Haider Sherazi Profile Banner
Haider Sherazi Profile
Haider Sherazi

@ImHaiderSherazi

10,563
Followers
734
Following
3,004
Media
6,324
Statuses

Political correspondent For Geo News Islamabad Pakistan

Islamabad Pakistan
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
4 months
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کےنام پربھی تحریک انصاف میں کنفیوژن سامنےآگئی۔دن بھرمختلف رہنمامتضادبیانات دیتےرہے۔عمران خان نےشیرافضل مروت کانام دیامگرشیرافضل مروت نےپارٹی رہنماوں پرعمران خان کوورغلانےکاالزام لگادیا۔پی ٹی آئی میں چل کیارہا ہے؟دیکھیے
0
3
14
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
8 months
آئی جی اسلام آباد کے غلط بیانی کو حامد میر نے کچھ اس طرح بیان کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کسی بھی خاتون کی گرفتاری کی تردید کی جبکہ تھانے آکر انہیں بھی معلوم ہوا کہ رات کے اس پہر بھی خواتین قید میں موجود ہیں۔ @HamidMirPAK
62
6K
12K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خان صاحب سے سوال کیا کہ کیا عارف نقوی آپ کا بزنس پارٹنر بھی ہے ۔۔ جواب میں عمران خان نے غصے میں کہا کہ تمھارے سوال کا جواب نہیں دونگا میں نے واپس سوال پوچھا کیا آپ کی چہیتے اینکر بلا لوں تو جواب دیں گے۔۔؟ @ImranKhan
2K
3K
7K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عمران خان مخصوص صحافیوں کے سوال کا جواب دے کر جانے لگے تو میرے احتجاج پر چہرے کا رنگ اڑ گیا سوال کرپشن، فرح اور خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق تھا نیوٹرل ایمپائر کا دعوی کرنے والے خان صاحب ہمت ہے تو میرے سامنے آکر سوالات کا جواب دیں میں چیلنج کرتا ہوں #PTIBeatReporter
761
2K
6K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
8 months
عمران ریاض خان نے ہاتھ جوڑ کر بلوچ بیٹیوں سے معافی مانگ لی ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے عمران ریاض خان کو ہاتھ جوڑے دیکھا تو کہا کہ ہاتھ نہ جوڑیں ہم درگزر کرنے والے لوگ ہیں۔۔
61
2K
6K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
8 months
تربت سے آئے 70 سالہ بزرگ کی کہانی اور مُتَرْجَم : حامد میر
39
1K
5K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
عمران خان کے گارڈز کا سوال پوچھنے کی وجہ سے مجھ پر حملہ۔ سوال پوچھا کہ ایک سابق وزیراعظم کو قتل کے مقدمے میں پھانسی لگا دی تھی کیا آپ کو ریلیف ملے گی۔؟ یہ پوچھنا تھا کہ مجھ پر حملہ کر دیا گیا
1K
1K
3K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Breaking & Exclusive "خان کو کہہ دیں ،ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائے گی" شہریار آفریدی یاد رہے یہ الفاظ ایسے وقت میں اداکئےگئے جب خان صاحب پنجاب ہاؤس میں سیمینار سے خطاب کرنے آرہے ہیں لیکن ڈیڑھ سوکرسیاں بھی پر نہ کی جا سکیں اب تین بجے کی بجائے خان صاحب ساڑھے تین آئیں گے
193
2K
4K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Factcheck انسانی ہمدردی درست لیکن جس خاتون کو شہبازگل کی والدہ بناکر چند منٹ قبل میڈیا کے سامنے پیش کیاگیا وہ ان کی والدہ نہیں پریسں کانفرنس کےبعد میں نے قابل احترام خواتین سے انکے شہبازگل سے تعلق کوجانناچاہا تو کیا جواب ملا دیکھ لیں ہمدردی ضرورمگر پبلسٹی اسٹنٹ نہ کھیلیں پلیز
268
2K
3K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
گزشتہ شب رات گئےاچانک اے آر وائی سےمنسلک عماد یوسف اور مراد سعید ارشدکےگھرآئےاس سےقبل سارے میڈیا کو کہاگیاکہ کوریج پرپابندی ہےجب سارا میڈیا گھر سےچلا گیا پھروہ ایک سفید رنگ کی گاڑی میں آئے ارشد کی والدہ کی ویڈیو ریکارڈ کی جو صرف اے آر وائی پر چلی اور اس کا مرکز سلمان اقبال تھے
57
745
3K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ایک مشہورصحافی درجن بھرگارڈزاورکلاشنکوف والوں کےساتھ جس طرح ارشدشریف کےگھرکےاندراورباہرمسلسل دندناتاپھررہاتھا اس سے میڈیا سمیت تعزیت کےلئےآنےجانے والوں کوپریشانی ہو رہی تھی اسکی جان کواتنا خطرہ تھا توایک جگہ بیٹھ جاتالیکن افسوس درجن بھر گارڈذکےہمراہ میت والےگھرعجیب سامنظردیکھا
244
494
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
قابل احترام عمران خان میڈیا سے اتنا گھبراتے ہیں کہ آج میں سوال پوچھنے کے لئے موبائل نکالے کھڑا تھا اور یہ داڑھی والا شخص آیا ایک گارڑ کے ہمراہ موبائل چھین کر زمین پر دے مارا یہ آزادی اظہار ہے عمران خان صاحب کے لئے۔ خان صاحب ٹیم بدلیں یا کھل کر کہیں میرے سوال سے آپ خوفزدہ ہیں
247
1K
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خان صاحب کیا نصرت جاوید اور طلعت حسین کو بھی ہٹانا (اسکرین سے)آزادی اظہار تھا ۔۔؟ عمران خان نے سوال سنا غور کیا لیکن جواب دئیے بغیر آگے بڑھ گئے ۔۔ (یاد رہے کہ سیمینار صحافتی اور اظہار کی آزادی سے متعلق تھا تو قابل احترام صحافیوں سے متعلق سوال اسی سلسلے میں کیا گیا) @ImranKhanPTI
178
970
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
