Minahil Profile Banner
Minahil Profile
Minahil

@minahi616

2,069
Followers
2,025
Following
365
Media
7,929
Statuses

Allah knows every thing the state of hearts and the secrets of thoughts.

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@minahi616
Minahil
3 months
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب جہاں لگ جائیں وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔
27
1
62
@minahi616
Minahil
3 months
ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ مخلص ہونا چاہیے ، جس کو مخلص انسان مل جائے - وہ دنیا کا سب امیر ترین انسان ہے ۔
Tweet media one
19
2
55
@minahi616
Minahil
3 months
تم سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو
24
3
52
@minahi616
Minahil
4 months
Good evening my x family and friends
23
2
47
@minahi616
Minahil
4 months
کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا ۔
23
3
49
@minahi616
Minahil
5 months
دعا کا پورا ہونا مسلسل ایک ہی دعا کو ہر نماز میں مانگنا کوئی اتفاق تو نہیں ہے یقین رکھو اگر اللہ دل سے دعا کا خیال نہیں نکال رہا تو پھر اُس دعا کا پورا ہونا تمہارے نصیب میں لکھا جا چکا ہے۔
Tweet media one
18
1
46
@minahi616
Minahil
4 months
آج رمضان المبارک کے پہلے عشرے کا آخری روزه ہے یا رب العالمین هم پر رحم فرما آمین ثم آمین یا رب العالمين
Tweet media one
32
1
47
@minahi616
Minahil
5 months
Duniya lakh rukawate hi kyu na khari kare par Allah ke banaye gaye waseelo se nahi lad sakti
Tweet media one
12
1
45
@minahi616
Minahil
5 months
اپنے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو۔
53
0
37
@minahi616
Minahil
5 months
مصطه صَلَّى اللهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وسلَّم : فرمان مصطفی جس نے ایک دن کا روزہ اللہ ﷺ کی رضا حاصل کرنے کیلئے رکھا، اللہ کا اُسے جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا کہ ایک کو اجو اپنے بچپن سے اُڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہو کر مر جائے
Tweet media one
10
1
43
@minahi616
Minahil
5 months
Good night sweet dreams my x family and friends
Tweet media one
16
0
45
@minahi616
Minahil
4 months
ہلکی بارش ، بھیگے رستے ، گہری دھند آج کا موسم بھی دل کے موسم جیسا ہے
26
2
42
@minahi616
Minahil
4 months
(جمعتہ الوداع) یا الله ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش بے شک تو رحم کرنے والا ہے
19
2
41
@minahi616
Minahil
4 months
وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے
25
4
42
@minahi616
Minahil
5 months
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں دیتی
20
1
36
@minahi616
Minahil
4 months
Good night sweet dreams My x family and friends
Tweet media one
28
0
38
@minahi616
Minahil
5 months
شہر میں اترا ہے کمال کا موسم بارش، چائے اور پکوڑوں کا موسم۔نہ پوچھو دل ناداں کی مرض کی دوا بس گرما گرم چائے اور ٹھنڈی ہوا۔
Tweet media one
Tweet media two
43
0
38
@minahi616
Minahil
5 months
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے۔ سجدے زمین پہ کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں۔پتہ نہیں کیا جادو ہے سجدے میں جتنا جھکتا ہوں اتنا اوپر جاتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
18
0
42
@minahi616
Minahil
5 months
Welcome to the fresh morning, With a smile on your face; Love in your heart Good thoughts in your mind And you will have a wonderful day Good Morning
Tweet media one
17
1
40
@minahi616
Minahil
4 months
Good evening my x friend and family
Tweet media one
18
2
41
@minahi616
Minahil
5 months
اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں، ہم تو محبوب بھی، محبوب خدا رکھتے ہیں۔ اللہ نے تو ہم پے اپنی عطاء کی حد کر دی ور نہ کون دیتا ہے کسی کو محبوبہ ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہو گا
Tweet media one
Tweet media two
13
1
41
@minahi616
Minahil
5 months
نبی کریم نے فرمایا : جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اُس کے پچھلے سارے گناہ بخش دیئے گے
Tweet media one
8
2
39
@minahi616
Minahil
4 months
پھولوں کی جستجو میں کانٹوں سے زخم کھائے اگ ماہ جبیں کو پا کر۔۔۔۔۔ کیا کیا ستم اٹھائے
23
1
39
@minahi616
Minahil
5 months
The self-confidence of a person multiplies their powers a hundredfold. Good Afternoon۔
Tweet media one
21
0
32
@minahi616
Minahil
3 months
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے🍃
13
1
39
@minahi616
Minahil
4 months
لڑکی ہمیشہ لڑکے کو مناتی ہے، لیکن جب وہ خود روٹھتی ہے تو لڑ کا کہتا ہے مل گیا ہو گا نہ کوئی دوسرا
Tweet media one
26
2
36
@minahi616
Minahil
4 months
مجھے ہنسنا بھی ہوگا مجھے رونا بھی ہو گا اور افطاری کے بعد گھر کے سارے برتنوں کو رگڑ رگڑ کے دھونا بھی ہوگا۔
20
2
37
@minahi616
Minahil
4 months
بے زبانوں سے بھی ہمدردی کرنا نہ بھولو، یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں ....
