Snake Killer Profile Banner
Snake Killer Profile
Snake Killer

@5G_Markhor

16,898
Followers
308
Following
1,160
Media
9,788
Statuses

Invisible Sheild for my Nation. I own my people & my beloved Country 🇵🇰... Head of @Team5G_Markhor & TGAF

Out of this World
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@5G_Markhor
Snake Killer
3 months
اگر اسے زندگی کہتے ہیں تو دعا کرتا ہوں ایسی زندگی آپ کو بھی ملے۔ بیرون ملک بیٹھ کر باتیں کرنے اور پاکستان میں حالات کا مقابلہ کرنے میں بہت فرق ہے اگر میں چاہتا تو ناروے جاکر ویلاگ کر سکتا تھا مگر میں نے یہاں رہ کر لڑنا پسند کیا اپنا سب گنوا دیا اور اب لوگ مجھے بھکاری کہتے ہیں۔ 😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
58
61
215
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
نواز شریف کی برطانیہ میں CIA اور انڈین سفیر سےملاقات نواز شریف بہت غصے میں ہے روزانہ لندن میں بے عزتی اور پاکستان میں پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ نے نیم پاگل کر دیا حکومت ہوتے ہوئے بھی وہ واپس پاکستان نہیں آ سکتا اور وجہ صرف عمران خان ہےاس لئےعمران خان کو قتل 1/2
276
2K
6K
@5G_Markhor
Snake Killer
8 months
ایسا نہیں ہو سکتا کہ عام ورکر ماریں کھا کر ماؤں کی چادر پامال کروا کر اپنے خون کا نذرانہ دے کر جتوائیں اور یہ کتی کے بچے ان کی امیدیں خنزیروں کے پاؤں میں رکھ دیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس کو اس کے کئے کی سزا ملنے تک میں آرام سے نہیں بیٹھوں گا نا ہی PTI لاہور کو بیٹھنے دوں گا۔
183
2K
4K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں پہلی بار اپنی پرائیویٹ چیٹ شئیر کر رہا ہوں اسے پڑھیں اور حالات کو سمجھیں محرکات کو دیکھیں اس میں سب شامل ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
69
2K
3K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
وہ کون ہے جس نے 800 ٹریلین ڈالر کے ریکو ڈیک کو پیپرز میں 600 بلین ڈالر شو کروایا؟ وہ کون ہے جو کشمیر سے زیادہ بھارت سے تجارت کا خواہشمند تھا؟ وہ کون ہے جس نے پاکستان کو امریکن کالونی بنانے کے عوض 30 ملین ڈالر اور 1100 ایکڑ رقبہ لیا وہ کون ہے جس نے اسرائیلی ایمبیسڈر کو یقین 1/2
143
1K
3K
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
11 ستمبر کو پہلی ملاقات حسین نواز نے سجن جندال کو کال کی اور لندن ملنےکا کہا. 14 ستمبر کو جندال حسن نواز کہ آفس میں موجود تھا اس میٹنگ میں نواز شریف حسین حقانی، حسن نواز، حسین نواز موجود تھے اور حسین نواز نےکہا کہ ھم پہ پاکستان کہ دروازے بند ھو گئےھیں ھماری بات نہیں سنی جا رہی
145
827
2K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
خان صاحب زمان پارک نا چھوڑنا۔۔ کسی کی بات میں نا آنا آپ کے اردگرد لوگ بھروسہ مند نہیں ہیں برائے مہربانی زمان پارک میں رہیں۔ ابھی کسی اور ج��ہ جانے کا وقت نہیں ہے۔ 🚨 @ImranKhanPTI
41
337
1K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
رانا باندر تیرا بنتا تھا مجھے زہر دینا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ میری ٹیم راجہ صاحب سے 100 قدم آگے چل رہی ہے۔ جو بات میں نے 24 اکتوبر کو بتائی وہ راجہ صاحب اب بتا رہے ہیں۔ مریم ہی کی خواہش پر ارشد شریف کا قتل ہوا۔ راجہ صاحب ہوش پھرو فاسٹ سروس کرو میں مر گیا تے کی کرو گے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
47
489
1K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
آج بلی نہیں سوّر تھیلے سے باہر آگیا۔
Tweet media one
151
376
1K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
کرنے پر اتفاق ہو گیا ھے لانگ مارچ کو خونی بنایا جائےگا عمران خان پر ریاست سے بغاوت کا مقدمہ چلایا جائے گا جوڈیشل مرڈر کا پلان فاروڑڈ کر دیا گیا رانا ثناء اللہ شہباز شریف سمیت اعلیٰ عہدیدار اس پلان کو منتقی انجام تک پہنچائے گے 2/2 @ARYSabirShakir @ahmadqaseem1 @MaleehaHashmey
64
530
1K
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
