Beena khan Profile Banner
Beena khan Profile
Beena khan

@Beenakhan001

1,924
Followers
2,144
Following
184
Media
2,132
Statuses

Digital marketer, social media manager, Tiktok marketer, Graphics designer and Content Writer.

Peshawar, Pakistan
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Beenakhan001
Beena khan
1 day
جو مرنے پر تلا ہے!!!!!!!!!!! اُس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا بینا خان 9 ستمبر 2024
Tweet media one
4
0
10
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
جب بھی گھر والے میری شادی کا سوچنے لگتے ہیں بجلی کا بل آجاتا ہے 🤧🤧 #Paris2024 #Olympics #Bills #PTI #marrige #electricity
Tweet media one
22
1
19
@Beenakhan001
Beena khan
10 days
دل الماری کی مانند ہوتا ہے اور بچھڑنے والوں کی یادیں ایکسپائر سامان جیسی، پر ہم انھیں یاداشت کے اولین درجے میں سنبھال کر اس لیے رکھتے ہیں کیونکہ جانے انجانے میں ہم نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے...... بینا خان 31 اگست 2024
Tweet media one
7
0
13
@Beenakhan001
Beena khan
9 days
Assalamualaikum plz follow Kary me follow back deti hon abi
9
0
12
@Beenakhan001
Beena khan
18 days
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی حالانکہ آپ کے ارد گرد کسی شخص پر بیت رہی ہوتی ہے.....
Tweet media one
2
0
9
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
معزرت کا لفظ تو صرف اُس شخص کے لیے ہوتا ہے جس کے پاؤں پر آپ نے قدم رکھا ہو۔۔۔۔ اس کے لیے نہیں جس کے دل کو آپ نے کچلا ہو 💔
Tweet media one
2
0
10
@Beenakhan001
Beena khan
11 days
ہمارا کیا ہوا پہلا پیار اصل میں ہمارا پہلا گناہ ہوتا ہے اور وہ یاد جو ہمیں ستاتی ہے وہ اس کئے ہوۓ گناہ کی سزا ہوتی ہے جو ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ بینا خان
Tweet media one
6
0
10
@Beenakhan001
Beena khan
15 days
ویسے تو ریاضی ایک مشکل مضمون ہے ، اور مجھے سخت ناپسند بھی ہے ، لیکن ریاضی میں ایک چیز مجھے بہت اچھی لگتی ہے ، وہ یہ کہ ریاضی میں صرف فرض کر لینے سے بہت سے مسلوں کے حل نکل آتے ہیں
Tweet media one
0
1
10
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
پرانی غلطیوں کو کبھی مت دہرائیں کوشش کیا کریں کہ ہمیشہ نئی غلطیاں کریں 😂😂
Tweet media one
4
0
7
@Beenakhan001
Beena khan
6 days
ایک انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہو مگر اک ادھوری خواہش سب پہ بھاری پڑتی ہے، ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیئے جاتے ہیں.... بینا خان 4 ستمبر 2024
Tweet media one
2
2
12
@Beenakhan001
Beena khan
8 days
اگر تمہیں اپنی پسندیدہ چیز کھو جانے کا اندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا لو کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی۔۔۔ بینا خان 2 ستمبر 2024
Tweet media one
3
0
11
@Beenakhan001
Beena khan
12 days
کچھ لوگوں کی یادداشت صرف حادثے کے بعد ہی نہیں بلکہ اُدھار لینے کے بعد بھی چلی جاتی ہے.
