بیــہ پیـــرزادہ Profile Banner
بیــہ پیـــرزادہ Profile
بیــہ پیـــرزادہ

@bia_pz_

13,684
Followers
11,624
Following
429
Media
3,571
Statuses

خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
My kids made this day very special for me , i’m blessed to have such kids in my life . I love them for this special surprise 🫶🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
52
83
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو پھر اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام (غریب کربلا) ابن علی علیہ السلام (امیر المومنین)😭
3
12
39
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
اس شخص کی بہادری کے قصے قیامت تک آنے والی نسلیں کتابوں میں پڑھیں گی اور یہی اس کی اصل جیت ہے❤️
Tweet media one
1
27
34
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
کہاں بندشوں میں ہے قید "کُن" وہ جسے چاہے .....عطا کرے ..!!
Tweet media one
6
36
42
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
پتہ ہے کبھی کبھی ہم زمین پر بیٹھ کر آسمان کی بات کر جاتے ہیں! بہت دیر بعد پتہ چلتا ہے کہ کون مخاطب تھا؟ پھر یکدم حالات ہم سے آسمان چھین کر زمین پر پٹخ دیتے ہیں ۔یہ حالاتِ نہیں! مقدر کا کھیل ہوتا ہے۔
Tweet media one
7
33
41
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
میں نے سارے حصار توڑ دیئے جس کو جانا ھے اب جدھر جائے
4
31
41
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
23 days
کچھ لوگ میرے بارے میں اکثر کہتے ہیں اس سے زیادہ بدتمیز اور خراب ہم نے آج تک نہیں دیکھا“ میں بڑی معصومیت سے کہتی ہوں ”اب اتنی بھی کیا غربت کہ آپ ایک آٸینہ نا خرید سکیں ماشاءاللہ خود دسو چھج نے چھاننی نوں کی مینا مارنا
Tweet media one
3
40
40
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
“The ego knows only its own contents, not the unconscious and its contents. People measure their self-knowledge by what the average person in their social environment knows of himself, but not by the real psychic facts which are for the most part hidden from them.” ― Carl Jung
Tweet media one
0
29
24
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل
Tweet media one
1
29
30
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
حَضّرَتِ زَاہِد ہَماری چِھیڑ کی عَادت نَہیں گُدگُدی ہوتی ہے دِل مِیں پَارسَا کو دِیکھ کر دَاغّ دَہلویؔ
4
29
32
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
23 days
تیرے ورگی اے بلکل تیری یاد وی آپے عرضاں کرے آپے ارشاد وی میں تاں کلیاں وی تیرے نال گلاں کراں تو محبتاں سکھائیاں اسی بھلئے کیویں کہہ کے ہمدم کدی تے کدی باورا تو محبتاں سکھائیاں اسی بھلئیے کیویں
Tweet media one
2
38
40
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی !
Tweet media one
5
30
41
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
دل ترستا ہے تجھ سے گفتگو کو مگر🖤 عزت نفس تجھ سے بھی عزیز ہے مجھے
Tweet media one
3
29
33
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
Tweet media one
3
31
33
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
24 days
میں سمجھتی ہی نہیں تمہیں مد مقابل اپنا تم فضول میں بنے پھرتے ہو مخالف میرے
3
35
39
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
پاکستان میں 700 سے زائد جنگلی پرندے پائے جاتے ہیں لیکن تیتروں کو پاکستان کی دیہی ثقافت میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔#امیدِسحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
11
31
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
24 days
لوگ ہم سے جلتے ہیں جلتے ہیں اس بات پہ کیوں اتنے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں ہم ساتھ میں جو بھی عشق میں ہوتے ہیں ہوتے ہیں دیوانے سے خوشی نہی دیکھی جاتی محبت کی زمانے سے چلو لے چلیں تمہیں تاروں کے شہر میں دھرتی پہ دنیا ہمیں پیار ناں کرنے دے گی🥰
Tweet media one
2
35
38
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
ﻋﺮﻭﺝ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮬﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮑﺒﺮ ﮐﺮﺗﺎﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ
3
29
31
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
ریشیاں جہلم ویلی آزاد جموں و کشمیر اپنی مدد آپ کے تحت اہلیان ریشیاں نے اتحاد و اتفاق اور ملی یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوے” بج گُنڈ“ کے خوبصورت مقام پر تازہ پانی کا یہ تالاب بنا کر آزاد کشمیر اور پاکستان سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر دیا ہے #امیدِسحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
1
13
33
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
“The most important kind of freedom is to be what you really are. You give up your ability to feel, and in exchange, put on a mask. There can't be any large-scale revolution until there's a personal revolution, on an individual level. It's got to happen inside first.
