AHMED ABDULLAH Profile Banner
AHMED ABDULLAH Profile
AHMED ABDULLAH

@Mr_Ahmed118

2,723
Followers
7,138
Following
164
Media
4,456
Statuses

أَشْهَدُأنْ لاإِلَّااللهُ وَحْدَهُ لَاشَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُه

Peshawar, Pakistan
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. *اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد* .
21
2
41
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 صبح بخیر 🌹 جمعہ مبارک 🌹 🌹 ❣️ کامیابی کا سفر نماز اور قران کے بغیر ادھورا ہے
Tweet media one
22
0
22
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝🌹🌹 شام بخیر 🌹🌹🌹 انسان کی بزدلی اور بیوقوفی
Tweet media one
10
0
18
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
ایمان اور توکل
Tweet media one
19
0
17
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 🌹 صبح بخیر 🌺🌺 رب العالمین آج کے مبارک دن کے صدقے تمام مومنین و مومنات کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرما لے آمین 🤲🤲
Tweet media one
14
1
17
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 🌹 جمعہ مبارک 🌹 🌹 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ
Tweet media one
10
1
16
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Aslam O Alakum good morning to all my twitter family have a good day 💚❤️💙🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕ 28 Ramdan Mubarak
Tweet media one
20
0
14
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🤝🌹🌹 🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـیر یا رب العالمین🤲 ۔۔۔ ہمیں اپنے شکرگزار بندے بنا دے ۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن🤲
Tweet media one
9
0
13
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 🌹 Good Afternoon پاک ہے وہ ذات جس نے اس کو ہمارے لیے مسخر کر دیا اور ہم اس پر قائم نہ رہ سکے اور یقیناً ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
Tweet media one
10
0
13
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
9
1
9
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 بخشش طلب کرنے کی دعا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَسِرِينَ.
Tweet media one
8
0
11
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
اے مالکِ کُن فَیکون____ ہم سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! ✨❤️ آمین یا رب العالمین!
Tweet media one
5
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے اعمال کیے ہم انہیں ضرور جگہ دیں گے جنت کے بالا خانوں میں جس کے نیچے ندیاں بہتی ہوں گی اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ کیا ہی اچھا اجر ہوگا عمل کرنے والوں کا سورہ عنکبوت ایات نمبر 87
Tweet media one
5
1
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌞 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐧𝐢𝐜𝐞 𝐝𝐚𝐲❤ آج کے دن کا آغاز اللہ پاک سے اس دعا کے ساتھ ہے کہ آج کے مبارک دن کے صدقے ہم سب کی مشکلات آسان فرماۓ اور ہماری بخشش فرماۓ اور ہمیں پکا اور سچا نمازی بناۓ امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
6
0
9
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ایک ہندو کا سوال اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا جواب
Tweet media one
5
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
زندگی میں سکون چاہتے ہو تو ہر اس شخص اور ہر اس چیز سے دوری اختیار کریں جو آپکے سکون میں خلل ڈال سکتی ہے ۔ اللہ ہمیشہ اپ کو خوش رکھے امین ثم امین 🤲
1
0
9
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Tweet media one
4
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ والدین کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہے جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت کو روک دیتی ہیں۔ صبح بخیر 🌹
7
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دُنیا والوں سے چھپانا اللّٰہ والوں کی صفت ہے اللہ تعالی قران میں خود فرماتا ہے "إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا " بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ سورة الشرح 05/06
3
1
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
جہاں عزت محبت احساس ہوں وہاں باتیں ایسے ہوا کرتی ہیں☺️
Tweet media one
4
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
امین ثم امین
Tweet media one
1
1
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. امین ثم امین 🤲۔
Tweet media one
4
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ and elevated your renown for you اور ہم نے آپ ﷺ کے ذکر کو بلند کردیا ہے #Madina
Tweet media one
5
1
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
نعمتـــ شکـــر چاہتــی ھــے اورمصیبتـــ صـبر چاہتــی ھــے__ جبکہ گنــاہ استغفـــار کا محتــاج ہوتا ھــے. پــس جــس نے صبر، شکــر، اور اسغفـــار اپنــا لیا اس نــے کامیابــی حاصــل کر لی_ __ ~•🤍 الله آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے 🤲 آمین_یارب_العالمین
2
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں ہم پہ جو گزری ہمیں یاد ہے سب 🥺
5
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ سخت گرمی اور گنے کا جوس واؤ 😋 اپ یہ پوسٹ جہاں سے دیکھ رہے ہو وہاں گرمی ہے یا نہیں؟
Tweet media one
5
0
8
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Most powerful weapon.
