Azhar Naseem 🇵🇰 Profile Banner
Azhar Naseem 🇵🇰 Profile
Azhar Naseem 🇵🇰

@AzhNaseem

9,977
Followers
10,168
Following
842
Media
6,615
Statuses

Writer, Columnist (zawiya-e-nazar), Author of the book (Umeed-e-Maghfirat), Economist (IIUI) & Development Professional

Proud to be a Pakistani
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"پاکستان صحت کارڈ" پر واردات ڈالنے والےیہ کالم ضرور پڑھیں! 💞یہ پروجیکٹ نواز شریف کا ہے💞 وزیراعظم نواز شریف نے سال 2015 کے آخری دن ملکی تاریخ کے پہلے "نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام (NHIP)" کا افتتاح کر کے پاکستان کے غریب شہریوں کو سال نو کا تحفہ دیا۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
411
1K
2K
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
@Lakhwera327 @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif آج ایک گائوں کی مسجد میں جمعتہ المبارک کی نماز پڑھنے کی توفیق ملی۔ جماعت سے پہلے مسجد کی انتظامیہ نے نمازیوں کو بتایا کہ ماہانہ بجلی بل روٹین سے بہت زیادہ آرہا ہے اور اس دفعہ مسجد کا بل مسجد کا جنریٹر بیچ کر ادا کیا گیا۔
2
161
545
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
23 days
🌍 ↪🦋 Kindly Join the 🧿 Best International X Accounts Promotion Space 🧿 ✅ Boost your X handle, reach new audiences, and build an engaged civilized community! Globally! #BoostYourX 💙 #pakistan
87
79
108
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
18 days
"✈ Boost your Account/Handles with Pakistan's best International X Handles Promotion Space! 🇵🇰🌏🌟 ↪Take advantage of X's powerful tools to reach new heights! 📈 #pakistan
68
67
102
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 year
مولانا فضل الرحمن صاحب نے خبردار کر دیا: "جعلی حکومت نہ پہلے مانی تھی نہ آئیندہ مانیں گے۔ پہلے بھی جعلی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیا اور اب اگر آئیندہ بھی جعلی حکومت مسلط کی گئ تو گریبان سے پکڑ کر اتار دیں گے"۔ ⚘ڈیرہ اسماعیل خان ایک تقریب میں خطاب⚘
Tweet media one
7
28
79
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
7ستمبر 1974 کوقادیانیوں سےمتعلق درج ذیل قوانین کوواضح طورپرآئین پاکستان ک��حصہ بنادیاگیا: 1.قادیانی دائرہ اسلام سے خارج۔ 2. اپنی عبادت گاہوں کو مسجد نہیں کہلا سکتے۔ 3. اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہلوا سکتے۔ 4۔ اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہلا سکتے۔ 5. اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کر سکتے۔
12
38
74
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 year
مولانا فضل الرحمن صاحب نے اصول و ضوابط پر ڈٹ کر دیمک زدہ کباڑ مفاہمتی سیاست کو چاروں شانے چت کردیا۔ #مولانا_ڈٹ_گئے
1
45
78
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
🪀Top International X-Account Promotion Space 🌍 ♥️ **Welcome most to the Premier Hub for Elevating Your X Account!** 🌟 **Are you prepared to advance your X Account to unprecedented heights?**✈ 🔗 **Join us now... #pakistan
55
39
69
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 month
Grow your X handles for massive gains in the best Global 🌏 X Account Promotion Space. 🚀❤📊 Please join right now🔗 Thank you!
