Queen Aneesa Profile Banner
Queen Aneesa Profile
Queen Aneesa

@Aneesa5776

2,081
Followers
1,989
Following
101
Media
396
Statuses

FREE lancer/blogger/content writer/SEO expert/

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
غزہ۔۔۔💚 غزہ ملیامیٹ کردیا گیا، شہر قبرستان بن گئے، ابتلاء و آزمائش کی انتہا ہوگئی۔۔۔مگر اھل غزہ کا ایمان اوج ثریا پر ہے، وہ دنیا بھر کیلیے صبر و استقامت کا استعارہ بن گئے۔ غزہ مسلمانوں کا آخری قلعہ اور ان کی مضبوط ترین ڈھال ہے۔ مجااھدین مسجد اقصیٰ کے دفاع کی آخری لائن ہیں۔
Tweet media one
20
3
49
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
عرب حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ💔😭
Tweet media one
3
3
14
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
This man FIGHTS for your freedom! 🇵🇸 #บอลไทย #jjk254 #IStandWithKejriwal #กลิ่นไหม้ #RuturajGaikwad #Crypto #ViratKohli #GoodMorningEveryone
Tweet media one
4
1
16
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
🔻boooom💥 #SaveGaza
Tweet media one
2
2
15
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
She is preparing to go to Gaza. What will be her fate? #TopChef #Survivor46 #mafsnl #KiVi20M
Tweet media one
1
0
14
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
القدس اوقاف کیمطابق، تمام رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود، رمضان المبارک کے پہلے روز 35 ہزار نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ #النصر_العين #IleDeLaTentation #Oscars #Oscars2024 #KiVi11M #رمضان_معانا #RamadanKareem #bbtvi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
2
12
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Tweet media one
3
0
7
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
السلام علیکم 🌄🌄🌄صبح بخیر 🌄🌄🌄 Every year, Gaza is strong ,,,Freedom for Gaza #Oscars #رمضان #رمضان_على_السعودية #ajafor #Oscars2024 #legislativas2024 #Ramadan #QueenOfTearsEp2 #EcuadorConChito #cloutmma4
Tweet media one
7
1
11
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام وعلیکم صبح بخیر #النصر_الرايد #eurovisiongr #ajaavl #bbcqt #RangersFC #ElvishYadav
Tweet media one
6
1
10
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Thank you 🥰🥰🥰 Keep support 🥰👍👍
Tweet media one
5
0
8
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
السلام علیکم 🌅🌅🌅صبح بخیر 🌄🌄🌄 #widm #SaudiArabianGP #QueenOfTears #ลออจันทร์EP2 #เวสป้าจงเจริญ #MissWorld #InternationalWomensDay #JonathanRoss #JareedBBMzansi #goodmorning
Tweet media one
5
0
6
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
السلام علیکم 🌄صبح بخیر 🌄 #JoshuaNgannou #الهلال_الرياض #ArrestElvishYadav #FortniteChapter5Season2 #NgannouJoshua #ลออจันทร์ #International_Womens_Day #HBLPSL9 #KhulKeKhel #imrankhan
Tweet media one
3
0
8
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
آپ لوگوں سے آیک گزارش ہے کہ ہر پوسٹ کو لائک ،کمنٹ،اور ری پوسٹ لازمی کریں تاکہ آواز بلند ہو سکے کیونکہ پروفائل کی ریچ بہت کم کر دی گئی ہے وارنگز کی وجہ سے ۔ Like, comment and repost please 🥺🥺
Tweet media one
2
1
6
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
3
1
8
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
💔🇵🇸 Her future was stolen in the name of ZIONISM... #Iran #Israel #NewYork #BrighterOnMINGYUDay #SRHvsCSK
Tweet media one
3
0
8
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