رجیم چینج کبھی ریورس نہیں ہوگا جو کوئی بھی اپنی اپنی رائے دے رہا ہے وہ یاد رکھے بات صرف عمران خان کی نہیں ہے۔ پاکستان کی ہے۔ خان آج کہہ دے کہ میں پاکستان کی بات نہیں کروں گا جیسے چل رہا ہے چلنے دوں گا تو خان ان کے لئے سب سے اچھا ہو جائے گا۔ یہ گیم بہت گھناؤنی اور بہت ہولناک ہے۔
29
282
897
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
لیول پلئینگ فیلڈ ہوگئی؟ نواز شریف واپس آگیا۔ اب لیول پلئینگ فیلڈ کسی اور کے لئے ہوگی اور اب کی بار رونا نہیں بس کچھ انتظار اور اس غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ @MaryamNSharif چند دن کی خوشی طویل ماتم میں بدل دی جائے گی۔ یہ میرا وعدہ ہے۔
121
208
868
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
او بوہا کھول زرداری ۔۔۔
Tweet media one
22
227
824
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
حرام کے پلو ارشد بھائی کا لیپ ٹاپ ڈائری دو فون ایک یو ایس بی کے لئے اتنا تڑپانے کی کیا ضرورت تھی۔ خدا کی قسم تم بھی یوں تڑپو گے مجھے اگر کہیں سے بھی تھوڑی سپورٹ مل گئی تمہاری نسلیں بھی تمہارا نشان نہیں ڈھونڈ پائیں گی
20
166
755
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
2/2 دلایا کہ عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتا وہ کون ہے جس نے پاکستان کو چائنا اور روس سے دور کر دیا تاکہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم اور خوشحال نہ ہو سکے۔ کیا کوئی جانتا ہے کہ وہ کون ہے؟
56
304
726
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
قوم آج مطالبہ کرے کہ تمام منسٹرز اور علیشان بنگلوں میں رہنے والے جرنلز بیوروکریٹ ججز اپنی مراعات ختم کریں فری کا پیٹرول بجلی گیس فوڈ الاؤنس چھوڑ دیں تنخواہیں کم کریں اور ہمیں ریلیف دی کیوں کہ یہ ہمارے ملازم ہیں ہم اپنے بچے بھوکے رکھ کر ان کے کیوں پالیں اپنا حق مانگیں باہر نکلیں۔
34
338
730
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میری ٹیم کے ممبر اشتیاق رضا کو 15 منٹ پہلے نامعلوم افراد نے اس کے گھر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ جس نے بھی کیا ہے وہ اس کا خمیازہ بھگتے گا۔ @Team5G_Markhoor @pmln_org @RanaSanaullahPK @BabaJaniPTI2 @Hpolitics99 @HasanR786
93
200
709
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جو قومیں آٹا لینے کے لڑتی ہیں وہ قومیں اپنے حق کے لئے کبھی نہیں لڑ سکتی کیونکہ انہیں خودمختاری سے زیادہ پیٹ کی فکر ہوتی ہے۔ ان کے لئے روٹی عزت سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ I Quit اس قوم کا اللّٰہ حافظ ہے۔ BYE BYE
Tweet media one
82
289
667
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
ہماری ایجنسی کو سب معلوم تھا اس لیے جیسےہی ان کی تحریک تیز ہوئی ہماری ایجنسیوں نےانڈیا کوبےنقاب کر دیا ان کے دہشتگردوں کےکیمپوں سےلےکر مالی معاونت تک ڈوزئیر جمع کروائےانڈین کرونیکلز لیک کر دی اب مریم نواز کےہاتھوں نواز و بینظیر کو بےنقاب کر دیا. @BabaJaniPTI2 @Samiaimtiaz3
16
168
672
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
I am a fighter. I am a survivor, and I will overcome any limits. But I will not forgive you. Betraying Pakistan, killing Arshad Sharif and trying to kill Imran Khan, these crimes will not be forgiven. At least not from me at all. I will be back soon. InshAllah.. @OfficialDGISPR
29
137
674
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
یہاں کوئی پشتون بلوچ پنجابی سندھی بلتستانی یا کشمیری نہیں ہے۔ یہاں سب پاکستانی ہیں۔ جو مادر چود کسی محب وطن پاکستانی کو دہشت گرد کہے اس کے دماغ میں گولی مار کر گندہ خون اور گندی سوچ کو گندے نالے میں بہا دو۔ میں پاکستانی ہوں، پٹھان میری شان ہے پٹھان پاکستان ہے۔
31
182
644
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
خان صاحب نے وہاں سے انصاف کی امید لگا رکھی ہے جنہوں اب تک سائفر نہیں پڑھا۔
17
138
653
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
اس وقت میری نظر پنجاب اسمبلی پر نہیں کہیں اور ہے اصل گیم اصل مہرے اصل ٹارگٹ رجیم چینج کرنے، کروانے والوں کا اگلا قدم میری نظر اندرونی نہیں بیرونی سیاست پر ہے امریکی جنرل کونسل کا اعلیٰ عسکری شخصیت اور وفاقی وزیر کو فون کرنا امریکی ایمبیسی میں مشکوک لوگوں کا ہونا تشویش کا باعث ہے