صدف کی موت لاہور سےموت کی خبر آئی کنٹینرکے ساتھ موجودصحافیوں نےبتایاکہ گارڈزنےدھکادیا جس کےبعدسوچاکچھ ایسےناقابل یقین واقعات آپکےسامنےرکھوں تاکہ احساس ہوکہ کیسے عمران خان صاحب کےگارڈزصحافیوں کےساتھ برا رویہ اپناتےہیں/دھکےمارتےہیں/مکا/تھپڑ مارتے ہیں کاش یہ وقت نہ آتا
Tweet media one
279
866
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Breaking شہباز گل کو جب پمز کے عقبی دروازے سے لایا گیا تو وہ خود چل کر آرہے تھ�� انہیں ویل چئیر یا اسٹریچر پر نہیں لایا گیا پمز ہسپتال میں کوریج کی لئے موجود خواتین صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی بھی گئی ویڈیو نہ بنانے دی گئی ۔ عدالت میں شہبازگل وئیل چیئر پر جبکہ پمز میں خود چل کر آئے
215
1K
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیاتو ارشد ندیم بہت زیادہ پریشان تھے کہ ڈیپارٹمنٹ سے چند ہزار روپے روزگار لگا ہے جس سے گھر کا خرچہ اور کھیل دونوں چل جاتے ہیں انہوں نےعمران خان سے اپیل کی تھی کہ نوجوان کھلاڑیوں کا روزگار ختم نہ کریں آج وہی قومی ہیرو ہے
41
699
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
7 months
سپریم کورٹ وکلا گیٹ پرڈیوٹی دینے والے چار پولیس اہلکارمعطل۔ ہفتےکےروز بیرسٹرگوہر کےگھر تلاشی کیس کےدوران آئی جی سےسوال پوچھنےکاموقع کیوں دیا ویڈیو کیوں بننےدی۔ سخت سوالوں کاسامنا ہواتو پولیس اہلکاروں کوحکم دیاکوئی صحافی اندر نہ جائے اب پولیس اہلکار اپنی نوکریاں بچاتے پھررہےہیں
7
1K
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
"بہت خطرناک ہوں میں" سے قبل عمران خان سے 7 سوال پوچھے ایک بھی جواب نہیں۔۔؟ پھر پوچھا کیا خاموش رہنے کا حکم آیا ہے۔۔؟ پلٹ کر بولے کہ "بہت خطرناک ہوں میں" میرے سوال تھے نیوٹلز سے روابط۔؟ گرفتاری کے پیچھے کون۔؟ امریکی سفیر سے رابطہ۔؟ زرداری/ ملک ریاض رابطہ۔؟ کھیل کامرکزی کردار۔؟
283
723
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
میں نےگزشتہ ٹویٹ میں جس بات کی نشاندھی کہ اب ارشد شریف کی بہت ہی قریبی دوست عامرمتین نےجب یہ ذکرچھیڑدیا تو کھل کرلکھناضروری ہے عمران ریاض خان گزشتہ شب چارگھنٹوں میں کم ازکم 30 مرتبہ کلاشنکوف اوراسلحہ بردارگارڈز کےہمراہ گھرکےاندرباہرآیاہرشخص اس کی موومنٹ سےتنگ نظرآیا یہی نہیں
222
631
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ارشد شریف آج آپ کےسامنے کچھ چیزیں شئیر کررہاہوں تاکہ آپکو بتایاجاسکے کہ وہ لوگ جو ارشد شریف کےآج ہمدردبن رہےہیں وہ کیسےانکے خلاف غلیظ ٹرینڈ چلاتےتھے اور انکی جان کےدشمن بنےہوئےتھے کبھی انکی اہلیہ کےخلاف غلیظ گفتگو کی تو کبھی انکی والدہ پرجملےکسےلیکن ویوز کی خاطر آج محبت جاگ اٹھی
Tweet media one
100
689
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عمران خان سے سوالات پہلا سوال کیا جنرل باجوہ سے رابطہ ہے؟ خان خاموش توشہ خانہ سے کیا خریدا اور بیچا کیا تفصیلات ہیں؟ شہباز گل نے اس سوال پر مجھے دھکا مار دیا جبکہ خان نے جواب دیا یہ توشہ نہیں ٹوشا خانہ ہے خاموشی پر پھر پوچھا خان صاحب سوالوں کے جواب کیوں نہیں دیتے؟ اور مسکراہٹ
304
596
2K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Imran khan آرمی چیف تعیناتی پر سوال آرمی چیف تو پورے ملک کا ہوتا ہے ایک جماعت کا نہیں آپ ظہیر اسلام اور پاشا جیسا شخص چیف چاہتے ہیں ۔؟ خان مکمل خاموش اور چہرے کا رنگ بدلا عمران خان سے دو بار یہ بھی پوچھا آپ تو ڈٹ جانے کا کہتے تھے اب معافی مانگ لی۔۔؟
124
595
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Breaking صحافی ارشدشریف کےخلاف جلدتحقیقات/مقدمے کےاگلے مرحلے کاآغاز ہورہا ہے جبکہ ارشد شریف کے پروڈیوسر کاڈیٹااکھٹا کیاجارہاہے جو دستیاب معلومات کے مطابق کھیل کامرکزی کردار ہے ساتھ ہی گلوکار سلمان احمد سے ہٹ کر عمران خان کےقریب دونوجوان رہنما کسی بھی وقت گرفتار ہو سکتے ہیں
26
311
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
10 months
ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کے پیچھے نماز بھی ادا کی۔۔
68
366
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
پی ٹی آئی کی جانب سے بھی بریانی تقسیم کی جارہی ہے وہ بھی جنرل(ر)ظہیر الاسلام کے گھر کے پاس۔۔ ووٹ دینے سے قبل اور بعد میں ووٹر کو کیمپ میں لایا جارہا ہے تاکہ ان کی خدمت کی جا سکے۔۔
62
488
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ارشدشریف کی قبر میں لیٹایہ نوجوان کون۔۔؟ سوچ رہاتھاکہ ایک شخص کےگذر جانے کےبعدخاموش ہی رہوں لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر اب ثبوتوں کے ساتھ لکھناضروری ہے بحثیت رپورٹرارشدکےگھر/ہسپتال میں موجود تھا میری آنکھوں نےبہت کچھ دیکھا اہم سوال کہ ان(یوٹیوبرز)کاسلسلہ کہاں جاملتاہے نشاندھی کررہاہوں
66
513
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
وزیراعظم آزاد کشمیر نے مجھ پر بھارتی ایجنسی را سے پیسے لے کر سوال پوچھنے کا الزام لگا دیا میں نے جواب میں وضاحت طلب کی تو میرا موبائل چھیننے کا حکم دے دیا
80
396
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
8 نامور اینکرز کے حق میں 12 بندوں کا احتجاج۔۔ ان 12 افراد میں شفا یوسفزئی کی ٹیم کے علاؤہ 5 لوگ شریک ہوئے۔
115
318
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
My 5 Questions for Shireen Mazari...