اسرائیلی میڈیا: ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی مغربی کنارے میں 23 بٹالین فوج تعینات کی گئی ہے، یعنی غزہ کے تمام علاقوں سے دگنی تعداد میں افواج تعینات کی گئیں۔ #Oscars #พธเท่กี่โมง #Oscars2024 #legislativas2024 #رمضان #رمضان_على_السعودية #Ramadan #Bitcoin #GazaCeasefire
Tweet media one
4
1
7
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Tweet media one
1
1
7
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
دنیا کی تاریخ کے بدترین اور غلیظ لوگ عسکری طاقت کے ذریعے مسلط کئے گئے ہیں پچیس کروڑ عوام کی عزت دو کوڑی کی بھی نہیں رہنے دی😔 اتنا ظلم انگریز فوج نے بھ�� ہندوستان پر نہیں کیا تھا انگریز بھی ایماندار لوگوں کو ترجیح دیتے تھے، انگریز بےغیرت نہیں تھے پاکستانی فوج پاکستان کو کھا گئ
Tweet media one
2
1
6
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
پلیز پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیا کریں تا کہ حق کی آواز بلند ہو سکے شکریہ
Tweet media one
1
3
6
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Helicopters transport the dead and wounded IOF Soldiers 🔥🔥 Repost 👍✌️ #الهلال_الاتحاد #LISAxLVFW24 #instagramdown #facebookdown #MAFSAU
Tweet media one
0
1
6
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Be careful what you wish for, Iran is ready… #Iran #knacking #หลานม่า #paobc #
Tweet media one
4
0
7
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Pray for Palestine in the holy month of Ramadan ❤️🇵🇸 #Ramadan #RamadanKareem #Ramadan2024
Tweet media one
3
0
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Message of #Iran to US🇺🇲 “Step aside so that you do not receive a blow.” #الهلال_الخليج #SRHvsCSK #gntm #TOTP
Tweet media one
3
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Save Gaza
Tweet media one
2
0
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
People of light are fighting against the evil🇮🇱 Do you support them? #instagramdown #เฟสล่ม #الهلال_الاتحاد #LISAxLVFW24 #facebookdown #ElonGoToGaza #MarkZuckerberg #PSL9
Tweet media one
1
1
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
محاذ جنگ سے ایک مجااہد کا نیتن کو پیغام! " ہم یہاں ہیں، اللہ کا لشکر ہیں، ہم نیتن یاہو کو خبردار کرتے ہیں، جو القسام کی افواج کو ختم کرنا چاہتا ہے، کہ ہم اس کی افواج اور سپاہیوں کو ختم کر دیں گے، اور ہم ان کی ہڈیاں توڑ دیں گے۔ ہم انہیں تابوتوں میں "اسرائیل" کو واپس کر دیں گے۔
0
1
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Tweet media one
1
1
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام وعلیکم. 🥀شب بخیر 🥀 Yemen hits a container ship heading to Israel🔥🔥 #Tiktok #PTIofficial #GazaCeasefireNow
Tweet media one
0
0
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
امریکی نیٹ ورک "این بی سی" نے امریکی افسران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "حماس تحریک غزہ کی پٹی میں "اسرائیل" کو ایک طویل دلدل میں گھسیٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔"
Tweet media one
1
2
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
"اور اب ہم اپنی تلواروں کو چومتے ہیں اور دشمن کے خون سے ان کو صاف کرتے ہیں۔ تاکہ مصر اور عراق میں رہنے والے اور دارالحکومتوں میں رہنے والے جان لیں کہ میں ایک "جوان" ہوں۔ میں نے فرض پورا کیا، میں نے (جھکنے سے) انکار کیا اور میں نے ان لوگوں سے بغاوت کی جنہوں نے مجھ پر ظلم کیا
0
1
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Toba😪😪😪😪 Save Palestine 😪😭 Repost please 🥺 #สุขุมวิท11 #instagramdown #facebookdown #CBBUK
1