Tweet media one
0
27
22
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“The secret of change is to focus all of your energy, not on fighting the old, but on building the new.” ― Socrates
Tweet media one
1
30
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
24 days
سائنسی زُبان میں پیراسائٹ اُس جاندار کو کہتے ہیں جو آپکا خون بھی چوسے اور آپکے پاس بھی رہے ہمارے ہاں ایسے جاندار کو جانو کہتے ہے !
Tweet media one
1
34
36
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
بیسٹ فرینڈ ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے کونسی کمپنی کی چپل استعمال کرنی چاہیے🤔
Tweet media one
3
29
30
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس قوم میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پہ چل پڑیں وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہے #محبت_مافیا
1
11
32
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“If what I say resonates with You, it is merely because we’re both branches of the same tree.”
Tweet media one
0
28
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“Death is a drawing together of two worlds, not an end. We are the bridge.” ― Carl Jung
Tweet media one
0
22
27
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
محبت میں انا آڑے آ جائے تو پہلے انا کو کچلنا ایک فون کرنا اور کہنا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ہو سکتا ہے کہ کوئی تمہارے منہ سے صرف یہی سننا چاہتا ہو اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو اتنی جلدی جان چھوڑ دونگا میں تمہارا ساتھ جنت تک چاہتا ہوں انا کو نہیں کچلوگے تو انا محبت کو کچل ڈالے گی
Tweet media one
4
28
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
درخت آکسیجن پیدا کرتے ہیں جو سانس لینے کے لیے بہت ضروری ہے۔ #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
2
22
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتیں
Tweet media one
4
28
34
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
24 days
میرے اور اس کے درمیان سات سمندر ہیں میں وہ "سوہنی" ہوں جس کا گھڑا کچا نہیں بلکہ ٹوٹا ہوا ہے۔۔۔اور وہ وہ "مہیوال" ہے جو مجھے بچانے کے لیۓ خود کو پانی میں نہیں ڈبوۓ گا ہمارا پیار بس اتنا ہی ہے داستان کبھی نہیں بن سکے گا
Tweet media one
1
34
34
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ہمیں محبت ہو جائے تو محبت کو خود رنگ دیتے ہیں پیار کا،احساس کا، نفرت کا رنگ محبت ہر رنگ میں رنگ جاتی ہے پیار کا رنگ دیں تو زندگی خوشیوں سے بھر جاتی ہے احساس کا رنگ دیں تو زندگی پر سکوں نفرت کا رنگ دیں تو اذیت ہی اذیت زندگی گزارنی مشکل
Tweet media one
1
27
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
だーりおまじか いい恋になるといいね 袖の蛇がお気に入りです
Tweet media one
1
26
27
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
25 days
منافقت کریں، منہ پرمکرجائیں، اونچی آواز میں جھوٹ بول کرجیت جائیں، چالیں چلیں، جتنارسواکرسکتےہیں کرلیں، مگرصرف ایک بارآسمان کی طرف دیکھنا، وہ جواللہ ہےناوہ بہت طاقت والاہے، وہ بھولنےوالانہیں ہے، لوگوں کےصبرکی برداشت سےڈریں، کوئی آپکی وجہ سےاللہ کےسامنے رولے، اُس بات سےڈریں۔
4
31
35
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔.. اپنا آپ لٹا کر بھی فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹھا کر بھی اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو سچی ایک حقیقت ہو تیرے عشق کے ہر رستے پر جانا ایک قیامت ہو اور سنا ہے یہ قیامت بھی خون جگر کا پیتی ہے تم تو جاناں فرض کرو گے مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ !!!