17
202
610
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
رانا ثنا اللہ کہیں خدیجہ شاہ کے بارے میں تو بات نہیں کر رہا ؟ اگر ایسا ہے تو یہ اپنی قبر خود کھود چکے ہیں۔
48
150
617
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
نوازشریف کی واپسی کسی اور مقصد کے تحت ہے یہ جلد منتیں کرے گا اور کہے گا مجھے واپس جانے دو۔ اگر زندہ رہا تو۔
75
149
633
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
یہ گیم کہاں سے کھیلی گئی اس کا جواب دینا ہوگا کیوں بظاہر TTP نے تو لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
Tweet media one
27
297
581
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب قاتل ہی مقتول کی تعزیت پر آئے۔ @ISeemeRaja @HasanR786 @Kkh022Khan @Zahidbutt08
Tweet media one
25
170
530
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں تکےنہیں لگاتا ثبوت کےساتھ بات کرتا ہوں۔ کیا 2020 میں ہونے والی سازش 2022 میں مداخلت نہیں بنی؟ کیا 22 مئی کو ہونے والی میٹینگ میں کیا گیا عوام تشدد فیصلہ 25 مئی کو ثابت نہیں ہوا؟ کیا آپریشن بگ مین میں عمران خان زخمی نہیں ہوا؟ 24 اکتوبر کو ارشد شریف کے قتل میں مریم کے 1/3
27
141
537
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
پہلی بار جونیئر رینکس نے جنرلز کو بولا ہے "No Sir We Can't Do This"
35
115
527
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
رجیم چینج سازش کا پلان اور ملوث کرداروں ارشد شریف کے قاتلوں عمران خان کے خلاف قتل پلان بنانے والوں کو میری ٹیم نے وقت سے پہلے بےنقاب کردیا یہ میں اللّٰہ پاک کی مدد سے کر پایا تمام تھریڈز موجود ہیں زہر کےاثرات سےطبعیت ناساز ہے طبیعت بہتر ہوئی تو ڈیوٹی جوائن کروں گا اللّٰہ نگہبان
29
91
516
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
اگر خان کو کچھ ہوا تو رانا ثناء اللہ تجھ پہ پرچہ نہیں کروائیں گے ڈائریکٹ فیصلہ کریں گے۔ یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں نا کسی کی پرائیویٹ کمپنی ہے۔ قوم کے پیسوں سے پلنے والو اگر قوم کے لیڈر @ImranKhanPTI کو کچھ ہوا تو یاد رکھنا۔ @PresPMLNPunjab @OfficialDGISPR
18
152
506
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ عفریت غصے میں ہے خان کا خیال رکھنا۔ خیال سمجھتے ہو نا ؟ @SHABAZGIL @Asad_Umar @FaisalJavedKhan @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
18
166
508
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جو غلط ہو گا میں ڈنکے کی چوٹ پر غلط کہوں گا مگر جو اپنا فرض ایمانداری سے ادا کرتا ہے وہ میرے لئے قابلِ احترام ہے۔ جہاں تک باجوہ کی بات ہے تو میں اس کی تب بھی بجاتا رہا جب وہ چیف تھا۔ گولیاں لگی، 24 FIR ہوئیں جب کچھ نا کر سکے تو زہر دے دیا۔ مگر میں بھاگا نہیں اپنے ملک میں ہوں۔
29
103
511
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
چیف جسٹس نہایت ہی گھٹیا شخص اور ن لیگ کا پالتو کتا نکلا ہے اسے خط لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ پرویز ملک کا سمدھی قانون کا دلال۔ لعنت ہے اس ملک کی اونچی کرسیوں پر بیٹھے دلوں پر۔
13
149
499
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جنرل سرفراز احمد وہ ہیرا تھا جو ہم نے کھویا نہیں، "ہم سے چھین لیا گیا" اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
21
86
510
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
سری لنکن قوم پاکستانی قوم سے بہت بہتر ہے۔ پاکستانیوں تم ہار گئے۔ اب یہ نا کہنا اللّٰہ بہتر کرے گا وہ ہمیشہ بہتر کرتا ہے مگر اس نے اچھے، بڑے اور حق، باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت انسان میں رکھی ہے۔ اور اس کا حکم ہے ظلم کے خلاف لڑو ورنہ تباہ کر دئے جاؤ گے۔
19
151
497
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں امید کرتا ہوں کہ میری غیر موجودگی میں حالیہ ملکی اور سیاسی حالات پر میری ٹیم نے محب وطن پاکستانیوں کو مایوس نہیں کیا ہوگا۔ آپ کی اس پر رائے ان کا حوصلہ بلند رکھے گی۔ @Team5G_Markhor @ISeemeRaja @Zahidbutt08 @Kkh022Khan @HasanR786
100
59
503