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Repost please 🥺 اسرائیلی آرمی چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی: " تل ابیب نے اس جنگ میں بھاری قیمت ادا کی اور بہت کمانڈرز اور جنگجو کھوئے..!" #LoveIsBlind #instagramdown #แพทริค #SarahGeronimo #MAFSAU #ليب24 #MAFS #เฟสล่ม #NCTDREAM_icantfeelanything #HalaMadrid
Tweet media one
1
2
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
السلام علیکم  🥰 مجھے فالو کریں پوسٹ کو لائک کریں😍 اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 شکریہ
3
1
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
" مجاہدین کی شان !! پچھلی امتوں میں سرکشوں کی گردن توڑنے کے لیے جھاد کی نعمت فرشتوں کے پاس تھی۔ اب اس امت کے مجاہدین کے پاس ہے ۔۔۔ فرشتے کو بھی محروم نہیں کیا اب ان کا کام مجاہدین کی مدد کرنا اور نصرت بن کر اترنا ہے #UAAPVolleyball #Abhiya #PrimeMinister #ArrestRatanlalJain
0
2
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الخَصِمُ» حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سخت جھگڑالو شخص اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ شخص ہے
Tweet media one
2
1
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
القسام رہنما: " تمام مزاحمتی جماعتوں نے غزہ کی پٹی پر جارحیت بند ہونے تک لڑائی بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔" #RAILApicksNGILU #ZintleZeeMofokeng #Binance #facebookdown
Tweet media one
1
3
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
🔻IOF woman ELIMINATED in the Haifa shooting
Tweet media one
1
0
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
فلسطین کولا" سویڈن کے شہر مالمو سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی بھائیوں نے پیپسی اور کوکا کولا کا متبادل "فلسطین کولا" سافٹ ڈرنک تیار کیا ہے۔۔۔ 🔻 #Gaza #PalestineWantsHelp #Abhiya #AnantRadhikaWedding #SingaporeTSTheErasTour #AmbaniWedding #PrimeMinister #imrankhan
Tweet media one
Tweet media two
0
4
5
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
نازی ازم کیخلاف اور انسانیت کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ملک اور فرد کا شکریہ !! شکریہ وینزویلا شکریہ بولیویا شکریہ سپین شکریہ چلی شکریہ بیلجیم شکریہ نکاراگوا شکریہ جنوبی افریقہ اور برازیل شکریہ کولمبیا اور کیوبا شکریہ آئرلینڈ اور نمیبیا ان کا موقف عربوں سے بہتر تھا!!
Tweet media one
0
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
North Korea doesn't recognize Israel. #เฟสล่ม #instagramdown #facebookdown
Tweet media one
1
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام علیکم۔ 🥀صبح بخیر 🥀 @Aneesa5776
Tweet media one
0
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Tweet media one
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام وعلیکم 🥀🥀🥀صبح بخیر 🥀🥀🥀 ابو عبیدہ:🥰 سینکڑوں مجاہدین غاصبوں کے خلاف لڑنے کے لیے اپنی باری کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، لیکن انکے لڑنے کیلئے اب بھی وقت ہے..!! 🔴الجزیرہ #LoveIsBlind #instagramdown #klemmer #AllyLottiLeak #LoveIsBlind6 #สุขุมวิท11 #Binance #ncfc
Tweet media one
0
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Hezbollah leader says everyone should be prepared for all scenarios after Iran's retaliatory strikes Pointing to a full-scale war #الهلال_الخليج #SRHvsCSK #gntm #TOTP #BrighterOnMINGYUDay
Tweet media one
2
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
قرآن میں جہاد کا حکم 🥰🥰🥰 #เฟสล่ม #الهلال_الاتحاد #instagramdown #facebookdown #อุงเอิง #ReleaseImranKhan #Bitcoin
2
1
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
تل السلطان، رفح میں ایک بے گھر فلسطینی خاندان اپنے خیمے کو لالٹینوں اور رمضان کی خصوصی سجاوٹ سے سجا رہا ہے، تاکہ بچوں کو تفریح اور خوشی حاصل ہو، اور جنگ کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔💔 #อุงเอิง #SingaporeTSTheErasTour #UAAPVolleyball #Abhiya #gaza #GazaCeasefireNow