63
31
68
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
" بتادو جا کر میں نہ استعفی دوں گا اورنہ ہی چھٹی پر جائوں گا " نواز شریف❤ خدمت کی غلط فہمی میں مبتلا موجود قیادت Combative Politics کی ضرورت اور ووٹرز کےجذبات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ پاکستانی جمہوریت، مسلم لیگ (ن) کی بقا، نظریہ نواز شریف کی بقا میں ہے۔ Thanks @digitalchirrya
1
30
74
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 month
🚀 **The Best International X Account Promotion Space** 🚀 Ready to grow your followers *fast*? Join the ultimate space where creators, influencers, and brands connect and expand their reach globally! 🌍✨ 💕⚘ #pakistan
67
50
69
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اس فیصلے کی وضاحت اس سے بہتر ہو نہیں سکتی جو مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹر منصور اعوان صاحب نے کی۔ 👍💞👇 @MaryamNSharif
3
45
69
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
7 months
میاں صاحب ! Sorry ہم اتنے مفاد پرست، موقع پرست، اقتدار پسند اور مصلحتوں اور مفاہمتوں کا شکار نکلے کہ آپ کے نظریہ کا بوجھ ہی نہیں اٹھا سکے۔ 🙏
Tweet media one
Tweet media two
6
25
76
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں چیف جسٹس کے غیر آئینی کنڈکٹ پر بحث ہونی چائیے اور قراردادیں پاس کی جائیں۔ قراردادوں کی کاپیوں کے ساتھ سپریم جوڈیشیل کونسل میں ریفرنس دائر کیا۔ چیف جسٹس نے عوام اور پارلیمنٹ کی توہین کی ہے۔
4
30
71
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
🔐Unlock Global Influence: How to Skyrocket 🚀 Your X Followers Internationally? 💯% Follow, Follow Back, and Gain Maximum Followers" 🤝
15
26
58
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 month
🌟💙 Premier Global Platform for "X" Handle Promotion📊 🎈Let's forge connections 🤝 and expand our network.🔗 🔉This is something everyone may know: ➡️ "X" anticipates from its users: 🔹️ Post 🔹️Reply 🔹️Repost 🔹️Quote Post 🔹️Like 🔹️Follow
53
35
66
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
🌍 International X Account Promotion Space 🌍 ♥️ Welcome to the Ultimate Hub for Growing Your X Account! 🌟Are you ready to take your X Account to the next level? 🚀 🔗 **Join Now please.. #pakistan
54
25
57
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
20 days
🌍🌷Please Join the Premier Global X Accounts Promotion Space! 🦋 🇵🇰 🧿 Expand your reach, grow your audience, and build an active community worldwide! #GrowYourX 💙 #pakistan #pakistan
37
40
67
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
19 days
🌍🇵🇰 Pakistan's Premier International X Handles Promotion Space! 🔐 Unlock Global Influence & Watch Your X Followers Skyrocket! 🚀 ↪Jump in at your convenience Thank you! 🥀💓🦋 #pakistan
43
44
61
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
7 months
دنیا کو بتلائو نہ بابا۔۔۔۔۔ بیٹی بوجھ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ بیٹی باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے۔ بیٹی باپ کا مان ہوتی پے۔ بیٹی باپ کا تاج ہوتی ہے۔ @MaryamNSharif زندہ باد
Tweet media one
Tweet media two
5
28
63
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
International X Account Promotion Space 🌍 🌟Most Welcome to the best Promotion Space for Growing Your X Account! 🔗 Join Now....Thank you #pakistan
57
23
53
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پاکستانی میڈیا کے چندچینل پروپیگینڈہ اور کردار کشی کی مشینیں بن چکے ہیں جن کو چلانے والےنااہل لوگ صحافت کےنام پردھبہ ہیں۔انکو پاکستان میں توکھلی چھوٹ ہے، لیکن بین الاقوامی عدالتوں میں یہ نہ صرف جھوٹے ثابت ہوتے ہیں بلکہ ملین پائونڈز جرمانہ بھی اداکرتےہیں۔ @nasirbuttuk
Tweet media one
1
10
61
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
👉"Harness Global Influence 🌎 🔹️Strategies to Amplify Your X Followers Internationally 🚀 ♥️ Achieve 100% Engagement: Master Follow-for-Follow Techniques to Maximize Your Follower Count 🤝" #pakistan
