Blue Phoeni𝕏皓月 Profile Banner
Blue Phoeni𝕏皓月 Profile
Blue Phoeni𝕏皓月

@ISeemeRaja

69,945
Followers
693
Following
18,230
Media
385,620
Statuses

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ Limited Edition Eternally nomad

Nowhere but Everywhere
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
THIS 👇🏽 IS FOR ME My jiger @ImranKhanPTI specially signed this picture for me. I am going bonkers #BehindYouSkipper #ImranKhan
Tweet media one
24
24
194
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
#تہلکہ_خیز بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں
265
4K
12K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
#Karachi #PTIFamily #BehindYouSkipper #IstandwithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
82
3K
7K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 months
کچھ لوگ اس دنیا میں ہی جنت کما لیتے ہیں 🥹
65
2K
8K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
ساب @OfficialDGISPR آپ کی ویڈیو نے ہمیں دہشت گرد قرار دیا ہے.. اب جب آمنا سامنا ہو تو یہ مت دیکھیے گا کہ آگے مرد، عورت، بچہ ہے یا بزرگ.. گولی سیدھی آنکھوں کے بیچ ماریے گا تاکے ہماری آنکھیں گواہ رہیں کہ ہم نے وقت کے یزید کی فوج کے سامنے حُسینؓ کے قافلے والوں کی سنت پر عمل کیا
186
3K
7K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
باجوہ ،جمعے کا وقت ہے تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر دعا ہے کہ تم موت مانگو تمہیں موت نہ آئے اور جب موت آئے تو کتے کی موت مرو... سب بولو آمین
1K
2K
6K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
جلسے میں جائیں اور پکچر نہ ہو... نا بھئی نا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
159
2K
5K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
اگر ہم pawri کرچکے ہیں تو اب زرا اِدھر دھیان دے دیں؟ یہ دونوں خواتین پاکستانی ہیں اور ان لوگوں نے کچھ کارنامے انجام دیے ہیں جو بطور پاکستانی ہمارے لیے باعث فخر ہیں.... ❤️
Tweet media one
Tweet media two
71
1K
4K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
دونوں 18 سال کے ہیں، لڑکی میک اپ اور جیولری وغیرہ کی وجہ سے بڑی لگ رہی ہے... لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر مجھے اس معاشرے سے گھن آرہی ہے.. جو نکاح جیسے مقدس عمل پر زنا جیسے گھناؤنے عمل کے لیے ذومعنی و گھٹیا بکواس کررہے ہیں.. پھر کہتے ہیں کہ ہمارے ہاں ریپ کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں.
Tweet media one
248
472
4K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
جنکی مائیں کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوکر اس دارِفانی سے کوچ کرجاتی ہیں،وہ بچے اپنی ماں کو ہی یادکرکے نہیں روتے بلکہ اس تکلیف کو بھی یاد کرکے روتے ہیں کہ وہ کتنے مجبور تھے کہ تکلیف ختم نہ کرسکے.. شکریہ @ImranKhanPTI پتہ نہیں کتنے بچوں کی مائیں کینسر سے بچ جائیں گی skmh کیوجہ سے
123
1K
4K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
یاد ہے کسی کو... پاکستان کے ساحل کے اندر کیکڑا 1 اور 2 میں تیل کی دریافت کے لیے ڈرلنگ ہورہی تھی... خان صاحب خوشخبری کی نوید بھی دے رہے تھے... اور پھر ایکدم سے سب کچھ یہ کہہ کر لپیٹ دیا گیا کہ تیل موجود نہیں ہے اور ڈرلنگ وقت و پیسے کا ضیاع ہے...یہ ابتداء تھی.... 😎
85
759
4K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
ساب @OfficialDGISPR اگر شہباز گل نے غلط کہا ہے تو پھر راشد منہاس کا نشان حیدر واپس لیجیے کیوں کہ اس نے بھی تو اپنے سینیئر افسر کے حکم کو ماننے سے انکار کر دیا تھا.. عجب بات کہ وہ شہید ہیرو اور نشان حیدر کہلایا جبکہ شہباز گل غدار... یہ دوہرا معیار کیوں؟
129
1K
3K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
جگر @ImranKhanPTI کوئٹہ میں اب MNA کا ٹکٹ @MeFixerr کو دینا.. رند شند پند کو نہیں.
