زمرہ Profile Banner
زمرہ Profile
زمرہ

@Zaroo09

2,453
Followers
2,590
Following
310
Media
11,748
Statuses

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Zaroo09
زمرہ
4 months
"__اگر آپ نے اپنے نفس کو خیر کے کاموں میں مصروف نہ رکھا تو یقننا" یہ آپ کو شر کے کاموں میں مصروف کر دے گا.. #Insaf_Forum
Tweet media one
79
11
108
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____جس دن تمھیں یہ معلوم ہوجائے گا کہ جو کام تمھاری مرضی سے نہیں ہوتے ، وہ تمھارے لیے کتنے بہتر ہوتے ہیں اس دن تمھاری بے سکونی ختم ہو جائے گی_____""
Tweet media one
85
7
90
@Zaroo09
زمرہ
3 months
__زندگی میں دعائیں مانگیں ۔۔ قدم قدم پر مانگیں۔ مگر خود کے وجود پر اپنی دعاؤں کا بوجھ نہ ڈالیں۔ فقط بھروسہ اللہ کی ذات پر رکھیں کہ جو ہم نے اپنے پروردگار سے التجاء کی ہے۔ وہ سنے گا۔۔ لازمی ۔۔۔ اپنا کام کریں، آگے بڑھیں۔۔۔۔۔ وہ بہترین سے نوازے گا۔... إن شاء الله___
Tweet media one
64
9
91
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو کتنی زبانیں آتی ہیں، دل کی زبان جاننا آپ کو قیمتی بنا دیتا ہے____"
Tweet media one
54
3
90
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___اچھائی وہ واحد برائی ہے جس کا خمیازہ آپ کو بذات خود بھگتنا پڑتا ہ مگر اسے ترک کردینا صحرا کے آخری درخت کے آخری پھول کو توڑنے جیسا ماحولیاتی جرم ہے____" #Insaf_Forum
Tweet media one
65
8
88
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__الله پاک کے 99 ناموں میں سے کوئی ایک نام کمنٹ کرتے جائیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے__" #Insaf_Forum
Tweet media one
73
2
87
@Zaroo09
زمرہ
2 months
___لڑکیاں اپنے باپ سے زیادہ پیار اس لئے کرتی ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں باپ دنیا کا وہ واحد مرد ہے جو انہیں کبھی دھوکہ نہیں دے سکتا____ #Insaf_Forum
Tweet media one
48
3
86
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___سوشل میڈیا کے فلٹر شدہ خوبصورت چہرے اور جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنا گھر خراب مت کریں آپ جس کے نکاح میں ہیں وہی دنیا کا بہترین انسان ہے ___" #Insaf_Forum
Tweet media one
58
4
88
@Zaroo09
زمرہ
3 months
""____یقین وہ ہوتا ہے جب آپ کسی چیز کے لیے خدا سے دعا کرتے ہیں اور آپ کے آس پاس کی تمام وجوہات یہ بتاتی ہیں کہ وہ حاصل نہیں ہو گی، لیکن آپ کے اندر مکمل یقین اور یقین ہے کہ خدا جواب دے گا___"
Tweet media one
43
4
84
@Zaroo09
زمرہ
3 months
°°*"___ٹرین کی بوگیوں کا پٹری سے اتر کر جو حال ہوتا ہے ، صراط المستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے___"*°°
Tweet media one
53
4
80
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__جتنی زیادہ ہماری زندگیوں میں اسکرین آتی ہے اتنی ہی ہماری نماز کم ہوتی ہے اور جتنی نماز آتی ہے اتنی ہی اسکرین خود بخود جانے لگتی ہے ہم بیک وقت دو دل نہیں رکھ سکتے حیا سے عاری دل اور مومن کا دل یہ ایک سینے میں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے__" #Insaf_Forum
Tweet media one
70
5
83
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___اگر تم میں سے آج تک کسی نے بدصورت سے محبت نہیں کی تو تم محبت کے اندھی ہونے کا دعویٰ کیسے کرسکتے ہو؟ ___"
Tweet media one
47
6
82
@Zaroo09
زمرہ
2 months
❞ بعض اوقات کچھ الفاظ دوسروں کے لیے زندگی بھر کے درد کی قیمت ہوتے ہیں، اس لیے خوبصورت بولیں یا خاموش رہ کر خوبصورت بنیں۔❝
Tweet media one
55
3
82
