uneezay Profile Banner
uneezay Profile
uneezay

@uneezah_

1,098
Followers
862
Following
1,134
Media
2,227
Statuses

Exploring the world of words.

Lahore, Pakistan
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@uneezah_
uneezay
3 months
Over the moon! @MaryamNSharif Thank you for blessing my feed with your presence.
Tweet media one
16
11
67
@uneezah_
uneezay
7 days
آج گزر مال روڈ لاہور سے ہوا۔ بس چھوٹنے کی وجہ سے قریبی اسپیڈو اسٹیشن پر قیام کیا لیکن کافی اندھیرا اور اسٹریٹ لائٹس کے نہ ہونے کی وجہ سے غیر محفوظ محسوس کیا۔ فیلحال اس شکایت کو زیرِ غور لانے کے لیے سی ایم کمپلینٹ سیل سے رابطہ کر کے شکایت درج کروا دی ۔ امید ہے جلد ایکشن ہوگا۔
7
71
197
@uneezah_
uneezay
7 days
وزیراعلیٰ ہو تو @MaryamNSharif جیسی ! شکایت درج کرنے کے کچھ ہی دیر بعد وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ایکشن لیا گیا اور سٹریٹ لائٹس لگائی گئی۔ مریم نواز کا اپنی عوام کیلئے بہتر سے بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا جذبہ بے مثال ہے۔ مریم نواز خواتین کی آواز بن گئی ہیں۔ شکریہ
@UzairKayani18
Uzair Kayani
7 days
وزیرِ اعلیٰ کے ویژن کے عین مطابق، اس شکایت کے موصول ہوتے ہی فوری کارروائی کو یقینی بنایا گیا ہے کیونکہ عورت کا تحفظ @MaryamNSharif کی اولین ترجیح ہے۔ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے سٹریٹ لائٹس لگا دی گئی ہیں کیونکہ عورت ہوگی محفوظ تو معاشرہ ہوگا محفوظ۔
Tweet media one
Tweet media two
19
52
95
0
21
51
@uneezah_
uneezay
2 months
محرم الحرام کے موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اہم انتظامات۔ مریم نواز نے عوام کے دل جیت لئے! @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
10
39
@uneezah_
uneezay
25 days
اب ہے ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کہ ہم ہیں عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
7
23
38
@uneezah_
uneezay
1 month
وطن کی مٹی گواہ رہنا وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں گواہ رہنا....#ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان @MaryamNSharif
3
25
31
@uneezah_
uneezay
27 days
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کی ہدایت پر پہلی بار پنجاب میں آزادی کا جشن منانے کے لیے راولپنڈی سے لاہور تک آزادی فلوٹ روانہ! جوش و جذبے سے بھرپور استقبال کے بعد، 13 اگست کی شام مینار پاکستان پر فقید المثال تقریب ہوگی۔ ملی نغمے، مشاعرہ اور میوزیکل نائٹ کا اہتمام بھی ہوگا!