Tweet media one
4
25
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
تین دن پہلے میں نے یہ اکاؤنٹ خریدا اسی دن اک لڑکی کا میسج آیا تھوڑی ہیلو ہائی ہوئی اور آج 10K ادھار مانگ رہی ہے سوشل میڈیا کی دنیا میری سمجھ سے باہر ہے
Tweet media one
1
30
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
Life is all about labour You cannot enjoy any gains without pain Keep working hard Happy International Worker’s Day۔ #1stMay
Tweet media one
0
26
24
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
Freedom and love go together Love is not reaction I lve u because you love me that is mere trade a thing to be bought in the market it is not love To love is not to ask anything in return not even to feel that you are giving something and its only such love that can know freedom
Tweet media one
0
19
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
25 days
یا ربّی! ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔ ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے۔
Tweet media one
0
31
33
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
14 days
جانتے ہو میں تمہارے سامنے خود کو چھوٹی بچی محسوس کرتی ہوں جو تم سے ہر بات منوانا چاہتی ہے جو تم سے ڈھیر سارا لاڈ کرتی ہے جو سجھتی ہے کہ اس کی ہر بات کا مان رکھا جائے گا❤️
Tweet media one
3
34
38
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
9 months
"Sunsets are the proof that endings can often be beautiful too". #Jadah
Tweet media one
0
26
29
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
سب سے تیز رفتار سپورٹس مین بن جانسن کی بیوی سے کسی نے پوچھا کہ آپ کو ان کی کون سی بات اچھی نہیں لگتی ۔؟ بولی ۔۔۔۔" یہ سست بڑے ہیں
Tweet media one
1
29
26
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
حفیظ جالندھری کا ناقابل فراموش کارنامہ شاہ نامہ اسلام کا تخلیق ہونا تھا جو ادب میں ہمیشگی اختیار کر گیا۔ حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ پاکستان کا قومی ترانہ ہے اس ترانے کی تخلیق کی وجہ سے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے #امیدِسحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
15
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
8 months
God is to be found not in religion, not in systems but in discovering truth in every little thing. Truth is not far away but very near.” ��� Jiddu Krishnamurti
Tweet media one
2
31
28
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
اک عورت نے اپنی سہیلی سے شکایت کی کہ میں نے منع کیا تھا پھر بھی تم نے اسے وہ بات بتا دی سہیلی افسوس سے بولی میں نے تو اسے کہا تھا کہ وہ تمہیں ہر گز نہ بتائے کہ میں نے اسے یہ بات بتا دی ہے عورت نے طویل آہ کھینچی اور بولی ٹھیک ہے اب تم اسے مت بتانا کہ میں تم سے شکایت کر رہی تھی
Tweet media one
0
30
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔ ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو۔ م ن ق و ل
3
25
26
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
9 days
جسے آپ درکار ہونگے وہ آپکو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لیگا پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور خود کو کبھی کم تر نہ سمجھیں کیوں کہ لباس کی اہمیت وہی جانتا جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔💞
Tweet media one
4
33
37
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
25 days
سیانوں سے سُنا تھا کہ پُرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے۔ انہیں دو مٹھی محبت دی جاتی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے۔ یہ سُن کر مجھے ہنسی آئی کہ اب تو لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیــــــــں۔ ان سے محبت کرو تو جواباً محبت نہں، بلکہ سبق دیتے ہیـں۔
Tweet media one
2
30
32
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
