@Kamran7484
یہ میں نے اس لیے پوچھا ہے میری لسٹ میں فالونگ لسٹ میں بہت سے بلو ٹک والے لوگ ہیں کم از کم کوئی ایک ہزار تو ہوگا کہ جنہیں میں نے فالو کیا ہوا ہے لیکن وہ فالو بیک نہیں دیتے اور اگر میں ان کو ارن فالو کر دیتا ہوں تو بعد میں کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ بھئی کسی نے مجھے کیوں ان فالو کیا