0
19
32
@uneezah_
uneezay
1 month
#دہشت_گرد_گنڈاپور کا بنوں کینٹ میں حملہ آوروں کو خراج تحسین پیش کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے جو ایک ملک دشمن ایجنڈے پر کام کررہی ہے 💯
1
10
15
@uneezah_
uneezay
2 months
صحت کا اقدام، مریم نواز کے نام مریم نواز نے صحت کے شعبے میں مزید بہتری لاتے ہوئے لیڈی ایچیسن ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ صحت مند پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے! #صحت_کا_بہترین_نظام #پنجاب
0
13
28
@uneezah_
uneezay
3 months
@MaryamNSharif steering us towards financial stability. Historic achievement for Punjab! Provincial debt has finally been reined in, with a remarkable reduction of 23 billion from a staggering 1704 billion
Tweet media one
0
13
26
@uneezah_
uneezay
2 months
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں مریم نواز اپنی والدہ کلثوم نواز کی قبر پر دعا مانگتے ہوئے🩶 @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
1
7
23
@uneezah_
uneezay
3 months
جب اپنے ہی مسیحا انسانوں کو بھینس بکری سمجھ کر غفلت برتنا شروع کر دیں تو سمجھ جاؤ قوم تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ خواجہ عمران نذیر کے دو ٹوک جواب سے خوشی ہوئی کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں اور انصاف کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
3
18
24
@uneezah_
uneezay
1 month
یہ ہے پی ٹی آئی کی کے پی کے میں 11 سالہ حکومت کی حقیقت!! گزشتہ 11 سال میں صوبہ خیبر پختونخوا میں 4170 دہشتگردی کے واقعات ہوئے۔۔ کے پی کے حکومت نے گزشتہ ایک سال کے دوران 195 دہشتگردوں کے رہا کروایا۔۔ گزشتہ ایک برس کے دوران کے پی کے میں 23 خودکش دھماکے ہوئے۔۔ #دہشت_گرد_گنڈاپور
Tweet media one
0
29
24
@uneezah_
uneezay
3 months
Tum umeed-e-zan ho Tum se hai ye kainaat roshan. @MaryamNSharif
0
11
25
@uneezah_
uneezay
1 month
CM Maryam Nawaz has approved the Agricultural Tube Well Solarization Project to alleviate farmers' heavy electricity bills and diesel expenses burden. She has also directed the creation of a special package for digital farmers. @MaryamNSharif
Tweet media one
0
13
24
@uneezah_
uneezay
1 month
تحفظ کا احساس 15 کی بدولت ایمرجنسی ریسپانس تیز تر! مریم نواز کی قیادت میں پینک بٹن، ویمن پولیس اسٹیشنز، کیمرہ سرویلنس اور جدید فیچرز شامل۔ ہر شہری ہوگا محفوظ! @MaryamNSharif
0
15
23
@uneezah_
uneezay
1 month
یہ خون لکھ رہا ہے اب ایک عزم کی داستان کہ سرفراز ہوں گے تم یقیناً ایک دن۔ ہم نہیں بھولے وہ برہان جس نے آزادی کے لیے مسلح جتھوں کے ساتھ بیَر لیا۔ نہیں بھولے وہ تاریک راتیں جہاں عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا گیا۔ ہم نہیں بھولے وہ سیاہ دن جہاں ماؤں کی گود اجاڑی گئی۔ #YoumEistehsal
Tweet media one
1
19
21
@uneezah_
uneezay
1 month
میں 1947 سے سانس لیتی پاکستانی ہوں، میری آنکھوں نے وطن کو بنتے دیکھا ، تراشی ہوئی امیدوں کے چمن کو ڈھلتے دیکھا ۔ قائد کے ساتھ قدم سے قدم ملاتے دیکھا! ٹرینوں میں کٹتے ہوئے دیکھا، ٹکڑوں میں بٹتے ہوئے دیکھا لیکن ہم نہیں بھاگے کیونکہ یہ وطن اس کی مٹی عظیم ہے. #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان
Tweet media one
0
18
21
@uneezah_
uneezay
2 months
انہیں کہتے ہیں جمہوری لوگ؟ انہیں کہتے ہیں محب وطن؟
1
8
23
@uneezah_
uneezay
2 months
مکاری، فریب، دھوکہ یہ ہے پی ٹی آئی۔ جہاں ہر زبان سے بد اخلاقی، ہر دماغ میں شیطانیت اور ہر عمل میں حسد دکھتا ہے۔ آج پھر یہ انتشار پسند جماعت اپنا اصلی چہرہ دکھاتے ہوئے ڈھٹائی سے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پہ تلی ہے لیکن نہ عوام اندھی ہے اور نہ بے عقل۔ #عمرانداری_نامنظور
Tweet media one
1
24
20
@uneezah_
uneezay
2 months
ایک وہ صوبہ ہے جہاں صحت تعلیم معیار کی ہے۔ جہاں ہر عورت محفوظ ہے۔ جہاں انصاف کا بول بالا ہے، جہاں زمانے کی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوتا ہے۔ وہیں ایک صوبہ ہے جہاں عوام پستی ہے، جہاں انصاف کا نام نہیں، تمباکو اور چرس جیسے چیزوں کو فروغ دیا جاتا ہے۔ کیا ایسا صوبہ ترقی کر سکتا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
