مُــرشِـــد کَـامِـل Profile Banner
مُــرشِـــد کَـامِـل Profile
مُــرشِـــد کَـامِـل

@Pk1st_

34,586
Followers
2,857
Following
524
Media
32,007
Statuses

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے #مرشد

مقبوضہ پاکستان
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
گولیاں ماری گئی ظلم کیا گیا جب آپ کے خلاف ریاست ہو جائے پھر انسان بے بس ہو جاتا ہے مرشد جذباتی ہو گئے💔 #TheYearOfImranKhan
166
916
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جنرل فیض کے پاس جنرل باجوہ کی پاکستان کی ٹاپ ماڈلز کے ساتھ ..... ویڈیوز ہیں... مجر عادل کے تباہ کن انکشافات @soldierspeaks
513
4K
10K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بقول چوہدری صاحب اگر جنرل باجوا کی وجہ سے ملک چل رہا تھا اکانومی ٹھیک تھی خان کو وہ چلا رہا تھا تو پھر ان 13 جماعتوں کیساتھ ملک کیوں نا چلا سکا صرف 8 ماہ میں ملک کیوں دیوالیہ ہوگیا ؟
123
4K
9K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پنڈی کچہری چوک میں وکلا کا احتجاج کے دوران قاضی نور الاسلام نے امپورٹڈ حکومت اور سہولت کاروں کو دھو کر رکھ دیا۔
37
2K
4K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پروموشن ٹائم ! پی ٹی آئی ٹائیگرز جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. #منشی_الیکشن_کرواؤ
1K
977
4K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
*بریکنگ نیوز* *آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمين کی پنشن ختم کرنے کا مشورہ دیدیا*
158
1K
3K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
چوہدری پرویز الہی پرائیویٹ گاڑی میں رات بھر ملاقاتیں کرتا رہا
41
745
3K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ٹکر کے وکیل میاں علی اشفاق نے صبح صبح ہی باجوہ کی نواز شریف والی کر دی 😅🔥
22
871
3K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
آپ کے قیمتی ووٹ کا اصل حقدار کون ؟ پاکستانی بن کر جواب دے #بزدلوں_الیکشن_کراؤ
Tweet media one
767
289
3K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
آپ کے خیال میں عمران خان کی لیک ہونے والی آڈیوز اصلی ہیں یا جعلی۔۔۔؟ #Audioleaks
Tweet media one
5K
459
3K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
چلو اکاونٹس پرموٹ کریں۔۔۔۔ لگاؤ حاضری دس اکاؤنٹس کو پرموٹ کریں گے انشاءاللہ
606
387
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. پروموشن ٹائم ایک دوسرے کو فالو کرنا نا بھولئے گا #HumaBaloch
726
478
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بریکنگ نیوز ! اپنے استعفیٰ عمران خان کے حوالے کرنے والے ایم این ایز مسلم لیگ نواز = 25 پی پی پی۔ = 13 جمعیت = 3
164
510
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اگر عمران خان غلط ہے اور یہ سب ٹھیک ہیں تو یہ لوگ عمران خان سے پہلے ایک دوسرے کیخلاف کیوں تھے؟
31
762
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ایسا لگ رہا ہے پرویز الٰہی اسٹبلشمنٹ کو پیارا ہونے والا ہے
85
464
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
صبح سے " TLP " والے مجھ پر کیوں بھونکنے لگ گئے ہے ؟ میں نے تو ایک عام سا سوال کیا تھا لیکن یہ لوگ جواب دینے کی بجائے گالیا دینے شروع ہوگئے حد ہے !
