Razi Tahir Profile Banner
Razi Tahir Profile
Razi Tahir

@RaziTahirPak

22,428
Followers
778
Following
4,918
Media
21,431
Statuses

CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Expert Middle East Affairs - Human Rights Activist

Islamabad, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
قوم چاہتی ہے کہ جلد جنرل الیکشن ہوں، لیکن اس ملک میں "جنرلوں" کے الیکشن ہورہے ہیں۔ ہر پارٹی کی خواہش ہے کہ ان کا جنرل اوپر آئے، یہ کیا ہورہا ہے۔
186
7K
19K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
28 days
نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
115
7K
17K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
مجھ پر پریشر ڈالا گیا کہ عمران خان کو چھوڑ دو، میں نے کہا میری عمر ایسی نہیں کہ میں تشدد برداشت کرسکوں، ایسا کرنا سیدھا برسٹ مارنا تاکہ مجھے بھی اعزاز ملے کہ میں نے ایک اچھے مقصد کیلئے جان دے دی۔ ایم پی اے تحریک انصاف
172
7K
14K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
صدیق جان کی گرفتاری کے حوالے سے اسلام آباد پولیس آئیں بائیں شائیں کررہی ہے، سب آواز اٹھائیں، ہمیں خدشہ ہے کہ صدیق جان پر تشدد کیا جائے گا۔ کنفرم اطلاعات کے بعد ہم تھانہ رمنا کے سامنے دھرنا دیں گے۔
125
7K
12K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
عمران خان ایک سال سے عوام کو کنٹرول کررہے تھے، اب وہ پس زندان ہیں اور عوام کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہے۔ جس نے یہ کھیل رچایا وہ اندھا اور بہرا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
86
6K
12K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
انٹرنیشنل میڈیا درختوں پر چڑھ کر کوریج کررہا ہے اور مقامی میڈیا کی کوریج پر پابندی عائد ہے۔ 😂
25
4K
10K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
8 months
عمران خان جو حکم کریں گے وہی کریں گے، ہم باوفا لوگ ہیں، ہم نے تحریک انصاف کے ساتھ جو ایم او یو پر دستخط کیے ہیں، اس کو ہی عزت کا راستہ سمجھتے ہیں، خون کے آخری قطرے تک ساتھ ہیں، علامہ راجا ناصر عباس جعفری
32
3K
10K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
پاکستان کی عوام سب دیکھ رہے ہیں، تہرے قتل میں ضمانتیں خارج، وارنٹ گرفتاری جاری ہوچکے لیکن ناصر بٹ ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے گھوم رہا ہے، جبکہ ایک سیاسی مقدمے میں وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے زمان پارک کو میدان جنگ بنادیا گیا تھا۔
123
7K
9K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
معزز جج نے عمران ریاض خان کی تقریر کا کلپ سنا، جس پر مقدمہ بنایا گیا۔ نوٹ : ایف آئی اے ریکارڈنگ ساتھ نہیں لائی، موقع پر میں نے اپنے موبائل سے یہ کلپ سنایا۔ 😂
64
2K
9K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
عمران خان کے خلاف کالعدم تنظیموں کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے؟ کالعدم جماعتوں کی پریس کانفرنس نیشنل ٹی وی کیوں دکھا رہا تھا؟ تصویر میں سب واضح ہے۔
Tweet media one
213
6K
9K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 months
سلام ہو کینیا کی جسٹس سٹیلا موٹوکو کو، جنہوں نے انصاف کا بول بالا کیا۔ ان کے قدموں پر کئی فائز عیسیٰ قربان۔۔۔ شاندار فیصلہ سنانے پر پاکستانی عوام کی جانب سے ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
31
2K
9K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
بلوچستان کے پسماندہ ضلع نصیر آباد میں اداکارہ حدیقہ کیانی نے فنڈ ریزنگ کرکے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کروائی، جبکہ ایک سکول، سٹور اور ڈسپنسری بھی بنوائی۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی، اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے۔
94
2K
