کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا ,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا ,,, 💯
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے ,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا!!!..
Good evening..
Good night
Ramdan Mubarak
سوچیے اگر آج ہم دنیا سے چلے جائیں تو کل لازمی دوسرا دن ہو گا, جس دن سب کو صبر آ چکا ہو گا, لیکن ہماری قیامت شروع ہو چکی ہوگی, جزا یا سزا منتظر ہوگی…
اس لیے اپنے لیے خود نیکیاں کریں, ہمارے جانے کے بعد نجانے کوئی دعا بھی کرے گا یا نہیں
Good afternoon x family
کتنا مزہ ہے نارمضان میں ! وہ ایک دم سے آدھی رات کو گھروں کا روشن ہو جانا ، مسجدوں میں رونق لگ جانا ، شیطان کا قید ہو جانا ، عبادت ، سکون ، دعا ، رزق کی قدر ، ایک دوسرے کا احساس اور افطار کے وقت شکر کا احساس ہر روح کا اللہ کے قریب ہونے کی کوشش کرنا یہ ایک