𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖 Profile Banner
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖 Profile
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖

@syeda6070

759
Followers
678
Following
149
Media
3,036
Statuses

𝑇𝑒𝑎𝑟𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑤𝑜𝑟𝑑𝑠 𝑡ℎ𝑎𝑡 𝑛𝑒𝑒𝑑 𝑡𝑜 𝑏𝑒 𝑤𝑟𝑖𝑡𝑡𝑒𝑛.

Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
The way Miranda tried moving away from him and then he just got ahold of her. Im sick to my core, and the other men around her most likely knowing what he was doing makes me ANGRY. Like I wish a life full of MISERY for THAT PEDO #QuietOnSet
30
19
173
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Twitter upr sy nichy scroll kr kr k Tik tok b upr sy nichy scroll hony lg jati h automatically😆😂
69
1
56
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
Theory of relativity💫
Tweet media one
30
1
40
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
💯😅
Tweet media one
38
3
35
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
24
1
33
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
The Telegraph cropping Prince William from the photo where both him and Prince Harry appear with Diddy. How surprising (not). Prince Harry was right: #InvisibleContract in full force #PrinceHarry
Tweet media one
107
7
37
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تیری بیوفائی کے بدلے تھریشر کا رخ تیرے گھر کی طرف کرا دیتا....!!🙂🖤 ۔۔ ہو گئی بسم اللّٰہ
31
0
34
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
جو شخص تمھیں خاموشی سے سننا پسند کرے یقیناً وہ تمھاری چاہت کا طلبگار ھے۔💯
Tweet media one
27
0
33
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Agree🙂
Tweet media one
28
0
32
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
میں چاہتا ہوں سمندر کنارے دو کرسیاں ہوں ایک پہ میں بیٹھ جاوں اور دوسری پہ پاوں رکھ کے سو جاوں 🤭😅🤣 باقی جو آپ سوچ رہے ہو وہ بھی ٹھیک ہے 🤭😅🤣
Tweet media one
31
0
31
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Believe in vibes, Words often lie.☘
Tweet media one
23
2
29
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
"-جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں اور مُنہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پرزبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا..... کچھ بھی نہیں ...🙂❤
30
0
26
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا نا ممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کر ، فلاح پانا بھی نہ ممکن ہے 💔😔
22
0
27
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
InshAllah 🫶🏻
Tweet media one
20
0
26
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے - 🥀🥀🖤
19
0
25
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
🎉پلاسٹک کے عاشقوں کا نیا چونا 🎉 جان روزہ تم رکھتی ہو لگتا مجھے ہے بے شرموں بندے دے پتر بنو 😁💯😀
17
0
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں.....
Tweet media one
24
0
25
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
عورت کو اگر من پسند مرد مل جائے تو اس کے سارے ارمان پورے ہو جاتے ہیں اور اگر مرد کو من پسند عورت مل جائے تو وہ گھر کے سارے کام کرنا سیکھ جاتا ہے 💖❤
24
0
27
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
"𝑀𝑎𝑛𝑦 𝑜𝑓 𝑙𝑖𝑓𝑒’𝑠 𝑓𝑎𝑖𝑙𝑢𝑟𝑒𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑝𝑒𝑜𝑝𝑙𝑒 𝑤ℎ𝑜 𝑑𝑖𝑑 𝑛𝑜𝑡 𝑟𝑒𝑎𝑙𝑖𝑧𝑒 ℎ𝑜𝑤 𝑐𝑙𝑜𝑠𝑒 𝑡ℎ𝑒𝑦 𝑤𝑒𝑟𝑒 𝑡𝑜 𝑠𝑢𝑐𝑐𝑒𝑠𝑠 𝑤ℎ𝑒𝑛 𝑡ℎ𝑒𝑦 𝑔𝑎𝑣𝑒 𝑢𝑝."🙂🎀
18
0
25
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت ۔۔🖤
Tweet media one
16
0
24
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
مرد کی نفسیات سمجھنا بہت ضروری ہے ، اللہ نے مرد کو قدرتی طور پر چالاک بنایا ہے وہ ریلیشن شپ بساتے وقت ہی طے کر لیتا ہے کہ اس سے ہمیشہ تعلق رکھنا ہے ، ٹائم پاس کرنا ہے یا استعمال کرنا ہے اس لیے عورت کو سب سے پہلے اسکی نفسیات سمجھنی چاہئے!🤞 🍒🥀 Good morning
13
0
23
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
ہم اکثر ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جن سے ہم محبت کرتے ہیں اور ان لوگوں سے بے خبر رہتے ہیں جو ہم سے محبت کرتے ہیں!! 🍂❤️
20
0
24
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
نیڑے Murshid hmary bhi paper Aa gay hn🥹💔
18
1
20
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
نہ جانے کب ختم ہو مہلت اس خاک کی بس یہی کہانی ہے میری بھی اور آپ کی ..