ﻣﯿﮟ ﮐُﮭﺴﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﺧﺎﮎ ﺩﺍ ﺳُﻮﺭﺝ ﺩﯼ بَنھی ﭘَﮓ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﯿﺰﮮ ﺗﮯ ﺷﮧ ﺭﮒ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻠﯿﺎﮞ ﺗﮯ ﺩﻭ ﺟﮓ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭ ﭼُﻔﯿﺮﮮ ﮐﺎﻟﮑﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﮯ ﺟﮓ ﻣﮓ ﺳﻮ ﻭﺍﺭﯼ ﻋﺰﺭﺍﺋﯿﻞ ﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮨِﮏ ﺍِﭺ ﻭﺟﺎ ﭨﮭﺎﮦ
Tweet media one
2
27
26
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
2
6
26
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“A soulmate is an ongoing connection with another individual that the soul picks up again in various times and places over lifetimes. We are attracted to another person at a soul level not because that person is our unique complement, but because by being with that individual,
Tweet media one
2
23
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
خیبر بختونخوا میں گمنام مگر اپنی خوبصورتی کی بنا پر ابھرتی وادئ الائی کی خوبصورت خاپرو جھیل کا منظر #امیدِسحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
2
12
29
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
قربانی کا فلسفہ یہی ہے کہ انا، ضد اور تکبر پر چھری چلا دی جائے۔ آج پاکستان کے موجودہ حالات بھی اسی وجہ سے ہے۔ اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی ہدایت دیں، آمین
Tweet media one
5
15
18
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
بہت خوفناک اطلاعات آرہی ہیں، اللہ کرے یہ اطلاعات غلط ہوں کہ میاں عباد فاروق اور حسان خان نیازی کو قتل کردیا گیا ہے دونوں کی پچھلے ایک ماہ سے اپنی فیملز سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی میں چیف جسٹس اور آرمی چیف سے مطالبہ کرتی ہوں کہ دونوں نوجوانوں کو فوری طور پر سامنے لایا جائے
Tweet media one
1
29
24
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
20 days
اگر آپ ہارنے سے انکار کر دیں تو آپکو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی !
Tweet media one
6
33
38
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
25 days
نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں فرق ہوتا ہے آپ نیک ہوتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہوتے ہیں جب خود کو نیک سمجھ لیتے ہیں تو آپ کو دوسروں کے گناہ نظر آتے ہیں نیک اتنا ہونا کہ اپنے گناہ نظر آنے لگیں اتنا نیک نہی کہ تمہیں دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں🥲
1
31
30
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
میں اِتھے تے ڈھول اسلام آباد اے اَکھی لگن نہ دیندے تیرے خواب اے میریا وے ماہیا آساں روز صبر دا گُھٹ پیندے آں قسم چَوا گِھن وے تیڈی آس تے جیندے آں پچھاں مڑ وے ڈھولا
Tweet media one
1
29
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
کرۓ غیر گر بت کی پوجا تو کافر جو ٹھہراۓ بیٹا خدا کا توکافر مگر مومنوں پہ کشادہ ہیں راہیں نبی ��و جو چاہیں خدا کر دکھاٸیں اِماموں کا رتبہ نبی سے بڑھاٸیں شہدوں پہ جاکے مانگیں دُعاٸیں مزاروں پہ دن رات منتیں چڑھاٸیں نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آۓ نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جاۓ
Tweet media one
0
30
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 year
“When people allow you to know about their pain and talk about it, take your shoes off. It’s a holy place. Be humble, be kind when someone shows you vulnerability.” — Amani Gohar
Tweet media one
0
22
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
7 days
میں نے کسی شے کا انتظار اتنی شدت سے نہیں کیا جتنی منتظر میں اس دن کی ہوں جب میری مانگی گئی دعاؤں کا ٹوکرا قبولیت کی صورت میرے خالی ہاتھوں میں تھما کر فرما دیا جائے گا اے میری بندی ! میری رحمت سمیٹ لے کہ میں تیرے صبر سے خوش ہوا ♥️
Tweet media one
2
33
38
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
7 days
بهروسہ بہت مشکلوں سے حاصل ہوتا ہے اس لئے ایک بار ٹوٹنے کے بعد یہ بھروسہ دوبارہ سے حاصل نہیں ہوتا۔ کوئی بھی انسان پھر آپ سے ویسے رشتہ نہیں رکھ سکے گا جیسے اسکا پہلے تعلق تھا۔ زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اُسے آپ سے کچھ کہتے ہوئے شک یا کھٹکا ضرور ہوگا کہ کہیں اسے پھر سے دھوکا نہ ملے