18
20
@uneezah_
uneezay
1 month
A sweetheart with a sweet tooth💛 @MaryamNSharif
1
14
19
@uneezah_
uneezay
1 month
ہم پہ جو بھی ہوا، ہم نے جو بھی سہا نہ رکے گا کبھی عزم کا قافلہ۔ تیری عظمت، تیری دل کشی کی قسم تیری راتوں کو صبح بنائیں گے ہم۔ @MaryamNSharif
0
11
18
@uneezah_
uneezay
1 month
عمران نامنظور!! جو تجھ کو اچھا لگے کہیں گے، یہ طے نہیں تھا تیری غلامی میں ہم جییں گے، یہ طے نہیں تھا وہ سب مسائل جو تمہاری حکومت میں طلب تھے، حل طلب ہیں، سبھی مسائل یونہی رہیں گے، یہ طے نہیں تھا #فتنے_کی_سیاسی_تربیت
Tweet media one
0
17
21
@uneezah_
uneezay
1 month
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے لاہور شہر سے صرف چند ہی گھنٹوں میں پانی کی نکاسی آب کرکے ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا 💯 #شاباش_مریم_نواز
0
16
20
@uneezah_
uneezay
2 months
علی امین گنڈا پور نہ صرف خود بھتہ لے رہے ہیں بلکہ تسلیم بھی کر رہے ہیں۔ جس صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کے کارنامے ایسے ہوں، اس صوبے کا تو اللہ ہی حافظ ہوگا۔
Tweet media one
1
15
20
@uneezah_
uneezay
2 months
ایک نازی تھا اور ایک نیازی ہے، دونوں نے ملکوں کو تباہ کیا۔ نازی تو عبرت کا نشان بنا، لیکن اب نیازی کی باری ہے، ان شاء اللہ ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے والا یہ نیازی بھی عبرت کا نشان بننے جا رہا ہے۔ #BanPTI #تحریک_انتشار_نامنظور
Tweet media one
0
17
21
@uneezah_
uneezay
3 months
With great power comes great responsibility, and @MaryamNSharif exemplifies this. Even on the bustling day of Eid, she continues to provide essential facilities and support. Her commitment shines through projects like grand waste management plans, keeping Punjab clean and green.
0
14
21
@uneezah_
uneezay
1 month
BELIVER! FEARLESS! DREAMER! @MaryamNSharif
1
14
20
@uneezah_
uneezay
2 months
ایک وہ تھا جو کہتا تھا میں بیٹھ کر ٹماٹر، پیاز اور آلو کی قیمتیں مانیٹر نہیں کر سکتا اور ایک یہ عوامی لیڈر ہیں جن کا آدھا دن عوام کو ریلیف دینے اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو قابو کرنے میں نکل جاتا ہے۔ یہ ہیں ہماری عوامی لیڈر جو عوام کا درد سمجھتی ہیں.... @MaryamNSharif
Tweet media one
2
14
18
@uneezah_
uneezay
9 days
عوامی وزیر اعلیٰ جو لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں، جو مظلوموں کی ہمدرد ہیں، غریبوں کی محسن ہیں، پنجاب کا فخر ہیں، پنجاب کا مان مریم نواز۔
1
20
21
@uneezah_
uneezay
2 months
Introducing the newly upgraded Model Bazaars by CM @MaryamNSharif , designed to cater to every family’s needs. From food stalls and clothing outlets to modern washrooms and children’s play areas, experience unparalleled convenience and comfort. A market to provide a holistic view
Tweet media one
0
10
20
@uneezah_
uneezay
1 month
مریم نواز کا لاہور میں تقریب سے خطاب۔ شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کیے جائیں گے۔ مختلف زبانوں کے ساتھ ساتھ اب کال بیک کی سہولت بھی موجود ہوگی۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
3
8
18
@uneezah_
uneezay
1 month
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبان اس کے۔ یہ چمن تمہارا ہے، تم ہونغمگان اس کے ۔ #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
0
17
15
@uneezah_
uneezay
2 months
نو مئی کے مجرم..... انتہا پسند ٹولہ جس نے ریاست کو نقصان پہنچایا، دہشت گردی کی بدترين مثال قائم کرتے ہوئے ریاست پر حملہ کیا۔ فوج اور عوام کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا۔ کیا یہ ٹولہ سیاسی جماعت کو کھیلنے کے لائق ہے؟ #کالعدم_تحریک_انتشار
Tweet media one
1
16
17
@uneezah_
uneezay
2 months
افسوس کے ساتھ، اتنی ملاقاتیں بھی خان کو جیل سے نکالنے میں ناکام رہیں۔
Tweet media one
1
13
15
@uneezah_
uneezay
2 months
When the protectors of the Constitution become biased, justice is compromised, and the foundation of our democracy is shaken. Yet, in the face of such challenges, five judges remained steadfast in their duty, upholding the Constitution with integrity.