71
348
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
میں یکم ستمبر تک جی ٹی وی ٹیم کاحصہ ہوں۔ گذشتہ روز (16 اگست) اچانک مجھے بتایا گیا کہ جی ٹی وی کو میری ضرورت نہیں رہی۔ انشاء اللہ آپ سے جلد رابطہ ہو گا۔ ہاں میں سوال پوچھتا رہا ہوں گا ۔
65
132
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
بابا جاگو پاپا اٹھو ہائے افسوس دکھ یہ کہ ان بچوں کا کسی کو درد نہیں
82
466
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
6 months
ذراغورکریں کیا نوازشریف کو اسی طرح دھاندلی سےوزیراعظم بنواناہے۔؟ فارم 45کےمطابق محض ایک پولنگ اسٹیشن پرپیپلزپارٹی نے4،جماعت اسلامی نے11،جے یو آئی نے6 ووٹ لئےلیکن الیکشن کمیشن کےحتمی نتیجےکےمطابق ان جماعتوں نےایک بھی ووٹ نہ لیاسب نواز شریف کےکھاتےمیں۔ الیکشن کمیشن دھاندلی کاطریقہ۔
Tweet media one
Tweet media two
33
782
1K
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نےمحض سوال پوچھنے پرپہلے مجھ پربھارتی ایجنسی را سے پیسےلیکر سوال پوچھنے کاالزام لگایا پھر آج رات دو بج کرتیس منٹ پر فون کرکےگالیاں دیناشروع کردیں مجھےامید ہے عمران خان اس واقعےکا نوٹس لیں گے سوال پوچھنا میرا حق ہے
91
312
930
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
آج پہلی بار مفتاح اسماعیل کا لہجہ سخت ہے۔۔غصے صاف نظر آرہا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ "ایک طرف مجھے کہتے ہو آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا اور پیچھے یہ سازشیں کرتے ہو"
26
354
916
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ داخلے سے روک دیا گیا،فیاض الحسن چوہان سڑک پر انتظار کرتے رہے، شہباز گل آئے تو آپس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا "سینئر رہنماؤں کی یہ تذلیل ہو رہی ہےمیں خان صاحب سے خود اب شکایت کروں گا"فیاض الحسن چوہان "یہاں میڈیا ہے لوگ ہیں ایسے سخت نہ بولیں"شہباز گل
25
441
861
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
وہ اینکراکیلا نہیں تھا بلکہ لاہور سےساتھ یوٹیوبرزکی ایک فوج اسلام آبادلائی گئی جو صرف عمران ریاض کی ویڈیوز بنانے پرمامور تھی ارشدشریف کےحقیقی دوست غم سے نڈھال تھے جبکہ عمران ریاض اب بھی یوٹیوب پرویڈیو ڈالنےاورویوز حاصل کرنے میں مصروف ایک گھنٹہ قبل اپنےچینل پر18 منٹ کاویلاگ کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
107
319
846
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Not Allowed to Cover IK Press Conference... @ImranKhanPTI
138
186
825
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
سوال یہ تھا کہ کیا عارف نقوی آپ کا بزنس پارٹنر بھی ہے ۔۔ جس پر خان صاحب کا مسکراتا چہرہ غصے سے لال ہوا ۔۔ سوال دوبارہ سن لیں ۔۔
120
339
815
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
عمران خان سے میرا سوال خانصاحب کیا یہ مکافات عمل نہیں کہ جب آصف علی زرداری ویل چیئر پر عدالت آتے تھے تو آپ طنز کرتے تھے آج آپ وئیل چیئر پر ہیں۔؟
49
299
785
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
جب میں آصف زرداری کی بہن کی گرفتاری پرصحافی شاکرسولنگی کے ہمراہ اس وقت کے وزیر فواد چوہدری سے سوال کیا تھا کہ آپ کی حکومت ہے آدھی رات کو یہ کیا ہو رہا ہے تو فوادچوہدری کا جواب تھا "عدالتوں میں جرائم پیشہ افراد ہی آتے ہیں فریال نے ڈکیتی ماری اور غلط کیا ہے نا تو اس لئے کیس بنا"
25
322
790
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خان صاحب آج آپکاجلسہ مکمل ناکام تھا آپ خودسوچیں گراؤنڈ میں ایک طرف گاڑیاں+ڈی ایس این جیزساتھ اسٹیج کو مشرق کیجانب بنایا گیالیکن گراؤنڈخالی رہا آج ریاست جموں وکشمیر کی پوری مشینری لگائی، سرکاری ملازمین کوبلایا، تعلیمی اداروں میں چھٹی لیکن8/9 ہزارافراد ہی جمع ہو پائے کیوں۔۔؟
66
214
783
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Another Exclusive Video عمران خان صاحب اس وقت سیمینار میں پہنچ چکے ہیں لیکن یہ چھوٹا سا ہال اب بھی خالی ہے۔پہلے 45 منٹ دیر سے پروگرام شروع ہوا اور اب یہ صورتحال ہے۔ میری رائے میں معیشت پر سیمینار کے لئے جامعات سے معیشت/کاروبار اور فنانس کے طلباء کو اینگیج کرنا چاہیے۔
43
367
764
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Breaking تیمور جھگڑا سوالوں سے بھاگ گئے تیمور جھگڑا سے پوچھا کہ شوکت ترین کے علاؤہ عمران خان صاحب سے بھی بات چیت کی۔۔؟ لیک کال تصدیق یا تردید سے گریز