15
3
37
@minahi616
Minahil
4 months
Good night sweet dreams my x family and friends
Tweet media one
13
0
39
@minahi616
Minahil
3 months
غلطی اُسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے۔ نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے۔
Tweet media one
13
3
35
@minahi616
Minahil
4 months
سجدوں سے تیرے کیا ہوا ' صدیاں گزرگئی دنیا تیری بدل دے ' وہ سجدہ تلاش کر اللہ کی محبت کا سفر بہت حسین ہے جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے ا پھر اللہ اسے بھی اندر باہر سے حسین کر دیتا ہے
20
2
36
@minahi616
Minahil
4 months
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے
Tweet media one
22
0
34
@minahi616
Minahil
4 months
میں تیری رحمت سے بالکل مایوس نہیں ہوں یا اللہ بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرمادے
15
2
36
@minahi616
Minahil
4 months
میرے جینے کے اسباب سب شہر میں میری تسکین کا سامان گاؤں میں ہے
18
2
36
@minahi616
Minahil
5 months
Tonight, let Happy memories Soothe your Heart. Let Love restore your Soul, and let the Silence bring you Peace of mind. Sweet Dreams
Tweet media one
12
1
35
@minahi616
Minahil
4 months
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملےکسی سے محبت کرو تو اسے تنہا پاکیزہ رکھو کہ خدا بھی دیکھ کر کے كن فيكون
18
1
33
@minahi616
Minahil
3 months
وہ عطا کرے تو "شکر " اُس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں
Tweet media one
16
4
35
@minahi616
Minahil
3 months
یہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیاں فاصلے تو بہت ہیں مگر چاہت کم نہیں ہوتی 🍃
12
0
36
@minahi616
Minahil
4 months
ڈو بنا ہی پڑتا ہے ابھر نے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتااک شام اور ڈھل گئی ایک دن اور جی لیا
Tweet media one
23
1
35
@minahi616
Minahil
4 months
ថា اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
22
0
33
@minahi616
Minahil
5 months
کچھ نیا پانے لیکئے وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمہارا ہے مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جائیں
Tweet media one
7
5
36
@minahi616
Minahil
3 months
Good morning have nice a day my x family and friends
Tweet media one
24
4
34
@minahi616
Minahil
4 months
منزلیں ہمیشہ اُن ہی کو ملتی تھی جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
17
0
34
@minahi616
Minahil
4 months
اونچائی پر جانے کیلئے پہلے زمین پر طریقے سے چلنا سیکھ لو ورنہ ایسا گروگے کہ نہ اُڑ سکوگے نہ چل سکو گے
15
0
35
@minahi616
Minahil
4 months
Good morning my x family and friends
Tweet media one
22
0
36
@minahi616
Minahil
3 months
طنز اور بحث سے ہمیشہ رشتے کمزور ہو جاتے ہیں، لہذا اپنوں سے کبھی ایسی لڑائی نہ لڑنا کہ لڑائی تو جیت جاؤ مگر اپنوں کو ہار جاؤ۔
15
0
34
@minahi616
Minahil
3 months
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
10
1
34
@minahi616
Minahil
4 months
وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں جن میں ہم بہن بھائی ساتھ ہوتے ہیں ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں
14
1
32
@minahi616
Minahil
4 months
جب اللہ کا کرم ہو جاتا ہے تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور مانگنے کا طریقہ بھی آجاتا ہے
23
2
31
@minahi616
Minahil
4 months
سب کو معاف کر کے سویا کرو زندگی کل کی محتاج نہیں
Tweet media one
13
2
35
@minahi616
Minahil
5 months
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہیں یا نہیں مگر ورود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے
Tweet media one
19
2
34
@minahi616
Minahil
4 months
What do you guys like blau or biryani?