Tweet media one
0
13
18
@uneezah_
uneezay
6 days
ایک نیا دن - ایک نیا ریلیف 💚 کل رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ، اور اگلے ہی دن صبح پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں دو فیصد کمی کردی الحمدللہ 👏🏻👏🏻
Tweet media one
0
14
23
@uneezah_
uneezay
1 month
ہسپتالوں کی جدت سے لے کر ایئر ایمبولینس کے ذریعے صحت کی سہولیات فراہم کرنے تک، @MaryamNSharif ثابت کر دیا کہ وہ واحد رہنما ہیں جو اپنے لوگوں کا درد محسوس کرتی ہیں- مزید انسانی خدمت کی تاریخ رقم کرتے ہوئے مریم نواز نےادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ شروع کر دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
14
17
@uneezah_
uneezay
2 months
ایک نیا دن، ایک نیا منصوبہ، ایک نئی امید! @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
17
@uneezah_
uneezay
3 months
Impressive strides in governance! A recent IPOR survey reveals 60% of Punjab residents applaud CM @MaryamNSharif performance in her first 100 days. Her proactive policies have significantly lowered commodity prices, improving livelihoods across the province. #Leadership
Tweet media one
Tweet media two
0
14
18
@uneezah_
uneezay
2 months
ریاست ہوگی ماں جیسی💖 @MaryamNSharif
Tweet media one
1
9
17
@uneezah_
uneezay
2 months
مریم کا پنجاب جہاں عورتیں ہوں گی محفوظ.. @MaryamNSharif #Khidmatke100din
Tweet media one
Tweet media two
0
16
19
@uneezah_
uneezay
2 months
احتساب کے نام پر ایک منتخب وزیرِ اعظم کو گھر بھیجنا، ذاتی پسند و ناپسند کی بنا پر فیصلہ کرنا... کیا ایسی کالے بھیڑوں کا حساب ہوگا؟ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
9
18
@uneezah_
uneezay
1 month
وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی مریم نواز نے لاہور میں جدید ٹیکنالوجی کے لیے اقدامات کیے ہیں اور اب لاہور کا شمار پنجاب کے جدید ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ @MaryamNSharif
0
9
17
@uneezah_
uneezay
1 month
آگ لگے بستی میں بزدار اپنی مستی میں...
0
7
14
@uneezah_
uneezay
2 months
ملاحظہ فرمائیں جاسوس تو آپ کہ درمیان بھی بہت ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
@balochi5252
Arslan Baloch
2 months
ن لیگ ججز کی خلاف غلیظ کیمین کرنے جا رہی ہے۔ جاسوس بہت ہیں انکے درمیان ۔
Tweet media one
32
398
859
0
14
15
@uneezah_
uneezay
2 months
پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا، سی پیک جیسے منصوبے کو ذاتی انا کی خاطر بند کر دیا مسئلہ کشمیر کے موقع پر خاموشی اختیار کی، ملک کو تقسیم کر دیا، غیر ملکی فنڈنگ جیسے گھناؤنے کام کیے، اداروں پر حملہ کیا۔ کیا یہ جماعت پابندی کی حق دار نہیں؟ #BanPTI #تحریک_انتشار_نامنظور
Tweet media one
1
12
18
@uneezah_
uneezay
2 months
کل جو ان کے سب سے بڑے سیاسی حریف تھے، آج یہ انہی کے پیروکار بن چکے ہیں۔ دوہرے معیار اور منافقت میں تو گنڈا پور نے لگتا ہے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ لیکن چلو دیر آئے درست آئے!