80
504
3K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
اس عمر میں بھی جب میں گھر سے باہر جانے لگتی ہوں تو میرے گھر والے پیسے، کارڈ، گھر کی چابی، بیٹری بینک، موبائل میں بیلنس یہاں تک کہ پانی کی بوتل تک ہینڈ بیگ میں اپنے سامنے چیک کرواتے ہیں.. تو ccpo عمر فاروق نے ایک بزرگ کے طور پر احتیاط کی بات کی ہے تو کیا برا کیا ہے؟
283
906
3K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
یہ 👇🏽 اٹارنی جنرل پاکستان ہیں... اور انہوں نے آج ایک چور کو بھری عدالت میں چُپ کروا دیا ہے... ویلڈن AGP صاحب
Tweet media one
31
427
3K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
فرحان ورک اور اسکے جیسے دوسرے پھپھڑ پروفائلز کے نام ایک پیغام 1/2
306
552
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
یہ ہے مشہور زمانہ امتیاز اسٹور (خالد بن ولید روڈ برانچ) — چھوٹی دکانیں تو بدنام ہیں اصل کارنامے تو یہ اسٹورز والے سر انجام دیتے ہیں
168
2K
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
کیا وجہ ہے کہ 10 اپریل 2022 کو یہی عوام تھی بلکہ اس سے زیادہ عوام تھی، شکستہ و ریختہ دل تھے لیکن وہ پُرامن تھی، قومی ترانہ پڑھ رہی تھی، نعرے بھی لگا رہی تھی لیکن ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا.. تو پھر ہم 9 مئی 2023 کو کیسے مشتعل ہوگئے؟
66
1K
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
سب انسپکٹر محمد شاہد شہید پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہادت کے رتبے سے سرفراز ہوئے
Tweet media one
70
427
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
ذمہ داری نے ایک دم بُردباد بنا دیا ہے... چہرہ کہہ رہا ہے کہ مشکلیں بہت ہیں لیکن میں کھڑا ہوں اللہ کی رضا سے، گھبرانا نہیں... اللہ @ImranKhanPTI کا حامی و ناصر ہو، طویل صحتمند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
106
451
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
یکساں تعلیمی نصاب پر 24/7 ماتم کرنے والے لوبڑلز ان صفحات کو بھی تو دکھائیں دنیا کو.
Tweet media one
29
357
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
Let me tell you about another victim of police brutality. He 👇🏽 was muddasir raza. Yesterday he fought against police gullu butts like a tiger... Got severely injured thanks to police brutality. Lost his life due to blood clot in brain. Muddasir Raza — our Unsung Hero.
Tweet media one
Tweet media two
77
1K
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
122
679
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
جگہ نہیں ہے.. نعرے لگا لگا کر گلا بند ہے لیکن پارٹی ابھی شروع ہوئی ہے #BehindYouSkipper #IstandwithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Tweet media one
77
435
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون قدیر @5G_Markhor کی ٹیم کا ایک ممبر فرخ کل خان صاحب کی گرفتاری کے وقت جھڑپ میں سر پر شدید کاری ضرب لگنے سے زخمی ہوا تھا اور blood clotting کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا... اس حقیقی آزادی کے جہاد میں فرخ ایک گمنام ہیرو ہے لیکن تاریخ میں امر ہوگیا
116
932
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
میری نظر میں مراد سعید @MuradSaeedPTI خان صاحب کا سیاسی جانشین ہے. آپ کا کیا خیال ہے؟
Tweet media one
175
189
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
سنبھال لے گا سنبھال لے گا جگر @ImranKhanPTI اس ملک کو سنبھال لے گا
73
340
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے اس کی گالیاں پڑنے والی ویڈیوز شئیر کرنے پر کیوں کہ ہم طویل عرصے سے برداشت کررہے ہیں.. جنہیں اخلاقیات کا کیڑا کاٹے وہ اسکی 💡 بناکر اپنی تشریف میں لیکر سجا لیں شکریہ — 😎
180
630
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
مجھے آج پتہ چلا ہے کہ ثانیہ نشتر صاحب، قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھی سردار عبدالرب نشتر کی پوتی ہیں... لیکن اس بات سے پہلے سے ہی احساس پروگرام کی وجہ سے میں محترمہ سے متاثر تھی اور اب تو یقین ہے کہ وہ اپنے دادا کا نام سربلند ہی رکھیں گی. ❤️
32
278
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