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
کور کمانڈر لاہور کو ہیرو بنانے والے یا تو اپنے سر پہ ٹھنڈا پانی ڈالیں یا کسی بھاری بھرکم آدمی سے چپیڑیں کھائیں۔ اعلان ختم۔۔
32
107
500
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
خان صاحب PDM اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے ہی نہیں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے بھی لڑ رہے ہیں۔ یہ جنگ پاکستانی سیاست کی نہیں عالمی سیاست کی ہے اس لئے میں نے کہا تھا کہ میری نظریں کہیں اور ہیں۔ مکمل تفصیلات مل چکی ہیں۔
22
122
467
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب عام آدمی کے لئے توہین عدالت پر فوراً نوٹس لے لیتے ہو۔ اب تو آپ کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں کال پبلک کر دو ان کا اصل چہرہ قوم کے سامنے رکھو۔ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے اگر عدلیہ سے بھی کچھ نا ہوا تو پھر فیصلے سڑکوں پر ہونگے۔ #I_Stand_With_CJP
13
222
488
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
جو حماس نے کیا ظاہر ہے اس کا ری ایکشن بھی ہوگا مگر یہ جنگ ہے اور جنگ میں خون بہتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ روس چائنا قطر اور ایران اسے کس طرح کنٹرول کرتے ہیں۔ ایران پیچھے نہیں ہٹے گا اور ایران اب کتنا طاقتور ہے یہ اسرائیل اور امریکہ کو جلد پتہ چل جائے گا۔ یہ بات صرف فلسطین کی نہیں۔
24
110
500
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں نے 2020 میں بتایا تھا کہ نواز شریف کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ ہیں صرف تعلقات ہی نہیں بزنس بھی اور یہ بھی بتا چکا ہوں کہ فضل الرحمان اسرائیل کا ٹاؤٹ ہے یہ نور داہری اسرائیلی نژاد سکالر ہے لندن میں حسن نواز سے مل چکا ہے وڈیو دیکھیں @BabaJaniPTI2 Watch & RT..
10
410
463
@5G_Markhor
Snake Killer
8 months
��رف 10 دن امن کی تسبیح خان کے کہنے پر پڑھتا ہوں۔ بلال صحیح کہتا تھا۔ اگر کینسر کے علاج کے لئے ہسپتال بن سکتا ہے تو کینسر زدہ سسٹم سے لڑنے کے لئے گروپ کیوں نہیں بن سکتا۔ کرتے ہیں جہاں پاک اللہ کی مدد سے۔ باقی باتیں سپیس میں ہوں گی
39
108
504
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
پنڈی سے اطلاع ہے کہ آپس اچ ای لڑ پئے ۔ اب یہ نا کہنا کہ بہت منظم ہیں۔ واقعی لڑ پئے نے
28
57
460
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
یہ تھی سازش جسے ہماری ٹیم نے 2020 میں بےنقاب کیا ایجنسیز کے پاس تمام رپورٹس تھیں ہم نے بھی اپنے طور پر دوسری عسکری شخصیات کو بتایا مگر وہ چھپا گئے اور میں بتا گیاحسین حقانی کی جانب مجھے تھریٹ ملے 2 ہفتےبعد لاہور گلبرگ میں مجھے شدید زخمی کر دیا گیا ۔ @BabaJaniPTI2 تصدیق کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
278
464
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جب تک آپ ڈریں گے وہ آپ کو ڈرائیں گے کیونکہ آپ ڈر ہی ان کی طاقت ہے۔ اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
13
96
448
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
ارشد شریف کےقتل کےثبوت صرف میرے نہیں بہت سے نامور صحافیوں کےپاس ہیں سب جانتےہیں کینیا میں ثبوت بکتےہیں مجھے پوچھنےکہ بجائے نامور ویلاگر سے کیوں نہیں پوچھ لیتےمجھ سےپہلےکسی نے بتایا کہ ارشد شریف کےسر کی قیمت8 کروڑ 57 لاکھ تھی؟👇🏻 تھریڈز کی ڈیٹ اور ٹائم چیک کریں، سب سے پہلے ہم تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
158
469
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
کوئی خوف یا پریشانی نہیں ہے بارونق چہرے پہ لازوال مسکراہٹ اس بات کا ثبوت ہے جو میں نے اپنی سپیس میں کہا تھا کہ حالات جتنے critical ہوں گے خان اتنا اچھا کھیلے گا۔ میرا لیڈر میرا جنون ہے۔
Tweet media one
29
128
469
@5G_Markhor
Snake Killer
8 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ابھی خبر ملی ہےکہ وسیم قادر جو کہ NA 121 میں خان کی وجہ سے جیتا اب ن لیگ میں شامل ہو گیا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ اس کو اغواہ کیا یا نہیں میں بس یہ جانتا ہوں جو اس نے کیا وہ بدترین دھوکہ ہے۔ اب یہ عبرت کا نشان ہو گا @PTIofficial @PTIOfficialLHR