Tweet media one
0
8
16
@uneezah_
uneezay
1 month
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان @MaryamNSharif
Tweet media one
0
14
14
@uneezah_
uneezay
13 days
جس کے دامن میں بچوں کے لیے شفقت ہے جو بزرگوں کے لیے احترام کا مینار ہے جو ہر مسکین کی دعا کا جواب بنتی ہیں جو ہر بے بس کے لیے سایہ دار درخت بنتی ہیں، وہ ہے مریم نواز۔ #زخموں_پر_مرہم_ہے_مریم
1
13
16
@uneezah_
uneezay
2 months
INAUGURATION BY CM MARYAM NAWAZ SHARIF! The project includes -Upgradation of Model Bazars -Solarisation of Model Bazars -Model Bazar free home delivery @MaryamNSharif
Tweet media one
0
12
15
@uneezah_
uneezay
1 month
صحت کا ہوگا معیار اعلیٰ جب مریم نواز ہوں گی وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif
0
13
16
@uneezah_
uneezay
2 months
جو شخص خانہ کعبہ کی گھڑی بیچ سکتا ہے وہ ملک بھی بیچ سکتا ہے، ملک میں زہریلا پروپیگنڈا بھی پھیلا سکتا ہے، اپنے ہی اداروں کے خلاف بغاوت بھی کر سکتا ہے اور اس نے یہ سب کر کے دکھایا ہے۔ اس جماعت کو عبرت کا نشان بننے سے اب کوئی نہیں روک سکتا۔ #BanPTI #تحریک_انتشار_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
15
17
@uneezah_
uneezay
1 month
مِثالی قیادت کے مِثالی اقدامات وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے وہ کر دکھایا جو کئی ترقی یافتہ ممالک نہیں کر سکے۔ طوفانی بارش کے چَلتے مریم نواز نے بہترین اقدامات کیے جس کی بدولت پانی میں ڈوبی ہوئی سڑکوں کو چند گھنٹوں میں کلیئر کر دیا گیا! شکریہ @MaryamNSharif #شاباش_مریم_نواز
0
14
16
@uneezah_
uneezay
1 month
اب پنجاب محفوظ ہوگا۔ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif انقلابی قدم جدّت سے بھرپور ہے۔ اب خواتین سے لے کر ہر عام شہری کو تحفظ کا احساس ہوگا صرف 15 کے ساتھ۔
0
13
16
@uneezah_
uneezay
3 months
یہ کونسا ملک ہے آخر؟ کیا یہ وہی لاوارث اور بے یار و مددگار پنجاب ہےا جہاں صفائی سے لے کر انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑتی تھیں؟ آج یہ مضبوط قیادت کے سائے میں پنپ رہا ہے، خوبصورتی اور ہریالی کا منظر پیش کرتا ہے۔ @MaryamNSharif عوام دوست پروجیکٹس سے ہر کوئی معترف! شکریہ.
0
11
15
@uneezah_
uneezay
1 month
یہ کون سے جنگل کا قانون ہے؟ ادھر ابھی کسی مرد نے یہ کیا ہوتا تو ساری فیمنسٹ اپنی دو روپے کی آئیڈیالوجی لے کر سڑکوں پر نکل آتیں۔ اور کتنا گرو گے یوتھیوں؟
1
5
14
@uneezah_
uneezay
13 days
جو ہے ہر دکھ اور سکھ کی ساتھی، جو ہے ہر بہتی آنکھ پر خود اشکبار، وہ ہے مریم نواز۔ وہ مسیحا جو بنی ہے قوم کی آواز، جس نے رکھا ہے ہر دکھ اور غم میں غریب کے سر پر ہاتھ، وہ ہے مریم نواز۔ #زخموں_پر_مرہم_ہے_مریم
1
22
16
@uneezah_
uneezay
1 month
ماما کہتی ہیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے....