8K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران ریاض خان جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے گھر پہنچے، اظہار یکجہتی کی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل صاحب آپ کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا اس پر ہم شرمندہ ہیں۔
65
2K
8K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
ڈی پی او سیالکوٹ سہولت کار ہے۔
133
4K
8K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
یہ مناظر پاکستان کے حق میں اچھے نہیں ہیں، مری روڈ پر ہزاروں افراد جنرل ہیڈکوارٹرز کی جانب روانہ
142
3K
8K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
صدیق جان کی رہائی کیلئے اسلام آباد کے صحافی بول نیوز کے باہر جمع ہونا شروع، احتجاج جاری، جلد ہی متعلقہ تھانے کے سامنے جائیں گے۔
72
3K
8K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
38
2K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈرز کے خلاف صحافیوں کو ہراساں کررہی ہے، نیشنل پریس کلب میں صحافیوں کی صدیق جان @SdqJaan کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نشست سے سینیئر صحافی ثاقب بشیر @saqibbashir156 کی گفتگو
16
3K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
میں ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سارے گھٹیا کام پولیس سے کرواتی ہے اور پھر پولیس والوں کو وہ بچاتے بھی ہیں، جس دن اسٹیبلشمنٹ درست ہوگئی، ملک ٹھیک ہوجائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر سوال کے جواب میں عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کا تلخ جواب
102
3K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
دوستی اللّٰہ کیلئے اور اسکی مخلوق کیلئے، دعا کیجئے اللّٰہ کریم یہ محبتیں سلامت رکھے، اس تصویر میں ہم سب صدیق جان @SdqJaan کی جانب ہمہ تن گوش ہیں۔
Tweet media one
76
788
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
صدیق جان سے اظہار یکجتی کیلئے رات کے اس پہر سینئر صحافی اطہر کاظمی بھی پہنچ گئے، فوری رہائی کا مطالبہ @2Kazmi #ReleaseSiddiqueJan
32
3K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ارشد شریف شہید ایمبولینس سروس، ان شاء اللّٰہ شہید کی والدہ محترمہ افتتاح کریں گی اور یہ ایمبولینس دور دراز کے علاقوں میں بھجوائی جائیں گی۔ جس میں بلوچستان، جنوبی پنجاب اور کشمیر کے شہر شامل ہیں۔ @ImranRiazKhan #TeamIRK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
152
2K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
بائیس کروڑ میں سے ایک فرد چیف جسٹس بنتا ہے اور عطا بندیال صاحب وہ آپ ہیں، آپ کے پاس اختیار ہے، آپ کو ننگا نہیں کیا جاسکتا، ڈرایا نہیں جاسکتا، دھمکایا نہیں جاسکتا، پوری قوم آپ کی جانب دیکھ رہی ہے۔ شہید ارشد شریف کو انصاف دیں۔ صدیق جان @SdqJaan کی گفتگو #JusticeForArshadSharif
79
3K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 months
عدت جیسے مسئلے پر عورت کی گواہی کو نظرانداز کرکے نکاح کو متنازعہ بنایا گیا، ایک انتہائی بیہودہ کیس بنا کر، اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑایا گیا وہیں پر ان علماء کی خاموشی ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گی!
Tweet media one
319
4K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
دو خبریں! چیف الیکشن کمشنر کی امریکی سفیر سے ملاقات چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملاقات سے انکار
93
2K
7K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
صرف ان کیلئے جنہیں لگتا ہے کہ شہبازگل کے ساتھ کچھ نہیں ہوا، شہباز گل کی دو ویڈیوز ہیں جو اب عمران خان تک بھی پہنچ گئی ہیں، حامد میر، مصطفیٰ کھراور شعیب شاہین اور میرے ایک انتہائی قریبی دوست نے خوددیکھی ہیں، ایک ویڈیو 3 سیکنڈ کی ہے جبکہ دوسری ویڈیو 7 سیکنڈ کی ہے 1/3 #ShahbazGill
172
3K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
عوام جنرل ہیڈکوارٹرز #GHQ کے اندر داخل!