Tweet media one
1
0
8
@Beenakhan001
Beena khan
18 days
اگر مرد کے ذمے صرف عورت کا دل بہلانا ہو تو یقین کریں مرد اتنا دلفریب ہے کہ عورت ایک ہی مرد پر زندگی میں کئی مرتبہ دل ہار سکتی ہے۔
Tweet media one
3
0
7
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
#womanrights #funny #khalilurrehmanqamar خلیل الرحمٰن کی پیشن گوئیاں غلط ثابت ہو رہی ہے 😂😂
Tweet media one
1
2
8
@Beenakhan001
Beena khan
29 days
اسلام علیکم! امید ہے سب اچھے ہوں گے پلیز مجھے سپورٹ کریں انشاء اللّٰہ فوری طور پر رپلائی ملے گا جزاک اللّٰہ
5
0
5
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
آپکی ہزار مخلصانہ کُوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اُسے سب سے قیمتی تُحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے.. "راستہ" #fakelove #specialgift #mukhlis #rasta
Tweet media one
0
0
6
@Beenakhan001
Beena khan
22 days
وقت بدلنے کی دیر ہے لوگ ترس جائیں گے پہلا جیسا دیکھنے کے لیے
Tweet media one
4
0
6
@Beenakhan001
Beena khan
26 days
خاموش محبت ❤️❤️
Tweet media one
3
0
5
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
جھوٹوں کے بیچ میں، میں سچ بول بیٹھا وہ نمک کا شہر تھا اور میں زخم کھول بیٹھا
Tweet media one
2
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
21 days
عمر بھر حسرت ہی رہی کہ فلموں کی طرح کبھی تو کوئی ڈاکٹر ایسا ملے جو طبیعت نا ساز ہونے پر گھر والوں کو کہے " اس کو اب ہوا کی تبدیلی کے لیے پہاڑوں پر لے جائیں"
Tweet media one
2
0
6
@Beenakhan001
Beena khan
29 days
پاکستانی جگاڑ 🤣🤣
Tweet media one
3
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
دو امیر آدمی اک غریب لڑکی کو دیکھ رہے ہیں 🤦‍♀️🤦‍♀️
Tweet media one
3
0
5
@Beenakhan001
Beena khan
18 days
اسلام علیکم سب کو جمعہ مبارک ہو پلیز فالو کریں میں فالو بیک دیتی جاؤں گی شکریہ
3
0
5
@Beenakhan001
Beena khan
17 days
@DrAamir_Pak مجھے سپورٹ کریں میں انشاء اللّٰہ سب کو رسپانس دوں گی
0
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
ہم تیرے شہر میں چائے کی ایسی دوکان کھولیں گے...♥️ پھر تیرے شہر والے فقط میٹھی زبان ہی بولیں گے☕
Tweet media one
4
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
22 days
Little bit change yourself
Tweet media one
3
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
Boys intentions 😜😜 #boyshot #Paris2024 #แบดมินตัน #GOLD
Tweet media one
1
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
کتنی کوششوں کے بعد ہار مانی ہے میں نے تمہیں کیا لگتا ہے تمہیں یوں ہی جانے دیا؟ #beenakhan #hosla #struggle #sabar
Tweet media one
1
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
چودہ اگست کے اس عظیم موقع پر الحمدللہ مشاہدے ترقی اور ایجاد میں ایک اور سنگِ میل عبور، قوم کو بہت بہت مبارک ہو،😍❤️
Tweet media one
2
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
نیکیاں ڈال دی ہیں دریا میں..... ان گناہوں کا کیا کروں صاحب...? #gunah #nekian #Rivers
Tweet media one
1
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
23 days
@MehrabNomi Hamari light ajaye fir ati hon tab Tak k leye ap apni sari personal batain khatm Kary
0
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
میں چاہتی ہوں میرا انٹرنیٹ بھی ایسے چلے جیسے لڑکوں کی زبان چلتی ہے 🤭 اچھا سوری 😜 #Beenakhan #boystongue #netissue
Tweet media one
1
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
21 days
@AmnaKha51949595 Let's go ajaye sab
0
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
آج میں بہت زیادہ خوش ہوں. آپ لوگ جانتے ہو کیوں؟کیونکہ اس نے مجھہ سے بات کی میری جان کہہ کر مخاطب کیا ہے ہاۓ۔ پورا جملہ پتا ہے کیا تھا میری جان کو عذاب بنا دیا ہے تم نے بھاڑ میں جاو لیکن صرف پوزیٹو چیزوں کو سوچنا چاہیے تو میں صرف ہاۓ میری جان کو ہی یاد رکھوں گی
2
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
@AmnaKha51949595 Jaldi jaldi Kary
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
23 days
@MehrabNomi Assalamualaikum
0
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
غریبوں کا AC 😂😂 #AC #poor
Tweet media one
2
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
ہر سمت اداسی___چھائی ہے میں عشق دوبارہ کر لوں کیا؟؟؟ #sadness #LoveLife #againlove #missyou
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
مجھے یاد ہے درد کی سخت سے سخت گھڑیوں کو گزارنے کے لیے میرا رب مجھ پر نیند اُتار دیتا تھا #Beenakhan #khudaormuhabbat #pain #GodBless
0
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
بندہ Job والا ہونا چاہیے بےروزگار تو میں خود بھی ہوں 🙈🙈 #beenakhan #Jobs #hubby
Tweet media one
3
0
