تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو .
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا .
روبرو عشق ہو، اور عشق بھی تیرے جیسا.
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا...
Asslam o Alaikum
(✷‿✷)
کچھ رشتے اور تعلق اس پرندے جیسے ہوتے ہیں جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی نہیں اڑتے
Good Afternoon🌞"
Happy Wednesday
Have a wonderful Day ☺️"
Happy Noon 😊
independence Day X Femliy 🇵🇰
اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص
آ کہ اک شام تیرے سامنے اقرار کروں ___🫰
تجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے
تجھ سے اِک چُپ سی مُحبت کا میں اظہار کروں!!❤
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تو کوئی جھیل ہے ؟جھرنا ہے؟ گھٹا ہے ؟کیا ہے؟
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے ؟دلاسہ ہے؟ دعا ہے ؟کیا ہے؟
#اردو_زبان