95
2K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
کھیل ابھی جاری ہے۔ اسد عمر بزدل نکلے، مائنس ون کا کہہ بھی دیا اور ساتھ کہتے ہیں ووٹ تو عمران خان کا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے عالمی مضبوط مراسم نے انہیں بچالیا۔ وہ ڈٹ گئے، پرویز الہٰی بھی ابھی تک حالات کا مقابلہ کررہے ہیں۔ 1/2
25
963
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
آئی ایس آئی کے چند بے غیرت میرے سر پر مارتے تھے اور آسمان تک میری چیخیں جاتی تھیں۔ اعظم سواتی
101
2K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ارشد بھائی کے گھر گیا، حالت ناقابل بیاں، عمران ریاض خان فاؤنڈیشن کے تحت بلوچستان میں بحالی سیلاب زدگان کا کام جاری ہے، اسی کیلئے واپس بلوچستان جارہے ہیں۔ دکھی، زخمی اور بوجھل دل کے ساتھ، ارشد بھائی کے نام پر رکنی میں ای کلینک بنائیں گے اور کچھ مزید پروجیکٹس ان کے نام کریں گے۔
59
1K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
7 months
بلاول زرداری کا انتخابی مہم میں بیان اور حالات حاضرہ، یہ عوام کو بالکل ہی بھدو سمجھتے ہیں، حالانکہ اب 90 کی دہائی گزر چکی۔
198
5K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ارشد شریف شہید کا ماسک پہننے پر عمران ریاض خان @ImranRiazKhan اور باقی کرکٹ فینز ہر پولیس کا تشدد ایک شہید کے ماسک سے اتنا خوف؟ یاد رکھنا یہ تصویر لوگوں کے دلوں پر نقش ہے، کیسے نکالو گے؟
108
2K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران ریاض خان پر دی گئی ایف آئی آر عدالت نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دی۔ مقدمہ ختم، باعزت بری!
40
1K
6K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
نواز شریف نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ غدار ہے اور اسی کا بھائی بند دروازوں کے پیچھے اور کبھی ڈگی میں جاکر ملتا رہا۔ #ISPR
Tweet media one
55
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ایک آمر کے بارے میں نصیحت کی جا رہی ہے کہ اس کا جنازہ ہو لینے دیں، تنقید نہ کریں، مردوں پر تنقید نہیں کی جاتی، فیملی کو اذیت پہنچتی ہے، مان لیا نہیں کرنی چاہیے، لیکن عین ارشد شریف کے جنازے کے وقت دو نااہل پوری پریس کانفرنس کرنے آئے تھے تب یہ احساس کہاں تھا؟
109
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
رنجشیں ختم ہوجاتی ہیں، ارشد شریف شہید کی صدیق جان @SdqJaan سے متعلق گفتگو cc @KlasraRauf #ArshadSharifShaheed
47
1K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
غور سے دیکھیں، مارنے والا پنجاب پولیس کا کانسٹیبل ہے اور مار کھانے والے کے دو جرم ہیں، پہلا جرم پاکستان کا جھنڈا اٹھانا اور دوسرا جرم شہید ارشد شریف کا ماسک، اس مار پیٹ میں جھنڈے کے تقدس کو بھی یہ فرعون صفت کٹھ پتلی کانسٹیبل بھول گیا۔ بے شرمو؛ نوجوانوں کو کس سمت دھکیل رہے ہو؟
181
3K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
11 months
میاں صاحب نے کہا وہ 9 مئی والے نہیں ہیں، ہم بتاتے ہیں وہ کیا ہیں؟ میاں صاحب آپ 12 مئی، 17 جون، 12 اکتوبر، 9 اپریل، 30 نومبر اور 28 جولائی والے ہیں۔ مزید کوئی تاریخ آپ کے علم میں ہو تو بتائیے؟ #NawazSharif #Pakistan
74
4K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ڈرٹی ہیری انسان نہیں حیوان ہے!
45
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال آبدیدہ ہوگئے۔ اندازہ کرلیں کہ آئین کے اس محافظ پر کتنا شدید پریشر ہوگا۔ طاقت کے وہ حلقے جو اپنے آپ کو سیاہ و سفید کا مالک سمجھتے ہیں انہوں نے ہر ادارے کو تقسیم پیدا کرکے کمزور کردیا ہے
83
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی تصویر اٹھا کر احتجاج کرنے والی ماؤں، بہنوں سے معذرت؛ ہم شرمندہ ہیں، ہم نے ماضی میں آپ کا دکھ نہیں سمجھا!