4
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
Let's connect to each other 😉😉😉
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
😂😂
Tweet media one
0
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
یا اللّٰہ کدھر گیا میرا پیار 🧐🧐 کوئی ڈھونڈ کے لاؤ ثواب کماؤ🥹🥹 #beenakhan #pyar #love #funny #meme
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
سو جاؤ بھائیوں وہ بیوقوف بنائے گی دلہا نہیں 🤭🤭
0
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
باقی باتیں بعد میں ہوگی آج فقط یہ بتلاؤ تم اوروں کی نیند اڑا کر چین سے کیسے سوتے ہو ؟؟؟ #Beenakhan #nend #besakon
Tweet media one
2
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
بتائیں اپنا سر کدھر مارے 🤧🤧 اس کا بھی محبوب ہے بس اک ہم ہی رہ گئے 🤦‍♀️🤦‍♀️ #Paris2024 #NaneNane #OlympicGames #indiansong #BangladeshCrisis
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
سوشل میڈیا پر کی گئ محبتیں صرف ایک کلک کی محتاج ہوتی ہیں آپ کی راتوں کی نیند, دن کا سکون اڑانے والے صرف ایک بلاک سے ہمیشہ کے لیے آپکی آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کے پاس پچھتاوے اور حسین یادوں کے سوا کچھ نہیں بچتا جو آپکی زندگی کو تکلیف دہ بنا کہ رکھ دیتی ہیں
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
@pri_nc1 Let's go
0
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
20 days
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
17 days
@adl4k پلیز پیارے دوستو مجھے سپورٹ کریں
4
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
نماز لازمی پڑھا کریں سب فرینڈز
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
138
49
102
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
18 days
🤲🤲
Tweet media one
3
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
30 days
اسلام علیکم کیسے ہیں میری ایکس فیملی امید سے خیر سے ہوں گے آجاۓ بھئی کس کس نے کنیکٹ ہونا ہے ہم ریڈی ہے
0
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
6 days
اُجالا بن کے آجاؤ میرے تاریک لمحوں میں کہ تیرے بن سبھی خوشیاں مجھے غمگین لگتی ہیں 🔥🔥
4
0
7
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
😥😥
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
ایلون مسک نے اپنی پہلی گرل فرینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا اعلان کیا ہے مسک نے کہا کہ اس نے اسے رات کے کھانے پر مدعو کیا اور اس کے ساتھ عوامی مقام پر گفتگو کرنے میں لطف اندوز ہوا اور کہا کہ یہ حقیقی عورتوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین، اور سب سے بڑھ کر میری فرمانبردار ہے!! #Elon_Musk
Tweet media one
1
0
1
@Beenakhan001
Beena khan
26 days
ہر سال اس کو لمبا کرنے کے علاوہ پاکستان نے کوئی ترقی نہیں کی 🤣🤣 مینار پاکستان بنا کر ہی دم لے گا
Tweet media one
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
12 days
Tweet media one
1
0
3
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے وطن کی مٹی گواہ رہنا🤧🤧 #5G #7G
1
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
30 days
@AlizaiHammad اسلام علیکم سب فرینڈز کو
1
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
اسلام علیکم میرے عزیز دوستوں! میرے اکاؤنٹ پر لمٹ لگی ہوئی ہے جو جو مجھے فالو کر رہا ہے پلیز اپنی باری کا انتظار کریں میں وقفے وقفے سے فالو بیک دیا کروں گی شکریہ ❤️❤️
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
یہ کس جگہ تو نے مجھے لا کر چھوڑا ہے تمام عمر میری لوٹنے میں گزر جاۓ گی #Beenakhan #return #rasty
Tweet media one
1
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
19 days
@Dillugi99 Assalamualaikum dear friends
0
0
1
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
جو وفادار تم لیے پھرتے ہو وہ ہماری محفل سے نکالے ہوئے غدار ہیں #غدار #دشمن
Tweet media one
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
22 days
@AlizaiHammad Hello 👋
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
2 months
اگر خوشی میں مٹھائی کھائی جاتی ہے😋 تو پھر غم میں کیا کھایا جاتا ہے 🙄 جلدی دسو میں sad ہوں 🥺😥
Tweet media one
1
1
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
@adl4k Assalamualaikum pyary friends
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
سارے شکوےجناب اس کے ہیں دل پر سارے عذاب اس کے ہیں وہ یاد آئے تو نیند نہیں آتی نیند آئے تو سارے خواب اس کے ہیں #shikwy #khwab
Tweet media one
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
22 days
@chuzzza_ramzan 😂😂 اچھی طرح
1
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
29 days
@abdulhniazi G bilkol zaror
0
0
2
@Beenakhan001
Beena khan
1 month
@sh_kn7 Exactly 💯
2
1
2