24
24
57
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اپریل2022 سےلےکر پچھلے 10 ماہ میں شہباز شریف کی قیادت میںPDM کی حکومت نے فروری میں (صرف تھر میں) 1 ہزار نو سو اسی(1980) میگاواٹ نئ بجلی سسٹم میں شامل کر دی ہے جو کہ پاکستان کے اپنے کوئلے سے پیدا کی جانے والی سستی بجلی پے۔ وفاقی وزیر توانائ خرم دستگیر خان @kdastgirkhan
Tweet media one
4
19
53
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ ن کو پیر رفیع الدین شاہ صاحب پر فخر ہے۔ اس لئیے کہ انہوں نے باور کرا کر ثابت کر دیا کہ پارٹی ٹکٹوں کے اصل حقدار پارٹی کے اصل وفادار ہی ہیں۔
0
13
57
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب جیسے آزاد منش، آئین پسند اور اصول پرست جرنیل کو متنازعہ بنانے کی خبیثانہ کوشش کرنے والے نیچ اور گھٹیا لوگ یہودی، اسرائیلی، قادیانی اور ہندوستانی ایجنٹ تو ہو سکتے ہیں مگر پاکستانی نہیں۔
Tweet media one
5
15
51
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
@AsadMahmoodJUI ماشاءاللہ مولانا صاحب اگر آپ برائے مہربانی ہوسٹل سروسز کی Efficiency & Effectiveness کو مہنگی ترین پرائیویٹ کورئیر کمپنیوں کے مدمقابل لے آئیں تو یہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔ جزاک اللہ
0
9
53
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
Welcome Advocate Irphan Qadir Sahib in PML-N Family. @Adv_Pakistan1
Tweet media one
2
8
52
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
جمعیت علمائے اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کو حاجی غلام علی صاحب کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی پر دلی مبارک باد۔💞
Tweet media one
6
8
48
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"الیکشن ہوگا، ضرور ہوگا، لیکن پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کئیے جائیں گے، الیکشن ضرور ہوگا لیکن پہلے نواز شریف سے ہوئ زیادتیوں کا ازالہ ہوگا" @MaryamNSharif #ساہیوال_میں_امید_سحر
Tweet media one
Tweet media two
1
20
51
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
💞ماں کے سامنے جھکنے والے کو رب تعالی ہمیشہ سر بلند رکھتے ہیں💞
Tweet media one
4
11
48
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اپنی ذات کیلئے ملک سےکھلواڑ کرنے، ریاست سےجنگ کرنےکی جرات کرنے، سرکاری ملازمین اور ان کےخاندانوں کودھمکانے، کارسرکار میں مداخلت اور ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی خواہش رکھنے والے فسادی بدقماش ٹولے کو منہ لگانے اور ان کے شیطانی پروپیگینڈہ کا اثر لینے کی ہرگز ضرورت نہیں۔
2
10
43
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
جناب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر صاحب آئین شکنوں اور ملک دشمنوں کیلئے ڈرائونا خواب بن چکے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
19
46
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
ایک بڑا قابل بھروسہ نام رضا ہارون صاحب کراچی میں مسلم لیگ (ن) کا بہترین اثاثہ ثابت ہونے کی صلاحیت اور قابلیت رکھتے ہیں۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
4
4
42
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس اور افسر شاہی کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ مبارک ہو۔ عوام مزید جدوجہد کو جاری رکھے۔
1
6
44
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 months
ناموروطن پرست صحافیوں @saeedchaudhary6 اور @realrazidada کیFIA میں شکایت کندہ ریاست ہے۔ریاست میں حکومت #PMLN کی پے۔کیا ریاست،حکومت کو #CJP اور #COAS کی کردار کشی، ان پر بہتان بازی اورگالم گلوچ کرنےوالے ڈیجیٹل دہشت گردنظر نہیں آتے۔ @CMShehbaz @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
2
15
47
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
تقریبا 10 گھنٹے قومی اسمبلی اور پارلیمنٹیرینز کو یرغمال بنانے رکھنے والے فتنہ پرور، آئین شکن بے شرم لوگ اگر قومی اسمبلی واپس آئیں تو سپیکر صاحب کو چائیے کہ کم از کم 10 گھنٹے ان کو وہاں باندھنے کی رولنگ دیں۔
3
12
39