64
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
نہ شہباز شریف کو تھپڑ پڑے نہ ہی ایسا کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا، یہ چٹکلے پھیلانے والے بدمعاش اپنا ڈر پھیلانا چاہتے ہیں لیکن اب ڈر ختم ہوگیا، تمہاری اوقات، شکلیں اور کرتوت قوم جان چکی ہے۔
55
1K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 month
سفید داڑھی والے سائل کو ایک اسسٹنٹ کمشنر بیٹا کہہ کر مخاطب کررہی ہے۔ نجانے یہ افسران سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد اخلاقیات بھول کیوں جاتے ہیں؟
632
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر نوجوان صحافیوں کا عمران ریاض خان کی بازیابی کیلئے مظاہرہ، صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ عمران ریاض خان کو فوری رہا کیا جائے۔ #ReleaseImranRiazKhan
34
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
اللہ کے فضل و کرم سے ایک اور ایمبولینس ارشد شریف شہید ایمبولینس نیٹ ورک کا حصہ بن گئی ہے، جو کہ ضلع چکوال میں خدمت خلق کیلئے وقف ہوگی۔ یہ ایمبولینس عمران ریاض خان بھائی @ImranRiazKhan کے والد گرامی نے عطیہ کی ہے۔ یہ ہمارے نیٹ ورک کی پانچویں equipped ایمبولینس ہے۔
65
1K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
23 days
وہ پوچھنا تھا کہ جنرل فیض کو تحویل میں لینے کی فوٹیج کیوں نہیں ریلیز کی، گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے؟ گھر میں کیا توڑ پھوڑ ہوئی؟ سی سی ٹی وی کیمرے بھی توڑ کر لے گئے؟ گھر کی خواتین کو ہراساں کیا یا پھر یہ سارا کچھ صرف سیاست دانوں اور سیاسی ورکرز کیلئے ہے؟
63
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
پاکستانیو کبھی سرنڈر نہ کرنا، عمران ریاض خان کا تاریخی پیغام #ReleaseImranRiazKhan
42
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
یہ رانا ثناء اللّٰہ کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہے، سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیلئے بھی کوئی 20 گھنٹے سے زائد کا آپریشن کیا گیا؟ لاٹھی چارج، آنسو گیس، ڈائر��کٹ فائرنگ؟ پولیس و رینجرز کی پھرتیاں وہاں کیوں نہیں؟
Tweet media one
59
3K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ایک ریٹائرڈ فرعون کی ضد ہے کہ "اعظم سواتی" کو نشان عبرت بنایا جائے، کیونکہ اس نے فرعونیت پر سوال اٹھائے ہیں۔ سواتی کے ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع!!
118
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
آج ہم نے شہید ارشد شریف سے منسوب 3 مزید ایمبولینسز کو دکی، موسی خیل اور بارکھان بلوچستان کیلئے بھجوادیا ہے۔ شہید کی آخری آرامگاہ پر فاتحہ و دعا سے آغازکیا، صحافیوں کی بڑی تعداد شریک تھی، بالخصوص @SdqJaan اور @2Kazmi نے شہیدکو خراج تحسین پیش کیا اور عمران ریاض خان کی خدمات کوسراہا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
راولپنڈی میں بھی عوام پر بدترین شیلنگ شروع
34
2K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
سینٹورس مال کے باہر ماسک بیچنے والے بچے نے عمران ریاض خان کے کیمپ برائے سیلاب زدگان میں اپنا حصہ ملایا۔ ماشاء اللّٰہ، یہ جذبے سلامت رہیں۔ @SdqJaan @ImranRiazKhan
66
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
تکبیر کے نعرے، عمران خان کی پیشی؛ عوامی سمندر، لو اسے گرفتار کرنا ہے تو کرلو! #ImranKhan #LahoreHighCourt
42
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ارشد شریف شہید کی والدہ سے تعزیت کرکے واپس روانہ
22
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
7 months
شہید ارشد شریف کی 51 ویں سالگرہ، ٹیم @SapiumDigital کا خراج تحسین، سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا۔ شہید کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وہ وقت دور نہیں، ان شاء اللہ شہید ارشد شریف کو ہمارے نصاب میں پڑھایا جائے گا۔ #JusticeForArshadSharif
112
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ٹیم عمران ریاض خان نے آج صحبت پور/جھٹ پٹ بلوچستان میں 100 فیملیز میں چھتوں کا تعمیراتی سامان تقسیم کیا۔ خدمت کا سفر جاری ہے۔ اللّٰہ ہمیں مزید ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ @ImranRiazKhan #TeamIRK
45
785