53
353
768
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خان صاحب سے مریم نواز کو بری کرنے پر سوال پوچھا ہی تھا کہ بولے "تم ادھر بھی پہنچ گئے" 😆😆😆😆 @ImranKhanPTI
35
159
751
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
11 months
تمام ججز کا قاضی فائز عیسٰی کے ہمراہ ایک قافلے کی صورت میں بغیر پروٹوکول ایوان صدر پہنچنا ایک واضع پیغام ہے اتحاد کا بھائی چارے کا لیکن کیا آئین کی سربلندی کے لئے یہ قافلہ قاضی صاحب منزل پر پہنچا سکیں گا اس کا جواب ان کے فیصلوں سے پتہ چلے گا۔
14
198
744
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
"میری بیوی پندرہ دن سے میر انتظار کر رہی ہے" او بھائی ملک سے باہر بیٹھ کر کیوں حقائق جانے بغیر اپنا منجن بیچ رہے ہو یہ قہقہے بتا رہے ہیں کہ اسد عمر کتنے غمگین تھےیا دکھی تھے عوام کو بیوقوف سمجھ کر رکھا ہے کیا۔۔؟ اسد عمر اور فواد چوہدری ایک منصوبے کے تحت کھیل کا حصہ تھے اور ہیں
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
ایک تصویر پوری کہانی بیان کررہی ہے
Tweet media one
1K
8K
35K
7
229
684
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ارشدشریف کی میت ائیرپورٹ اترتےوقت اس یوٹیوبر/اینکر نےمراد سعید کی موجودگی میں مشورہ دیاکہ رانا ثناءاللہ نےاگر میت وصول کی تو لڑائی کریں گےمجھےشدید افسوس ہواکہ ارشدکے سفرآخرت کوبھی یہ متنازع کررہےہیں اورساتھ ارشدکےنام پرویوزکامکروہ دھندا بھی اور اب نمازجنازہ پرسیاست خدارا بس کریں
26
182
642
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عمران خان کی عدالت میں پیشی کےموقع پر میڈیاکوکوریج سےروک دیاگیایہ باعث شرم ہے کہ صحافیوں کی مسلسل تزلیل ہورہی ہے اور اطہرمن اللہ خاموش ہیں جوخود کو ازادی اظہار کا چمپئین کہتےہیں ذرائع کاکہناہےکہ عمران خان کو گزشتہ پیشی پرصحافیوں کےسوال ناگوار گذرے اسلئے عدالت نےانکی خاطریہ سب کیا
17
227
621
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
7 months
قرارداد آپ کےترجمان نے نہیں بلکہ آپ نےپیش کی اب جواب تو دیں۔۔۔؟ سینیٹر دلاور خان نےسیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر انتخابات ملتوی کرنےکی قرارداد پیش کی جس پرسوال پوچھاکہ کیا افواج پاکستان پراعتماد نہیں حالانکہ افواج نے کہاہے کہ آئینی ذمہ داری کے دوران وہ سیکیورٹی فراہم کرینگے۔۔
14
239
645
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خدارابس کرو یہ ویڈیو عمران ریاض نےاپنےاکاؤنٹ پرپوسٹ کی اب اسکو دیکھ کرخوداندازہ کریں کہ کیایہ جسد خاکی کوپاکستان لانے کی کوریج ہورہی ہےیااپنی مارکیٹنگ کی جارہی ہے۔۔؟ اب یہ ویڈیو انکے یوٹیوب چینلز پر اپلوڈ ہو چکی ہے جہاں لکھا گیا ہے کہ عمران خان جذباتی ہو گئے خدارا خدارا بس کرو
59
206
637
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
حمادصاحب خبردرست ہےآپ کوسپریم کورٹ داخل ہونےسےروکاگیاجس پرفوادچودھری نےپولیس کوکہاکہ آپ بیرسٹرہیں کہاگیاوکیل کالباس پہنےہوئےہیں پھرفواد آپکواکیلاچھوڑکرسپریم کورٹ میں داخل ہوئے جورپورٹ ہوا سوفیصد درست ہےثبوت کےلیےیہ ویڈیوحاضرہے جیو پرچلنےوالی خبرکالنک
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
1 year
جیو کو شاید یہ معلوم نہیں کہ میں بیرسٹر ایٹ لاء ہوں اور سپریم کورٹ کے اندر موجود ہوں۔ جیو کو اپنی سکرین سی ج ہٹا کر ن لکھ لینا چاہیے۔
Tweet media one
1K
12K
38K
10
349
616
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
IK in IHC / Foreign Funding Case پنجاب میں استعفے آپ کے حکم پر دئیے جا رہے ہیں یا فون کالز آرہی ہیں۔؟ سوال "میرے خلاف اچھی پلاننگ ہورہی ہے" سوال پوچھا آپ کے بیانیے پر صدر مملکت بھی اعتماد نہیں کر رہے۔۔؟ جواب نہ دیا مکمل خاموش "آرمی چیف ملاقات میں کیاطے ہوا تھا" پھر مکمل خاموش
31
150
599
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
تھریڈ کے آخر میں صرف یہ بتانا ہے کہ جس طرح نمازجنازہ کو فوج مخالف اور سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا پروگرام آج صبح ہی بنا ہے ایسے میں اگر ارشد شریف کے قریبی دوست سامنے آکر اپنے ساتھی کے سفر آخرت میں آسانیوں کا بندوبست کریں تو بہتر ہو گا
Tweet media one
32
144
596