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
سوری صاحب نے stay پہ ہوتے ہوئے آئین شکنی کی واردات ڈال دی۔ سبطین خان کے انتخاب کے خلاف پٹیشن ابھی تک سماعت سے محروم ہے، اور ایمرجنسی ریلیف دے کر گورنر کا نوٹیفیکیشن تو معطل کر دیا لیکن وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے بارے کچھ ارشاد نہیں فرمایا۔ یہ بحران کب تک رہیں گے۔
3
12
39
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ نے پنڈی ورکرز کنونشن میں محترم شاہد خاقان عباسی صاحب کو بے حد عزت اور احترام دے کر مسلم لیگیوں کے دل جیت لئیے۔ اعلی ظرف باپ کی اعلی ظرف بیٹی۔ ماشاءاللہ۔💓💐💓 #راولپنڈی_میں_امید_سحر
1
15
42
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
میاں صاحب آپ جو وعدہ کرتے ہیں اسے پورا کرتے ہیں، آپ نے وعدہ کیا تھا "یہاں اب اصلی عدل قائم ہوگااس ملک میں، ہرہرغریب کو ، ہرمسکین کوہر مظلوم کوانصاف ملےگا" میاں صاحب ملک بچانے کیلئے اب آپ کو اپنا وعدہ نبھانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
2
18
37
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
چیف جسٹس کے بارے میں عوامی تائثر پایا جاتا ہے کہ ان کا شمار ان ججوں میں ہوتا ہے جو پروجیکٹ عمران کے سہولت کار کے طور پر لانچ کئیے گئے تھے اور ان کا مبینہ طور پر آج تک کا کنڈکٹ یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ میاں نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔
3
16
42
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پارلیمنٹ/قومی اسمبلی کو اب عرق گلاب سے غسل کرانا چائیے۔
1
7
38
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
امید ہے حکومت پاکستان اور IMF کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ بظاہر IMF کے مطالبات بہت سخت اور کڑے ہیں مگر پاکستان کی خیر ہوگی انشاءاللہ۔
1
6
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
سینیٹرعرفان صدیقی صاحب کےیہ الفاظ {عدلیہ اپنی حدودمیں رہتےہوئےسیاسی بیانات دینےسےگریزکرے،پارلیمنٹ کو متنازعہ قراردےکربےتوقیری کرنےسےپہلے اپنےداغدارماضی کوسامنےرکھے} چیف جسٹس کےاس مسلسل طرزعمل پرعوام کےشدید تحفظات/اعتراضات اور غصے کی💯 % ترجمانی کرتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
18
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
وفاقی حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فارن/ممنوعہ فنڈنگ فیصلہ کی روشنی میں سپریم کورٹ میں پی ٹی آئ کے خلاف کب ریفرینس/ڈیکلیریشن دائر کر رہی ہے؟؟؟
1
10
33
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اک طرف پنڈی میں انتشار پاکستان اور دوسری طرف مانسہرہ میں مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں JUI پاکستان اور اسلام کے دیوانوں کا استحکام پاکستان و عظمت اسلام کا عظیم اجتماع "فرق جان کر جینا چائیے" @maawia_abu @imyahyahafiz @Zub_airM @z_h_dh @s_d_a5 @M_Luqman_786
3
16
40
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ (ن) کی سیاست کے بغیر پاکستان کی سیاست نامکمل ہے اور مسلم لیگ (ن) کی سیاست میاں محمد نواز شریف کے بغیر نامکمل ہے۔
0
9
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
چینی بنک سے اس ہفتے 50 کروڑ ڈالر اور آئیندہ ہفتے 50 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار
2
7
40
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ (ن) LHC کےپنچائیتی فیصلےکوسپریم کورٹ میں چیلنج کرے۔اگر CJ سپریم کورٹ دوبارہ ہم خیال بنچ تشکیل دیں تو مسلم لیگ (ن) اس کو بھی چیلنج کرے۔ مومن بار بار ایک سوراخ سے نہیں ڈسا جاتا۔ ان ججوں کو چیلنج کریں نہیں تو آپ نہ معیشت بچا سکیں گے نہ ملک۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
13
36
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پاکستان کا جینا حرام کرنے والے ملک دشمن فتنہ ٹولے کی PDM نے دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔
1
8
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"200 پیشیوں پر صبح سویرے گھر سے عدالت جاتے، 3 بجے پھر بلا لیتے تھے، ہمارے خلاف تو بابا زحمت، فیض اور نیب تھے، عدلیہ اب بھی انصاف نہیں کررہی، نواز شریف کو اقامہ جیسے بھونڈے مذاق پر نااہل کیا گیا، 4 سال سے زائد بدترین انتقام بھگتا"۔ مریم نوازشریف @MaryamNSharif @pmln_org