Tweet media one
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًاه ترجمہ : اے ہمارے رب ! ہمیں عطا کر ہماری ازواج اور اولاد کی جانب سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور یہیں پر ہیز گاروں کا پیشوا بنا دے۔
Tweet media one
4
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے۔ جسکی نماز نہیں ہوتی اور ختم اس نماز پر ہوتی ہے جس کی اذان نہیں ہوتی۔
1
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Tweet media one
4
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
2
2
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. . ایک حقیقت .
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخير یااللہ:وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے وہ رحمت فرما جو ہمیشہ جاری رہے وہ راستہ دیکھا جو تیری طرف جاتا ہو وہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو وہ رزق عطا کر جس میں برکت ہو یااللہ رحم و کرم فرما امین ثم امین 🤲
6
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ کل شکر اور کل ثنا اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار اور مالک ہے۔ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ بہت رحم فرمانے والا نہایت مہربان ہے
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
چیئرمین تحریک انصاف کا پاک فوج کو جواب آپ کو معافی مانگنی پڑے گی عمران خان اپنے نظریہ پر ڈٹ گیا بانی PTI عمران خان #معافی_آپ_مانگیں #عمران_احمد_خان_نیازی
Tweet media one
2
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 years
Tweet media one
7
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🤝 ذٰلِكَ الْـفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ ۗ وَكَفٰى بِا للّٰهِ عَلِيْمًا ترجمہ:- یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے-🥀❤️ سورتہ النساء (70)
7
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
بیوی گھر کا چراغ هے سوچو اگر ایک گھر میں چار چراغ ھوں توکتنی روشنی هوگی😜
Tweet media one
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. . بے شک اللہ ہی ہے
Tweet media one
6
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
Assalamualaikum 🤝🌹 Sham Bakhair Good Night 🌉 God bless you 😇 Be Happy ☺️😊 💯% Hakekat 🌹
Tweet media one
6
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
عمر کا نام تم دنیا سے مٹا پاؤ گے کیسے تمہاری تو عمر میں بھی عمر کا نام آتا ہے
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
جو لوگ اپنے سگے بھائیوں کے ساتھ مخلص نہیں وہ دوسروں کے ساتھ کیا مخلص ہوں گے
3
0
7
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی جس طرح شبنم کےقطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں اِسی طرح اللّٰه کاذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا یا ذوالجلال ولااکرام ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اور تجھ ہی سےمدد مانگتےہیں ہماری مدد فرما ہمیں معاف فرما #عوام_کا_مطالبہ_فل_کورٹ
Tweet media one
5
2
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. رزق اور آخرت کی فکر ؟۔ .