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
کیا یہ وہ ملیحہ ہاشمی نہیں جو خود کو صحافی کہتی رہی ہیں اور قابل احترام صحافیوں کے خلاف منظم مہم چلاتی رہی۔۔۔؟ آہ افسوس ہوتا ہے ۔۔ سیاسی کارکن کیسے صحافیوں کی صفوں میں گھسے ہوئے ہیں ۔۔
@Wahjoc
Wahjoc
2 years
Pakistan Tehreek-e-Insaf workers stages protests outside ECP offices across country. Party workers claimed that the Chief Election Commissioner is biased & should be removed immediately. For More Updates Stay with Us. #Wahjoc
16
28
75
128
190
581
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عماد یوسف اور مراد سعیدنےارشد کی والدہ کی ویڈیو بنوائی جس میں ارشد کی والدہ نےکہاکہ سلمان اقبال انکےساتھ رہے ویڈیو کو حاصل کرنے کی لئےبحثیت رپورٹر میں نے کوشش کی تاکہ خبرمیں اسےشامل کروں لیکن مکمل ویڈیو نہ مل سکی کہاجارہا ہیکہ عمادکو سلمان اقبال نےویڈیو بنانے کاٹاسک دیکربھیجا تھا
7
161
578
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
8 months
"کاکڑ صاحب کاحکم" بلوچ خواتین و نوجوان کی گرفتاری کےوقت پولیس آفیشلزسےایک صحافی نےپوچھاوزیراعظم بلوچستان کاہے وہ مذاکرات کرکےمسلےکاحل کروادےجس پرپولیس اہلکارکاکہناتھاکہ "کاکڑ صاحب کاہی حکم ہے" ایک اور پولیس اہلکار انتہائی نفرت سےبولا "سارےفراڈ ہیں امریکی اور انڈین ایجنٹ ہیں یہ"
12
317
575
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
کئی باربہت سخت سوال پوچھےحتی کہ عمران خان بول پڑےتمھیں بالکل جواب نہیں دونگا آن کیمرہ 3یاساڑھے 3سوبارآمناسامناہوامیں نےکبھی لوز بال نہیں پھینکی لیکن پھربھی عمران خان کومیں نےدیگر سیاستدانوں کےمقابلے میں فیلڈ رپورٹرز کےساتھ بہتربرتاوکرتےدیکھاوہ باقیوں سےزیادہ میڈیافرینڈلی ہیں
21
74
556
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
یہ چار افراد کون ہیں جب شہباز گل کو ایمبولینس سے اتارا جا رہا تھا یہ سیلفیاں لینے میں مصروف تھے ان میں سے ایک نے دوسرے سےکہا کہ میری ویڈیو تم بناؤ میں تمھاری بناتا ہوں میں سوچ رہا تھا پی ٹی آئی ورکر ہیں اب تصویر کے بعد بحثیت صحافی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ پر سوال اٹھا رہا ہوں
Tweet media one
21
188
572
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
نفرت نہیں محبتوں کا ذکر ہونا چاہیے #AFGvPAK
Tweet media one
21
88
569
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
قسم ہے اس قلم کی یہ نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکا ہے نہ جکھے گا سلامت رہیں کتاب کا انتظار رہے گا
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
The documentation of 4 years of the “Hybrid Regime”. My First Book “Kahani Baray Gher Ki” coming up ➡️ Next Week. Advance Copy Contact: @akspublications 03004827500 03042224000
Tweet media one
1K
352
2K
209
95
554
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
جج کو گالیاں۔۔۔۔
68
217
522
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
انتہائی افسوسناک خانصاحب پلیز اپنےگارڈز اور ٹیم کوسمجھائیں سپریم کورٹ کمرہ عدالت کادروازہ پی ٹی آئی چیئرمین کےگارڈز نےایسےسنبھالا کہ سپریم کورٹ کوریج کرنےوالےصحافیوں کوکمرہ عدالت داخلےسےروک دیاپی ٹی آئی وکلاء کی قانونی ٹیم کی جانب سےسپریم کورٹ رپورٹرزپرعدالت میں تشدد بھی کیاگیا
41
253
526
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
انتہائی نامناسب۔۔ اسلام آباد پولیس مکمل ناکامی یہ یے کہ ہمایوں دلاور کی عدالت کاگیٹ عمران خان کےسیکیورٹی گارڈز نے سنبھال لیاہے چیرمین پی ٹی آئی کے گارڈز کی اجازت سے وکلا، صحافیوں اور ہرفرد کوکمرہ عدالت داخلے ہونے کی اجازت دےرہے ہیں لیکن پولیس مکمل ناکام اور نااہل نظر آرہی ہے
17
309
522
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
وقت کسی کا نہیں ایک وقت تھا انہی بینچوں پر شاہد خاقان عباسی بیٹھے سماعتوں کا انتظار کیا کرتے تھے آج شاہ محمود قریشی اور ساتھی
8
126
528
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
3 years
Jadu/Tona Is Haram But Why These Doll's Near Parliament. After Recording this Video I Discuss this Issue With Religious Scholars. What they Said/Reply; Will Post Later But This Seems Funny but Shocking...