Tweet media one
1
7
14
@uneezah_
uneezay
24 days
LADIES AND GENTLEMAN! This is my CM @MaryamNSharif for you all. A loving soul A kind heart and A passionate human💗
2
7
16
@uneezah_
uneezay
1 month
یون تو میں بتلاتا نہیں، مگر دھوپ سے ہی ڈرتا ہوں میں، ماں۔ کیا اتنا برا ہوں میں ماں؟ #khalilurrehmanqamar
Tweet media one
1
7
13
@uneezah_
uneezay
22 days
پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف بجلی کے بلوں میں ایک سے 500 یونٹ تک کے صارفین کیلئے 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان .اس ضمن میں 45 ارب روپے پنجاب حکومت کی طرف سے مختص @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
12
16
@uneezah_
uneezay
2 months
انتشار اور فساد پسندوں کو ریلیف دینے کے لیے جو آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے، وہ برداشت نہیں. ایک پارٹی کو ریلیف دینے کے لیے ملک کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ جو طاقتور آج ضمیر فروشی کرکے فیصلے کر رہے ہیں،ان سے بھی حساب لیا جائے گا۔ #فتنے_کے_سہولت_کار @MaryamNSharif
0
13
16
@uneezah_
uneezay
2 months
Through prison bars and harsh disdain, She bore it all, endured the pain. For Punjab's pride, for justice bright, She rose, a beacon in the night. From ashes to a throne so high, A testament to never die. Chief Minister, leader true, @MaryamNSharif , Punjab stands with you
Tweet media one
0
13
14
@uneezah_
uneezay
1 month
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے احکامات پر ، بارش کے پیشِ نظر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا لاہور کی مختلف علاقوں کا دورہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
10
16
@uneezah_
uneezay
7 days
میری رہنما، میری روشنی، میری اُمید میری پناہ، میری دعا، میری آواز کا سُر
1
8
16
@uneezah_
uneezay
2 months
جدت کا نیا دور! @MaryamNSharif
0
7
14
@uneezah_
uneezay
25 days
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن سے ملاقات۔ دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے اور عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ مریم نواز نے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی۔
Tweet media one
0
11
14
@uneezah_
uneezay
27 days
گواہ رہنا، یہ تھا پرانا پاکستان!
Tweet media one
0
6
14
@uneezah_
uneezay
2 months
تاریک راتوں میں چمکتا ستارہ ہو تم گھٹتی ہوئی امیدوں کا سہارا ہو تم تم امید ہو، تم آس ہو، تم ہو روشنی تم عالمِ فخر ہو، تم ہو ہر خوشی @MaryamNSharif
Tweet media one
1
10
14
@uneezah_
uneezay
18 days
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کو انعامات دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین کی عزت اور محنت کریں تو کوئی طاقت آپ کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔ نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی قائم کریں گے، جو نوجوانوں کو بہتر نوکریاں اور روزگار فراہم کرے گی۔
Tweet media one
0
7
15
@uneezah_
uneezay
9 days
ہر خواب کی تعبیر ہے مریم نواز
Tweet media one
1
8
15
@uneezah_
uneezay
2 months
AND STILL THEY HAVE THE AUDACITY TO SAY THAT PTI's MEDIA ACTIVISTS ARE THE MOST LOGICAL AND SKILLED ONES! I BET THEY MUST HAVE DONE PHD IN BEGAIRTOLOGY
Tweet media one
@Usman143
Muhammad Usman Asif
2 months
My name is M. Usman Asif & I am not a [digital] terrorist! PTI Social Media activists are some of the most patriotic, logical, skilled, humorous & most courageous people; they should be considered Pakistan’s assets as they represent the country in digital innovations globally!