Tweet media one
4
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 شب بخیر 🌹 🌹 🌹 اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡهِ مِنۡ رَّبِّهٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَؕ ایمان لائے رسول ﷺ اس چیز پر جو نازل کی گئی ان کی جانب ان کے رب کی طرف سے اور مؤمنین بھی (ایمان لائے۔)
Tweet media one
4
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کو قران سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
4
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہے بڑھاپے میں اولاد، مصیبت میں دوست اور غربت میں بیوی۔ دوپہر بخیر Good Afternoon
6
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
دنیا دھوکے کے سوا کچھ نہیں
Tweet media one
5
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. تین لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا نمبر 1)۔ جس نے مشکل میں ساتھ دیا نمبر2)۔ جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا نمبر3)۔ جس نے مشکل میں ڈالا
2
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good morning 🌄 Hope you all doing well😊
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی "لَا ٓاِلٰـہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّہ"
Tweet media one
4
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙪𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢 🤝 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 🌞 𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙣𝙞𝙘𝙚 𝙙𝙖𝙮 💖 𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 ❣️
Tweet media one
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 🌹 🌹 دوپہر بخیر 🌹🌹🌹 بسم الله الرحمن الرحيم يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلُوةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصُّبِرِينَ ) اللہ اپ کو ہمیشہ خوش اور اباد رکھے امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
3
1
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
بہترین صبر
Tweet media one
3
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
*_خدا کے محتاج بنو وہ تمہیں کسی کا محتاج نہیں ہونے دے گا:-))🤲
Tweet media one
6
0
6
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Come back to Allah and be independent
Tweet media one
4
1
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🤝 دوپہر بخیر Good Afternoon جس کتاب کی شروعات ہی” الحمد للہ“ سے ہو اس پر ایمان لانے والا ناشکرا کیسے ہو سکتا ہے؟ اپنے رب کی دی ہوئی ہر نعمت کا شکر ادا کریں ۔۔ الحمدللہ الحمدُللہ
Tweet media one
4
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
اپ کے رب نے اپ کو نہ چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے
Tweet media one
1
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
السلام علیکم پاکستانیو ❤️صبح بخیر🌤️ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا♥️ غم نا کرو بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے
Tweet media one
0
4
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. علم وہ نہیں جو ا�� نے سیکھا۔ . علم تو وہ ہے جو اپ کے عمل اور کردار سے ظاہر ہو .
4
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
۔ جیسے کرنی ویسی بھرنی۔ نہ مانے تو کر کے دیکھ جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے۔ نہ مانے تو مر کے دیکھ۔
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِ ثُمَّ اِلَيۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ. ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے پھر تم ہماری ہی طرف لوٹا دیے جاؤ گے یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرمانا۔ امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. بےشک
Tweet media one
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
انسان اکثر بہترین کی تلاش میں بہتر کھو دیتا ہے
3
0
3
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 یا اللّٰہﷻ ____ اِس جمعہ کے مبارک دن کی برکت سے ہر مجبور کی مجبوری کو ختم فرما۔۔۔۔! ✨❤️ آمین یا رب العالمین🤲! جمعہ مبارک 🌹
Tweet media one
5
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے صدقہ کرنے سے مال میں کوئی کمی نہیں ہوتی بلکہ اضافہ ہوتا ہے❣️
Tweet media one
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
چھپ کر بات سننے کا انجام رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا وَمَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثٍ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ أَوْ يَفِرُّونَ مِنْهُ صُبَّ فِي أُذُنِهِ الْأَنْكُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اللہ اکبر 😢😱
Tweet media one
2
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
بہترین ذکر اور بہترین دعا۔
Tweet media one
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 صبح بخیر نہ محرم کو ہاتھ ملانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "ا پنے سر کو لو ہے کہ کنگن سے زخمی کرنا بہتر ہے اس بات سے کہ وہ نامحرم خاتون کو چھوئے ۔ ۔" رواه الطبراني ( صحیح الجامع (5045)
4
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