63
313
498
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Journalist...?
113
297
501
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
عمران خان کے بھانجےحسان نیازی عدالت میں آئے تو پی ٹی آئی کا کوئی رہنماء موجود نہ تھا میں نے پوچھا آپ کے والد یہاں آئے لیکن پی ٹی آئی کے ورکر اور رہنماء نہیں آئے یہ آپ کے رویوں کی وجہ سے تو نہیں۔۔؟ تشدد کے سوال پر بولے وقت آنے پر بتاؤں گا
21
160
482
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
عمران خان ابھی انسداد دہشتگری عدالت پیش ہونگے دوسری جانب قیدیوں کی وین اس وقت احاطہ عدالت میں داخل ہو رہی ہے
25
110
485
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی جمعیت علمائے اسلام شیرانی نےبلےکےنشان کےفیصلے کوآئینی و قانون کےمطابق قراردےدیا۔ عدالت دلائل نظرانداز نہیں کرتی عدالت کاحق ہے وہ قانون کےمطابق فیصلےدے۔جب پی ٹی آئی وکلا کو دلائل کا موقع دیا وہ دفاع نہیں کر سکے تو سپریم کورٹ کا کیا قصور ہے۔
9
222
480
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
عمران خان سے آصف علی زرداری اور نواز شریف سمیت اہم شخصیات پر کھل کر بات چیت کی جون کے آخری ہفتے تک سنجیدہ اور ریاست کی بہتری کے لئے مشترکہ فیصلوں کی امید ہے۔۔ @ImranKhanPTI
5
60
432
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Birthday Gift for IK "تمھیں جواب نہیں دے سکتا نا" سے "تم ادھر بھی پہنچ گئے" تک کا سفر طویل ہے دل سے سالگرہ مبارک خان صاحب @ImranKhanPTI
26
115
433
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Islamabad High Court چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےگزشتہ ہفتےکہا میں شہری آزادی پریقین رکھتاہوں مائی لارڈ آپکی عدالت سےمحض دس فٹ فاصلےپر شہریوں کوکاروبارکی آزادی نہیں، موومنٹ پرپابندی ہے، سائلین کوروکاجارہاہے یقین کی جئےمیں دعویٰ پارسائی پریقین کرنےوالوں میں سےنہیں آپ عمل کرکے تودکھائیں
17
156
441
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے صحافی حیدر شیرازی کو گالیاں دینے پر سینیٹرعرفان صدیقی نے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ ایوان ایک کمیٹی بنائے جو سردار تنویر الیاس سے باز پرس کرے
9
105
430
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
خدا کےلئے ارشد شریف کےگھرکےباہریوٹیوبرزنےجوطوفان بدتمیزی برپاکررکھا خدا کی پناہ ابھی میں دیکھ رہاتھاکہ چند خواتین تعزیت کےلئےآرہی تھیں لیکن یوٹیوبرز کی وجہ سےانہیں راستہ ملنامشکل ہورہاتھا خدا کےلئے یوٹیوبرزایک خاندان کی پرائیویسی کاخیال رکھیں خداکےلئے
24
117
408
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
یہ اسی ہفتے میں ہوا جب عمران خان ڈسٹرکٹ کورٹ آئےگارڈز کےرویے کی شکایت عمران خان کو لگائی لیکن عمران خان نےکوئی نوٹس نہ لیا گارڈ نےبستول کابٹ اور دھکا مارکر ایک دوسرےرپورٹرکو دھکیلا جو ایکسپریس ٹی وی سےشائد منسلک ہے خان صاحب یہ دیکھ رہےتھےمیں نےانہیں اسکی شکایت کی لیکن افسوس۔۔
8
195
396
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
(معذرت) کیمرہ درست پکڑا ہوتاہے لیکن خان صاحب کی ٹیم میں2افراد کی خاص ڈیوٹی ہےہیکہ مجھےقریب نہیں آنےدینایااگرمیں موجود ہوں توسوال نہیں ہوناچاہیے یہ شہبازگل نےشروع کیاتھااسلئےاسی طرح دھکےمیں اپنی صحافتی زمہ داریاں نبھاناہوتی ہیں باقی بیٹ رپورٹرزکوتومسکراکر چکھےچوکےمارتےہیں خانصاحب
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
2 years
کیمرا تو درست پکڑا کریں چکر آ جاتے ہیں آپ کی ویڈیو دیکھ کر۔۔
22
35
232
43
97
432
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Exclusive with Imran Khan. عمران خان سے سوال و جواب کیا بیان پر یوٹرن لیں گے "آپ مشورہ دیں کیا کروں" عمران خان معافی مانگیں گے تو نااہل ہو جائیں گے بحثیت وزیراعظم ایسا کیا کیا کہ آپ کے پیچھے پڑ گئے ہیں جواب نہ دیا "مشورہ دو کیا کروں" عمران خان اسٹینڈ لیں @ImranKhanPTI
46
92
413
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
IK Long March پی ٹی آئی نےاسلام آبادسےیوٹیوبرزکوکوریج کےلیےبلالیاوجہ یہ کہ لاہورسےنکلتےوقت چینلز سے منسلک صحافی درست کوریج کررہےتھےتو لانگ مارچ متاثرکن نہ دکھایاجاسکالہذااسلام آبادکے یوٹیوزکو قیام وطعام سمیت گاڑی کی سہولیات دیکرمارچ کےساتھ رکھاگیاہےوہ خانصاحب سےانٹرویوبھی کرینگے
24
129
394
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