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
7 months
بلوچستان بدل رہا ہے۔۔۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اب پورے بلوچستان کی آواز ہیں۔
90
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
6 months
جو بائیڈن کے سامنے آئرش وزیراعظم نے غزہ کے مظلوموں کی بھرپور وکالت کی، جوائنٹ پریس کانفرنس میں آئرش وزیراعظم نے کہا کہ ہم غزہ کے لوگوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔
4
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عبدالرحمن کھیتران کو ریاست نے تھانے میں نہیں "سیف ہاؤس" میں رکھا ہے۔ نہ ہتھکڑی ڈالی نہ سر پر کالا کپڑا، کیونکہ کالے کپڑے سے سر ڈھانپنا، ہتھکڑی لگانا، تھانوں میں بند کرنا صرف آواز اٹھانے والوں کیلئے مختص ہوگیا ہے، قاتل کو پروٹوکول دیا جارہا ہے۔
52
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
واہگہ بارڈر پریڈ سے قبل اعلان کیا گیا کہ پاکستان زندہ باد کے علاوہ کوئی نعرہ نہ لگائیں۔ اس خصوصی اعلان کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
867
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی رحیم یار خان عدالت میں پیش، چہرے پر کپڑا ڈالنے کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔
30
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
5 months
موازنہ، آپ خود کرلیں! تصویر 1 : چھ ماہ قبل اسرائیل نے فلسطینی ایکٹیوسٹ اسلام موسیٰ کو گرفتار کیا، آج انہیں رہا کیا۔ ان کی پہلے اور بعد کی تصویر دیکھ سکتے ہیں۔ تصویر 2: گزشتہ سال مئی میں عمران ریاض خان کو جبری گمشدگی کا شکار کیا گیا اور 4 ماہ بعد رہا کیا گیا۔ ان کی تصویر بھی
Tweet media one
Tweet media two
68
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
کراچی میں حافظ نعیم الرحمن نے جتنی محنت کی اور عوامی رابطہ اور آگاہی کیلئے جو بے مثال مہم چلائی وہ قابل رشک ہے، انکی جیت ان کی جہد مسلسل کا نتیجہ ہے اور دوسری سیاسی جماعتوں کیلئے سبق بھی، عوام سے رابطہ جوڑو گے تو عوام کامیاب کرائے گی۔
39
753
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
مجھے ایک دن آئی ایس آئی کے دفتر کے طے خانے میں رکھا گیا۔ میاں محمود الرشید کا عدالت میں بیان عدالت اس پر خاموش
22
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
گلوکارہ حدیقہ کیانی کو اللہ مزید ہمت دے۔ اس مبارک سحر ان کیلئے دعا کردیں۔
49
854
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
8 months
یہ ویڈیو سننے کے بعد بتائیں کہ کون ہار رہا ہے؟ کون جیت رہا ہے؟
56
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
عمران خان کا قافلہ ٹول پلازہ سے سری نگر ہائی وے کی جانب روانہ
27
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
7 months
داعش کی پاکستان میں 48 گھنٹوں کے اندر دو کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے سوال جنم لے رہے ہیں، اہم سوال یہ ہے کہ امریکہ کے ٹکڑوں پر پلنے والی اور اسرائیل کی کوکھ سے جنم لینے والی داعش کا نشانہ PTI ہی کیوں؟ سوال یہ بھی ہے کہ داعش پاکستان میں کیسے پہنچی؟
138
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
خدمت کا جذبہ ہو تو ایسا، عمران ریاض خان کے اسلام آباد میں لگے کیمپ برائے سیلاب متاثرین میں ننھی فاطمہ اپنے فیورٹ کھلونے لے کر آگئی، فاطمہ کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب والے علاقوں میں بچوں کیلئے ہیں۔ #TeamIRK @ImranRiazKhan @SdqJaan
35
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
تمام خدشات درست ثابت، عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، قتل کرنا چاہتے ہیں۔
11
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
4 months
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر #CIA پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون کنول نے بتایا کہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔
266
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
اگر 18 مئی تک عمران ریاض خان کو بازیاب نہیں کرایا جاتا تو ہمارے احتجاج میں شدت آئے گی اور ملک گیر احتجاج کریں گے۔ رائے ثاقب کھرل کی پریس کلب لاہور میں احتجاج سے گفتگو @iRaiSaqib #ReleaseImranRiazKhan
15
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
سپریم کورٹ کے باہر!