Tweet media one
1
33
37
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
I saw that everything all paths I had been following all steps I had taken, were leading back to a single point namely to the mid-point. It became increasingly plain to me that the mandala is the centre It is the exponent of all paths It is the path to the centre to individuation
Tweet media one
0
25
22
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
یہ تصویر 1946 میں لی گئی تھی الیاس کبھی نہیں دوڑا۔ پانی کی بجائے لسی پیتا ہے۔مختلف کھانے ڈٹ کےکھاتا ہے ایسا جسم بنانے کے لیے اس کے پاس کوئی راز نہیں ہے الیاس احمد وہ شخص ہے جو تصویر کے نیچے بائیں کونے میں بیٹھا ہے... جہاں تک سامنے کھڑا آدمی ہے.. نہیں پتا یہ کون ہے
Tweet media one
0
21
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“If you find the psychic wound in an individual or a people, there you also find their path to consciousness. For it is in the healing of our psychic wounds that we come to know ourselves.” ― Robert A. Johnson
Tweet media one
1
15
15
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
ایک دانشور کا قول ہے کہ "اگر آپ نے زندگی میں کوئی پودا نہیں لگایا ،اسکو پانی نہیں دیا اور اسکی دیکھ بھال نہیں کی تو آپ نے کچھ نہیں کیا آپ صرف باتیں کر رہے ہیں"۔ تمام جانداروں کی زندگی پودوں سے جڑی ہوئی ہے #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
1
14
22
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
منزل تری تلاش میں گھومے گی دربدر خلق خدا کی راہ سے کانٹے ہٹا کے دیکھ❤
10
3
24
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
قبر میں فرشتے آپ کو 999 نیکیاں اور 998 برائیاں بتاتے ہیں تو اپ جنتی ہیں اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے کیونکہ ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اسکی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں چلے گئے اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ
Tweet media one
1
21
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
6 months
One small mistake can ruin whole life hard work 🙂
3
22
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔ #امیدِسحر_کی_بات_سنو
0
10
22
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
Don’t feel bad about feeling bad. Don’t be frightened of feeling afraid. Don’t be angry about getting angry. There is no need to give up when we are feeling depressed. Nor should we be dismayed at the grief which often accompanies the outgrowing of anything which needs outgrowing
Tweet media one
0
19
17
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“You didn't come into this world. You came out of it... like a wave from the ocean. You are not a stranger here.” — Alan Watts
Tweet media one
1
22
18
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا۔ ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو
1
20
21
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
جب کبھی کسی کا اصل رنگ ظاہر ہو جائے تو اسے واپس مصنوعی رنگ کی طرف لوٹانے کی کوشش نا کیا کرو...!!! #محبت_مافیا
0
8
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
مجھے مرض شدیداناؤں کا میرے اپنے کڑک اصول پیا
Tweet media one
3
4
22
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
7 months
I do believe in an everyday sort of magic - the inexplicable connectedness we sometimes experience with places, people, works of art and the like; the eerie appropriateness of moments of synchronicity; the whispered voice, the hidden presence, when we think we're alone.”
1
18
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
7 months
Pay attention to whatever inspires you for it is ‘spirit’ trying to communicate with you, that’s why it’s called ‘inspiration’ as ‘in spirit’. Listen to it, believe it, and act on it. Our Soul connects in different ways with us. Pay attention, do not miss the call.