اسلام آباد کسانوں کے احتجاج کوسیاسی مقاصد کےلئےاستعمال کرنےسےخود کسانوں نےہی روک دیا۔۔ پہلے کسانوں نےپی ٹی آئی خواتین کارکنان کونعرے بازی کرنے اور جھنڈےلہرانے سے روکا پھر جھنڈے بھانٹے اور نعرے بازی کرنے والی پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو واپس جانے پر مجبور کیا۔۔
5
156
396
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
یہ فاطمہ نام سےآئی ڈی استعمال کرنےوالی خاتون نےارشد شریف کےخلاف مہم میں حصہ لیااور یہ انتہائی غلیظ ٹرینڈتھا جس کاحکم اس وقت عمران خان کےقریبی مرادسعیدنےدیا تھااور پی ٹی آئی سوشل میڈیاٹیم نے ارشد شریف کےخلاف مہم شروع کی یہ الفاظ میرے ٹویٹ کرتے وقت تک محترمہ کی پروفائل پرموجود ہیں
Tweet media one
Tweet media two
12
209
392
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
آج ارشد شریف کی موت پر انکے حق میں مسلسل ویڈیوزبنانےوالےزیادہ تریوٹیوبر صدیق جان کی سرپرستی میں ارشد شریف کی گرفتاری کامطالبہ کرتے رہے اور اس مہم میں ارشدشریف کےخلاف سات دن ٹرینڈچلایا گیااوراس مہم میں سیاست ڈاٹ پی کے، عمر انعام ، حنس مسرور، انعم اور حسن نیازی بھی شامل تھے
Tweet media one
Tweet media two
5
185
393
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Joined Geo News
95
20
398
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ایک بارتو حدہو گئی میں نےسوال پوچھا خان صاحب عارف نقوی کیابزنس پارٹنر ہے اچانک گارڈ نےدھکا دیا بول ٹی وی کےرپورٹر کاسر دیوار سے لگا میں نے خودکو سنبھال کرفورا کہا خان صاحب گارڈزکارویہ ٹھیک کریں اب بھلا ایسےمیں ہمارالہجہ شائستہ کیسےہوگا خانصاحب ایسےعزت نہیں حاصل کی جاسکتی پلیزسر
12
183
363
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
مفتی عبدشکورکااکلوتا بیٹاباپ کےسرہانےبیٹھاہے میں نےکئی بارمفتی عبدشکورکوپارلیمنٹ ہاؤس سےلاجزپیدل آتےدیکھاکوئی6ماہ قبل کی بات ہےپیدل شاہراہ دستورکراس کررہےتھےمیں نےپوچھاپیدل کیوں۔؟ بولےکچھ سوالوں کاجواب نہیں ہوتا ایسےافرادسےنظریاتی اختلاف توہوتاہےلیکن ایسےاچانک موت کاسن کردکھ ہوا
Tweet media one
4
65
392
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی/چند حقائق Thread سب سے پہلے فرخ حبیب کی گفتگو سن لیں کہتے ہیں عمران خان کے ساتھ آئے ہر فرد کو جانتے اور پہچانتے ہیں اس کے بعد کیا کچھ ہوا کشیدگی کی ابتداء کیسے ہوئی کون تصادم چاہتا تھا اس کا جواب اہم ہے 1/1
17
264
362
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ان لوگوں کی تصدیق اب آپ خود کریں کیونکہ اب جھوٹ تیزی سے پھیل رہا ہے سچ کو کوئی سننا نہیں چاہتا عمران ریاض خان ارشد شریف کے آج ہمدرد تو کبھی ان کی اہلیہ پر خوفناک الزامات لگاتے تھے کبھی وقاص امجد نامی شخص گالیاں نکالتا تو کبھی اپنے مقصد کے لئے لاشوں پر بھی سیاست افسوس ہائے افسوس
Tweet media one
Tweet media two
23
189
363
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
یہ گزشتہ ماہ کی بات ہے بحثیت بیٹ رپورٹرز اکثردوست ڈیوٹی لگا دیتے ہیں کہ ایک رپورٹرخانصاحب کی ویڈیو بنالےگا ایک سوال پوچھ لےگا میں بھی ایسےمیں ویڈیو بنانےکی کوشش کرتاہوں/سوال پوچھتا ہوں لیکن اس دوران گارڈز کارویہ افسوسناک خانصاحب کو باربارکہا لیکن کوئی ایکشن نہ ہوا یہ ویڈیو دیکھیں
5
180
353
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
جب خانصاحب اےٹی سی آئےتو گارڈزنے صحافیوں کےموبائل چھینے آپ آواز سن سکتےہیں صحافی باربار کہہ رہےہیں دھکےنہ دوموبائل نہ چھینولیکن گارڈزکارویہ ایساہوتا ہےجیسے ہم صحافی نہیں بلکہ دہشتگرد ہیں یہ کیمرہ مین جسےدھکےمارےیہ اے آر وائی سےمنسلک عام ورکر ہےبیچارہ ورنہ۔ شکایت لگائی لیکن افسوس۔
7
178
350
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
ارشد شریف کےآج کے ہمدردوں سے کوئی محفوظ نہیں رہااس خاتون کو پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما فالو کرتےہیں یہ اسی مہم کا حصہ رہی کہ جب ارشد شریف نےذرا اختلاف کیا تو انکو گالیوں اور نفرت کا نشانہ بنایا گیا ٹویٹ اب بھی موجود ہےاسی لئےسعدیہ نامی پی ٹی آئی فالور نےمشورہ دیا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیں
Tweet media one
Tweet media two
2
182
352
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کےباہر سینئر صحافی وقارستی کےحق میں مظاہرہ کیاگیا جہاں صحافیوں نے واضع کیا کہ جھوٹ اور انتقام پر مبنی ایف آئی آر کاٹ کرصحافیوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ایسے ہتھکنڈے استعمال کئے گئے تو بھرپور مزاحمت ہو گی صحافی وقار ستی کے ساتھ کھڑے ہیں @waqarsatti