Tweet media one
Tweet media two
18
0
33
@minahi616
Minahil
4 months
اسلام و علیکم ورحمته الله وبركاته جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پہ دستک دیتی ہے صبح بحير
Tweet media one
25
1
34
@minahi616
Minahil
4 months
May your sleep be full of sweet dreams and God's blessings Good Night
16
3
34
@minahi616
Minahil
5 months
وہ آنسو بڑا قیمتی ہے جو خدا کے حضور گناہوں کی معافی کیلئے بہے
19
1
32
@minahi616
Minahil
4 months
دنیا کی ہر چیز سے فائدہ اٹھائیں پر کبھی کسی کمزور کی مجبوری کا فائدہ نہ اٹھائیں
Tweet media one
20
1
31
@minahi616
Minahil
3 months
ضروری تو نہیں بچھڑنے سے ہر تعلق ختم ہو جائے کچھ تعلق دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں وہ کیا محسوس کرے گا اک ستارے کی کمی🍃
12
2
33
@minahi616
Minahil
4 months
فخر یہ ہے کہ تیرے زمانے میں جیتے ہیں ناز یہ ہے کہ تیری ذات سے نسبت ہے ہم کومیری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ کا امتی ہونا ہے
14
0
34
@minahi616
Minahil
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہے زندگی خُدا کرے کہ آپ کا آج کا دن خوشیوں سے بھر اہو اور آپکی آج کے دن کی ہر جائز ولی خواہش پوری ہو اور آپ ہمیشہ خوش و آبا دور میں آمین ثم آمین
20
2
35
@minahi616
Minahil
5 months
Jumma Mubarak نیت نہیں صاف برکت کیسے آئے گی جمعے جمعے کی نماز سے جنت کیسے مل جائے گی
11
0
24
@minahi616
Minahil
4 months
خوبصورت احساس کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللہ تعالی سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں کچھ اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے، لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے۔
16
2
34
@minahi616
Minahil
4 months
Good night sweet dreams my x family and friends
21
2
31
@minahi616
Minahil
5 months
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےمیں تم سے کچھ نہیں کہتا نے رانی گزارش ہے کہ اتنی بار مل جانے کے جتنا یاد آتے ہو تم یاد نہیں کرتے ت�� ہم گلہ کیوں کریں خاموشی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھا کی
9
0
33
@minahi616
Minahil
4 months
Good night sweet dreams my x family and friends
Tweet media one
15
0
27
@minahi616
Minahil
5 months
جب انسان خود غرض ہو جائے تو وہ دوسروں سے راستہ چھین کر اسے اپنے لئے آخری راستہ بنا لیتا ہے
Tweet media one
15
1
31
@minahi616
Minahil
3 months
میں لفظ سوچ سوچ کر تھک سی گئی وہ پھول دے کہ بات کا اظہار کر گیا
14
0
32
@minahi616
Minahil
3 months
دُنیا کا سب سے مشکل کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں۔
19
4
33
@minahi616
Minahil
3 months
رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ کتنے ہی برینڈ کیوں نہ ہوں دل سے اتر جاتے ہیں ۔۔
14
1
32
@minahi616
Minahil
5 months
اللہ تبارک و تعالی کی صفت ھے کہ اگر ہم بات کریں تو وہ سنتا ھے اور اگر دل میں رکھیں تو وہ جانتا ھے. اللہ رب العزت سے دعا ھے کہ وہ ہماری زبان سے مانگی گئی اور دل میں چھپی ہوئی تمام دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور ہمیشہ ہم پر اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کی بارشیں برسائے ..
Tweet media one
Tweet media two
17
1
32
@minahi616
Minahil
4 months
وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلتا لیکن گزرے ہوئے وقت کے ساتھ لوگوں کا پتہ چل جاتا ہے
17
0
33
@minahi616
Minahil
5 months
⁦ ⁦ #Vina2024 ⁩ دوست اور کتا ہمیشہ نسلی رکھو کبھی دھوکہ نہیں بے زبانوں کے ساتھ ہمدردی رکھیے یہ بنا لفظوں کے دعا دیتے ہیں
18
0
28
@minahi616
Minahil
4 months
Good night sweet dreams My x family and friends
Tweet media one
15
1
29
@minahi616
Minahil
4 months
یوں تو ہزاروں کھانے ہیں دنیا میں مگر جو دلی محبت بریانی سے ہے وہ کسی اور سے ہو ہی نہیں سکتی۔وہ جو پوچھ رہے ہیں سبب میرے چہرے کی رونق کا انہیں بتاؤ ، آج بریانی کھائی ہے
Tweet media one
18
0
31
@minahi616
Minahil
4 months
دوستی میں دوریاں تو آتی رہتی ہیں پھر بھی دوستی دلوں کو ملا دیتی ہے وہ دوستی ہی کیا جو ناراض نا ہو راچھی دوستی دوستو کو منا لیتی ہے
16
1
30
@minahi616
Minahil
4 months
اللہ تمہیں اسی سے آزماتا ہے جو تمہیں سب سے زیادہ محبوب ہوتا ہے.