Tweet media one
1
18
17
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
"میں نے قبرستان میں اُن لوگوں کی قبریں بھی دیکھیں جو اپنے حق کے لئے اِس لئے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں" چی گویرا #محبت_مافیا
0
7
21
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
شعور اجاگر کرنا، درخت لگانا ہم پر فرض ہو گیا ہے ان شاء الله مل کر یا کام کریں گے #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
0
15
18
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔
3
22
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
0
14
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
تسبیح کہتی ہے____ فقط مجھے نہیں تھوڑا____________ خود کو بھی پھیر
1
3
24
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
When two souls are meant to connect timing and circumstances are all irrelevant They suddenly become a magnet for another and despite their efforts to fight it the universe somehow manipulates it all in their favor And in that moment when they finally give in a new love is born
Tweet media one
1
18
17
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
*شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ* *اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے* اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے ! #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
0
12
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
5 months
اچھا خاصا ٹی ٹونٹی میں رکارڈ تھا لمبر ون نے ٹریننگ دیکر اپنے جیسا بنا لیا۔ 😐
1
21
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ہوگا۔ –فیودور دوستو وسکی 9فروی، یوم وفات💔💔
Tweet media one
1
5
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
25 days
پنج ویلے دی پاکی بن گئی نفس میرے دیاں زنجیراں عشق حقیقی دا چولا پایا تے لتھیاں فریب دیاں لیراں
1
21
25
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
4 months
بار بار میری آئیڈی رپورٹ کرنے والو تہاڈی وی پین دی سری
8
5
21
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
اب تو بیڈ کو بھی کہہ دینا چاہیے اٹھ کے ٹر پھر 🚶 مینوں وی ساہ لین دے @itx_mano7
1
3
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کتنا خوبصورت عقیدہ ہے قل ہو اللّٰــــــہ ہو احد
Tweet media one
13
7
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“Be the lighthouse. In your light, others will be illuminated.” — Gabby Bersten
Tweet media one
0
22
15
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
مجھے ہواؤں نے تجھ سے بچھڑتے دیکھا ہے اب قیامت کی بارِشیں ہوں گی۔۔۔
2
7
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
تُو کسی دن کہیں بے موت نا مارا جائے تُو نے یاروں کو مددگار سمجھ رکھا ہے
5
2
17
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
جونئیر @Asad_bhattii کی خوشی میں آئیے سب منہ میٹھا کریں بس چاکلیٹ میرے لئیے چھوڑ دیجیے گا أپکو بہت بہت مبارک ہو اسد بھائی
Tweet media one
Tweet media two
7
6
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
چھینک آنے کی وجہ ہمارے قوت مدافعت کا شدید ردعمل ہے جوکہ کسی بھی اینٹجن یا foreign particle کے خلاف کرتا ہے #امیدِسحر_کی_بات_سنو
0
8
21
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
@ATP_84_ @Flag_Waverr @fsy4u @Jawed_GB @saljan33 @NatureDevotee1 @AfaqSomroo @ZNK_14MM @RajaNazakat76 @bahlot86 @SyedTalhaArif4 @AM03100 @mosn_170 @javed_phd مبارک ہو سبکو مگر نئے بندوں کو بھی Appreciate کر دیا کریں دل بڑا ہو جاتا ہے پرانے تو پہلے ہی ٹرینڈ ہیں ماہ نور نے طبیعت خراب میں بھی اتنی effort کی ٹاپ 5 میں رہی مگر 😔
5
6
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ بے شک میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتا ہوں⁦
0
8
20
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
3 years
جب کوئی آزمائش انسان پر آتی ہے تو وہ اکیلے انسان پر نہیں آتی بلکہ اس سے وابستہ سارے لوگوں پر آتی ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کون، کس کا کتنا ساتھ دے رہا ہے- #محبت_مافیا
1
7
19
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
1 month
یہ دنـیا مـکافاتِ عـمل کا نام ہے آج کـسی کی راہ میں تم پـتھر رکھــو گے تو آنے والا وقــت تمـہاری راہ میں پہـاڑ بن جـائے گا...!
4
5
23
@bia_pz_
بیــہ پیـــرزادہ
2 years
“The dark does not destroy the light; it defines it. It's our fear of the dark that casts our joy into the shadows.” ― Brené Brown
Tweet media one
0
13
13