23
120
357
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
3 years
اسلام آباد پولیس کا سینیئر صحافی عثمان خان اور عرفان ملک پر بدترین تشدد ۔ عرفان ملک کو گرفتار جبکہ عثمان خان کو واقعے کے بعد ابھی ہسپتال داخل کیا ہے ۔ عثمان خان کے لئے دعا کی جئے اس وقت چیک اپ جاری ہے جبکہ شدید چوٹ کی وجہ سے جسم کا ایک حصے بھی شدید متاثر ہے۔
20
152
359
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
زوہیب بھٹی نامی شخص اسی ٹیم کاحصہ ہے جس میں وقاص سمیت غلیظ ٹرینڈ بنانےوالے شامل ہیں یہی ٹیم عاصمہ شیرازی کےخلاف مہم کامرکزی کرداررہی ہے انکی پروفائل تصویر ارشدکی حمایت میں تبدیل ہوگئی لیکن ٹویٹ آج بھی انکی صحافیوں سےنفرت کوظاہرکرتاہے اوراحساس دلاتا ہیکہ ان سےکوئی بھی محفوظ نہیں
Tweet media one
Tweet media two
2
173
346
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
3 months
افسوس۔ عامرمغل تو کیاکسی بھی سیاسی کارکن پریہ الزامات لگاکرجھوٹامقدمہ ہوناہی نہیں چاہیے آپریشن کےوقت میں وہاں موجودتھاتمام ویڈیوزموجودہیں نہ ہی ہوائی فائرنگ کی نہ انکےپاس اسلحہ تھا، نہ ہی ڈنڈےاٹھاکرپولیس پرتشدد کیا پلیز اس ملک کا احساس کریں۔
2
136
382
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
اب یہاں آتے ہیں موت سےچند لمحےقبل کنٹینر کےپیچھے بھاگتی صدف خان سےگفتگوکرےگی ساتھی صحافی دوستوں کاکہناہے جب سب مرد تھک گئےیہ اکیلی دوڑتی ہوئی کنٹینرکےپاس پہنچی اسےکیامعلوم تھاآگےاسکی موت ہے ایک دھکا۔۔اور۔۔پھر سب ختم کئی ماہ سےتنخواہ نہیں بس یہ خون خاک نشیناں تھارزق خاک ہوا
26
151
334
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Exclusive بنی گالہ عمران خان کی حفاظت پرمامورپولیس اہکاروں کی گاڑی جب شفٹ تبدیل ہونےپر پہنچی تو پولیس اہلکاروں کااینٹوں اورپتھروں ںسے استقبال ہوا خان صاحب یہ عام پولیس اہلکارہیں جو آپکی حفاظت پر مامور ہیں اس وقت بغیر اسلحہ کے تھےان پرایسے حملےکیا درست ہیں۔؟
20
184
337
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
1 year
اسلام آباد پریس کلب کےسامنے سردار اخترمینگل کو بھارتی دہشتگرد، بلوچستان کا دشمن اور ڈیتھ اسکواڈ کاسربراہ قرار دیاجارہاتھا توتشویش ہوئی کہ معلوم کیاجائے معاملہ کیاہے تفصیلات جاننے پر معلوم ہواکہ احتجاج میں شریک بچےتو جانتےہی نہیں اخترمینگل کون ہیں اور انکا بلوچستان سےرشتہ کیاہے۔؟
53
152
353
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
Matiullah Jan گزشتہ ہفتےآپکوبتایاتھاکہ خان سےسوال کرتےوقت دھکےکیوں لگتےہیں اسکاثبوت حاضرہیکہ خانصاحب کی ہدایت پرہرسخت سوال پوچھنےوالےکو ایک پلان کےتحت دورکیاجاتاہےیہاں ویڈیومیں دیکھیں کیسےگارڈنے ساتھی کوکہامجھےدھکادوتاکہ مطیع اللہ جان کودورکر سکوں اورسوال نہ ہویاویڈیو نہ بن سکے
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
(معذرت) کیمرہ درست پکڑا ہوتاہے لیکن خان صاحب کی ٹیم میں2افراد کی خاص ڈیوٹی ہےہیکہ مجھےقریب نہیں آنےدینایااگرمیں موجود ہوں توسوال نہیں ہوناچاہیے یہ شہبازگل نےشروع کیاتھااسلئےاسی طرح دھکےمیں اپنی صحافتی زمہ داریاں نبھاناہوتی ہیں باقی بیٹ رپورٹرزکوتومسکراکر چکھےچوکےمارتےہیں خانصاحب
43
97
432
17
158
346
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
9 months
پرویز الٰہی نےدکھ کااظہار کیاکہ جیل کھانےکی وجہ سےانتہائی تکلیف ہےمیں نےمونس الہی کاذکرکیا کہ وہ تو نوازشریف کےخاندان کوطعنہ دیتےتھےکہ باپ جیل میں ہےبیٹے مزےکررہےہیں آج آپ کابیٹا کہاں ہےتو پرویز الہی نےکہا اللہ کاشکر کوئی مشکل نہیں حالانکہ پہلےجملےمیں تکلیف کااظہارکرچکےتھے
3
124
349
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
2 years
بد قسمتی سے ان گارڈز کو چھوٹے بڑے ، سینئر جونیر کی کوئی تمیز نہیں یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہیکہ کیسے مطیع اللہ جان کوجان بوجھ کر دھکا مارا گیا اور اس کےبعداسلام آباد ہائی کورٹ میں ہم نےگارڈز کے رویے کا ذکر خانصاحب سے کیا لیکن کیا وجہ ہے پھر بھی مسلسل صحافیوں کونشانہ بنایا گیا
9
162
314
@ImHaiderSherazi
Haider Sherazi
3 years
Footage of attack on me near Rawal Chowk. They shouted "Kill This Man.." Meanwhile I dialed police, administration & Hamza Shafqat number but Hamza Shafqat Replied "Visit Nearest Police Station" Surviving after mob attack was a miracle. #JournalismIsNotACrime
45
99
331