قصور میں 10 سال کی بچی سے زیادتی کے ملزم کو عدالت نے ضمانت پر رہاکیاتو بچی کے چچا نے وہیں گولی مار دی...اب یہی ہوگا تو قوانین بھی بنیں گے اور سزا بھی ہوگی
Tweet media one
185
484
2K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
عاصمہ شیرازی نے کل ٹویٹ کیا تھا کہ ہم سوال کریں گے.. سوال کرنا ہمارا حق ہے سوال کرنا میرا بھی حق ہے.. میرا عاصمہ شیرازی سے سوال ہے کہ lodge #13 سے عاصمہ کا کیا تعلق رہا ہے؟ @asmashirazi
148
503
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
ابا تم نے ہمارے لیے آج تک کِیا ہی کیا ہے..... یہ سوال کرنے سے پہلے اپنے باپ کے جوتوں میں پاؤں ڈال کر چلنا... اسکے بعد ہمت ہو تو سوال کرنا
58
441
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
Saab @OfficialDGISPR do you think we will defend you this time? NO... WE WILL NOT #GoBajwaGo #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
127
861
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔
4
423
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
Uncle PK not coming slow 😎 #حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
39
612
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
خان صاحب @ImranKhanPTI کل رات اسلام آباد میں طاقت کے نشے می‍ں دھت امیروں نے 4 بیگناہ انسانوں کی جان لے لی ہے.. اور آج ضمانت بھی کروا لی... وہ 4 بچے بھی کسی کے سلیمان و قاسم تھے...کیا آپکی حکمرانی میں قاتل بچ جائیں گے کہ قاتل کی ماں سیاسی اثر و رسوخ والی ہے؟؟
112
480
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
انصافینز! کیا کراچی آپکی امید پر پورا اترا؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
212
778
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔
16
419
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک10مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو ubl اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔
8
414
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافیوں کے نام و تفصیلات درج ذیل ہیں
6
323
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
سرکار @OfficialDGISPR آپ کا شکریہ کہ اب پاکستان میں وہ کچھ ہوگا جو لیبیا، شام و عراق میں ہوا...اور اسکے ذمہ دار آپ ہوں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
60
1K
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
بطور والنٹئیر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میرا حق ہے کہ میں خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف ہر اس شخص کی طنابیں کسوں جو خان کے خلاف آستین کے سانپ کا کردار ادا کرے. 😑
119
396
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
مجھے انگریزی نہیں آتی ہے بولنے اور مجھے اس پر بالکل شرمندگی نہیں ہے کیونکہ میرے اجداد گورے نہیں تھے جو انگریزی میری مادری زبان ہو.مجھے اس وقت شرمندگی ہوتی ہے جب میں غلط اردو بولوں کیونکہ یہ میرے گھر اور میرے وطن کی قومی زبان ہے.اپنی شناخت پر فخر کیجیے نہ کہ لنڈے کے انگریز بننے پر
44
203
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی
7
401
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
خان صاحب @ImranKhanPTI میں کراچی کے حلقے NA244 (علی زیدی کا حلقہ) سے انتخاب لڑنا چاہوں تو کیا آپ مجھے ٹکٹ دیں گے؟ میں ایک گمنام غریب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہوں لیکن ہر حال میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوں. میری کوئی ٹیم نہیں کوئی گروپ نہیں ہے اور نہ ہی میں کسی بڑے عہدیدار کو جانتی ہوں 😎😁
69
219
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
خان صاحب نیلے رنگ کے کپڑے جب پہنتے ہیں تو اس دن اپوزیشن کی شامت آتی ہے. جس دن سفید کپڑے پہنتے ہیں تو اس دن ایک استاد کیطرح سمجھاتے ہیں جب نیوی بلیو یا بلیک پہنتے ہیں تو کچھ کہتے نہیں ہیں اگلے کو شکل سے بتا دیتے ہیں کہ who's the boss 😍✊
77
211
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
میں ایک بات سب کو کلئیر کردوں، 2014 کے دھرنے تک ٹوئیٹر پر ہم انصافینز ایک بہت مضبوط دیوار کیطرح تھے اور پھر ترین نے فرحان ورک کو سامنے لاکر اس دیوار میں شگاف ڈالا اور ہم سب گروپس، ٹیمز میں بکھر گئے.. اور آج پھر فرحان ورک کا اکاؤنٹ پھر ایکٹیو کیا گیا ہے.. سمجھ لیجیے کیا ہونا ہے.