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔ جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے._____" #Insaf_Forum
Tweet media one
69
4
82
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے بنده کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھائے____"
Tweet media one
63
4
81
@Zaroo09
زمرہ
3 months
____اگر آپ عین جوانی کے دور میں ہیں ۔ اور پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، اپنے نفس سے لڑ کر خود کو حرام سے بچا رہے ہیں ، آپ کی تنہائی پاک ہے ، موبائل کا صرف اچھا استعمال کرتے ہیں ، نیک لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں ، تو یقین جانیئے آپ اللہ پاک کے قریب ہیں___
Tweet media one
49
3
77
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___لوگوں کے ساتھ معاملہ کرتے وقت یاد رکھیں کہ آپ منطق کی مخلوق سے نہیں بلکہ جذبات کی مخلوق کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں_____"
Tweet media one
56
6
74
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____غریب جب غربت بھول کر ناچتا ہے تو فطرت اس کی سادگی کے ساتھ رقص کرنے لگتی ہے__" #Insaf_Forum @minahi616 @syeda6070
Tweet media one
44
9
73
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___نکاح کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کے عیبوں کو جاننے کا مستحق ہو، انہیں قبول کر کے آپ کے لیے ان پر پردہ ڈالے___"
Tweet media one
51
4
76
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"""___زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے۔ ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے وہ یا تو امتحان ہے. یا عذاب ہے یا جنت کا تحفہ ہے____"
Tweet media one
45
3
76
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___جب آپ کی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو تو کوشش کریں کہ آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں اس کو عزتِ نفس کہتے ہیں کیونکہ جس کیلیے آپ کی ذات اور آپ کی بات ہے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے___
Tweet media one
56
5
76
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____اگر آپ سچ میں محبت کرتے ہیں تو "انا" شبدھ کے ہجوں سے بھی ناواقف ہو جائیں کیوں کہ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں اکڑ اور انا جیسی خشک سالی نہیں بلکہ جفاؤں اور محبت کی عطاؤں کی بارش ہوتی ہے___"
Tweet media one
39
7
73
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____دنیا میں سب سے بڑی دولت انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اسے کھو کر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہو تو گھاٹے کا سودا ہے____"
Tweet media one
35
4
76
@Zaroo09
زمرہ
4 months
تم جانتے ہو اصل محبت کیا ہے ؟1400 سال پہلے ہمارے نبی اکرم رات کو اُٹھ کر ہمارے لیے روتے تھے۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
42
9
72
@Zaroo09
زمرہ
2 months
°^ ____کائنات میں اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے تو وہ صرف محمدؐ کی ذات ہے_____°^
Tweet media one
47
7
75
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔"
Tweet media one
51
5
73
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____محبت اس خوشبو کا نام ہے جسے یعقوب علیہ السلام نے یوسف علیہ السلام کے کرتے میں پایا اور انکی قوت بصارت لوٹ آئی ____"
Tweet media one
51
6
73