Tweet media one
12
0
24
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
کوئی کامل______ پیر فقیر دسو جہڑا دل دے نال __دعا دیوے مایوس ہاں میں بہت عرصے توں میرے روندے نین ہنسا دیوے کھاوے رحم مجبور دی حالت تے مینوں دید دی ___مرشد دعا دیوے ناں گھر منگدی____نا زر منگدی بس مرشد ______یار ملا دیوے 💓
15
1
23
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
جنرل نالج شیطان 😈 میل ہے یا فی میل سیانے لوگ جواب دیں😀😁💯
14
0
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Harry out in London a few nights ago to celebrate England’s draw against Belgium.
Tweet media one
15
3
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تُمہاری غیر موجودگی کے🖇️🥀🦋🫀🙃🖤
15
0
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے۔ یہ ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا، بس اسی پر اکتفا کرو۔ ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رُخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے۔ 🫶🏻💯
18
0
23
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
Tweet media one
8
0
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
گھومنے نکلی تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھی تو تنہا رہ گئی عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹھہرا تھا ٹھہرا رہ گیا ❤‍🩹
14
0
23
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
"𝐴 𝑚𝑖𝑠𝑡𝑎𝑘𝑒 𝑟𝑒𝑝𝑒𝑎𝑡𝑒𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑒 𝑡ℎ𝑎𝑛 𝑜𝑛𝑐𝑒 𝑖𝑠 𝑎 𝑐ℎ𝑜𝑖𝑐𝑒" ^.^ 💯
10
0
22
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا لازمی ہوتا ہے کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گنہگار کا مستقبل🥀🖇️🫀🦋🍁🙃❤️
14
0
21
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
"sᴏʀʀʏ" ᴠs " ɪ ᴍ sᴏʀʀʏ" "ɴɪɢʜᴛ" ᴠs "ɢᴏᴏᴅ ɴɪɢʜᴛ" "ʙʏᴇ" ᴠs "ɢᴏᴏᴅ ʙʏᴇ" "ʟᴏᴠᴇ" ᴠs " ɪ ʟᴏᴠᴇ ʏᴏᴜ" ᴀʟʟ ʜᴀᴠᴇ ᴛᴡᴏ ᴅɪғғᴇʀᴇɴᴛ ᴍᴇᴀɴɪɴɢs. ❤‍🩹💫
9
0
21
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
𝑇ℎ𝑟𝑒𝑒 𝑚𝑖𝑠𝑡𝑎𝑘𝑒𝑠 𝑤𝑒 𝑠ℎ𝑜𝑢𝑙𝑑 𝑛𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑑𝑜 𝑖𝑛 𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒; 1. 𝐿𝑜𝑣𝑒 𝑚𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑔𝑒 2. 𝐴𝑟𝑟𝑎𝑛𝑔𝑒 𝑚𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑔𝑒 3. 𝑀𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑔𝑒 🙃
13
0
20
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
😅
Tweet media one
16
0
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Why Tomato is Tamatar but Potato is not Patatar and Potato is Aalu but Tomato is not Talu?
