السلام علیکم💞
تمام دوستوں کو عید الفطر مبارک❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو اس پر مسرت موقع پر خوشیوں سے بھر دے، آپ کے دل کو محبت اور ذہن کو حکمت سے بھر دے، آنیوالے دن آپ کی زندگی میں خوشیوں سے بھرپور ہوں🥀
الہی آمین
السلامُ علیکم 🌸
حضرت علی شیرِ خدا کا فرمان ہے 🌙
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا 🌼♥️
—————————————————
شب بخیر ☘️
میری زندگی کے راز میں ایک راز تم بھی ہو میری بندگی کی آس میں ایک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرے کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر میری زندگی کے کاش میں ایک کاش تم بھی ہو
Good morning x family
Asalam o Alaikum x family kise ho ap sub Mara account new ha limited lgi hue jaisa he khtm hoti follow krdo gai
Good morning All friends have a nice day
حکمران اگر بہترین ہو تو فوجیں دشمن کو للکارتی ہیں ,
عمران خان نے کہا تھا کہ ریٹیلیٹ کرنے کا سوچیں گے نہیں ریٹیلیٹ کریں گے
تو انہی فوجیوں نے انڈیا کا طیارہ مار گرایا تھا ⚠️
علیحدہ بات ہے
کہ باجوے کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پہ پسینہ تھا اس لیے جو غلط ہے صرف اس کو غلط بولیں
عمران خان نے کہا سیاسی انتقام لینے کے لیے ایسے کیسز بنائے گئے،ان کا خیال تھاکہ ایسے کیسز سے پی ٹی آئی کو فرق پڑے گا لیکن عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنادیا،وکیل سلمان اکرم راجا