54
798
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
4 months
یہ مناظر کشمیر کے شہر ڈڈیال کے ہیں جہاں پولیس اہلکار کاروباری پلازے کی چھت سے شیلنگ کررہا تھا لیکن عوام نے چھت پر چڑھ کر اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں لیکن نیشنل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے۔
228
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
ارشد شریف شہید ایمبولینس سروس بلوچستان کے شہروں رکنی، دکی اور موسی خیل میں مصروف خدمت ہے۔ جبکہ غازیوں کے شہر چکوال اور کشمیر کے بٹل سیکٹر میں بھی موجود ہے۔
Tweet media one
18
941
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
رات کے 3:30 بجے ہیں، عمران ریاض خان کے راولپنڈی کیمپ سے 22 ٹن سامان بلوچستان کے شہر لورالائی روانہ کررہے ہیں، اس میں 500 گھروں کا راشن، 700 کلو آٹا، 100 بستر، 200 چادریں، 5 کاٹن جوتے، 500 کپڑے، چاول اور نمک کے کاٹن اور برتن، متفرق اشیاء شامل ہیں۔ @SdqJaan @ImranRiazKhan #TeamIRK
51
960
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ارشد شریف شہید ایمبولینس سروس، رکنی، موسیٰ خیل بلوچستان اور راولاکوٹ کشمیر میں مریضوں کی خدمت کیلئے سرگرم عمل، ارشد بھائی اپنی عوام کے ساتھ ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
786
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
8 months
8 ماہ بعد عمران بھائی اسلام آباد آفس میں!
Tweet media one
15
197
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
اقوام متحدہ کا لاہور میں سیاسی کارکن کی شہادت پر اظہار تشویش، تحقیقات کا مطالبہ
29
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
4 months
اگر یہ سب انڈین سٹوڈنٹس کے ساتھ ہوتا تو اب تک بھارتی وزیرخارجہ یہاں پہنچ چکا ہوتا۔ کرغزستان میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کا شکوہ #Kyrgyzstan
81
2K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
عمران ریاض خان کی رہائی کے مطالبے کیلئے لاہور میں احتجاج شروع
40
1K
4K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران ریاض خان کی ٹیم کے اسلام آباد میں "امدادی کیمپ برائے سیلاب متاثرین" میں صدیق جان، اسد اللّٰہ خان، زین علی، عثمان چوہدری، نوید احمد اور فیضان اشرف کے ہمراہ، اسلام آباد کے شہری جوق در جوق آئیں، صدیق جان کی اپیل @SdqJaan @ImranRiazKhan
20
892
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
شکریہ عمران ریاض خان، اسلام آباد ریلیف کیمپ میں ننھے بچوں کی آمد، اہل سندھ سے اظہار یکجہتی @ImranRiazKhan
25
699
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران بھائی؛ آج آپ کی زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا، یہ سال غم اور جدوجہد کا سال تھا، جس میں ارشد شریف شہید کو کھویا، قید و بند کی صعوبت برداشت کی، اور ریاست کی جانب سے غداری کے پرچے دل کو چیرچیر کرگئے، لیکن اس تلخ سال میں آپ پرعزم رہے اور ہزاروں سیلاب زدگان کی امید بنے 1/2
40
582
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
دو بکتر بند گاڑیاں عمران خان کی گاڑی کے اطراف لگادی گئی ہیں۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔
32
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
نیشنل پریس کلب کے سبزہ زار میں صدیق جان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے غیر رسمی نشست، عمران ریاض خان @ImranRiazKhan شاہد اسلم @ShahidAslam87 اور صدر نیشنل پریس کلب انور رضا @MAnwarRaza اور مخدوم شہاب @ShahabSpeaks انس گوندل @AnasGondal19 اور راقم نے اظہار خیال کیا۔
Tweet media one
28
892
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ایکٹ 57 کہتا ہے کہ گورنر اگر الیکشن کی تاریخ نہیں دیتا تو صدر الیکشن کی تاریخ دے سکتا ہے، انور منصور، ماہر قانون
10
889
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
سینیئر صحافی عمران ریاض خان کی بازیابی کیلئے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ!