15
1
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Boi$😎
Tweet media one
17
0
17
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں. 💯❤
14
0
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
❤‍🩹
Tweet media one
12
0
21
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھو ہمیشہ سامنے والا ہی غلط نہیں ہوتا 💯🥀
13
0
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہیں کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا ☺️❤
9
1
18
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
اگر آپ نے زندگی کچھ بننا ہی ہے تو مجھے فالو کر کے میرے فین بن جاؤ .......... Okay guys🙂
11
1
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اُسے اس بات کا یقین دلا دے کہ وہ اِس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!! 💯🍂
17
0
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
کہتے ہیں 👉 کہ جن کی باتوں میں دم ہوتا ہے نا ✨ وہ لوگ محفلوں میں چِلّایا نہیں کرتے ♥️ 𝐇ꨄ
12
0
19
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
اللہ جانڑے کدھنڑ حیاتی دا🥀 قصہ ختم حیات ہو ونجنڑاں✨
Tweet media one
11
0
17
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
چاند رات کو میں مہندى لگاو ں گى تو میں یہ سوچ رہی ہوں کہ ؛ میرے چہرے سے زلفیں کون ہٹائے گا. 🫢🤌🏻🤔❤🙈🖇
11
0
18
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔۔۔ کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات تھوڑی ہے .......
12
0
15
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
❤‍🩹
Tweet media one
7
1
17
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
مُسکراٶ۔۔ اگر آج کہیں سے ہار گۓ ہو۔ کسی کو اِس جیت کی تم سے زیادہ ضرورت تھی شاید مُسکراٶ۔ اگر کچھ کھو گیا ہے۔ جس کے نصیب کا تھا اُس کو مل گیا شاید.🖤🥀
7
0
18
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
جن کے خون میں وفا کی مقدار زیادہ ہو ان کا ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے پھر کوئی بھی سائیکالوجسٹ ان کا درد کم نہیں کر سکتا 💯
7
0
18
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
These lines🙈💖
7
0
17
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر۔۔۔!! ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر۔۔۔!!🙏🏻 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔!! معلوم ہوا مجھ کو یہ۔۔۔!! °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان° پڑھ کر ۔۔۔🌺❤️‍
11
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
Tweet media one
7
0
15
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
🥲
Tweet media one
7
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے !
10
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
𝚈𝚘𝚞 𝚊𝚛𝚎 𝚝𝚑𝚎 𝚠𝚛𝚒𝚝𝚎𝚛 𝚘𝚏 𝚢𝚘𝚞𝚛 𝚘𝚠𝚗 𝚜𝚝𝚘𝚛𝚢.👑🫀
10
0
16
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے .. 🙃
8
0
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
اتنے سارے فالورز اور ہر ایک کے پاس دو دو گردے ہے پھر بھی میں آئی فون سے محروم ہو😀😀💯
10
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے❣️🥀
10
1
16
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
ᴍᴇ ���ᴏ ᴍʏ ғᴀᴠ ᴘᴇʀsᴏɴ; اور اگر میرا بس چلے تو تم پر "ᴏɴʟʏ ᴍᴇ" ᴋɪ ᴘʀɪᴠᴀᴄʏ ʟᴀɢᴀ ᴅᴜɴ❤
12
0
15
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
" ᴊᴀ ᴍᴜʜʙᴛ ᴛᴜᴊʜʏ ᴀʟᴡɪᴅᴀ ᴋʀ ᴅɪᴀ" 🌺
10
0
16
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
" افطار کے قبولیت کے لمحات میں کِسی کو مانگنے سے لیکر بُھلانے تک کی دُعائیں جِس نے کی ہوں یہ اذیت بس وہی جان سکتا ہے! ۔💔🙂🥀🔥
9
1
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
باقی تو مکمل ہے .....تمنا کی ��مارت اک گزرے ہوئے وقت کا .....شیشہ نہیں ملتا...