. چاہنا مت پوچھو کہ ہم کیا چاہتے ہیں بس آخری وقت تک تیرا ساتھ چاہتے ہیں؟
Tweet media one
2
1
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
کبھی گر جاؤ تو بھی خود اٹھ جانا " کیونکہ لوگ گرا ہوا پیسہ اٹھاتے ہیں؟ انسان کو کوئی نہیں۔
Tweet media one
4
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
السلام علیکم۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جا سکتا ہے صبر کرنا بدلہ لینے سے افضل ہیں
2
1
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اُولٰٓٮِٕكَ لَهُمۡ نَصِيۡبٌ مِّمَّا كَسَبُوۡا ؕ وَاللّٰهُ سَرِيۡعُ الۡحِسَابِ (2021/2022 )سورہ بقرہ
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
رمضان : میں جارہا ہوں, تم اپنے ایمان کا خاص خیال رکھنا ۔. 🤲🥺😢
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں امین ثم امین. ❣️🤲🤲
Tweet media one
2
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
تیری سیرت صاف شیشے کی طرح میرے دامن میں داغ ہزاروں میں تو نایاب کسی پتھر کی طرح میرا اٹھنا بیٹھنا بازاروں میں
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. جب بھی کشتی میری سیلاب میں آجاتی ہے ماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آجاتی ہے 🤲🤲🥺
2
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. . زندگی میں دو نصیحت پر عمل کرنا اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین🤲🌹
Tweet media one
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. . لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتے ہیں . اس لیے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھنی چاہیے
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
صدقہ فطر کی فرضیت ❣️
Tweet media one
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
پٹھان کی تاریخ
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. کسی کو دیا گیا ایک انسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے 😢🤲
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
سچ کو ہمیشہ جھوٹ سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں جس ملک میں سچ پر پابندی لگائی جائے وہاں پر نہ انصافیہ بہت تیزی سے ہوتی ہے
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
عید کے دن کی سنت ❣️
Tweet media one
4
0
3
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝 🌹 🌹 صباح الخیر زندگی🌹🌻 "_بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مر جاۓ مگر اُس کے گُناہ زِندہ رہیں ، سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کیا کریں کیونکہ یہاں کے گئے آپ کے اچھے اور برے اعمال آپ کے بعد بھی یہیں رہ جائیں گے"✨😇🥀🦋
Tweet media one
5
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
Good Afternoon 🌅
Tweet media one
3
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا❣️
Tweet media one
2
0
5
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good Afternoon 🌆 رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔ امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
ان اللہ مع الصابرین۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
Tweet media one
4
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
گھر کا خراب بہتر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں ۔ اے اللہ ہمیں اپنے شکر گزار لوگوں میں شریک کر امین ثم امین 🤲
2
1
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. عورت کے پیچھے جانے سے شیر کے پیچھے جانا بہتر ہے .
Tweet media one
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
. قسمت بری یا میں برا، یہ فیصلہ نہ ہو سکا میں ہر کسی کا ہو گیا، میرا کوئی نہ ہو سکا 🥺💔😢
1
0
3
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
💯 right 👍
Tweet media one
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
#ShabEQadar إِنَّا أَنْزَلْناهُ فِي لَيْلَةِ القَدْرِ ترجمہ۔ یقیناً ہم نے قرآنِ مجید کو شب قدر میں اتارا۔ اللہ کریم ہم سب کی عبادت قبول فرمائے آمین یارب العالمین #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
Tweet media one
2
3
3
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
پاکستانی قوم جتنا بھی سحری سے جلدی فارغ ہو جائے مگر آذان سے 3 سیکنڈ پہلے پانی پینا فرض سمجھتی ہے
Tweet media one
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
مت کرو کسی سے اتنی امید ہر کسی کی اپنی دنیا ہیں ! { غالب } کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہوں پہلے اپنا ہی سوچتا ہے ۔
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
3 months
پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں سچ پر سزا اور جھوٹ پر شاباشیاں اور پروٹوکول دی جاتی ہے
3
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
2 months
وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں تعلق یوں نہیں رکھا، کبھی رکھا کبھی چھوڑ دیا میں جسے چھوڑتا ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں
2
0
4
@Mr_Ahmed118
AHMED ABDULLAH
4 months
میری طرف سے تمام علم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ میرے تمام دوستوں کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنی نصیب ہو اور تمام دوستوں کی ہر رات چاند رات اور ہر دن عید کا دن کردے آمین🤲❣️
Tweet media one
2
0
4