہماری بد قسمتی ہے کہ اتنے منافق پوری دنیا میں میں نہیں جتنے ہمارے ملک میں نون لیگ کے پاس ہے دن رات منافقت کرتے ہیں اور پکڑے جاتے ہیں لیکن بے شرموں کی طرح اپنا کام جاری رکھتے ہیں 🖐🖐🖐
5
40
242
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
نون لیگ کی اصلیت مریم کے سامنے سج بولنے کا انجام🤣🤣🤣🤣🤣🤣
7
96
196
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر بھی زمان پارک عمران خان کی حفاظت کے لیے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ⁧#زمان_پارک_پہنچو
5
94
196
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
رجیم چینج کے بعد بہت چیزیں بے نقاب ہوگئی۔۔جس الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری کی مثال دی جاتی تھی اس نے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی جانبداری کو ثابت کیا۔۔عمران ریاض خان کی گفتگو
0
87
184
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی تیاریاں شروع ماہر قانون اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مراسلہ تیار کرلیا
2
81
175
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
بریگینگ نیوز⁦✌️⁩ 90 دن تک گورنمنٹ الیکشن کا اعلان نہیں کرتی تو صدر پاکستان الیکشن کا اعلان کریں گے✊⁦✌️⁩🔥 لاہور ہائی کورٹ
4
60
181
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ساہیوال کے سب سے چھوٹے گراونڈ میں عوام کا جمے غفیر.ساییوال تو گیا نون کے ہاتھوں سےعوام نے بری طرح مسترت کر دیا چوروں کو 🙉🙉🙉🙈🙈🙈
4
85
175
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
جوان بیٹا کھودیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی تو جسم کا کوئی حصہ تشدد سے بچا ہوا نہ تھا۔ پھر اس کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ ہوسکی۔ پھر بیٹے کے جنازے کے بعد اغواء کرلیا گیا۔ مرضی کا بیان دلوانے کےلیے دباو ڈالتے رہے۔ بلآخر سفید ریش بوڑھے نے اپنی رہی سہی آبرو بچا لی۔ ہائے بے بسی ہائے
Tweet media one
6
91
164
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
شیخ رشید کو اسلام آباد سے کراچی لیکر جانے والا سندھ پولیس کا اہلکار خود کو ڈان نیوز کا نمائندہ بتارہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
10
124
171
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ایبٹ آباد "مریم کے پاپا چور ہیں" مریم نواز کے خطاب کے دوران عوام نے نعرے لگ دیئے۔ 😂
16
91
160
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
بریکنگ نیوز سوشل میڈیا نے GHQ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہے عادل راجہ کی ایمرجنسی بریکنگ نیوز
2
75
159
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
*بہت بڑی بریکنگ نیوز* 🇵🇰 پاکستان میں اس وقت جو بھی فیصلے ہو رہے ہیں اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے، اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی آدمی ہے، اور وہ آدمی آرمی چیف ہے۔ عمران خان کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو
1
92
166
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
لیہ نیوز پنجاب پولیس کا علی آمین گنڈاپور پر جان لیوا حملہ علی آمین کی گاڑی پر سیدھا فائر کیا گیا علی آمین کے دو گن مین اور ایک ڈرائیور مسنگ ہیں اس وقت سرائے مہاجر پر دوسرا حملہ جہاں پر ڈرائیور 3 گن مین اور ایک گاڑی غائب ہے۔ کوئی پتہ نہیں وہ زخمی ہیں یا مارے جا چکے ہیں
1
36
159
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
جاوید چوہدری عرف کالا پونڈ کے کالم کے جواب میں جناب عمران خان صاحب کا ری ایکشن 💪🏼💪🏼💪🏼
2
56
157
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
3 months
@enkidureborn یہ سب اس لیے ممکن ہو رہا ہے کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کے ڈٹ گیا ہے اور عوام نے اٹھ فروری کو باہر نکل کر خان کو بہت بڑی تعداد میں ووٹ کاسٹ کیا جس سے کمپنی سرکار کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور ان کو پاکستان کے تمام مافیاز اگے لے کر انا پڑا جو ان کے پے رول پر تھے اور عوام کو ان کا اصل
3
39
173
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