7
0
15
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
اچھا دوست بھی رہنا ہے اور پیار بھی نہیں کرنا یعنی سحری خوب کریں اور روزہ نہ رکھیں 🥀🍂
8
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
𝚂𝚝𝚛𝚘𝚗𝚐 𝚙𝚎𝚘𝚙𝚕𝚎 𝚗𝚎𝚟𝚎𝚛 𝚐𝚒𝚟𝚎 𝚞𝚙. 𝚃𝚑𝚎𝚢 𝚖𝚒𝚐𝚑𝚝 𝚗𝚎𝚎𝚍 𝚊 𝚌𝚘𝚏𝚏𝚎𝚎,𝚊 𝚌𝚛𝚢 𝚘𝚛 𝚍𝚊𝚢 𝚒𝚗 𝚋𝚎𝚍,𝚋𝚞𝚝 𝚊𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜 𝚌𝚘𝚖𝚎 𝚋𝚊𝚌𝚔 𝚜𝚝𝚛𝚘𝚗𝚐𝚎𝚛.🙂❤
10
1
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
لوگ پانی کی مانند ہوتے ہیں ۔ وہ کبھی اک جگہ نہیں ٹہرتے ۔۔وہ تو بس آتے ہیں ۔۔وقت گزارتے ہیں اور چلے جاتے ہیں 🥀🌺
Tweet media one
6
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
پاکستانی ناول کے حساب سے لڑکیوں کو امپریس کرنے والی شخصیت کا خلاصہ ، ہلکی سی بڑی ہوئی داڑھی ، گھنی مونچھیں ، زیر لب مسکراہٹ ، ماتھے پر بکھرے بال ، اور بڑی بڑی ذہین آنکھیں ،
Tweet media one
9
0
15
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Ye jo log meri tweets par nhi aty hn inko unfollow krna h ab mn ny🙂✨🔥
6
0
12
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
6
5
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
𝑃𝑒𝑜𝑝𝑙𝑒 𝑤ℎ𝑜 ℎ𝑖𝑑𝑒 𝑡ℎ𝑒𝑖𝑟 𝑓𝑒𝑒𝑙𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑈𝑠𝑢𝑎𝑙𝑙𝑦 𝑐𝑎𝑟𝑒 𝑡ℎ𝑒 𝑚𝑜𝑠𝑡.❤
10
0
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
ᴘʀᴀʏ ᴛᴏ ʜᴀᴠᴇ ᴀ ᴘᴀʀᴛɴᴇʀ ᴡʜᴏ ᴀʟᴡᴀʏs ʜᴀᴠᴇ ᴀ sᴏғᴛ ʜᴇᴀʀᴛ❤
11
0
14
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
-" جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے🙂🖤 🖤
7
0
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
یہ لمحے عشق و مستی کے سدا پابند نہیں رہتے سدا خوشیاں نہیں رہتیں ہمیشہ غم نہیں رہتے ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے
9
0
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
میں جو کہتی ہوں کہ تم پہ مرتی ہوں تو وہ فرماتے ہیں کارِ دنیا نہ رُکے گا تیرے مر جانے سے 🙂🥀
6
0
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
9
6
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کچھ لوگ نہیں رہتے کچھ آپنے نہیں رہتے اور کچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی۔۔❤‍🩹🙂
8
1
13
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Ye lrky jo gndi tweets krty hn inko shrm Q nhi ati h? 🙂
6
0
12
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
🙊
Tweet media one
4
0
12
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
لوگ اگر " غربت " کی وجہ سے " خودکشیاں " کرنا شروع کر دیں تو " سرمایہ دار " رَسی مہنگی کرکے بیچنا شروع کر دیں گے.... 🖤🥺 "تلخ حقیقت"
5
0
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
@imran_0075 Esa koi gift dy den plz
Tweet media one
5
0
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
7
2
10
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
𝑌𝑜𝑢’𝑟𝑒 𝑏𝑟𝑎𝑣𝑒𝑟 𝑡ℎ𝑎𝑛 𝑦𝑜𝑢 𝑏𝑒𝑙𝑖𝑒𝑣𝑒, 𝑎𝑛𝑑 𝑠𝑡𝑟𝑜𝑛𝑔𝑒𝑟 𝑡ℎ𝑎𝑛 𝑦𝑜𝑢 𝑠𝑒𝑒𝑚, 𝑎𝑛𝑑 𝑠𝑚𝑎𝑟𝑡𝑒𝑟 𝑡ℎ𝑎𝑛 𝑦𝑜𝑢 𝑡ℎ𝑖𝑛𝑘.💯❤
6
0
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
Achanak k mood swings sari excitement ka bera ghark kr k rakh dety hain🥲
