اے اللہ اس نئے سال کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دکھ درد سب کچھ دور کر دے میرے اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے میرے مالک اپنا خاص کرم ہم خطاکار اور گناہگاروں پر کر میرے مالک ہمارے دلوں کو صاف کر دے میرے مالک ہم بہت خطا کھا رہے ہیں بہت گنہگار ہیں لیکن میرے مالک تیری رحمت بہت بڑی ہے