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____لوگوں کے ساتھ رنجش بیکار ہے، تم بھی فانی وہ بھی فانی، اب جھگڑا کس بات کا ؟ آپ" میں و تو" میں وقت ضائع کر رہے ہیں اور اوپر سے کچھ اور ہی ہونے والا ہے موت سر پر کھڑی ہے____"
Tweet media one
43
5
75
@Zaroo09
زمرہ
3 months
____"جب تم اپنے نفس کو پریشان دیکھو، تو استغفار کو لازم پکڑو؛ کیونکہ استغفار ان چیزوں میں سے ہے ، جن کے ذریعے اللہ بندے پر دروازے کھول دیتے ہے !"__
Tweet media one
50
10
68
@Zaroo09
زمرہ
3 months
" جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا ؛ اسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا." #Insaf_Forum
Tweet media one
44
7
70
@Zaroo09
زمرہ
3 months
جس کا ایمان سلامت ہے اس کا سب سلامت ہے۔ حسن کو باہر کہاں ڈھونڈ رہے ہو۔۔۔؟ ذرا اندر جھانکو___ میں نے اندر جھانکا تو مجھے میرا حسن مل گیا ” میرا ایمان۔۔۔ میرا رب۔۔۔“ #Insaf_Forum
Tweet media one
74
8
67
@Zaroo09
زمرہ
2 months
*___اپنے کردار کی عیادت کرتے رہا کریں اس سے پہلے۔۔۔ کہ آپ کی ذات کی تعزیت کی جائے____"
Tweet media one
41
3
72
@Zaroo09
زمرہ
3 months
**____جو بھی آپ سے ملتا ہے وہ ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہے جس کے بارے میں آپ کو کچھ نہیں معلوم اس لیے مہربان رہیں۔ ہمیشہ___••
Tweet media one
38
3
71
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__بچھڑنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں اُن میں سب سے پہلا قرینہ رازوں کی تدفین ہے دوسرا سلیقہ خاموشی ہے ۔ اور آخری قرینہ لوٹ کر آنے والوں کے لیے در کو کھلا رکھنا ہوتا ہے #Insaf_Forum
Tweet media one
44
8
72
@Zaroo09
زمرہ
4 months
"__جو تم پے اعتبار کرے اُسے دھوکہ دینا کفر ہے __" #Insaf_Forum
Tweet media one
46
5
70
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___جب مشکل وقت میں ہم اپنے اثاثے بیچ رہے ہوتے ہیں تو ہمارے بھائی اور دوست خرید رہے ہوتے ہیں یہی زندگی کی حقیقت ہے___"
Tweet media one
39
5
70
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____دیکھ بھال ایک ایسی خوبی جسے کوئی بھی جعلی نہیں بنا سكتا، لہٰذا کسی کو اپنی پرواہ کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ آپ ایسے بن جائیں گے جیسے کوئی مصنوعی درخت کو پانی پلا رہا ہو اور اس کے پھل آنے کا انتظار کر رہا ہو___"
Tweet media one
41
4
70
@Zaroo09
زمرہ
3 months
___تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں __ تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
72
6
65
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___جب اپنے دل میں سختی بدن میں کمزوری اور رزق میں محرومی دیکھو تو سمجھ لو کہ تم نے " لا یعنی " گفت گو کی ہے___"
Tweet media one
34
3
70
@Zaroo09
زمرہ
4 months
___خدا ہماری روح کو اس جگہ لے جاے ، جہاں ھم بغیر الفاظ کے بول سکیں __ #Insaf_Forum
Tweet media one
38
7
70
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__جو شخص وعدے کرنے میں سست ہے وہ ان کو نبھانے میں زیادہ قابل اعتماد ہے___*
Tweet media one
51
5
69
@Zaroo09
زمرہ
3 months
""__بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے الفاظ کی بجائے بہترین کردار ہو___"" #Insaf_Forum
Tweet media one
46
10
67
@Zaroo09
زمرہ
1 month
"-____ہم سب نے اپنی اپنی قبروں میں جانا ہے اسلئے دوسروں کے عیبوں کا شور مچا کر گناہوں کا وزن بڑھانے سے بہتر ہے کہ ایسے معاملے میں ہم اپنی زبان پر تالے لگائیں یہی ہمارے حق میں بہتر ہے اور شریعت ہمیں اسی کا پابند بناتی ہے .....!