5
0
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
11 months
"𝓢𝓸𝓶𝓮 𝓻𝓮𝓵𝓪𝓽𝓲𝓸𝓷𝓼𝓱𝓲𝓹𝓼 𝓪𝓻𝓮 𝓶𝓪𝓭𝓮 𝓳𝓾𝓼𝓽 𝓯𝓸𝓻 𝓶𝓮𝓶𝓸𝓻𝓲𝓮𝓼 𝓷𝓸𝓽 𝓯𝓸𝓻 𝓯𝓾𝓽𝓾𝓻𝓮" 😊💞
0
1
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
میرے خلوص میں شامل کوئی کمال نہیں میرے خمیر کی مٹی میں بس محبت ھے .......❣️
Tweet media one
4
0
10
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
1 year
اگر ایک درخت ٹوٹ پھوٹ کر نئی زندگی کی ابتدا کر سکتا ہے تو آ پ بھی ہمت ��یجیے ✨جہاں سےٹوٹ گئے تھے وہی سے ایک نئی شروعات کریں جسطرح اس درخت کی شاخیں پھیل رہی اگر اپ ہمت دیکھاوگے اپکی شاخیں بھی اسطرح پھیل جائیگی... انشاء اللہ 😇
2
2
8
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
عورت رو سکتی ہے، دلیلیں پیش نہیں کرسکتی۔ اس کی سب سے بڑی دلیل اس کی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے۔🖤💯
5
0
11
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
𝐿𝑒𝑡 𝑖𝑡 𝑔𝑜 𝐵𝑒𝑐𝑎𝑢𝑠𝑒 𝐴𝑙𝑜𝑛𝑒 𝑦𝑜𝑢 𝑐𝑎𝑛'𝑡 𝑚𝑎𝑘𝑒 𝐼𝑡 𝑤𝑜𝑟𝑘.🍂
2
0
10
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے _ دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے ........🥀
4
0
10
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ 😇
5
1
10
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
5 months
The claim of a lowered flag at Buckingham Palace is erroneous and deceptive. The video being circulated dates back to September 2022, and there is no current period of mourning for the Royal family #RoyalAnnouncement
Tweet media one
3
0
8
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
"لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے ، کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا ، بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے ، کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر زیادہ توقعات وابستہ کر لیں"🔥🥀
2
0
9
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
X ki jan choro or iftari ki tyari kro sb🙂 #bm100
3
0
8
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
💯❤
Tweet media one
3
0
8
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
اس وقت جو بندہ کسی سفارش اور رشوت کو نہیں مانتا....! وہ صرف درزی ہی ہو سکتا ہے.😁😆🤣😂💯
5
0
9
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
3 months
𝑇ℎ𝑒 " 𝐴" 𝑖𝑛 𝑚𝑦 𝑛𝑎𝑚𝑒 𝑠𝑡𝑎𝑛𝑑𝑠 𝑓𝑜𝑟 " 𝐴𝑙𝑜𝑛𝑒 𝑓𝑜𝑟𝑒𝑣𝑒𝑟".
4
0
9
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
افطاری کے برتن : سحری میں برتن عید پر برتن :صبح،شام برتن ،زندگى پانڈے پانڈے هو گئ لڑکیوں کى 😁🥴😂
4
0
9
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
دِل رکھنے کیلئے ہی ، کہہ دیجئے ذرا میں جانتی ہوں آپ سے، آیا نہ جائے گا بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو تیرا حال میں رو پڑوں گی یار ، بتایا نہ جائے گا یہ عید کیا شیرازى، ہر تہوار تیرے بغیر گُزارا تو جائے گا ، منایا نہ جائے گا 🍂❤
3
0
8
@syeda6070
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑆ℎ𝑒𝑟𝑎𝑧𝑖
4 months
𝐿𝑖𝑓𝑒 𝑖𝑠 𝑜𝑛𝑙𝑦 𝑚𝑒𝑎𝑛𝑖𝑛𝑔𝑓𝑢𝑙 𝑤ℎ𝑒𝑛 𝑤𝑒 𝑎𝑟𝑒 𝑠𝑡𝑟𝑖𝑣𝑖𝑛𝑔 𝑓𝑜𝑟 𝑎 𝑔𝑜𝑎𝑙 . 🙂🥀
4
0
8