76
477
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔
12
394
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
یہ کالے کپڑوں میں ملبوس ہمارا وزیراعظم ہے 😍 دعا ہے کہ یہ کام ہمیشہ جاری و ساری رہے آمین.
50
212
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
جس کو صدقہ اور خیرات دو اسکا شکریہ ادا کرو، تم شاید اسکی دنیا سنوار رہے ہو، مگر وہ تمہاری آخرت سنوار رہا ہے..!
30
153
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا +۔
13
380
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
20
367
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
کامران خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔
6
377
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
لگتا ہے کہ ائیر فورس والے آج ہی مہاتیر محمد کو کم از کم 50 JF17 بیچ کر چھوڑیں گے 😁
51
80
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا+۔
10
335
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
11 months
یہ ایک انتہائی غیر سیاسی ٹوئیٹ ہے — 😎
22
712
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی
6
374
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
لخ دی لعنت #خواجہ_آصف_دلا_ہے
65
472
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
الیکشن میں وہ کون سا شہر ہے جس نے تنہا 15 سیٹیں دی ہیں @ImranKhanPTI کو؟ جی ہاں کراچی نے 15 سیٹیں دی ہیں تو پھر کیسے کہتے ہیں مخالفین کہ وزیراعظم کراچی سے نہیں ہوگا؟؟کراچی تووزیراعظم بناچکا خان کو،اب تو خان کا نمائندہ خان کی چھوڑی سیٹ سنبھالے گا.وزیراعظم تو کراچی سے ہی ہوگا
41
214
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کر کے قائد اعظم انکم سپورٹ رکھ دیا گیا.. اچھی بات ہے.. اب زرا اس پروگرام میں شامل مستحقین کے ڈیٹا بیس کو بھی چھان بین کرلیں تو ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی نکل جائے گی جو مستحقین نہیں ہیں ....
57
294
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
مجھے ایک سوال پوچھنا تھا کیونکہ میں ٹیکنیکل مائنڈ نہیں رکھتی ہوں آٹو موبیلز کے بارے میں.. کیا یہ ممکن ہے کہ گاڑی میں فیول ختم ہو جائے لیکن گاڑی کا AC پھر بھی ایک دو گھنٹے چلتا رہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ گاڑی جب اسٹارٹ کی جاتی ہے تو کیاپیٹرول میٹر بتاتا ہے کہ کتنا فیول ہے؟
227
207
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔
5
324
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
صرف اُن کے لیے جو جگر @ImranKhanPTI کو جگر ❤❤❤❤❤مانتے ہیں 😎 باقی سب شارٹ ہوجائیں.. 😑
92
281
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
#وزیر_اعظم_کراچی_سے خان کے ساتھ فی الحال ایسے ہی پک لی جاسکتی ہے 😁❤️
Tweet media one
41
97
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
چئیرمین - 48... ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو ٹھوک دیا ڈپٹی چیئرمین - 54.... ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ڈیزل کو ٹھوک دیا 🤣 #SenateChairman
16
233
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
خان @ImranKhanPTI یہ ترانہ ہم نے اپنے ٹوٹے پھوٹے دِلوں کے ساتھ پڑھا تھا... آج یہ ترانہ میں تمہیں اور اپنے تمام پاکستانیوں کو dedicate کرنا چاہتی ہوں کہ یہ ابتداء تھی ہماری جدوجہد کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #بلے_پہ_ٹھپہ
48
484
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔
6
307
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
باہر کھڑی تھی اپنے #پاکستان کے لیے اپنے کپتان کے لیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Mandatory jalsa selfie
Tweet media one
29
438
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
اوئے پلاسٹک کے پھٹے ہوئے انصافیوں، 70 سال کا گند 10 دن میں نہیں ختم ہو سکتا ہے.. صبر کرو، حوصلہ رکھو، ڈٹ کر کھڑے ہو... خان پر بھروسہ رکھو... ہر وقت چیں چیں چیں کرنے کی ضرورت نہیں ہے... سمجھے
49
286
982