224
252
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. پروموشن ٹائم #HumaBaloch
564
377
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
میں آنلائن ہوں۔ جس جس کو فولو بیک چاہیے مینشن کرو اور ریٹویٹ کرو۔ نئے لوگ بھی فولو کر کے مینشن کرسکتے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
475
1K
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جرنل باجوہ یا جرنل یحییٰ .. کس نے زیادہ نقصان پہنچایا - اپنا ووٹ کمنٹس میں دیں... #شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
Tweet media one
786
521
2K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے ایک کال پر پورا ملک باہر نکل آئے طیب اردگان کے خلاف سازش کو عوام نے ناکام بنایا تھا عمران خان❤
30
520
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
نواز شریف نے پورا ڈنڈا دیا تھا ٹی ایل پی کو لیکن ان کتوں کو صرف عمران خان پر بھونکنا ہے اسلام آباد 2017 ن لیگ کی حکومت کا تحریک لبیک کے کارکنوں پر بر ترین تشدد کچھ یاد ہے TLP والوں ؟
367
662
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
میں آنلائن ہوں۔ جس جس کو فولو بیک چاہیے مینشن کرو اور ریٹویٹ کرو۔ نئے لوگ بھی فولو کر کے مینشن کرسکتے ہیں۔ #HumaBaloch
291
324
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
سروے......!!!! پاکستان کا سب سے ذیادہ مقبول ترین لیڈر کون ہے؟؟؟
عمران احمد خان نیازی
13437
میاں محمد نواز شریف
386
بلاول بھٹو زرداری
87
سعد حسین رضوی
4437
304
795
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ہماری ببر شیر کمپنی اب مردوں کو چھوڑ کے عورتوں سے بھی لڑ پڑی ان کی بہادری کی داد دینی چاہئے ! #shifayousufzai
Tweet media one
27
496
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
سازش کے تحت ارشد شریف کو قتل کیا گیا پھر عمران خان کو گولیاں ماری گئیں، اعتراز احسن
9
381
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
زمانہ جاہلیت میں ہم کہتے تھے ہر تھانے میں فوج کا بندہ ہونا چاہئے لو پھر ڈی پی او گجرات فوج کا بندہ نکل آیا ہے ہن آرام جے
23
604
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
عوام کو قسطوں میں مارنے والو جب عوام کی باری آئی تو تمہارا ڈراپ سین پہلی قسط میں ہی ہو جائے گا وہ بھی وقفے سے پہلے
15
386
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
میاں علی اشفاق کے دبنگ دلائل جنرل باجوہ کے اثاثوں کی معلومات ہر پاکستانی کو معلوم ہونی چاہیں،،صحافی شاہد اسلم نے کوئی جرم نہیں کیا پاکستان میں جب بھی حق اور سچ کی بات ہوں تو شیر کی طرح میدان میں اتر تا ہے ایسا کوٸی کیس نہیں لیتا جس میں ہار جاۓ الحَمْدُ لله @MianAliAshfaq 🙌
Tweet media one
17
292
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
Finally verified 🙏 Thankyou @verified الحمداللہ!!
115
62
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
وہ چابی والے عاشق " قومی انتشار پارٹی" سے پوچھنا تھا اب یہ امداد حلال ہے یا حرام
Tweet media one
230
442
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
Breaking 💥 کے پی کے پولیس کے جونیٸر افسران کی طرف سے jit بنانے اور اس اندوہناک سانحے کے اصل ذمہ داروں سے بدلہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بصورت دیگر تمام جونیئر افسران اکھٹے استعفیٰ پیش کرینگے۔۔
28
337
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اگر آپ آزادی چاھتے ہیں تو امریکا کو NO کہہ دیں یہ آپ کو ڈراتے رہیں لیکن اگر آپ ان کے سامنے کھڑے ہو جائیں تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے جنرل حمید گل کے تاریخی الفاظ
31
611
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جب انصافی سمجھ کر پولیس پٹواری کو جیل بھرو تحریک میں پکڑ لے😂😂
36
210
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پروموشن ٹائم پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. #FawadChaudhry ✌️ #HumaBaloch
484
319
1K
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
سروے.....!!! کیا اس نظام سے "ارشد شریف شہید "بھائی اور "اعظم سواتی" کو انصاف مل پائے گا؟ 1) ہاں 2) نہیں
622
262
978
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کپتان کے سپاہی آ جائیں آپ کے اکاؤنٹ مضبوط بناتے ہیں اپنا اپنا اکاؤنٹ مینشن کرو اور ریٹویٹ کرتے جاو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
330
801
990
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
سستہ نشہ کرنے کے نقصانات 😏
Tweet media one
95
292