1
16
72
0
10
14
@uneezah_
uneezay
1 month
1/2 بے شرمی کی حد ہے! ایک فتنہ اور شر انگیز انسان نے آزادی اور انقلاب کے نام پر بیٹے کو باپ سے لڑا دیا، بیٹی کو ماں کے سامنے لاکھڑا کیا۔ اور آج بد اخلاقی اور بے ہودگی کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے گنڈا نما عورت مریم نواز کے حق میں بولنے والے اداکار پر ٹوٹ پڑی! @MaryamNSharif
0
8
12
@uneezah_
uneezay
1 month
There is no debate. Novak Djokovic is the undisputed greatest of all time. #Djokovic #Olympics #Paris2024
Tweet media one
1
2
13
@uneezah_
uneezay
1 month
نازک کہ کے وار کرے جو توڑ دے انگلی رسمیں ساری توڑ کے آ اب سُن ماں کی مٹی کی گڑیا نہ سمجھے اب ہمیں کوئی احسان یہ تیرے قدم پہچان تُو صنفِ آہن احسان یہ تیرے قدم پہچان تُو صنفِ آہن @MaryamNSharif
0
9
11
@uneezah_
uneezay
1 month
بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہ جسے چاہے سرفراز کر دے اور جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے۔ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
8
15
@uneezah_
uneezay
1 month
مریم نواز کی ہدایت پر اے سی شالیمار بھی شدید بارش کے بعد نکاسیٔ آب کو یقینی بنانے کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں۔ @MaryamNSharif
0
7
14
@uneezah_
uneezay
1 month
یہ ہے جعلی وزیر اعلی کی اصلیت۔ جہاں بارشوں سے جولائی میں اب تک 53 اموات ہو چکی ہیں اور پلوں اور سڑکوں کا کوئی حال نہیں۔ دوسروں کو تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لیں۔
0
12
14
@uneezah_
uneezay
2 months
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے پیار محبت کی اخیر کردی . #منصف_بنو_سہولتکار_نہیں #منصف_بنے_سہولتکار
0
17
15
@uneezah_
uneezay
2 months
صنم کا اور مریم کا کیا مقابلہ تم ٹھہری غلیظ زبان والی بازاری عورت اور وہ ایک شریف خاندان کی باعزت عورت۔ شرفا عزت لوٹنے والوں سے بچ کر چلتے ہیں @MaryamNSharif
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
2 months
مریم کو صنم کا جواب۔۔۔ ہمت کرو نام لو۔۔۔!!!
499
3K
12K
2
2
14
@uneezah_
uneezay
2 months
ہمارے گلشن کو سنوارنے آئے ہیں پاکستان کے محافظ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
0
9
15
@uneezah_
uneezay
2 months
ماڈل بازار میں خصوصی افراد کے لیے وہیل چیئر فراہم کی جائیں گی..... @MaryamNSharif
0
5
14
@uneezah_
uneezay
2 months
گیارہ سالوں سے KPK میں مسلط عمران ٹولہ- صوبے کو دہشت گردی کا گڑھ بنا دیا ہے۔ بے گناہ اور معصوم لوگوں کی جانوں کو صفِ اول میں کھڑا کر کے اپنے شیطانی عزائم کو پورا کر رہا ہے۔ بنو، جو آج خون میں نہایا ہے، اس کا قصوروار صرف اور صرف یہ بے حس انسان ہے جو صرف فساد پھیلانے کا کام کرتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
10
13
@uneezah_
uneezay
2 months
خدمت کے مثالی سو دن! @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
12
14
@uneezah_
uneezay
2 months
مریم نواز شریف نے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے اعتراف گناہ کو ملکی سلامتی کے لیے سنجیدہ معاملہ قرار دیا۔ موجودہ سازشی گروہ نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے اور عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا باعث بننے کی سازشیں کیں۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
0
3
13
@uneezah_
uneezay
24 days
خونِ جگر دے کر لکھ رہے ہیں ترقی و خوشحالی کی نئی داستان، کیوں کہ ہم ہیں پاکستان اور تم ہو پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
1
9
14
@uneezah_
uneezay
24 days