14
0
28
@minahi616
Minahil
4 months
زندگی کی مشکلات میں پریشان نہ ہوں۔ رب سے تعلق رکھیں، جلد صفحہ پلٹ جائے گا۔
13
0
29
@minahi616
Minahil
5 months
Forgive everyone and go to sleep Life doesn't need tomorrow۔Good night sweet dreams ۔
Tweet media one
11
0
27
@minahi616
Minahil
3 months
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ اللہ کے ذکر میں سکون ہے
Tweet media one
18
0
30
@minahi616
Minahil
4 months
اللہ پاک ان مقدس دروازوں میں سے کوئی ایک دروازہ میرے نصیب میں بھی لکھتے امین
Tweet media one
9
1
28
@minahi616
Minahil
5 months
حضرت علیؓ فرماتے ہیں:- دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاو کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو، جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا"۔
Tweet media one
13
1
32
@minahi616
Minahil
2 months
وفاداری ایک Brand ہے جسے ہر کوئی afford نہیں کر سکتا
Tweet media one
11
2
32
@minahi616
Minahil
5 months
لباس قیمتی ہو یاستا کردار کو نہیں چھپا سکتا اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے
Tweet media one
Tweet media two
12
0
25
@minahi616
Minahil
4 months
Good morning my x family and friends
Tweet media one
15
2
32
@minahi616
Minahil
4 months
جمعہ کے دن مجھ پر درود پاک کی کثرت کرو کہ میری اُمت کا در ود ہر جمعہ کو مجھ پر پیش کیا جاتا ہے ، ان میں سے جو سب سے زیادہ درود پاک پڑھنے والا ہو گا وہ میرے زیادہ قریب ہو گاجمعہ مبارک
13
1
28
@minahi616
Minahil
3 months
Good morning my x friend and family
14
1
29
@minahi616
Minahil
4 months
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے چاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے
Tweet media one
12
0
27
@minahi616
Minahil
3 months
Good morning have nice a day my x family and friends
Tweet media one
9
0
29
@minahi616
Minahil
5 months
وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار پر جانے دیجیئے، چائے پیجئے۔!!
Tweet media one
11
1
29
@minahi616
Minahil
5 months
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ سبق اصل میں وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
12
1
30
@minahi616
Minahil
3 months
دوستی محبت سے بہت بہتر ہے کیونکہ یہ انسان کو اکیلا نہیں چھوڑتی !دوستی اور رشتوں کی گہرا��ی کا احساس الفاظ سے نہیں، برتاؤ اور رویوں سے ہوتا ہے۔
15
0
30
@minahi616
Minahil
2 months
~ دعا ۔ یا اللہ ! تیرا شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی اے پاک پروردگار ! ہم سب کے ایمان، جان و مال، اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما، آمین ثمہ آمین صبح بخير ال��لام عليكم ورحمة الله وبركاته
Tweet media one
21
2
29
@minahi616
Minahil
3 months
محبت کی پہلی شرط عزت ہے اور جو عزت نہیں دے سکتا اُس کی محبت جھوٹی ۔
Tweet media one
18
2
28
@minahi616
Minahil
5 months
پریشان نہ ہوا کرو اللہ نے تمہارا مستقبل تمہاری سوچ سے بہتر لکھا ہوا ہے جو مقدر لکھنے والی ذات ہے اس کے پاس مقدر بدلنے کا بھی اختیار ہے
15
0
26
@minahi616
Minahil
5 months
Where ever you continue The background become noiseless, Your name is so uncontaminated. And you will repeatedly prevail close to my heart, As vegetable wants water & flower wants dew, I want nothing but satisfaction for you... Have a sweet evening Good Evening
Tweet media one
9
1
29
@minahi616
Minahil
3 months
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے
Tweet media one
13
2
28
@minahi616
Minahil
2 months
کسی انسان کو پتھر سمجھ کر ٹوکر مت مارو بلکہ اُسے تراش کر دیکھو شاید وہ ہیرا ہو
Tweet media one
14
2
30
@minahi616
Minahil
3 months
جب ٹھوکریں کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ جاؤ اللہ نے تھام لیا ہے
Tweet media one
13
2
29
@minahi616
Minahil
3 months
يا الله اس جمعہ کے دن کو ہمارے لیے اور ہمارے خاندان کے لیے باعث رحمت، برکت، مغفرت، اور ہمارے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
11
1
28