65
182
485
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
کینٹ میں آپ شناختی کارڈ دکھائے بنا نہیں جاسکتے وہاں بنا روک ٹوک کے جتھے داخل ہو گئے کوئی کسی نے مزاحمت نا کی ن لیگ نے سرکاری ملازمین سمیت اپنے کارندوں کے ذریعے کور کمانڈڑ ہاؤس پہ ہلا بولا نا ایم پی نے کچھ کہا نا آرمی نے، جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ وہ چاہتے تھے یہ سب ہو۔اب سمجھ جائیں
15
176
459
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میرا وزیراعظم عمران خان ہے۔ میں کسی کنجر خاندان کے دگڑ دلے بوٹ پالشئیے بچوں کے اعضاء کی سمگلنگ کرنے والے غیر اخلاقی ویڈیوز اور ڈرگ کا کاروبار کرنے والے ماڈل ٹاؤن اور APS میں قتل عام کرنے والے فرقہ واریت کو ہوا دینے والے حرام زادے کو وزیراعظم نہیں مانتا۔ اعلان ختم ہوا۔
16
155
449
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
بے شک اللّٰہ حق ہے اور جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے عمران خان حق کا سپاہی ہے.میں نے اپنی ڈیوٹی مکمل خلوص سےکی بنا کسی لالچ کہ میں مطمئن ہوں میرا ضمیر مطمئن ہے میری موت شہادت کی ہو گی مجھے اللّٰہ پہ یقین ہے🙂 @BabaJaniPTI2 @ISeemeRaja @MeZaildar @BajiWadi @ImanKhalid_IK @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
140
459
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
نا خواجے نا افغانستان نہیں عرب امارات اسمگل ہوئے کراچی ائیرپورٹ سے۔ @KhawajaMAsif
Tweet media one
20
174
447
@5G_Markhor
Snake Killer
11 months
تمہارا ڈوگی بار بار فرح گوگی فرح گوگی کی رٹ لگا رہا تھا اس فرح نے آج واڑ دیا ہے۔ عطاء تاڑڑ کی کالز کا ریکارڈ مانگ لیا اور ڈی جی نیب سمیت 4 اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ اس سے پہلے ملک ریاض نے بھی کتے والی کی تھی۔ اب القادر کیس کا اچار ڈال لو
14
127
455
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
اس وقت پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ نواز شریف اور اس کا خاندان ہے۔ باقی سب اس کے بعد آتے ہیں۔ میں نے جولائی 2022 میں ایک ٹویٹ کیا تھا کہ نواز شریف ملکی راز بیرونی اسٹیبلشمنٹ کو دے چکا ہے۔ اب ہماری اسٹیبلشمنٹ اپنے کیا ہوا گند سمیٹنا بھی چاہیں تو سمیٹ نہیں سکتے۔ @ISeemeRaja
26
152
441
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
خان کو پہلے سیاست آتی تھی اب خان کو پاکستان کی سیاست بھی آگئی ہے۔ قاسم علی خوش فہمی سے نکل آ بیٹا، خان نے کیپسول دیا تھا۔ اخے خان نے وعدہ کیا ہے۔ اٹھ تیری پین دی سری۔
14
92
439
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
The martyrdom of Brig. Mustafa Barki is a cause of deep sorrow for me. He has been a very capable and respected person for me. After Capt. Qadeer, I felt the most pain when Mustafa Barki left this world. May Allah raise their ranks. آمین یارب العالمین بحق محمد و آل محمد
34
81
441
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
پھر کون کون انجوئے کر رہا ہے؟ کہا تھا نا مگر میری مانتا کون ہے۔۔ ✌🏻🇵🇰✌🏻👇🏻
Tweet media one
17
59
435
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
کل رات لندن سے پنڈی اور اسلام آباد میں ایک کال کی گئی جو عمران خان کے خلاف بنائے گئے پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے کی گئی تھی یہ بہت دیر پہلے فیصلہ کر چکے ہیں کہ خان کو اقتدار سے دور رکھیں مگر بھول جاتے ہیں۔ کہ اللّٰہ بہترین پلانر ہے۔ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ہم آپ کے ساتھ ہیں IK#
5
127
420
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جب تک آپ گیم کو سمجھنے کی پوزیشن میں آئیں گے گیم آور ہو چکی ہو گی۔ اتنی پلانگ اور پیسہ لگا کر رجیم چینج کرنے والے اس کی حفاظت بھی کریں گے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ قوم نے خان کی آواز پر لبیک کہہ دیا تو رجیم چینج ختم ہو گیا وہ نہایت ہی بے عقل ہے۔ رجیم چینج کا جلسوں سے تعلق نہیں۔
27
131
433
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