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
" اے مسلمانو! یہ کس نے تمہیں ذاتی ترقی ، ذاتی عزت ، ذاتی آرائش و نمائش میں مقید کر دیا۔ اس ذاتیات نے تمہیں بونا بنا دیا ہے اٹھو اب پوری ملت کو سمیٹنے کا شعور اور درد پیدا کرو (منقول) #PrimeMinister #ShahbazSharif #Gaza
Tweet media one
0
1
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
وہ ایک تباہ شدہ ٹوٹی سڑک کے کنارے😥💔 گولیوں کی بوچھاڑ سے چھلنی دیوار کے سائے میں😥بارود کی بو سے مہکتی فضا میں😥 بیٹھا قرآن کریم کا دور کرتا رمضان کا استقبال کر رہا تھا✌️تاریخ گواہ رہے گی💝کہ وہ ہر مشکل اور آزمائش میں رب سے لو لگایا کرتے اسی کی طرف رجوع کیا کرتے تھے #Ramadan
Tweet media one
1
1
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Pray for Palestine 😪😪😭 Allahumma Ballighna Ramadan! Oh Allah let us reach the month of Ramadan. ✨❤️🌙
Tweet media one
1
0
4
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
When they face the real men🔥🔥🔥🔥 #ImranKhanFightingForPakistan #PrimeMinister #อุงเอิง #SingaporeTSTheErasTour #UAAPVolleyball #Abhiya #RealMadrid #แถลงข่าวซีรีส์หยดฝนกลิ่นสนิม #Navalny #UFCVegas87
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
نیویارک میں فلسطین کی حمایت اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی عوام کے مظاہرے Save Gaza now 😪
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
#สุขุมวิท11 #CBBUK #LoveIsBlind #ลางสังหรณ์ยังไม่ยอมจบ #instagramdown #ليب24 #MAFSAU #RMALEI #MAFS
Tweet media one
1
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
شہزادے 🥰🥰🥰🥰
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
لاذقیہ کے محاذ پر شامی مجاھدین نے ایران نواز رافضی بشاری خنازیر کے ٹھکانوں پر ایک بڑا انغماسی حملہ کیا اور اپنے ایک کچھ دن قبل شھید ہونے والے ساتھی کا جسد بازیاب کروانے کے بعد موقع پر بڑی تعداد میں اسدی کتوں کو مردار و زخمی، باقیوں کو فرار ہونے پر مجبور کیا اور بحفاظت واپس آگئے
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
خلیجی ممالک میں یہ پرچم لہرانا ممنوع ہے، مگر وسطی یورپ کے مشہور کوہ ایلپس کی چوٹیوں پر فلسطینی پرچم لہرا رہا ہے🔻
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
غزہ میں مکمل جنگ بندی۔۔۔ شمالی غزہ میں لوگوں کو جانے کی اجازت۔۔ تمام اسرائیلی فوج کا انخلاء۔۔۔ غزہ میں امدادی سامان کا بلا روک ٹوک داخلے کی اجازت۔۔۔ اور غزہ کی تعمیر نو ۔۔۔۔ اگر یہ نہ ہو ۔ تب تک قیدیوں کی تبادلے کا کوئی امکان نہیں۔ ابو عبیدہ #LoveIsBlind #instagramdown #ncfc
Tweet media one
1
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
🚨🇮🇷 IRAN is ready for the flood... #الهلال_الخليج #SRHvsCSK #gntm #TOTP #Iran
Tweet media one
2
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
ایک یوکرائن اور دو فرانس کی لیڈی فوجیوں کے غزہ میں مارے جانے جی خبر دیکھ کر مجھے ایک شہید ساتھی کی بات یاد آگئی ۔۔ وہ کہا کرتا تھا کہ" کافروں کی لڑکیاں سات سمندر پار سے اسلام کے خلاف لڑنے کو آگئیں لیکن ہمارا نوجوان آج بھی جہاد کے نام پر خوف کھاتا کتنے شرم کی بات ہے "
Tweet media one
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
Repost please 🥺 🔻+4 Eliminated 🇮🇱🚮 #deprem #النصر_العين #LaVelada4 #สุขุมวิท11 #GOLD #TaylorSwiftErasTourSG
Tweet media one
1
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
The sun of victory will one day rise in Gaza and every Palestinian will get their land back! May Allah bless all those who support Palestine. 🇵🇸 #สุขุมวิท11 #deprem #النصر_العين #LaVelada4 #ShahRukhKhan