942
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اس بھائی نے بائیس کروڑ عوام کی دل کی بات کردی ہے. اس بھائی کی ہمت اور دلیری کو سرخ سلام 🔥♥️
14
545
956
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کراچی سے تعلق رکھنے والی بہادر صحافی صائمہ کنول کو سچ بولنے پر دھمکایا جارہا ہے #SaimaKanwal
28
395
890
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جن کو ابھی تک فالو بیک نہیں مِلا اکاؤنٹ مینشن کریں آج سب کو فالو بیک کرتی ہو #HumaBaloch
467
162
898
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پروموشن ٹائم کھیل بڑا مقابلہ سخت پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. ریٹویٹ اور کمنٹس والے ایک دوسرے کو ضرور فالو کرے #HumaBaloch
340
419
886
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پرویز الٰہی کو ساتھ بٹھا کر باجوہ کے خلاف مسلسل تقریر، اللّه کسی کو پرویز الٰہی جیسی آزمائش میں نہ ڈالے
16
214
896
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
دو تہائی اکثریت سے کپتان واپس آرہا ہے انشاءاللہ-کپتان کے ٹائیگرز مراد سعید اور محمود خان کا مالاکنڈ پہنچنے پر استقبال دیکھیں
Tweet media one
Tweet media two
20
261
873
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جو پی ٹی آئ کے سپورٹر اس ٹائم انلائن ہیں جلدی سے ⁦⁩ @s_sahil789 کو فالو کرکے اکاؤنٹ مینشن کریں۔
205
185
854
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
مجھے تحریک انصاف کے ہر کارکن پر فخر ہے جو اس وقت کپتان کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ہے میں چاہتا ہوں ایک دوسرے کو فالو کر کے اپنے اکاؤنٹ مضبوط بنائیں #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
109
610
912
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بندوق کی نالی کے سامنے مجھے کھڑا کردو مہنگائی کےخلاف ایک لفظ بھی نہیں بولوں گا #مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
Tweet media one
73
509
857
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
عمران خان ایک انسان ہے اس میں خامیاں ہوسکتی ہیں لیکن ایک بات پکی ہے کہ وہ ایماندار اور ملک سے مخلص ہے یہی بات ہمارے لئے کافی ہے
20
380
860
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
منظور پشتین کو خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے مقابل مضبوط کیا جارہا ہے یہ بھی کمپنی کا بغل بچہ ہے۔۔۔
26
306
815
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جو پی ٹی آئ کے سپورٹر اس ٹائم انلائن ہیں جلدی سے اکاؤنٹ مینشن کریں۔ #ICantBreathe
321
255
838
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پاکستانیو کپتان کا پیغام آگ کی طرح پھیلا دے
Tweet media one
6
503
829
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
مرشد نے آج کھل کر بتا دیا وہ کون تھا #حملہ_آور_بےنقاب
Tweet media one
19
385
811
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
نون لیگ کے جو ایم این اے رابطے میں ہیں انکا قومی اسمبلی میں ٹیسٹ(عدم اعتماد) لینے لگا ہوں😎 عمران خان🔥
5
188
821
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
غلام حکومت اور امریکی غلامی کے خلاف آواز اٹھانے پر میرے اکاؤنٹ کو بار بار رپورٹ کروا کر اکاؤنٹ کی ریچ بلکل ختم ہوگیا ہیں۔۔ ان ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکا نہیں سکتے۔۔اکاونٹ کیا چیز ہے اس ملک کےلئے میری جان بھی حاضر ہے۔۔ ریٹویٹ کے ساتھ کمنٹ بھی کرے تا کہ اکاؤنٹ کی ریچ بحال ہو سکے 🙏
114
372
788
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بھائی بہت ہیوی ڈرائیور ہو اگلا ایک بسکٹ نہیں دیتا تم نے پورا ٹشو اٹھا لیا #Qasim_Ali_Shah 🖐️ #بلے_پہ_ٹھپہ
39
348
804
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اس شخص کو وزیر تعلیم بنایا ہوا ہے جس کی پیدائش ہیرا منڈی میں ہوئی تھی۔ لعنت بھیج کر رہٹویٹ کرے 🖐️
Tweet media one
142
401
809
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
1 year
Tweet media one
43
56
812
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کیا سوچا تھا اسے جیل میں رکھو گے ڈراو گے دهمکاوں گے یہ چپ ہو جائے گا اس شیر کی غیرت کو تم نے للكارا تھا یہ تمہاری جڑوں میں بیٹھ جائے گا لیکن چپ نہیں ہو گا جیل سے باہر نکلتے ہی شیر دهاڑ رہا🔥 #مثبت_رپورٹنگ
28
390
774
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پادریوں کو چرچ تک اور فوجیوں کو چوکی تک محدود رکھنا ہی یورپ کی ترقی کا راز ہے ! یورپ سے ایک پاکستانی کی رائے !