رانا صاحب اب عوام سے ڈریں، خان لندن نہیں بھاگا بلکہ لاہور میں بیٹھا ہے، شہباز گل برس پڑے👍👍👏👏👏😎😎
0
67
155
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
*عورتوں کو لائنوں میں لگا کر حکومت ذلیل خوار کر رہی لوگ آٹا لینے کی بجائے حکومت کو ہاتھ اٹھا کر دہائياں دینے لگے*
1
91
143
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پولیس اور رینجر کو گھٹنوں پر لانے والے وطن پرست انہیں شکست دینے کے بعد فرط جذبات سے رو پڑے یہ لمحات بہت اسپیشل ہیں ان چہروں کو پہچان لیں یہی ہمارے ہیروز ہیں ! 🇵🇰❤️✌️
3
75
149
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان صاحب پر میڈیا پر پابندی لگا نے سے پورے دنیا کے بڑے بڑے میڈیا ہاؤس میں خان صاحب کو کوریج دی ہے
1
73
153
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
"آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں"۔ سینئیر قانون دان و رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل
Tweet media one
1
61
144
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
مُفت آٹا کیلئے میسج پر 3 روپے کٹوتی اور کڑوڑوں لوگوں کے میسجز روزانہ.. لُوٹ مار کا حساب لگا لیں آپ خُود،، اور بدلے میں گھنٹوں زلیل و خوار کر کے آٹے کے نام پر جو آٹا دیا جا رہا ہے وہ آٹا تو دُور جانوروں کے کھانے کا میٹیریل بھی نہیں ہے،،
1
104
141
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اللہ ہو اللہ ہو کی آواز چاروں طرف گونج رہی ہے، عوام افطار سے پہلے ہی مینار پاکستان پہنچنا ��روع۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ
0
60
132
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان امپورٹڈ سرکار کو بغیر گھنگھروُں کے نچا رہا یے!! حسن نثار
3
46
134
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
آٹے کی لائنیں ان سے ختم نہیں ہوتیں اور یہ چلے ہیں سپریم کورٹ کے رولز بنانے، اس بل کے تحت یہ ترازو میں توازن نہیں بلکہ ترازو ہی گھر لے جاناچاہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم pti
0
73
140
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
زمان پارک میں وائرلیس والا یہ مشکوک شخص مسلسل وڈیوز بنا رہا، اسے کوئی جانتا ہے؟؟ کیا یہ زمان پارک سکیورٹی میں سے ہے؟؟ @⁨Azhar Mashwani⁩
Tweet media one
15
84
133
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان کی جیل بھرو تحریک میں "میں راجہ ناصر عباس جعفری خود گرفتاری دونگا" چئیرمن مجلس وحدت المسلمین
1
34
139
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
مریم نواز کے بیان پر رہنما تحریک انصاف میاں اسلم اقبال کا ردعمل۔
Tweet media one
0
56
138
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
"مجھے ایک دفعہ ہی سزائے موت دے دیں بلوچستان میں مقدمے نہ کریں یہاں ہی پھانسی دے دیں تا کہ میری فیملی کو میری لاش لینے میں آسانی ہو" شہباز گل
3
66
135
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
13 days
*_اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے عدلیہ پر شب خون ماراجارہا ہے۔_* #آئین_کا_محافظ_عمران_خان *_چلو چلو راولپنڈی ۔_*
Tweet media one
1
354
155
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
جنوبی پنجاب میں خان کی پاپولیرٹی دیکھ کر آج بڑے بڑے مون چھپاتے پھریں گے
3
50
135
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
1 year
مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ شہباز ہنزائی کی ڈانس کی وڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ حلال ڈانس کرتے ہوئے ووٹ کو عزت دے رہے ہیں 😂😂😂😂😂
5
117
118
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
خان صاحب کی گاڑی جب ایک پٹرول پمپ پر روکی تو ایک بزرگ رو رو کر کہنے لگا نکلو باہر ابھی وقت ہے ❤❤
4
62
129
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ضلل شاہ کی ویڈیو نئے لوگوں کو جلسے میں رولا دیا 😫😫
0
59
127
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پٹواریوں سے التماس ہے جس طرح خان صاحب نے اپنی ٹانگوں کے زخم میڈیا پر دکھائے تھے اسی طرح مریم صفدر میڈیا پر آپ نے سرجری کے نشانات دکھائے بقول اس کے وہ مرتے مرتے بچی ہے جب تک وہ نشان نہیں دکھائے گی ہمیں یقین نہیں کریں گے 🤣🤣🤣🤣🤣
