چاند گرہن کا آغاز
چاند گرہن 25 مارچ یعنی
آج پیر کی صبح کو ہو گا 9 بج کر 53 منٹ پر صبح آغاز اور انتہائی نقطہ عروج 12بج کر 12 منٹ پر اور اختتام سپہر 2 بج کر 32 منٹ پر ھوگا
چاند گرہن کو "خسوف" کہتے ہیں ، اور چاند گرہن کے وقت دو رکعت نماز دیگر نوافل کی طرح انفراداً پڑھنا