عمران خان کے بعد پارٹی ان کا بیٹا نہیں سنبھالے گا سہی کہا نا؟ تو کون سنبھالے گا؟ اور جو سنبھالے گا اس کا بیٹا بیٹی بھتیجا سب سیاست میں پہلے سے ہی ہیں۔ تو فیوچر سکیور ہے۔ میں اندھی تقلید نہیں کر سکتا اور سچ کبھی چھپ نہیں سکتا آج نہیں تو کل سامنے تو آئے گا مگر تب دیر ہو چکی ہو گی
60
89
413
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
جس پر نواز شریف نے کہا کہ آپ مجھ پر اعتماد کر سکتے ہیں جس کے بعد پلان تشکیل دیا گیا اسرائیلی سفیر نے دو دن بعد 16 ستمبر کو جندال کے ذریعے 2 ارب ڈالرز حسن نواز کہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے جس میں سے مریم نواز کو اور پی ڈی ایم کو حصہ ملا اس کے بعد پی ڈی ایم کی تحریک کو تیز کیا گیا
4
130
395
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
اظہر عباس یا فیض حمید کوئی بھی آئے منجی ن لیگ کی ٹھوکنی ہی ٹھوکنی ہے۔
19
57
415
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
اگر ایسا چلتا رہا تو گریٹر پنجاب اور کشمیر کا منصوبہ بھول جاؤ اس پہ جندال نے کہا آپ کہ اسٹیبلشمنٹ سےروابط ھیں کیا وہاں بھی بات بگڑ گئ جس پہ نوازشریف نے یہ لفظ بولا اوقاتوں باہر ھو گئےنے بس کچھ بھی ھو مجھےاقتدار دلواؤ لابنگ کرو پیسہ کھلاؤ جو مرضی کرو اس پہ جندال نےکہا کیا میں کسی
4
127
390
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
کوئی نئی بات بتا دے یہ تو 65 سال سے سن رہے ہیں کہ پاکستان نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ اتنا بڑا موڑ ہے کہ ختم ہی نہیں ہورہا۔
Tweet media one
43
94
395
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
اور کو بلوا لوں جس پہ حسین حقانی نے کہ آپ مارک ریجو کی بات کر رھے ھیں؟ جندال نے کہا اس کہ بغیر آپ کا کام مشکل ھو گا کیوں کہ مضبوط لابنگ اور آپ کو اقتدار میں لانےکہ لیۓ بہت پیسہ چاھیۓ اس لئیےاسرائیل کی مدد لینی پڑےگی جس پہ حسن نواز نےکہا آپ میٹنگ ارینج کریں باقی بات میں کروں گا
4
121
378
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
مارک ریجو سے میٹنگ ارینج کرواتا ہوں میٹنگ کی جگہ حسن نواز کا آفس منتخب کی گئی رات گیارہ بجے عقبی دروازے سے بلایا گیا اسرائیلی سفیر کے ساتھ ایم آئی سِکس، سی آئی اے، موساد اور را کے لوگ بھی مدعو تھے عشائیہ دیا گیا اور مدد طلب کی گئی. جس پہ اسرائیلی سفیر نے اپنے مفادات کو سامنے رکھا
5
119
380
@5G_Markhor
Snake Killer
6 months
السلام علیکم ٹوئیٹر فیملی۔ زہر کی تکلیف ہر تکلیف سے بدتر ہوتی ہے۔ اتنا مہنگا علاج میرے بس میں نہیں اس لئے روز تھوڑا تھوڑا مر رہا ہوں مگر میرا ضمیر مطمئن ہے۔ مجھے فخر ہے کہ اپنےلیڈر کے ساتھ 2014 سے آج تک مخلص رہا اور اپنی تھوڑی سی کوشیش کرتا رہا۔ اللہ خان صاحب کا نگہبان ہو۔
118
187
425
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
میں یہاں بڑے بڑے سیلبریٹیز کے بخیے ادھیڑ سکتا ہوں مگر میری تربیت اس کی اجازت نہیں دیتی ویسے بھی عوام کی منٹیلٹی شخصیت پرست ہے۔ اب عید کے بعد صرف خان کو بتاؤں گا کہ آپ کے ساتھ کس نے کیا کیا اور کون کون مجھ سے رجیم چینج سمیت کئی انٹرنل انفارمیشن لینے کے بعد ستو پی کہ سو گیا۔
36
99
398
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
کراچی میں ایک چول اپنی پوری طاقت کو استعمال کر رہا ہے بوجھو کون۔۔۔
52
49
394
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
جن کو فوج کہ تلوے چاٹنے کا شوق ہے وہ مجھے انفالو کر سکتا یا سکتی ہے۔ میں اپنی سوچ کسی پہ مسلط نہیں کر سکتا مگر جس نے میرے دماغ کی دہی کی اس کی ماں بہن کرنے میں مجھے کوئی دیر نہیں لگے گی۔
32
42
399
@5G_Markhor
Snake Killer
4 years
حسین نواز نے کہا کہ حسن کا اچھا اثررسوخ ہے اسرائیلی سفیر کو بلا کر بات کر لیتے ہیں ویسے بھی ہمارے فرنٹ مین اسرائیل میں ہیں. نواز نے تحفظات کا اظہار کیا کہ اگر بات لیک ہوئی تو پانامہ سے بڑا نقصان ہو گا جس پر حسن نے کہا آپ بے فکر رہیں کچھ نہیں ہو گا جندال نے کہا آپ کچھ نہ کریں میں
2
120
374
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
لگتا ہے اس نے ذلت کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
Tweet media one
49
111
397
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