77 ویں یومِ آزادی کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ @MaryamNSharif نے پرچم کشائی کی۔ یہ وہی تاریخی لمحہ ہے جہاں عزم کیا گیا کہ یہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم نے مل کر اس کے اندھیروں کو دور کرنا ہے اور انشاءاللہ ایک روشن صبح کا قیام یقینی بنانا ہے۔
0
8
14
@uneezah_
uneezay
30 days
مسلم لیگ وہ جماعت ہے جس نے اپنی سیاست کو نہیں بلکہ ریاست کو بچایا ہے۔ اس نے ملکی مفاد کو ذاتی مفادات پر ترجیح دی اور ملکی بقا کی خاطر ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ آج مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی نئی راہیں تلاش کر رہا ہے۔ @Kh_ImranNazir
0
8
14
@uneezah_
uneezay
2 months
وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات @MaryamNSharif
0
8
11
@uneezah_
uneezay
2 months
جمہوریت کی تمام برائیاں جمہوریت سے ہی ٹھیک کی جا سکتی ہیں لیکن تحریک انصاف جمہوری نہیں ہے بلکہ گندی سیاست، الزامات اور بہتانوں سے بھری ہوئی ہے۔ اگر ہمیں مضبوط اور خوشحال پاکستان چاہیے تو اس کی جڑیں کاٹنی ہوں گی۔ #BanPTI #تحریک_انتشار_نامنظور
0
10
14
@uneezah_
uneezay
2 months
ایک خود مختار عورت ہی دوسرون کو خود مختاری کا احساس دلاتی ہے۔ مریم نواز کا الیکٹرک بائیکس پروگرام نہ صرف طلبہ کو خود مختار بنائے گا بلکہ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر دنیا دیکھنے کی حمت بھی دے گا۔ یہ بائیکس محض ایک نقل و حمل کا ذریعہ نہیں، بلکہ عورت کو مضبوط بنانے کی طرف قدم ہے
0
7
12
@uneezah_
uneezay
2 months
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کی ملاقات. بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پہلی پوزیشن لینے والے کو 3 لاکھ، دوسری پوزیشن والے کو 2 لاکھ جبکہ تیسری پوزیشن والے کو 1 لاکھ رقم دینے کا اعلان کیا گیا۔ بلاشبہ یہ ہی بچے پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔
0
6
12
@uneezah_
uneezay
2 months
"میری حکومت کی اولین ترجیح پبلک سروس ہوگی۔ اور اگر مجھے موقع ملا تو سب سے پہلے میں ایئر ایمبولینس لانچ کروں گی" ہر وعدے کی تکمیل مریم نواز کے دور میں! ایئر ایمبولینس صرف ایک ذریعۂ آمد و رفت نہیں بلکہ مریم نواز کا انسانیت کی خدمت کے عزم کی نشانی ہے۔ @MaryamNSharif
0
14
13
@uneezah_
uneezay
26 days
Our youth, neglected by previous governments, faced unemployment and inflation. But CM @MaryamNSharif has broken that cycle, ensuring the future belongs to them. On this International Youth Day, I commend her for empowering the next generation through real action.
0
8
13
@uneezah_
uneezay
3 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عید صفائی مہم کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے گرینڈ آپریشن شروع۔ ڈپٹی کمشنرز کی قیادت میں پورے پنجاب کی انتظامیہ سڑکوں پر نکل آئی۔ مختلف اضلاع میں بسوں کی پڑتال اور زائد کرایے کی وصولی روکی جا رہی ہے۔ @MaryamNSharif
0
11
14
@uneezah_
uneezay
1 month
انتشاری ٹولے کا ایک اور بڑا یوٹرن! اپنی سیاست میں جو ہمیشہ سے فوج کو للکارتے آئے ہیں اور ذاتی اختلافات کی بنیاد پر فوجی تنصیبات پر حملہ بھی کرتے رہے، آج بھیگی بلی بن کر نیک ہونے کا ڈھونگ کر رہے ہیں۔ یہ کون سا نیا ڈرامہ ہے؟ #PTI #ImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
0
11
13
@uneezah_
uneezay
2 months
SHE ATE THE WHOLE OPPOSITION IN JUST ONE SPEECH AND LEFT NO CRUMBS. @MaryamNSharif
0
9
14
@uneezah_
uneezay
27 days
YES, @MaryamNSharif did what she once vowed to do! She made the education system flourish and grow. She ensured women were safe and strong, She fed those who fed the nation all along. She granted students their wings to fly, With freedom and mobility reaching the sky.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
13