پڑوسی کے دروازے پر Don't Distrb کا بورڈ لگا تھا 😒
میں نے بیل بجا بجا کر بڑی مشکل سے دروازہ کھلوا کر بتایا😕
کہ Disturb کی اسپیلنگ غلط ہے 😏
ٹھیک کر لے 😁😂🤣🤣
جن رشتوں سے محبت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبت وہی ہے جس میں آخرت سنواری جائے *بہترین تعلق وہی ہے جو ابتدا سے انتہا تک ہو...!!*
😊😊
تمہیں کبھی پورا لکھوں ، کبھی ادھورا لکھوں
میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں "سویرا" لکھوں!!
میں جب بھی لکھوں بس اٹنا لکھوں
مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں۔۔۔۔🥰🥰
زندگی سے نظر ملاؤ کبھی
ھار کے بعد مسکراؤ کبھی
ترکِ اُلفت کے بعد اُمیدِ وفا
ریت پر چل سکی ھے ناؤ کبھی
اب جفا کی صراحتیں بیکار
بات سے بھر سکا ھے گھاؤ کبھی
شاخ سے موجِ گُل تھمی ھے کہیں
ہاتھ سے رک سکا بہاؤ کبھی
اندھے ذھنوں سے سوچنے والو
حَرف میں روشنی ملاؤ کبھی