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
Tweet media one
30
154
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
جگر @ImranKhanPTI ویسے تو معلوم ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے ملکی سطح پر اتنی جلدی کمی نہیں جاتی ہے... لیکن جلد بازی نہ کرنا سکون سے پہلے خزانہ بھرنا خسارہ کم کرنا پھر کمی کرنا... ورنہ یہ قوم کھا پی کر ڈکار مار کر بھی گالیاں ہی دیتی ہے 😁
61
214
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔
11
300
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
ماروی سرمد بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن برانچ سے اکائونٹ نمبر 8284059 کے ذریعے کی گئی۔ ملک نفیس بھٹی
25
320
998
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی. ++
5
307
996
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
ہاں بھئی "قوم کی بیٹی" کیا کہہ رہی ہے؟ اور ہاں کہاں ہے وہ سرعام والا سپلائر @iqrarulhassan اب؟
@hisbanspeaks
Hisban Memon
3 years
Han bhae @iqrarulhassan ye rambo sar-e-aaam ka team member hai na
Tweet media one
Tweet media two
14
24
82
48
288
980
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
اٹلی کے نائٹ کلب میں تبلیغ فرماتے ہوئے یہ موصوف، فضل الرحمان المعروف ڈیزل کے سگے بھانجے صاحب ہیں
93
689
1K
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
ثناء بُچّہ نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی۔
7
310
978
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
+انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔
2
283
971
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
عاصمہ شیرازی نے45 لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ نمبر51077-5 اور حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315 کوڈ کے ذریعے کی گئی۔
8
309
972
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
Dear PM @ImranKhanPTI can we help our neighbors in their time of need? Dear Pakistanis, please 🙏 take precautions...🙏🙏🙏🙏 #IndiaNeedsOxygen
Tweet media one
Tweet media two
58
305
971
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
یہ ایک چھوٹا سا نمونہ ہے ورنہ فہرست طویل ہے... ابھی ہم بھولے نہیں ہیں جب اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر خواجہ آصف نے افواج پاکستان کی توہین کی تھی... اسلیے کم از کم ہمارے سامنے منافقت دیکھانے کی ضرورت نہیں ہے..
Tweet media one
@MohsinnaqviC42
Mohsin Naqvi
1 year
Anyone giving statements against Pakistan Army and its Generals , is an Enemy Of the state. We shall not surrender to such anti state propaganda . Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad
0
418
1K
16
705
982
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
کیا ہم کراچی والوں نے اپنے خان کا مان رکھا؟
145
78
936
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
+انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔
2
287
939
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
میں ایک ادنیٰ سے کارکن ہوں جس کی آواز شاید کسی کو بھی نہ سنائی دے لیکن آج اگر اپنی آواز اپنے ساتھیوں کے لیے نہیں اٹھائی تو یہ میری منافقت ہوگی. خان صاحب @ImranKhanPTI ماجد کو سزا آپ کے ساتھ کھڑے ہونے کی دی گئی ہے کیا ماجد بھی حق نواز کیطرح انصاف کو ترسے گا؟ #JusticeForMajidMehar
Tweet media one
Tweet media two
23
464
944
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
پہلی مرتبہ جگر @ImranKhanPTI کو بُلٹ پروف کے پیچھے خطاب کرتے دیکھا ہے...... اللہ تعالیٰ میرے جگر کو اپنی امان میں رکھے آمین
52
72
916
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 years
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایتیافتہ عابد زبیری کی جیت... ثابت کررہی ہے کہ افتخار چوہدری و نواز شریف اور کالے کوٹ کی آڑ میں چھپے انکے غنڈوں کا سورج غروب ہوگیا ہے... بہت گندا کیا تھا ان لوگوں نے کالے کوٹ کو.