14
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
ایکس سروس مین سوسائٹی، جنرل امجد شعیب کے داماد اور ریٹائرڈ فوجیوں کو کچہری داخلے سے روک دیا گیا، جو جنرل امجد شعیب سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے۔ جس پر سابق فوجی شدید احتجاج کررہے ہیں۔
26
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
جیسا کہ میں نے 1:30 پر ٹویٹ کیا کہ مجھے معلوم ہے صدیق جان کو کس بلڈنگ میں رکھا گیا لیکن ہمیں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ والے جہاں جہاں کہہ رہے ہم ریکارڈ کیلئے وہاں گئے، تاکہ کل عدالت میں ان کا جھوٹ بے نقاب ہوسکے۔ ظلم کی کالی رات ہے، لیکن سحر تو ہوگی۔ سلام صدیق جان!
15
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
جیو نیوز کی جانب سے اعظم سواتی کا مذاق اڑائے جانے پر @SapiumDigital نے 58 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو کیا پیغام دیا؟
46
2K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
لاہور پریس کلب کے باہر عمران ریاض خان کی بازیابی کیلئے مظاہرہ! #ReleaseImranRiazKhan
25
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
ڈیجیٹل میڈیا کے جرنلسٹس روایتی میڈیا کے ساتھ ایک تحریک کی صورت میں کھڑے ہوئے، ان کا شکریہ، یہ دور ڈرانے دھمکانے کا نہیں رہا۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
9
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
اسٹیبلشمنٹ کو یہ مان لینا چاہیے کہ وہ ریاست کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ میں کھو چکی ہے، وہ بظاہر خود کو "نیوٹرل" کہہ رہی ہے مگر اس سے معلوم نہیں کہ اس کی 75سالہ پالیسیوں کے سامنے ایک اور یوٹرن آگیا ہے ہے ملک اگر مکمل تباہی کے دہانے پر ہے تو اس میں 90 فیصد حصہ اسی کا ہے۔ ناصر جمال کا کالم
44
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران ریاض خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پاسورڈ چاہیے لہذا "14" دن کا ریمانڈ دیں۔ 😂😂😂😂 Joke of the Year!!
32
734
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
گمشدہ پنجاب کا اظہر ہو یا بلوچستان کا عبد الحمید زہری، ماورائے قانون کسی کو ریاستی اداروں کی جانب سے غائب کر دینا، غلط تھا، غلط ہے اور غلط رہے گا، بھرپور مذمت، جس نے کوئی جرم کیا ہے، قانون کا راستہ اپنایا جائے، غائب کردیا سراسر بدمعاشی ہے۔
Tweet media one
61
2K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
ارشد شریف کو ہم بچا نہ سکے، مگر عمران ریاض خان کو ہم بچائیں گے۔ ان شاء اللّٰہ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
76
2K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 years
عمران خان کو گرفتار کرنے سے پہلے آو ہمیں گرفتار کرو، انعم شیخ کے جذبات، نیوٹرلز اور کتنی نفرت چاہیے۔ @iAnumSheikh #BaniGala #PTI #ImranKhan
66
1K
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 year
صدیق جان دیگر صحافیوں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔ @SdqJaan
Tweet media one
49
737
3K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
8 months
نئے سال پر کیا بدلنا تھا، وہ بے غیرتی، بے شرمی کی اس حد تک پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔ #PakistanUnderFascism
132
1K
3K