🌹الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتہ🌷🥀
⚘💥 وقت تہجد وقت قبولیت 💥⚘
"تہجد کا وقت بہت خوبصورت ہے جب آپ خاموشی میں اپنے رب سے مخاطب ہوتے ہو۔جو کچھ مانگتے ہو مل جاتا ہے۔۔😇۔
اللہ رب العزت اہل عزہ کی مدد فرمائیں۔ آمیـن
♻️السلام وعلیکم ❤️
🌹صبح بخیر 🥰
🌼وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸
🌷”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚
🌻وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🌹
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صباح الخیر والنور♥️
نبی مکرم ﷺ پر کروڑوں درود و سلام♥️
🌹🌹
بلغ العُلا بكمالـــــــهِ
كشف الدُجى بجمالـهِ
حَسُنت جميعُ خصالهِ
صَلُّوا عليه و آلــــــهِ
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی ♥️
السلامُ وعلیکم 💐
صبح بخیر ❤️
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے اور ہم سب کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے آمین.
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔
꧁🌹ﷺ🌹꧂
یا اللہ!
مجھے اتنا نواز کہ میں خوش ہو جاؤں۔۔۔
اور پھر میں تیری راہ میں اتنا دوں کہ تو خوش ہو جائے۔۔۔
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔ غموں کو دور کرنے والا اور اپنی رحمتوں سے نوازنے والا ہے۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔
Aslam u alaikum 💞♥️💯💯
Assalam o Alaikum....!!!!
Reminder
Tahajjud +Sehri❤️❤️❤️
Make Tahajjud a habit and watch how happiness makes its home in you 🥰🌹🌹
May ALLAH accept your all prayers
Ameen♥️♥️♥️
🌹🌹🌹اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ.
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے۔❤️❤️❤️
Aslam u alaikum 💞💞💯
Good morning ♥️♥️♥️
Will you reply my Salam??❤️❤️💚💚
اسلام وعلیکم ✨
رمضان المبارک کی 13 سحری مبارک ہو ❤️
ذکرِ الہٰی ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کوزمین سے اٹھا کرعرش تک رسائی پہنچائی دیتی ہے ,اللّٰہ خود فرماتا ہے کہ جو مجھے یاد کرتا ہے میں بھی اسے یاد کرتا ہوں ....!❤️
صبح بخیر
♥️❤️❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دسویں سحری مبارک
✍ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریَّان کہتے ہیں روزہ دار لوگ بہشت میں اس دروازے سے جائیں گے۔ جب روزہ دار اس دروازے سے جا چکیں گے تو یہ دروازہ بند ہو جائے گا کوئی اس میں سے نہ جا سکے گا۔
"مفہوم الحدیث"
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
السلام علیکم
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر!
* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جس دن ہم یہ جان لیں گے کہ سامنے والا ہمیشہ غلط نہیں ہوتا، صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ھے تو زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہو جائیں گے۔۔!!
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر دوستوں
جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں، اسکی خوشنودی کےطا لب ہیں اور صبر کرتے ہیں، ان کے لیے اللہ پاک کی رحمتوں کے دروازے کھول دیۓ جاتے ہیں.
(سورۃ الکہف)
مفہوم قرآن
تم میں سے جو شخص اس ماہ (رمضان) کو پائے اس پر لازم ہے کہ
اس مہینے کے روزے رکھے۔🎋
اللّٰہ پاک ہماری عبادتوں کو قبول فرمائیں۔🤲
آمین
Good evening 🌆
💗اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم💗
💗 Good morning 💗
صبح بخیر🌹❤🌹
💗💗ﷲ ربـــــــ الــــــعــــزت مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ❤
کہتے ہیں کہ عورت کے بغیر گھر نہیں چلتا
میں کہتی ہوں اگر عورت X پر بھی نا آئے تو یہ بھی نہیں چلے گا __ ایسا ہے نا😅💘💘🙊
Just for fun💙💙
Good afternoon 🌞❤️❤️❤️
💞💞💞
اللهم اغْفِرْ لِي كُلَّ ذَنْبٍ وَاحْفَظْنِي مِنْ كُلِّ جَنْبٍ وَفَرِّجْ عَنِّي كُلَّ كَرْبٍ🌹🌹🌹
♥️♥️اے اللہ! میرے ہر گناہ کو بخش دے، میری ہر پہلو سے (ہر جانب سے) سے حفاظت فرما💐💐💐، اور 💯💯میری ہر پریشانی کو دور فرمادے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین🫀♥️ 💗💗💗