Tweet media one
Tweet media two
1
11
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
عمران ریاض، سمیع ابراہیم ،اقرار الحسن، ایک پرانی تصویر کی بنیاد پر اسلام آباد پولیس،حکومت کےخلاف غلیظ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں،عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ICT پولیس سے درخواست ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں۔ جرم ثابت ہونے پر ان کو کڑی سزا دی جائے۔ @ICT_Police
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
11
42
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ أَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبرَکَاتُہُ صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم 💖💚💓💚💖
Tweet media one
5
3
38
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی مسلم لیگ (ن) سے متعلق کیسز سے خود کو رضاکارانہ طور پر الگ کر لیں۔ وزیراعظم کے اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں مطالبہ
Tweet media one
Tweet media two
1
15
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
جب تک جناب جسٹس قاضی فائز عیسی، جناب جسٹس سردار طارق مسعود ، جناب جسٹس منصور علی شاہ، جناب جسٹس یحیی آفریدی, جناب جسٹس جمال خان مندوخیل جیسے آئین پسند اور آزاد منش ججز سپریم کورٹ میں موجود ہیں نظام عدل میں اصلاحات اور قانون کی حکمرانی کی امید زندہ رہے گی۔
0
7
38
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اللہ کریم کا خاص کرم ہوتا ہے ان پر جن کے عیبوں پہ پردہ پڑا رہتا ہے۔ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو توبہ کی توفیق مل جاتی ہے اور وہ دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچ جاتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں سچی توبہ کرنے کی توفیق اور موقع عطا فرمائے۔ آمین
5
14
36
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اس شخص کا ایمان نہیں جس میں امانت نہ ہو"۔ "اس شخص کا دیں نہیں جس میں عہد و پیمان کا پاس نہیں"۔
Tweet media one
Tweet media two
1
8
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 year
حکومتیں آنی جانی ہیں۔ خدا کی قسم مولانا فضل الرحمن صاحب نے اپنے حق اور سچ کے موقف پر ڈٹ کر اور عوام کی نبض پر ہاتھ رکھ کر ایک نئئ خوبصورت سیاست کی داغ بیل ڈالی ہے اور لوگوں کے دل جیت لئیے ہیں۔
Tweet media one
2
13
38
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجانے کے بعد تحریک انصاف نے آئین پاکستان کے خلاف مسلسل مزاحمت کی اور آج تک کھلواڑ کر رہی ہے۔ پی ٹی آئ کا اب آئین کی آہنی گرفت سے بچنا مشکل نظر آتا ہے۔
0
8
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
2000 تا 2021 تک 20 سالوں میں ایڑی چوٹی کا زور لگا کے براڈ شیٹ کے ذریعہ نواز شریف کی منی لانڈرنگ ثابت کرنے کیلئےحکومت پاکستان/NAB نے ملکی خزانے کے 65 ملین ڈالر اڑا دئیے۔1 دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہ ہونےپر کاوے موسوی نےدنیا کےسامنےنواز شریف سےمعافی مانگی۔ @pmln_org @MaryamNSharif
0
13
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
11 months
🇵🇰🇵🇸 پاکستان کا فلسطین کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی اور بھرپور حمایت مولانا فضل الرحمن صاحب نے فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ عربی میں مخاطب ہوکر امت مسلمہ کے دل جیت لئیے۔ ⚘💐⚘
0
12
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ(ن) @pmln_org سےگزارش ہے کہ وزیرخزانہ @MIshaqDar50 صاحب کی آج کی معیشت کی تباہی پر حقیقی اعداد و شمار پر مبنی پریس ٹاک کے نوٹس اور پوسٹرز بنا کر مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے حوالے کئیے جائیں۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
2
10
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
شکریہ 2022🌹۔🌹۔🌹۔ فارن فنڈڈ پلانٹڈ فتنے کاگھنائوناچہرہ قوم کےسامنےعیاں ہوا۔ فتنہ کےمہروں، سہولت کاروں کےکالے کرتوتوں، بھیانک سازشوں کےپردے چاک ہوئے۔میاں نوازشریف سے ناانصافی و ظلم کرنے کی گواہیاں آگئیں۔ اور پاکستان کی باگ دوڑ محب وطن قیادت کےمحفوظ ہاتھوں نےسنبھال لی۔الحمد للہ
2
6