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
القسام بریگیڈز کیطرف سے شائع کیے گئے نئے مناظر غزہ میں تل الھوا محلے کے مضافات میں قابض فوج کے خلاف لڑائی کے مناظر #Palestine
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
سوشل میڈیا پر بمباری کے یہ مناظر ہمیں خوفزدہ کرسکتے ہیں، مگر مضبوط ایمان اور پختہ عقیدے کے حامل فلسطینی مسلمان نہ خوف میں مبتلا ہیں اور نہ ناامید ہوتے ہیں۔ #instagramdown #เฟสล่ม #الهلال_الاتحاد #LISAxLVFW24 #PalestineFree #facebookdown
Tweet media one
Tweet media two
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
INDIA V MUSLIM COUNTRIES Where was she safe? #instagramdown #สุขุมวิท11 #facebookdown #SuperTuesday2024 #CBBUK #tiktok ล่ม #AmbaniWedding
Tweet media one
0
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
@DrLoupis Free Palestine✌️
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
5 months
انا لله وانا اليه راجعون. #हर_हर_महादेव_शिव_शंभू_ॐ #FuryUsyk #CERUSG #FCMPSG #Atat ürküAnma #MondayMotivation #aespa_Supernova_1st_RAK #AsLaz
Tweet media one
1
0
7
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام وعلیکم. 🥀شب بخیر 🥀
Tweet media one
0
1
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
I just opened my Facebook and it's not working🤔. Does it have a problem with me or everyone facing this. Will anybody reply?? #สุขุมวิท11
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
🥰🥰 #mashallah
Tweet media one
0
0
1
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
السلام علیکم. 🥀صبح بخیر 🥀
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
@ABuzdar45868 Save Gaza 😪
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@Akhan_mmd Thank you 🥰
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@ABuzdar45868 الحمدللہ
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
#بریکنگ_نیوز ⭕لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیلی شہروں پر 70 سے زائد میزائلوں کی بارش کردی ⭕اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شدید جنگ جاری #instagramdown #เฟสล่ม #الهلال_الاتحاد #LISAxLVFW24
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
مشرقی شام کے دیرالزور گورنری کے دیہی علاقوں میں صحرائے شولا میں ایک فوجی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایرانی پاسداران انقلاب ملیشیا کے 6 ارکان ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔🔥🔥
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
اللہ اکبر و للہ الحمد🔻 ایک ساتھ تین خوشخبریاں: 🔻غزہ کے الامل محلے میں 4 صہیونی ٹینک اور دو فوجی بلڈوزر کو الیاسین 105 گولوں سے اڑا دیا۔ 🔻ایک گھر میں چھپی ہوئی صہیونی فوج کو نشانہ بناکر ہلاک اور زخمی کیا۔ 🔻صفر رینج سے دو فوجیوں کو اسنائپر کاروائی میں جہنم رسید کیا۔
Tweet media one
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@Mubashi17216628 انشاء اللہ
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
مسکراہٹ پر قربان جاؤں 😍
Tweet media one
1
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
Tweet media one
1
0
3
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@Mubashi17216628 انشاء اللہ
1
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@SkrChairman Thanks 🥰👍bahi agay say kheyall karn gii inshallah
0
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
7 months
@elonmusk Follow me for follow 🔙
Tweet media one
1
0
2
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی 🥰🥰🥰
Tweet media one
0
0
1
@Aneesa5776
Queen Aneesa
8 months
@ah2615852 صبح بخیر
0
0
2