Tweet media one
15
263
907
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
ایک مخصوص ٹرینڈ والوں کیلئے عرض ہے: سیدنا علی المرتضی سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔ سیدنا ابوبکر صدیق سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔ سیدنا عمر فاروق سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔ سیدنا عثمان غنی سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔ اب بولو آمین، اگر باپ کے ایک ہو 😎
156
204
951
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
سمیع ابراہیم نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹاؤن برانچ 3710581401h کے ذریعے کی گئی۔
8
271
900
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
Tweet media one
11
127
934
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
اب عورت مارچ والیاں کیا کہیں گی؟؟؟
25
189
908
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
ہاں بھئی کاٹھے انگریز المعروف لنڈے کے لوبڑلز... انگریزی تو آتی ہی ہوگی... سن لو کہ کیا کہا ہے وزیر اعظم عمران خان نے... نوٹ : ثناء ٹچہ جیسیاں اب اپنی لقوہ زدہ چھپکلی جیسی شکل و عقل کے مطابق ٹوئیٹ کریں گی.
14
285
879
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
3 years
السلام علیکم دنیا والو
Tweet media one
49
69
890
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
یہ کراچی کا رہائشی علی ہے. کھڈا مارکیٹ میں امیز کے پاس اسکا یہ چھوٹا سا اسٹال ہے. اس کی والدہ بیمار ہیں. صبح اسکول جاتا ہے اور واپسی کے بعد یہ اسٹال لگاتا ہے. علی پائلٹ بننا چاہتا ہے.. جب بھی موقع ملے اس سے ضرور کچھ خریدئے گا. @AonAbbasPTI @PakBaitulMal مدد کیجیے اسکی 🙏
Tweet media one
28
320
815
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
1 year
+وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔
2
258
833
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
6 years
وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب... اس شخص کا جرم کیا اتنا بڑا ہے کہ اسکو خطرناک مجرموں کے ساتھ رکھا جائے اور ہتھکڑیاں لگا کر جیل لایا جائے؟ جو اس ملک کی عوام کا خون نچوڑ گئے وہ عیاشیوں میں زندگی گزار رہے ہیں.. کیا اسے انصاف کہہ سکتے ہیں؟ #FreeDrShahidMasood
72
408
809
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
بالکل ٹھیک ذلیل کیا ہے 😑
@sadat_younis
Sadat Younis
5 years
ماروی سرمد تمہارے جسم ہے کیا جو تم پر کوئی مرضی چلائے گا۔ خلیل رحمان قمر نے ٹھیک ذلیل کیا ہے اس پھنڈر @marvisirmed کو 🤣
132
448
2K
52
116
827
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
5 years
لیجنڈری اطہر شاہ خان صاحب المعروف جیدی آج کی نوجوان نسل شاید انکو نہ جانتی ہو لیکن 70s اور 80sوالی نسل جانتی ہے کہ جیدی کا کردار کیا تھا ❤️
Tweet media one
Tweet media two
54
142
850
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
الحمد للہ..... میرا پہلا کراچی سے باہر کا ٹرائل آرڈر کسٹمر تک پہنچ گیا ہے.. نوٹ : بریکج مارجن ہر پروڈکٹ میں رکھا جاتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
88
40
812
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
4 years
میرا جگر @ImranKhanPTI تنہا مختلف مافیاز کے خلاف کھڑا ہے اور جب تک یہ تھک کر شکست نہیں مان لیتا، تب تک مجھے بھی فکر نہیں ہے... اور... بفضلِ تعالیٰ نہ جگر شکست مانے گا اور نہ مجھے فکر ہوگی.... 😎
36
171
802
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
8 months
ہم کراچی والے 2013 سے مار کھا رہے ہیں... پھر بھی ہمیں ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ ہم نکلتے نہیں ہیں... ہم 25 مئی کو بھی نکلے ہم 9 مئی کو بھی نکلے اور ہم 8 فروری کو بھی نکلے اور ابھی بھی سڑکوں پر ہیں حق کے لیے... کہا ہے نا کہ کراچی خان کا ہے تو پھر مان لو
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
8 months
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
2K
34K
62K
24
570
819