#KateMiddleton
is taking the fall for the manipulated photo fiasco.
#PrinceWilliam
took credit for the photo but now that it went south as fraudulent, they’re using a sick woman to cover for William again!! What a coward of a man!!
مفتی اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو خطرناک چینلج 😂
پی ٹی آئی والے کوئی ایک جلسہ اپنی خواتین اور گانے بجانے کے بغیر کرکے دکھا دیں میں انہیں مان جاؤنگا
آج تو مفتی صاحب نے فرقہ عمرانیہ کی اخیر کلاس لی ہے
Has no one else noticed that the most recent photo of
#KateMiddleton
in the car… the bricks in the car windows, don’t appear to match the bricks outside the car…why
Is this another photoshopped picture…
#Katespiracy
#KateGate
#KateMiddleton
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَث��یۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾
یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے ، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع
اسلام آباد
اذان ہوتے ہی قومی اسمبلی کی کارروائی روکنے اور نماز کی تیاری کا بل متفقہ طور پر منظور
بل جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنماء رکن قومی اسمبلی حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے پیش کی۔۔۔
@IMsalahuddin10
❤️🥰
@UkashaKhaksar
جمعیت کےکارکنان اپنےانتخاب پرفخر محسوس کریں عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی خود میدان میں آگئیں کہتیں ہیں کہ عافیہ صدیقی کی رہائ میں سب سے بڑا کردار جمعیت علماء اسلام اور سینٹیر طلحہ محمود صاحب کاہے
#FreeDrAafia
اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ ﴿ؕ۱۲﴾
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔
اے میرے رب ! ہمیں دنیا و آخرت میں ��پنے غذاب سے نجات فرما اور اپنی عبادت کی توفیق عطاء فرما (آمین یارب العالمین)
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿︎
1400 years ago yet he is still trending on Twitter and in our hearts. May peace and honor be unto our beloved Prophet Muhammad, Ameen.
🅟🅡🅞🅟🅗🅔🅣 🅜🅞🅗🅐🅜🅜🅐🅓.
@UkashaKhaksar
#earthquake
یَعۡلَمُ خَآئِنَۃَ الۡاَعۡیُنِ وَ مَا تُخۡفِی الصُّدُوۡرُ ﴿۱۹﴾
وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو ( خوب ) جانتا ہے ۔
-𝐴𝑠𝑠𝑎𝑙𝑎𝑚 𝑂 𝐴𝑙𝑖𝑘𝑢𝑚
-𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔
مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے ۔
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ❣︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ❣︎
"𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐧𝐢𝐜𝐞 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦" ❣︎
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ ۙ﴿۸﴾
بیشک جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور کام بھی نیک ( مطابق سنت ) کئے ان کے لئے نعمتوں والی جنتیں ہیں ۔
-𝐴𝑠𝑠𝑎𝑙𝑎𝑚 𝑂 𝐴𝑙𝑖𝑘𝑢𝑚
-𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿︎
اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ ﴿ؕ۱۲﴾
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔
اے میرے رب ! ہمیں دنیا و آخرت میں اپنے غذاب سے نجات فرما اور اپنی عبادت کی توفیق عطاء فرما (آمین یارب العالمین)
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿︎
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ مَنۡ اَحۡسَنَ عَمَلًا ﴿ۚ۳۰﴾
یقیناً جو لوگ ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا ثواب ضائع نہیں کرتے ۔
-𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙊 𝘼𝙡𝙞𝙠𝙪𝙢 ❦︎
-𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 ❦︎
اے میرے ملک کے نوجوانوں پہچانو اس عمران نیازی کو یہ بہت بڑا فتنہ اور یہودی ایجنٹ ھے۔ اس شخص کو صرف اور صرف کرسی سے غرض ھے۔ قدم قدم پر اس کی ملک دشمنی سامنے آ رہی ھے ۔خداراہوش کرو
#ٹکےکےلوگ
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ صَلۡصَالٍ کَالۡفَخَّارِ ﴿ۙ۱۴﴾
اس نے انسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی ۔
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿︎
لوگ تخت پر بیٹھنے والے شخص کا انتظار کررہے ہیں، مگر تخت پر بیٹھنے والا شخص مٹی پر سجدے میں سر رکھ کر اپنے رب سے ملاقات کررہا ہے ،
یہ ہے ہمارا قائد الحمدللہ
#ٹیریان_کےبھائ_یوتھیے
#ٹیریان_کےبھائ_یوتھیے
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ابن آدم ! خرچ کر ، میں تجھ پر خرچ کروں گا ۔‘‘
-𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️
-𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐞𝐫𝐍𝐨𝐨𝐧 🌸
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۲﴾
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے ۔
-𝐴𝑠𝑠𝑎𝑙𝑎𝑚 𝑂 𝐴𝑙𝑖𝑘𝑢𝑚 ❦︎
-𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑁𝑖𝑔ℎ𝑡 ❦︎
وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ تلاش کرے۔
-Assalamualaikum 🌸
-Subah bakhair 🌅
عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ
وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست حکمت والا ( ہے )۔
السلام وعلیکم صباح الخیر دوستوں🌅🧡
وَّ حُمِلَتِ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وَّاحِدَۃً ﴿ۙ۱۴﴾
اور زمین اور پہاڑ اٹھا لئے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے ۔
-Assalamualaikum 🌸
-Subah bakhair 🌅
وَ لَہُ الۡجَوَارِ الۡمُنۡشَئٰتُ فِی الۡبَحۡرِ کَالۡاَعۡلَامِ ﴿ۚ۲۴﴾
اور اللہ ہی کی ( ملکیت میں ) ہیں وہ جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند ( چل پھر رہے ) ہیں ۔
-𝐴𝑠𝑠𝑎𝑙𝑎𝑚 𝑂 𝐴𝑙𝑖𝑘𝑢𝑚
-𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔
- 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿︎
- 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿︎
ساتھی جلدی جلدی ٹوئٹر پر حاضری لگائے،
ٹوئٹر پر اہم ٹرینڈ شروع ہے.
ہیش ٹیگ👈 #عمران_کا_تباہ_حال_پختونخوا
اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے
احباب بھرپور قوت کا مظاہرہ کرکے صوبہ خیبر پختونخوا کو وفاق کی طرح تباہی سے بچائیں. شکریہ
#عمران_کا_تباہ_حال_پختونخوا
گریبان پکڑ لونگی آخرت میں جا کر
خود زندگی گزار دی میری زندگی لوٹا کر😥
قوم کی مظلوم بیٹی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
بحیثیت مسلمان یہ ہمارا فرض ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے آواز بلند کرے۔
#FreeDrAfia