5
47
140
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ایجنسی کا بندہ اپنے آپ کو عمران خان کا سپاہی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور لوگوں کو ورغلا رہا ہے کہ آگ لگاؤ آگ لگاؤ اور یہ پکڑا گیا
3
80
118
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشدد کرنے والوں پر عالمی پابندی لگوائیں گے، ہزاروں افراد کو غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا اور عمران خان پر بھی 143 پرچے کاٹے جاچکے ہیں، فواد چوہدری کا بیان
1
77
128
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
نگران کتے کے بچے وزیراعلی محسن نقوی کی دھمکی کے بعد زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے ورکرز کا کہنا ہے جان دے دیں گے خان نہیں دیں گے #pakunderfascism
0
68
125
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پولیس والے سیلنگ مارتے رہے ہیں مگر عمران خان کے چاہنے والے پولیس والوں کو خاص طور پر پانی دیتے رہے سلام ہے اس طرح کی خواتین پر ❤
1
63
125
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
تگڑے رہنا ہے ہمت نہیں ہارنی یہ جنگ انشاءاللہ ہم ہی جیتیں گے حسان نیازی
0
53
115
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
حق سچ کے ساتھ کھڑی ہونے والی اصل شیرنی 💪🏼💪🏼
Tweet media one
2
20
121
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اکیلی مسرت جمشید چیمہ نے سبکو نتھی کیا ہوا ہے۔۔
3
43
127
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
15 مارچ کے بعد تحریک انصاف وہاں آگئی ہے جہاں اس جو کسی مدد کی ضرورت نہیں، نئی تحریک انصاف پر پرانے حربے نہیں چلیں گے جو ایسا سوچ رہا ہے وہ اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہے، 14 اور 15 مارچ کی درمیانی رات کو حبیب اکرم کی پولیس والے سے کیا بات ہوئی سنیں
2
78
115
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پشاور کے ایک صرف حلقے سے اتنے زیادہ لوگوں کے نکلنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کا #جیل_بھرو_تحریک کامیاب ہو گیا، انصافی کارکن دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود بلاخوف نکل آئے۔
4
46
114
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
" عمران خان پاگل پن کی حد تک بہادر آدمی ہے ، نواز شریف کی تو تاریخ ہی بھاگنے کی ہے،لندن میں وافر پانی ہے ،ڈوب مرنے کیلئے ، یہاں تو راوی سوکھ چکا ہے " حسن نثار سئینر تجربہ کار سماء نیوز کا نواز شریف کے بیان "گرفتاری کیلئے بہادری چاہئیے" پر تبصرہ
2
65
124
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
سپریم کورٹ کے امتحان کا آغاز ۔ اپنے مقدمے 17/2016 میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ نیب سے پلی بارگین کرنے والا عوامی عہدہ نہیں رکھ سکتا ، محسن نقوی پلی بارگین کر چکا ہے ۔
0
55
128
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
رات کے اس پہر جب عثمان ڈار کے گھر میں صرف خواتین موجود تھیں پولیس نے ایسے دھاوا بولا جیسے کسی دہشت گرد کو گرفتار کرنا ہو
1
66
115
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اپنے اوپر ہونے والے حملہ کی تحقیقات سے پیچھے ہٹ جاؤ، ارشد شریف شہید کے قتل کے مقدمہ کا مطالبہ ترک کر دو، رجیم چینج میں امریکہ کا نام لینا ترک کر دو شریف خاندان اور زرداری خاندان سمیت سب کے احتساب کو بھول جاؤ، اسٹیبلشمنٹ کے یہ وہ مطالبات ہیں جو صدر پاکستان عارف علوی کے
2
34
114
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
سوشل میڈیا کے لوگ پیسے لینے والے نہیں ہیں یہ نظریاتی ہیں ہیں یہ جذبہ ہے جنون ہے خان صاحب کے الفاظ سن کر سر فخر سے بلند ہوگیا ایسا ہے ہمارا لیڈر❤😢
1
60
125
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
غریدہ فاروقی کی زلالت کے لمحات 🤣🤣🤣
3
72
121
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
رانا ثنا کہتا ہے یا عمران خان نہیں یا ہم نہیں، آپ کوئی بدمعاش ہیں؟ آپ سیاست کر رہے ہیں یا کوئی گینگ چلا رہے ہیں؟ سپریم کورٹ نے صحیح کہا تھا کہ یہ سسلین مافیا ہیں :- فواد چوہدری کا راناثناءاللہ کی دھمکی پہ زبردست ردعمل
