ضروری نہیں ہے کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں ۔
چاہ“ سے بڑھ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے ..... اور وہ ہے،
"مقدر"
جو بدلتا نہیں ، بدل دیتا ہے....!💯🔥
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سمجھدار ہیں،
تو یقیناً سمجھدار مانیں!
لیکن اتنی بھی دانشمندی نہ دکھائیں
کہ دنیا کے باقی لوگ آپ کو بے وقوف نظر آنے لگیں۔
Good Night 🥀❤️
جب تیرے واسطے گھر چھوڑ دیا جاتا ہے
دربدر ہــونے کا ڈر چھــوڑ دیــا جــاتا ہـــے
ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں مثلِ تمنائے زیاں
دیکھ کر ایک نظر، چھوڑ دیا جاتا ہے 🥀
Good night My X family
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضِد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں۔🖤
Good Afternoon🌹🌹