Tweet media one
37
3
69
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___کپڑوں جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ شعور اور گفتگو پر کام کریں کوئی بھی انسان دس سیکنڈ تک آپ کے بناؤ سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے___" #Insaf_Forum #MayDay
Tweet media one
49
2
67
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے کھانا، پینا سونا اور سانس لینا ہی زندگی نہیں بلکہ دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا اور ان کی دعاوں میں شامل رہنا اصل زندگی ہے___" #Insaf_Forum
Tweet media one
50
4
68
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____اگر تم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے تو واپسی پر تمہیں مجھ تک آنے کیلئے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہوگا ایک قدم وہ جو تم اکتا کر مجھ سے دور ہوئے 10 قدم میں نے تمھاری لہجے میں بیزاریت جان کر پیچھے ہٹائے____"
Tweet media one
42
5
69
@Zaroo09
زمرہ
2 months
تم جزا سزا کا اختیار اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش مت کرو۔ تمہیں کیا پتا کون گناہ گار ہے کون بے گناہ ؟ یہ علم تو اللہ کے پاس ہے اور یہ اختیار بھی اس کے پاس رہنے دو۔ ایسا نہ ہو کہ تمھیں پچھتانا پڑے۔“
Tweet media one
32
7
70
@Zaroo09
زمرہ
3 months
""___خیر خواہی کے علاوہ ہر چیز خریدی جا سکتی ہے، یہ خالص دلوں کے اندر جادوئی کنویں سے پھوٹتی ہے..." #Insaf_Forum
Tweet media one
51
9
66
@Zaroo09
زمرہ
4 months
اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو..!! تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام ب��یجو...!! #Insaf_Forum
Tweet media one
44
8
65
@Zaroo09
زمرہ
3 months
**___مومن مرد اور عورت پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں۔ کبھی اس کی ذات پر ، تو کبھی اولاد پر اور کبھی مال پر ، یہاں تک کہ جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرتا ہے تو گناہوں سے بالکل صاف ہو جاتا ہے___**
Tweet media one
35
9
65
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____بہت ذہین لوگ برے نہیں ہو سکتے، کیونکہ برائی کے لیے حماقت اور محدود سوچ کی ضرورت ہوتی ہے____"
Tweet media one
41
5
66
@Zaroo09
زمرہ
1 month
❞ __میں نے اپنے دنوں سے سیکھا ہے کہ خوشی ہمارے دلوں میں تب ہی ملے گی جب ہم یہ مان لیں کہ دنیا صرف ایک سفر ہے، اور اس میں ہمارے لیے کچھ نہیں ہے__❝
Tweet media one
40
6
72
@Zaroo09
زمرہ
4 months
__ میں نے سیکھا کہ ایک انسان کی زندگی کی قیمت زمین کے سب سے امیر ترین آدمی کی تمام جائیداد سے لاکھوں گنا زیادہ ہے__ #Insaf_Forum @ali9january
Tweet media one
38
5
67
@Zaroo09
زمرہ
3 months
___اے خدا ہمیں ان سے دوری ،نقصان اداسی یا بیماری میں مبتلا نہ کر جن سے ہم پیار کرتے ہیں اور ہمیں ان میں کوئی ایسی تکلیف نہ دکھا جو ان کو دکھی کرے اے اللہ ہمارے پیاروں کو ہم سے کبھی جدا نہ کر______ #Insaf_Forum
Tweet media one
49
7
67
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___جب ہم محبت سے تھک جاتے ہیں تو ہم دوسرے شخص کے لیے بے وفا ہونے کے لیے بہت آرام دہ ہوتے ہیں تاکہ ہم اپنی وفاداری سے آزاد ہو سکیں____"
Tweet media one
40
6
64
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___لوگوں کے لیے میری عزت کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے ان کی ضرورت ہے، یہ صرف ایک اصول ہے جو میں نے اپنی پرورش سے سیکھا ہے____"