0
52
103
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان کو نہ کوئی گرفتارکر سکتا ہے، نہ کوئی گرفتاری بنتی ہے اور نہ ہی اُن کو گرفتاری دینی چاہیے، ماہر قانون احمد پنسوٹا کا بیان
0
56
104
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
یہ تصویر دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے 😍😍😍😍😍😍
Tweet media one
1
19
117
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پی ٹی آئی کا نگران وزیر اعلی کے خلاف پروٹیسٹ کے مناظر
0
33
100
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
یہ تصویر ان لوگوں کے منہ پر جوتا ہے جو کہتے تھے کے خان صاحب نے شہباز گل صاحب سے دوری اختیار کرلی ہے
Tweet media one
2
28
116
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران ریاض ان فائر 🔥 سب اپنے حق کیلٸے نکلو ورنہ آنے والی نسل معاف نہیں کرے گی. 🔥عمران ریاض 🔥
1
50
105
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کا قوم کے لیے اہم پیغام
0
59
111
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
الیکشن کمیشن جواب دو! بتاؤ آئین کے آرٹیکل 218 (3) میں کہاں لکھا ہوا کہ جنرل الیکشن 90 دن کے بعد ہوسکتا ہے؟ نگران حکومت 90 دن سے زیادہ رہ سکتی ہے؟ آئین میں 90 دن زیادہ نگران حکومت کا تصور ہی نہیں۔
1
49
97
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
بریکنگ نیوز تحریک انصاف نے ملک بھر میں کارکنوں کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دے دی۔۔!! سب اپنے اپنے علاقوں میں بغیر لیڈرشپ کے باہر نکلو اور تمام رابطہ سڑکیں بند کر دیں
0
54
111
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
*تیار ھوجاٶ انصافیو اگلا نمبر کاشف عباسی کا ھے صدیق جان کے بعد* 😔 *پی ڈی ایم حکومت اور ھینڈلرز کو ننگا کرکے رکھ دیا ھے
2
61
112
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
دیکھ لو بے غیرتوں حان کی محبت میں شیخ جیسا بندہ بھی نظریاتی بن گیا ہے توہم نوجوانوں کی محبت کا اندازہ نہیں لگا سکت عمران خان ہماری جان ہےاور یہ ہمارا آخری فیصلہ ہے ❤❤❤
1
36
101
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
جامپور NA-193 میں اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
4
37
117
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
4 months
@enkidureborn جب تک غدار جرنیلوں کو ارٹیکل سکس کے تحت پراسیکیوٹ نہیں کیا جائے گا اس وقت تک یہ باز نہیں ائیں گے اور عین کو ہمیشہ اپنے بوٹوں کے نیچے روندتے رہیں گے اور عوام کو ہمیشہ اپنا غلام بنا کے رکھیں گے
1
24
113
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان کی باتوں کا مذاق اڑانے والو سنو۔ اب دیکھو تمہارے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
2
72
107
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
افسوس کہ ہم نے اس بندے کو بھی گالیاں دی تھیں
6
48
112
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
زمان پارک میں پی ٹی آٸی لاہور میڈیا مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ اظہار یکجہتی #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران *PTILhrMediaManagementCell*
4
46
113
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سے سندھ میں "ویلکم عمران خان مہم" کا آغاز کر رہے ہیں۔ عمران خان کا پیغام ہے، سندھ کی عوام باہر نکلے، وہ آ رہے ہیں
0
35
111
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
1 year
عید کی تعطیلات کے دوران عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے گرفتاری کے احکامات اوپر سے آۓ ہیں،جن پرعملدرامد پنجاب پولیس کے زریعے کروایاجاۓ گا یہ گرفتاری ایک ایسی FIRکی بنیاد پرکی جانے کی کوشش کی جاۓ گی،جسکا اندراج ایک انتہائ غیرمعروف علاقے میں خفیہ طورپرہواہے جنیدسلیم
1
87
113
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
علی امین سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن یہ بالکل غلط ہے۔ مجھے مارنے کی کوشش کی گئی اب ہائیکورٹ سے سیشن کورٹ تک نہیں جانے دے رہے، علی امین گنڈا پور یاد ہے مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا " نیب میں کیا جرات کہ مجھے طلب کرے"