33
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
بہادر ماں باپ کی بہادر بیٹی #FearlessMaryam
Tweet media one
0
12
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
یہ ہو ہی نہیں سکتا #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے پاکستان میں اسلامی تہذیب، معاشرت، شرافت، شائستگی، اقدار اور اخلاقیات کو راجہ گدھوں کی طرح نوچتے رہیں اور ہمارے اکابرین، علماء کرام خاموش رہیں۔ ہم علمائے کرام کی جوتیوں میں بیٹھنے والے لوگ ہیں ان کا دفاع کریں گے۔ #ByeByePTI
11
31
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پی پی 170 ویلنشیا ء ٹائون جلسے میں مریم نواز شریف صاحبہ کے خطاب کے دوران ایسا لگا کہ میاں نواز شریف جلسے سے مخاطب ہیں۔ ماشاءاللہ کس کمال کے اعتماد، الفاظ کےچنائو اور ن لیگ کا بیانیہ کس کمال سےآج انہوں نےاپنی بہترین تقریرکےذریعے عوام تک پہنچایا۔ پاکستان زندہ باد @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
12
36
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
ماں باپ کی شفقت، ان کا ساتھ اور ان کا سائبان عظیم ترین نعمت ہے۔ ان کی قدر کریں۔۔۔ان سے پیار کریں، ان کے پائوں پڑ جائیں۔۔۔۔اگر روٹھے ہیں تو منا لیں، اپنی گستاخیوں کی معافی مانگ لیں، انہیں وقت دیں، انہیں آپ کی ضرورت ہے۔
Tweet media one
3
12
36
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
عمرانی فتنےکومسلط کرکےنوازشریف کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کےساتھ ظلم وزیادتی کی شرمناک ترین واردات ڈالی گئ۔ 75 سالہ تاریخ میں نوازشریف کی صرف ساڑھےچارسال کی بےمثال تیزترین ترقی، امن اور عروج کو خاک میں ملا کر پاکستان کو پھر تباہی وبربادی کےدہانےپر پہنچادیاگیا۔ @MaryamNSharif
0
11
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
🌹💐﷽💐🌹 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آمین
Tweet media one
1
3
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پارلیمنٹ سب کام چھوڑ کر فتنہ کے سہولت کار بددیانت ججوں کے خلاف سخت کاروائ کرے۔
0
11
33
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
چیف جسٹس نہ ہوا ملک کا وزیر اعظم ہو گیا۔ خدا کا خوف کرو اور انصاف کرو۔
2
11
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
حامدمیرکی نہ کوئ بریکنگ نیوزپے، نہ ہی کوئ بہت بڑاانکشاف! کون نہیں جانتا1999-2022(آج) تک @CMShehbaz نےوقت کےبڑےبڑے مہاتمائوں کی"سٹک اورکیرٹ"کو(باپ کی جگہ) اپنےبھائ جان میاں نوازشریف کی محبت،عقیدت اوراحترام پرواردیا۔ یہ جدی پشتی خاندانی لوگ ہیں❤ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
0
5
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
حد سے زیادہ شرافت، مفاہمت اور مصلحت پسندی بزدلی کو جنم دیتی ہے اور بزدلی ناکامی اور شکست کا باعث بنتی ہے۔
2
4
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ (ن) نے درد مندانہ اپیل ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کرے اور فل کورٹ بنچ کی استدعا کے ساتھ ساتھ پنجاب اسمبلی سے متعلق بد نیتی پر مبنی پینڈنگ اپیلوں کو اس پٹیشن کے ساتھ ملا کر سننے کی درخواست کرے۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
1
7
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
1 year
یہ ہوتی ہے ایک قومی لیڈر کی سیاسی بصیرت۔ میاں نوازشریف نے کئ سال پہلے بتا دیا تھا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو پاک فوج کو متنازعہ بنانے کے در پہ ہیں۔ اور آج سانحہ 9 مئ چیخ چیخ کر اس کی گواہی دے رہا ہے۔ #نوازشریف_حق_پر_تھا @rjraunac @yasirsaeedawan @zibair @Tayyab3119 @iftiMalik007
4
26
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
﷽ "جولوگ اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتےہیں انکی مثال(اس) دانےکی سی ہے جس سےسات بالیاں اگیں (اور پھر) ہر بالی میں سو دانےہوں (یعنی سات سوگنااجر پاتے ہیں) اوراللہ جس کے لیےچاہتا ہے (اس سے بھی) اضافہ فرما دیتا ہے، اور اللہ بڑی وسعت والا خوب جاننے والا ہے". القرآن (البقرة-٢٦١)
3
6
28
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