29
309
759
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
یہ دیکھیں .. مسلم سکالرز کے تھنک ٹینک نے کن دل کو چھو لینے والے الفاظ سے کپتان کا تعارف کروایا اور اپنے تھنک ٹینک کا افتتاح کروایا #imrankhanPTI
23
432
752
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
حکومت نے معیشت پر بات کرنے سے منع کیا ہے سوچا اس پر بات کرے کیا کسی پی ٹی آئی والے کی ایسی جرت ہے جو فوج کے اوپر ایسی زبان استعمال کرے اور پھر وہ ننگا ہونے سے بھی بچ جائے۔ ؟ #معیشت_پر_بات_ضرور_ہو_گی
25
467
725
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جنیوا میں کوئی بڑی کھچڑی پک رہی ہے نواز ، شہباز ، مريم اور ہمارا فاسٹ باؤلربھی سب ساتھ جمع ہیں آی ایم ایف اور نيٹو چیف بھی آ رہا ہے #مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
39
356
718
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کون بنے گا کروڑ پتی تحریک انصاف کے پنجاب کے ایم پی ایز کو فی ایم پی اے 75 کروڑ کی آفر
18
303
709
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پروموشن ٹائم پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں سامنے آجائے. ایک دوسرے کوضرور فالو کرے #HumaBaloch
270
168
727
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پھر سے Absolutely not والا واپس آرہا ہے دنیا میں ایاک نعبد وایاک نستعین کی گونج ہوگی انشاءاللہ ✌️
34
282
710
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
عمران ریاض خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو ننگا کیا جیو عمران ریاض خان⁦❤️⁩
21
363
728
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
منقول ! 9 اپریل 2022 میں ٹھیک اسی طرح کی غلطی ہمارے اداروں سے بھی ہوئی تھی
Tweet media one
40
260
693
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کیسا لگا سر پرایز ✌
50
60
684
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
تحریک انصاف والے آنلائن لوگ سامنے آجائے ہم ساتھ مل کر ایک دوسرے کی فالوز بڑھتے سو فیصد فالو بیک کرنے والے یہ اپنے ہینڈل مینشن کریں
190
196
647
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ارشد شریف شہید نے بتایا تھا کہ بادشاہ ننگا ہے۔۔ مگر ادھر تو بادشاہ کے درباری، منشی اور چاپلوس سب ہی ننگے ہیں۔۔
11
278
654
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
6 مہینے کے دوران سات لاکھ نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستان چھوڑ گئے شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟
49
233
604
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اگر عمران خان ڈرامہ کر رہا ہے تو نواز شریف سیدھی سیدھی فلم چلا رہا ہے سنئے کلاسک چترول 👏 @meherbokhari
35
305
622
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ويگن 18 سیٹوں کی ہوتی ہے ق لیگ کی پاس دس سیٹیں ہیں عمران ریاض آن فایر 😂
16
211
621
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
لکھ لکھ واری الحمدللہ ۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارا لیڈر اب بغیر کسی سہارے کے چلنے لگے ۔۔۔ 💞✨❣️✌️🇵🇰 ماشاءااللہ & ریٹویٹ #TheYearOfImranKhan
43
188
597
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
خان نے کہا تھا "مریم ! بار بار میرا نام نہ لو، صفدر ناراض ہو جائے گا" ہوگیا نا ناراض! 🙄
Tweet media one
25
222
619
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جو پی ٹی آئ کے سپورٹر اس ٹائم انلائن ہیں جلدی سے اکاؤنٹ مینشن کریں۔ پروموشن ٹائم ! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
270
256
610
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بریکنگ نیوز! تحریک انصاف کے 5 ایم پی اے کو 6 ارب کی آفر کی جا رہی ۔۔۔ عقل ہو تو پیسے لے کر ہم غریبوں میں بانٹ دیتے🙄😒
34
134
598
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
1 year
بلکل درست ،مگر کیا وجہ ہے کہ ایسا بیان امریکہ ،روس،چین یا انڈین آرمی چیف کیوں نہیں دیتے؟ (صرف رہنمائی کیلئے پوچھا)
Tweet media one
206
212
617
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اگر آپTwitter پر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں اور بھکاریوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہتے ہیں تو آئیے آپ کو Twitter کی سب سے بڑی ٹرینڈنگ ٹیم میں ایڈ کرو ایڈ ہونے کے لئے مجھے فالو کر کے کمنٹ میںYES لکھیں #WeNeedImranKhan #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
508
263
622
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کل سے روزانہ 2 اکاؤنٹس پروموٹ کرونگی جو اچھے لکھاری ہو بامقصد استعمال کر رہا ہوں ہم سب ملکر ایک دوسرے کو سپورٹ کرینگے انشاءاللہ #HumaBaloch