Tweet media one
41
2
65
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"__بہت سے اچھے اخلاق اور خوبیاں ج�� کا کچھ لوگ دعویٰ کرتے ہیں اور خود سے منسوب کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ان کے مالک ہیں___" #Insaf_Forum
Tweet media one
41
3
64
@Zaroo09
زمرہ
3 months
__عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور“مور”ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور“تتلی” ہوتی..! لیکن وہ انسان ہے تاکہ ماں، بہن اور عشق بنے..! عورت اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے اور اِک لفظ اسے ماردیتا ہے__
Tweet media one
40
5
65
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____لوگوں کے خدا سے رابطے کے طریقے پر انہیں مت پرکھو ، ہر کسی کی عبادت کا اپنا طریقہ ہے خدا ہمارے الفاظ نہیں دیکھتا بلکہ ہمارے دلوں کی گہرائی میں جھانکتا ہے____"
Tweet media one
41
3
66
@Zaroo09
زمرہ
2 months
*___آپ اس شخص کو کبھی محبوب تھے ہی نہیں جسے ہر بار منانا واپس لانا تعلق قائم رکھنے کی دہائی دینا صرف آپ ہی کی ذمے داری رہی ہو___*
Tweet media one
45
5
65
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___خدا تمہیں ایسے شخض کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل، دل کو بیمار اور تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کر دے___" #Insaf_Forum
Tweet media one
53
5
66
@Zaroo09
زمرہ
4 months
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
44
5
60
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____ہم جو ہیں جیسے ہیں ویسے ہی نظر آنا چاہیے۔ چیزیں چھپانے سے بڑا نقصان ہو جاتا ہے۔ انسان جیسا بھی ہو، اُس میں انسانیت ہے تو خوبصورت ہے !!
Tweet media one
38
3
62
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے___" #Insaf_Forum
Tweet media one
39
4
64
@Zaroo09
زمرہ
4 months
°°___ہمیں "رحمٰن "کے بندے کو خوش کرنے کے لیے "رحمٰن "کو ناراض نہیں کرنا چاہیے___°° #Insaf_Forum
Tweet media one
35
3
55
@Zaroo09
زمرہ
3 months
""__اگر تم جان لو کہ لوگ مرنے والے کو کتنا جلد بھول جاتے ہیں۔۔۔ تو تم لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے زندگی گزارنا چھوڑ دو گے__" #Insaf_Forum
Tweet media one
46
7
62
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___اللہ سے سوال کیا کرو کہ وہ اپنی محبت کے کچھ گھونٹ تمہیں پلا دے، پھر دیکھنا تمہاری دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی____"
Tweet media one
34
2
63
@Zaroo09
زمرہ
1 month
"____خوبصورت زبان ایک نعمت ہے ایک لفظ سے کسی کو غمگین نہ کر دیا جائے اور لوگوں کے اختلاف کو مدنظر رکھ کر اپنی زبان کو سنوارو اور اپنے الفاظ کی حد مقرر کرنا نعمت ہے اعمال ایک نعمت ہے اے اللہ ہمیں عاجز بنا دے اور ہماری زبانوں کو ہلکا کر دے____"
Tweet media one
42
5
63
@Zaroo09
زمرہ
4 months
"___محبت میں احترام ایک ایسا فن ہے جسے سیکھنے والے ہر شخص کو اس میں مہارت حاصل نہیں ہوتی____" #Insaf_Forum
Tweet media one
36
5
54
@Zaroo09
زمرہ
3 months
❞ صبر کا مطلب مشکلات کو منفی انداز میں برداشت کرنا نہیں ہے، بلکہ اس کا مطلب ہے دور اندیشی اور کسی بھی عمل سے جو حتمی نتیجہ نکلے گا اس پر بھروسہ رکھنا۔❝ """"""____عید مبارک__________""""
Tweet media one
48
5
63