میری لاہور ٹیم بری طرح زخمی ہوئی ایک ممبر فرخ شہید ہوا بلال @Team5G_Markhor کا بازو، پسلیاں ٹوٹیں ہیں کراچی میں میری آپی @ISeemeRaja کو گرفتار کیا گیا مجھے پتہ ہے یہ کس نے کروایا میں اعلانیہ کہہ رہا ہوں گٹکے تو نہیں بچتا۔
32
167
393
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
دہشت گردوں سے بعد میں نمٹ لینا پہلے یہ بتا دو کہ خودکش حملہ آور پولیس لائن کی مسجد تک پہنچا کیسے؟ کون سہولت کار تھا کیسے ریڈزون ایریا میں داخل ہوا جبکہ عام آدمی اپنا ID card رکھوا کہ جاتا ہے۔ چلو بتا بھی دو۔۔ #PeshawarAttack #PeshawarBleeds
13
150
382
@5G_Markhor
Snake Killer
11 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو ۔ اگر تم واقعی مؤمن ہو تو تم ہی سربلند ہوگے۔ سورۃ آل عمران ، 139 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
21
93
398
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
کنفرم ہے، اچانک دھچکا ہارٹ اٹیک ثابت ہوا بس خان کی سکیورٹی پر کمپرومائز نا کریں باقی سب اوکے ہے انشااللہ
9
83
386
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس ملک نے انارکی کی طرف تو جانا ہی تھا۔ مگر جو سلوک آپ کے ساتھ ہوا اس پر "خان ہم شرمندہ ہیں"
43
137
379
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
حزب اللہ اور حماس صرف نمونہ ہیں۔ اصل کام IRGC کرے گی۔ Islamic Revolutionary Guards Crops
Tweet media one
Tweet media two
27
73
396
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
عمران احمد خان نیازی میرا لیڈر ہے۔ اس کے لئے میں جو بھی کر رہا ہوں وہ فرض سمجھ کے کر رہا ہوں۔ خان صاحب کی جان کی حفاظت پہلی ترجیح ہے۔ ہر بات ٹوئیٹر پر شئیر کرنے کے لئے نہیں ہوتی۔ لطیف کھوسہ صاحب نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ انہیں شک ہے خان کو زہر دیا جارہا ہے۔ وہ صرف شک ہے۔
29
78
385
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
نا تو تم مجھے میرا وقت واپس کر سکتے ہو نا زخم کے نشان مٹ سکتے ہیں جو میرے سینے پر آج بھی ہیں۔لہٰذا دیوار سے سر پٹکنے کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ میرا یہ ٹویٹ سند رہے گا کہ تم سے جتنی محبت تھی اتنی ہی نفرت ہے۔ اور میں کتنا سر پِھرا ہوں یہ @peaceforchange بتا دیں گے @OfficialDGISPR
20
83
362
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
بفضلِ خدا عمران خان واپس آرہا ہے۔ انشااللہ۔ ✌🏼
103
66
379
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! البتہ مومن کا ( ناحق ) قتل اللہ تعالیٰ کے ہاں ساری دنیا کی تباہی سے زیادہ ہولناک ہے‘‘ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
19
63
370
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
موت کا ایک دن معین ہے۔ مگر اذیت کا کوئی دن معین نہیں اللّٰہ پاک میرے دشمنوں کو بھی ایسی تکلیف سے دوچار نا کرے جیسی میں جھیل رہا ہوں آمین یارب العالمین ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
46
53
360
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
یہ بات بہت وثوق سے کہہ رہا ہوں عسکری ادارہ یا حکومتی شخصیات خان کو آفر دینے اور اپنی شرطیں منوانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ آنے والے وقت میں یہ بات ثابت ہو جائے گی۔
21
70
374
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اللّٰہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اس پہ خوب آزمائش ڈالتا ہے۔ اگر وہ مومن ہو تو صبر کرتا ہے اور پھر ایک دن اس کے لئے رحمت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
39
89
365
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
وہ کون تھا جس نے ارشد شریف کی انگلیاں توڑیں ناخن کھینچے گٹھنوں پر بیٹھا کر پہلے سینے میں گولی ماری پھر 20 منٹ تک زخمی حالت میں تڑپنے کے لئے چھوڑ دیا اور گاڑی میں بیٹھا کر سر میں گولی ماردی وہ حرامزادہ کون ہے😭
37
149
368
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میں علماء سُو کے اس فتویٰ کو پاؤں کے نیچے روندتا ہوں کیوں کہ میرے اللّٰہ پاک کا حکم ہے ظالم حکمران کے سامنے حق کی بات کرو ان کے فتنوں کو مٹا دو اور ہم مٹائیں گے کیونکہ ایک فتویٰ میرے رب کا بھی ہے۔ میں رب کی مانوں گا کسی یزیدی مُلاء کی نہیں۔ اعلان ختم
