-استغرالله
-الحمدلله
-الله اكبر لا إله الا الله
-سبحان الله وبحمده
-سبحان الله العظَيم
-لا حول ولا قوة إلا بالله
🤍ثواب کماؤ
"keep reposting❣️"
GOOD EVENING FAM
اگر تم لوگ بھلائی کھلم کھلا کرو گے یا چھپا کر یا برائی سے درگزر کرو گے تو خدا بھی معاف کرنے والا (اور) صاحب قدرت ہے
إِنْ تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَنْ سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا
سُورَةُ النِّسَاءِ
GOOD AFTERNOON❣️
بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اُگائے۔ تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم اُن کے درختوں کو اگاتے۔ تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
اے اہلِ کتاب تم سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط ملط کیوں کرتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ-71
GOOD EVENING
اے اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں اک اور رمضان المبارک نصیب کیا۔پس اس ماہ مبارک کو ہماری نجات اور بخشش کا ذریعہ بنا آمین یارب العالمین .. 🤲🌙
#RamadanMubarak1445H