122
101
627
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اس وقت ايماندار لوگ عدالتوں میں پیش ہو رہے اور کرپٹ کھلے عام گھوم رہے،شاہد خاقان عباسی 🔥 ہواؤں کا رخ بتا رہا یہ بندہ پی ٹی آی میں شامل ہونا چاہتا ہے 😄❤
48
193
591
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پاکستان کا فیصلہ پاکستانیو اب تمھارے ہاتھ میں آنے والا ہے اچار پارٹی اور انکے سہولت کاروں کو انکی اوقات دکھانے کا وقت آ چکا ہے
12
200
575
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے آمین
40
184
592
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کپتان کے سپاہی آ جائیں آپ کے اکاؤنٹ مظبوط بناتے ہیں۔۔۔ ریٹویٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ مینشن کرتے جائیں #MarchAgainstlmportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
207
631
611
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
کہنے والے کہتے ہیں کسی کی اگلی چوائس بلاول ہے
69
135
573
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
چوہدری شجاعت کا پرویز الہی کو فون 萨吾尔登g王雪柔 • 中国舞 • 哈萨克黑走马 کہ کر فون بند کر دیا 😂😂
42
96
607
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
*آخر کار بول پڑے📢* معیشت دان قیصر بنگالی صاحب کی سیمینار میں گفتگو، اس لب و لہجے میں انہیں پہلی بار سنا ہے بہت منجھے ہوئے معیشت دان ہیں اور بہت مخلص پاکستانی ہیں۔ اگر یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں سٹم کے خلاف بغاوت کرنا ہوگی تو لگتا ہے اب کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے سوائے بغاوت کے
6
395
582
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
Just retweet don't ask why #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
29
489
610
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
اگر آپکا محافظ آپکا قاتل نکلے تو شکوہ کس سے کریں گے؟ اور آپکی حالت کیا ہو گی؟ کتنے بے بس ہوں گے آپ: یہ چھوٹی سی وڈیو پچھتر سالہ تاریخ پھر سے لکھ رہی ہے #حملہ_آور_بےنقاب
23
337
562
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
سیاست کا سلطان کون ؟
169
31
550
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
آج ثابت ہو گیا قلم کی طاقت بندوق اور بوٹ کی طاقت کو شکست دے سکتی ہے 🔥 بشرطیکہ ججز میں غیرت کا عنصر موجود ہو👏👏
17
157
545
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں۔🔥🤍🤍
Tweet media one
12
184
544
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پروموشن ٹائم ! چلیں ایک دوسرے کو فالو کر کے کپتان کی سوشل میڈیا ٹیم کو مضبوط بنائیں. چلیں جلدی سے اکاؤنٹ منشن کرے #جیلیں_تیار_رکھو
170
190
555
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
بار بار رپورٹ ہونے کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ بلکل ختم ہوچکی ہے, ٹائیگرز اس پوسٹ ریٹویٹ اور کمنٹس کرکے ریچ ریکور کرنے میں مدد کریں شکریہ🌷🇵🇰🌷
108
361
545
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پی ٹی آئی ٹائیگرز حاضری لگائیں پروموٹ وہی ہوگا جو فالو اور ریٹویٹ کرے گا کیونکہ فالو اور ریٹویٹ کرنا محبت ھے سب ایک دوسرے کو فالو کریں اورفالو بیک دیں #MarchAgainstlmportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
107
526
566
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گے
Tweet media one
46
206
522
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
جہاں 8 مہینے میں بہت سی بے وفاؤں کا ذکر ہوا وہاں ایک وفا بھی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی مونس الہٰی کی وفاداری تمام بے وفاؤں پر بھاری رہی @MoonisElahi6 🫡 آپ کے لئے احترامات اور نیک خواہشات
Tweet media one
24
125
552
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
1 year
Just Quote or reply with Imran Khan photo
Tweet media one
@Sh_am_92
Shams Khattak
1 year
Just Quote or reply with Imran Khan photo
Tweet media one
103
277
2K
23
92
544
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
پی ڈی ایم کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا🔥 #LocalBodyElection
Tweet media one
28
166
531
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
شہباز شریف نے امریکہ میں ایک ایسی بلڈنگ 68 لاکھ ڈالر میں بیچنے کی منظور دے دی جسکی صرف سجاوٹ پر 70 لاکھ ڈالر لگے ہیں۔۔ #PakistanZindabad
7
252
495
@Pk1st_
مُــرشِـــد کَـامِـل
2 years
ایک سیدھا سا سوال ! افغانستان کا بارڈر 6 ممالک کے ساتھ لگتا ھے لیکن دھشت گرد صرف پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا کا ہی رخ کیوں کرتے ہیں؟؟؟
34
207
496