آپ لوگوں نے وزیراعظم بنا کے مجھے اسلام آباد بھیجا اور 5۔۔۔۔۔5 لوگوں نے مجھے نااہل کردیا کہ میں نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی۔۔۔۔۔نہیں لی تو نہیں لی۔۔۔آپ کو کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔آپ کون ہیں؟ #فتنہ_کا_ریاست_پروار_سہولت_کار_کون
0
11
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
میاں صاحب! خدا کے واسطے خاموشی توڑئیے، 🇵🇰 کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔ قوم آپ کو اپنے درمیان اسی طرح سننا چاہتی ہے! @NawazSharifMNS ❤🌹💐🌹❤
4
11
37
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
💕 پاک 🇵🇰فوج زندہ باد💕 کبھی پرچم میں لپٹے ہیں کبھی ہم غازی ہوتے ہیں جو ہو جاتی ہے ماں راضی تو بیٹے راضی ہوتے ہیں ریاست (ماں) پر قربان ہوجانے والے بیٹوں کو سلام💞 ۔امید ہے نئےCOAS آئین کے عین مطابق پاک فوج کے وقار کو سربلند رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انشاءاللہ
0
11
35
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کا اشرافیہ سے قربانی لینے کا انقلابی فیصلہ۔ اگر مجوزہ اصلاحات پرعمل درآمد ہوجائے تو پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔
0
11
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے جلد کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان کر کے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ اشرافیہ سے قربانی لینے کا فیصلہ۔ Well-done Mr. Prime Minister👍 Well-done #PMLN 👍❤ @CMShehbaz @MaryamNSharif
2
15
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
فتنے سر اٹھاتے ہیں اور پھر کچلے بھی جاتے ہیں۔ پاکستان سے محبت کرنے والو! پریشان نہیں ہونا آپ کی ریاست نے موجود وقت کے سب سے بڑے فتنے اور اس کے سہولت کاروں کی دم پر پائوں رکھ دیا ہے۔ اس کے پیروکار چیختے، چلاتے اور تڑپتے رہیں گے۔۔۔۔۔اور پاکستان انشاءاللہ آگے بڑھتا رہے گا۔
Tweet media one
0
7
28
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
جو شخص یہ کہے کہ میں اکیلا ٹھیک ہوں، ایماندار ہوں، دیانت دار باقی ساری دنیا غلط، بے ایمان اور کرپٹ ہے اسے اپنے تکبر، جاہلیت اور خدا بننے پر ماتم کرنا چائیے۔۔
2
11
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
🌹💐﷽💐🌹 رسولِ اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو لوگوں کو تکلیف میں مبتلا کرے گا اللہ تعالی قیامت کے دن اسے تکلیف میں مبتلا کرے گا"۔ (صحیح البخاری-7152) بشکریہ المصطفے مرکز
3
7
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
11 months
اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت میں پاکستان کا دلیرانہ موقف" 🇵🇰🇵🇸 "اگر کوئی زمین پر اسرائیلی بموں کی صورت حال کو دیکھے جو بے بس فلسطینی عوام کے خلاف 20 دنوں سے موجود ہیں، جن میں 7000 مرد، عورتیں اور چھوٹے بچے... 1/6
1
11
37
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
قوم کی اک نہتی بہادر بیٹی نے آئین شکنوں اور ملک دشمنوں کے تابوت میں پہلی کیل ٹھونک دی۔👍
Tweet media one
0
6
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
ٹویٹر کی دنیا میں لائک ایسے ہے جیسے بغیر پھولوں کے گلدان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائ ٹویٹ کرو، ٹویٹ کوٹ کرو، ری ٹویٹ کرو، ریپلائ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2
7
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اللہ پاک میر حاصل بزنجو مرحوم و مغفور کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ میر صاحب ایک جمہوریت پسند درویش منش انسان اور میاں نواز شریف کے بہترین دوست تھے۔
@Nasir_N_P
Nasir Baloch
2 years
پاکستان نے اگر ترقی کی ہے تو اس مردہ مجاہد کے دورے حکومت میں #شکریہ_نوازشریف
Tweet media one
3
7
40
2
4
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
8 months
شدید ترین سردی اور دھند کے باوجود ہزاروں لوگوں نے گھروں سے میدان میں نکل کر بتا دیا کہ #پھراٹھےگاپاکستان اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن پر مہر ثبت کردی۔ مسلم لیگ (ن) ہی #Election2024 جیتے گی۔ انشاءاللہ
@pmln_org
PMLN
8 months
Political wave is with PML-N. Pakistan is responding positively. From Okara jalsa to Hafizabad to Khanewal each saw a massive massive public support for PML-N and on 8th Feb Lion will roar!!