1
73
107
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان کو اندرونی مسائل کا سامنا نہ ہوتا تو وہ سازش کے باوجود وزیراعظم رہ سکتے تھے، روسی سفیر ڈینیلا گانچ کا انٹرویو
Tweet media one
1
39
108
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
قاسم علی شاہ ہم تمیں بھولے نہیں 😜 کچھ دن صبر کر ہمیں منشی سیٹ کرنے دے 😝😛😜
2
25
111
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
اس نے ساری پیشیاں بھی بھگتیں وہ گرفتار بھی نہیں ہوا اس نے ریلی بھی نکال لی جلسے کا اعلان بھی کردیا انتخابی مہم بھی شروع کر دی میڈیا کوریج بھی لے لی اب چاہے روئیں، پٹیں اور چیخیں کیونکہ وہ عمران خان ہے زلفی بھٹو اور نورا شریف نہیں 🤣🤣🤣
1
51
101
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
شیخو پورہ کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ رانا تنویر کے باپ کو لوگ انور دُکی کہتے تھے ، کیوں کہ انور دُکی پولیس کا بہت بڑا ٹاؤٹ تھا ۔۔۔ جنید سلیم رانا تنویر کے باپ کا کچا چٹھا کھولتے ہوئے ۔۔۔
1
65
97
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
یہ بھی مان گیا خان کی طاقت اور انصافیوں کی طاقت کو😜😜😎😎😎👏
2
67
106
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
میانوالی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے امجد نیازی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
0
71
103
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
یہ صرف درمیان والی لمبی انگلی کا ناخن ہی کیوں کاٹتی ہے۔ 😱😱 اہل علم راہنمائ فرمائیں پلیز وڈے بلب نال روشنی ڈالے🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
30
24
103
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
کیا بات ہے انور مقصود صاحب بھی آج کل فارم میں کھیل رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
1
37
106
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے، کل تک جو کہتے تھے کہ وہ اسمبلیاں توڑے آج انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں ؟ انجینئر محمد علی مرزا
0
52
104
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
فواد چودھری ایک بار پھر محسن نقوی پر کھل کر بول پڑے ، رانا ثنا اللہ کی مونچھوں کا تذکرہ بھی کرنا نہ بھولے، دھواں دھار پریس کانفرنس
2
42
90
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
انسداد دہشت گردی کی ع��الت میں جناب اسد عمر مراد سعید زلفی بخاری علی اعوان راجہ خرم شہزاد حماد اظہر سرور خان فرخ حبیب دیگر پیش ضمانت منظور 👍✊
0
42
90
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
*لاہور ہائی کورٹ بار ایسی ایشن کے نومنتخب صدر اشتیاق خان کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ عمران خان نے مبارکباد دی❤*
Tweet media one
0
23
98
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
جیسے گوجرانوالہ نے نو اپریل کی رات کمپنی بہادر کو حیران کر دیا تھا اس سے کچھ بڑھ کر آج جیل بھرو تحریک میں کمپنی بہادر و نون لیگیوں کو پریشان کر دیا ہے 😎😎😎
0
44
98
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
پنڈی اسلام آباد میں نے آج اپنے لیڈر کی حفاظت کا حق ادا کر دیا ہے ❤❤❤
1
20
94
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
عثمان ڈار نے زمان پارک کے باہر تندور لگا لیا 😎😎😎
0
29
96
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
🚫 جارج گیلووَےاگر ایک بار عمران خان کو زمان پارک سے اغوا کر کے، سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا گیا تو آپ دوبارہ کبھی *عمران خان کا چہرہ نہیں دیکھ پائیں گے'یہ لوگ جیل میں عمران خان کو قتل کر دیں گےالیکشن میں عمران خان ان لوگوں کو سوِیپکر جائے گا اور واپس آ کر وہ🤲🏻🌻
1
64
86
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
مسرت جمشید چیمہ صاحبہ کی مریم نواز کے بارے میں گفتگو
Tweet media one
4
33
96
@imranqasimpti
Imran Qasim 🇩🇪
2 years
یہ کارٹون شہباز شریف سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے عوام کو کس طرح کا آٹا کھلا رہے ہیں خدا کی پناہ 🖐🖐
1
74
93