Tweet media one
Tweet media two
31
146
355
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ باطل کبھی حق پر غالب نہیں آسکتا یہ فرمان الٰہی ہے۔ بظاہر باطل مظبوط ہے مگر جیت حق کی ہوگی اور بہت جلد ہوگی۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نا میرا لیڈر ہوا ہے اور نا ہی میں۔
36
108
361
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
If you want peace, be prepared for war. I have served and I will continue to serve till the last breath. Remember! War can never be won by bullets and force but won by planning, spirit and perseverance. And I am Professional ✌🏼
23
74
359
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔😂🤣
Tweet media one
8
77
353
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
شام سے نکلنے والی آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔ سب ممالک سواء اسرائیل کے اپنے ہی اندر الجھے ہوئے ہیں۔ بہت سوچی سمجھی سازش کے ذریعے ون ورلڈ آرڈر اور گریٹر اسرائیل کا وژن پایا تکمیل کی طرف گامزن ہے مسلم ممالک کے بعد یوکرائن اور پھر ہر عیسائی ملک اس کی زد میں آئے گا۔ 👇🏼
12
85
350
@5G_Markhor
Snake Killer
1 year
بلٹ پروف گاڑی جو سنائپر فائیر سے بچا سکے ڈی آئی جی سکیورٹی اپنی سربراہی میں لاہور پہنچائیں اور پرسنل گارڈز میرے ساتھ ہوں گے "خان" @HasanR786 @HassanSaeed07 @ImranKhanPTI
11
162
351
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جب قاضی بے ایمان ، سالار غدار، اور حاکم ظالم ہو تو اپنے حق کے لئے خود لڑنا پڑتا ہے۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
16
72
347
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
فی امان اللہ زندگی نے ساتھ دیا تو انشاللہ دوبارہ حاضر ہو جاؤں گا پین کلر کچھ میڈیسن نے 7 گھنٹے افاقہ دیا۔ مگر اب پھر سے طبیعت بگڑ رہی ہے۔ اللّٰہ مالک ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ اللّٰہ نگہبان
33
23
358
@5G_Markhor
Snake Killer
4 months
منصب تو ہمیں مل سکتے تھے لیکن شرط جی حضوری تھی یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی، بس اتنی سی مجبوری تھی۔ یہ زندگی جس کے نام ہے وہ بس عمران خان ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
65
101
369
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
میرے 11 دوست، بھائی، ٹیم ممبرز اس دنیا فانی سے اللہ کے حضور پیش ہو چکے اللہ پاک اپنےحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل علیہ السلام کےصدقےانہیں اپنے جوار رحمت میں خاص جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق محمد و آل محمد۔ ہم ٹوٹے نہیں لڑیں گے
47
58
349
@5G_Markhor
Snake Killer
11 months
جتنے بھی انٹرویو کروا لو نکلنا کچھ بھی نہیں ہے۔ انٹرویو کسی کے خلاف چارج شیٹ نہیں ہوتے۔ اگر ایسا ہوتا تو نور ڈاہری سجن جندال اور اگروال مانک کے انٹرویو نواز شریف کی پاکستان سے غداری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اخے انٹرویو ریکارڈ ہوگیا ہے۔ عقل کے اندھے ڈفرز۔
15
109
350
@5G_Markhor
Snake Killer
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میں ہارا نہیں میرا رب کہتا میری رحمت سےمایوس نا ہونا تمہارا کام ہےکوشیش کرنامدد کرنا میرا کام ہے۔ تو آپ کو کوشیش کرنی ہےنیت ٹھیک رکھنی ہےباقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ یہ جنگ آپ کو ہی لڑنی ہے جو نہیں لڑتے ان سے کیا کہوں؟ عمران خان صاحب کا پیغام۔
14
118
356
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
جو لوگ بالخصوص ن لیگی اور چند مغرور جنرلز سمجھتے ہیں کہ خان نالائق اور نااہل ہے وہ کان کے ساتھ ساتھ سب سوراخ کھول کر سن لیں۔ "خان انہیں چیر پھاڑ کر چوک میں لٹکانے کی تیاری کر چکا ہے" اخے خان کو سیاست نہیں آتی
10
80
347
@5G_Markhor
Snake Killer
2 years
شریف خاندان کے بارے میں ایک ڈائن نے کہا تھا کہ ہم حکمران خاندان ہیں آج اسی ڈائن کی وجہ سے پورا خاندان خانہ بدوشی کی زندگی گزار رہا ہے۔ بے شک تکبر کرنے والے ذلیل ہوتے ہیں۔
11
100
333