52
465
1K
0
20
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"اللّٰه کے دیئے میں سے دیا کرو، تم کونسا اپنے گھر سے دیتے ہو"۔ حضرت واصف علی واصف
0
5
33
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
پاک فوج اور چیف آف آرمی سٹاف کو قوم کا سلام اور شکریہ جنہوں نے آئین کے راستے پر چلنے کا وعدہ، اعادہ اور عمل کرنے کا قابل تحسین اقدام اٹھایا۔ جس سے عوام کے دلوں میں اپنی عظیم پاک فوج کا وقار، احترام بحال ہوا۔
1
10
31
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
فتنے کیلئے آخری موقع آخری موقع کی گردان کرنے والے یوٹیوبرز اور میڈیا قوم کو گمراہ کرنے کی بجائے یہ بتائیں کہ عدالتیں آج بھی فتنہ کے سامنے بے بس کیوں ہیں؟
2
7
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
شکریہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب۔ 💞💚💞
@sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
2 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور ریٹائرڈ جنرل فیض حمید اسوقت بھی عمران نیازی کیلئے لابنگ کررہی ہے۔ ادارے نوٹس لے مولانا فضـــــل الرحمٰن صاحب کا دبنگ پریس کانفرنس #MaulanaOnFire
12
125
240
1
8
30
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"شبر زیدی تم ہوتے کون ہو مجھ سے استعفی مانگنے والے! جائو میں نہیں دیتا استعفی" ۔ وفاقی وزیر جزانہ اسحاق ڈار ڈار صاحب نے حقائق قوم کے سامنے رکھ کر ملک ڈیفالٹ کا پروپیگینڈہ کرنے والوں کو اڑا کے رکھ دیا۔
0
7
30
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
آئین کا جبہ پہن کر ملکی نظام کو خدانخواستہ تہس نہس کرنے کی غیر آئینی واردات ڈالنے کے اصل خطرناک مقصد اور منصوبے بارے مطیع اللہ جان نے سید طلعت حسین کے پروگرام سماء ٹی وی- ریڈ لائن میں بتا دیا۔ @MaryamNSharif
1
14
28
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
میاں نواز شریف کبھی بھی چوہدری پرویز الہی پر اعتماد نہیں کریں گے۔۔اور ویسے بھی اسٹیبلشمنٹ کی انگلی پکڑ کر چلنے کے عادی (تمام کا نہیں تو) 80% کا مستقبل تاریک ہے۔
1
7
32
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
"ہم سے غلطی ہو گئ لہذا ہم نے اسے ٹھیک کردیا"۔ نہیں جناب آپ نے غلطی نہیں بلنڈر کیا، آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔
2
8
29
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
مسلم لیگ (ن) نےپاکستان بچانےکیلئے بہت بڑی قربانی دی۔ فتنہ کا4سالہ گند اپنے کندھوں پہ ڈالا۔ اب ملک، معیشت، امن و استحکام اور ریاست بچانے کی خاطر طرفدار، بد نیت اور متعصب ججوں کو چیلنج کرنا ہو گا۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
2
10
34
@AzhNaseem
Azhar Naseem 🇵🇰
2 years
اگر مقصد اسلامی معاشرہ سے لادینیت، فتنہ، فساد، بے شرمی، بے حیائی، فحاشی کی نشاندہی اور ان کو جڑ سے اکھاڑنا ہو تو آج مولانا فضل الرحمن صاحب نے جو فرمایا 1000% درست اور جائز ہے۔
1
9
36