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___قرآن مجید میں جنت اور دوزخ دونوں کا ذکر 77 بار آیا اور سزا کا ذکر 117 مرتبہ جبکہ اللہ کے معاف کرنے کا ذکر 234 مرتبہ آیا ہے تو کوئی شک نہیں اللہ سب سے بڑا مہربان ہے___" #Insaf_Forum
Tweet media one
45
8
60
@Zaroo09
زمرہ
4 months
سوچیں گے جب فرصت ملے گی ہم تمہیں عشق کے راز بتائیں گے تم آنا مانند یعقوب بس!! مثل یوسف سینے سے ہم لگائیں گے #Insaf_Forum @ali9january
Tweet media one
39
4
58
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____یہ "بدصورت" لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی دلنشیں، دلچسپ ہے۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے. یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابل محبت ہے___"
Tweet media one
33
3
63
@Zaroo09
زمرہ
3 months
مجھے آپ کے حسن خوبصورتی، آپ کے لباس, آپ کے خاندانی شجره نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
32
8
58
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____ظالم اس وقت تک نہیں مرتا جب تک کہ اللہ مظلوم کو اس کا حق نہ دکھائے، جب تک اس کا دل ٹھیک نہ ہوجائے___"
Tweet media one
35
4
62
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__انسان کا جسم اس کا سب سے جلدی گھٹنے والا اثاثہ ہے اونچے قد ڈھلک جائیں گے اور خوبصورت چہرے جھریوں زدہ ہو جائیں گے اگر کچھ باقی رہے گا تو یہ کہ ہم اندر سے کیسے انسان تھے___"
Tweet media one
33
6
59
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"___میں نے انسانوں اور جانوروں دونوں کو بےلوث محبت دی لیکن جب محبت لوٹانے کی باری آئی تو جانور ہمیشہ انسانوں پہ سبقت لے گئے___"
Tweet media one
43
4
62
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"__میں نے قانون اور اور تاریخ پڑھی لیکن آج تک کی انسانی تاریخ میں اس بات کو نہیں جان پائی کہ انسان کو انسان کی جدائی کا غم کیوں اتنا نڈھال کر دیتا ہے ، کیونکہ "There is no human substitute" اگر ہوتا تو شاید خدا یعقوب ع کو یوسف ع کا کوئی نعم البدل دے دیتا__" #Insaf_Forum
Tweet media one
35
2
60
@Zaroo09
زمرہ
3 months
__آپ سب کی محبتوں کا شکریہ رب العالمین آپ سب کا حامی و ناصر ہو__
@Alishy41
Alishy
3 months
Congratulations dearest zamra @Zaroo09 2k done Due to Sir @FarhanA87393151 space and efforts
Tweet media one
18
0
33
39
1
61
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بد نام کئے بغیر، ان سے حسد کئے بغیر ، اُن سے الجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے___"
Tweet media one
36
3
59
@Zaroo09
زمرہ
4 months
*___اللہ تمہیں ایسی شخص کے نصیب کرے جو اپنے آنگن میں تمہارے قہقہوں کی گھونج کم نہ ہونے دے___" #Insaf_Forum
Tweet media one
33
3
56
@Zaroo09
زمرہ
4 months
__یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے__ __حسینؑ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے__ #Insaf_Forum
Tweet media one
41
6
58
@Zaroo09
زمرہ
4 months
اے الله ! دلوں سے وہ فکریں اتار دیں جن کے بوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا۔ آمين يارب العالمين #Insaf_Forum
Tweet media one
39
3
56
@Zaroo09
زمرہ
4 months
حضرت سیدنا انس فرماتے ہیں : پیارے آقا کے مبارک بدن کی خوشبو سے بڑھ کر میں نے کسی عنبر کستوری اور کسی چیز کو خوشبودار نہ پایا۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
43
8
57
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"____شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماریوں سے نہیں چاہیے، حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے, کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض سے, دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے___"
Tweet media one
38
2
60
@Zaroo09
زمرہ
2 months
_یہ جو ہماری آنکھ ہے. اس میں سیاہ نور ہے. یہ نور تب تک رہے گا جب تک تمہاری نظر ٹھیک ہے. مردوں کا پردہ عورتوں کے پردے سے زیادہ سخت ہے کسی لڑکی نے پردہ نہیں کیا ہوا تو کیا ہوا مت دیکھو نظریں ہٹا لو اگر نظریں نہیں ہٹا سکتے تو کم از کم کسی کو جج مت کرو یہ اپ کی نظر کا امتحان ہے_
Tweet media one
33
3
56
@Zaroo09
زمرہ
4 months
* فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم * قیامت کے دن مومن کے میزان عمل میں سب سے زیادہ بھاری عمل 'اچھے اخلاق' ہوں گے #Insaf_Forum
Tweet media one
30
6
54
@Zaroo09
زمرہ
4 months
" انسان کو اپنی تقدیر کے بارے میں اندازے نہیں لگانے چاہیے ۔ یہ حساب کا سوال نہیں ہے ، ایمان کا حصہ ہے ، رب پر ہی چھوڑ دینا چاہیے اسے۔۔۔" #Insaf_forum @ali9january @_007PAGAL_
Tweet media one
27
4
58
@Zaroo09
زمرہ
3 months
جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے کر جائے گے. #Insaf_Forum
Tweet media one
32
11
60
@Zaroo09
زمرہ
3 months
عشق کا مرکز قلب ہے دماغ نہیں۔۔ عشق والے عقل کی بجائے قلب کو اہمیت دیتے ہیں۔۔ شعور والے اھدنا الصراط المستقیم کہتے رہ جاتے ہیں۔۔۔ اور عشق والے بے خودی کے عالم میں " ایاک نعبد وایاک نستعین کی منزل کو پالیتے ہیں۔۔۔ #Insaf_Forum
Tweet media one
26
7
56
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"*____جب آپ کسی سے ملتے ہیں اور وہ آپ کو لوگوں میں اپنی مایوسی کے بارے میں بتاتا ہے، تو وہ آپ کو ایک پیغام بھیجتا ہے جس کا مطلب ہے کہ براہ کرم ان میں سے نہ بنیں___*_""
Tweet media one
36
4
58
@Zaroo09
زمرہ
4 months
جن کے دل آئینے اجلے ہوں ان کے مقدر کبھی دھندلے نہیں ہوتے، جو ہم کھو دیتے ہیں قدرت پہلے سے ہی ہمارے لیے بہترین چن کر رکھتی ہے۔۔" #Insaf_Forum
Tweet media one
36
4
54
@Zaroo09
زمرہ
2 months
"____تم اس وقت کیا کرو گے جب تمھیں ادراک ہو گا کہ تم نے اپنے کمرے میں جس مکڑی کو مار دیا تھا وہ اپنے آخری لمحات تک تم کو اپنا دوست سمجھتی رہی تھی___"
Tweet media one
24
7
56
@Zaroo09
زمرہ
1 month
"___پلاننگ ضرور کریں لیکن ان پلانز پر انحصار نہ کریں ۔اللہ کے پاس دینےکے لیے ہمیشہ بہترین چیزیں ہوتی ہیں۔ اللہ کی چوائس پر یقین رکھیں___"
Tweet media one
35
4
60
@Zaroo09
زمرہ
4 months
"زندگی" میں آپ کی "ENTRY "جيسى بهى ہوئی ہو "EXIT" شاندار هونا چاهیے ۔ #Insaf_Forum @ali9january
Tweet media one
34
2
58
@Zaroo09
زمرہ
4 months
"__زندگی میں میرا مشن صرف زندہ رہنا نہیں ہے، بلکہ کچھ جذبہ ،دردمندی مزاح اور خوبصورتی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرنا ہے__"" #Insaf_Forum @ali9january
Tweet media one
31
3
56
@Zaroo09
زمرہ
3 months
اللہ اوّل نمبر پر ہونا چاہیے۔ دنیا کی ہر شے کو اول نمبر پر رکھ کر پھر دوسری تیسری جگہ پر اللہ کو رکھنے سے اللہ نہیں ملتا۔ اللہ ترجیع اول ہونا چاہیے۔
Tweet media one
37
6
57
@Zaroo09
زمرہ
3 months
"___محبت اختیار کیا کرو کہ محبت کی چاشنی سےکڑوی چیزیں بھی میٹھی ھو جایا کرتی ھیں اور محبت کی اکثیر سے تانبے بھی سونے کے ھم شکل بن جاتے ھیں__ #Insaf_Forum #WhatsApp
Tweet media one
38
8
53