Qazi Asim Profile Banner
Qazi Asim Profile
Qazi Asim

@qaziasim0313

966
Followers
1,109
Following
170
Media
1,870
Statuses

فالو کریں فوری فالو بیک لیں

hzara Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا*🙃💯 #نصيحة_اليوم #رمضان21_دعاء_العشر_الاواخر
Tweet media one
5
1
13
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir آجکل اس طرح کےواقعات عام ہیں وجہ صرف یہی کہ ہماری نئ نسل دین سےدور ہے،اسمیں قصور ہمارہ ہی ہے ہم اپنی اولاد کی دینی لحاظ سےتربیت میں بہت لاپرواہ ہوتےہیں جسکانتیجہ یہ ہوتاہیکہ جب ہمیں ہماری اولادکی خدمت کی ضرورت پڑتی ہے تو وہ ہمیں آنکھیں دکھاتی ہےاور اس طرح کےواقعات دیکھنےملتے ہیں
2
2
34
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir اس ملک میں مذہبی لوگوں کو بالکل تحفظ نہیں بلکہ مذہبی طبقہ ہی انکا ٹارگٹ ہے کسی بھی طرح ان لوگوں کی عزت اور احترام وقار لوگوں کے دلوں سے نکالنا ہی انکا مشن ہے اللہ پاک حفاظت فرمائیں
0
4
32
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
چلو پِھر سے خُوشبُو سے مہڪائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک ڪو وِردِ زُباں ڪرلیں صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🤍 ── ◈♥️||•◈ ───🔐 *فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ*♥️🎋🕊️ *فداک نفسی ﷺ*🕊 #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #رمضان_عندنا
Tweet media one
16
10
20
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہے جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ہوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ہونے سے پہلے کرکے جانا ہے خود بھی تیاری کیجیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے... #رمضان_كريم #اسلام
Tweet media one
16
13
21
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ایک ایسی تمنّا بھی سینے میں ہے❤‍🔥 جس تمنّا کا حاصل مدینے میں ہے💚 یہ بھی جینا بھلا کوئی جینے میں ہے؟ میں یہاں ہُوں، میرا دل مدینے میں ہے عاشقوں کو سکُوں کس طرح سے ملے جان کعبے میں ہے،دل مدینے میں ہے🍁
19
11
19
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
اور کامیاب لوگ وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔۔۔۔🤗♥️ #رمضان #رمضان_كريم
Tweet media one
14
11
18
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
اب کوئی تراویح میں پیچھے بیٹھ کر دکھائے 😂😁😂 پاکستان والو بندے دا پتر بنو ۔ 😜😜 افغانستان زندہ باد
Tweet media one
16
9
18
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
نوٹ: اگر یہ دیکھ کر منہ میں پانی آ جائے تو وہ پانی پینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا متفق علیہ اور مفتٰی بہ قول یہی ہے۔۔😋😋😀😀 #مذاقیات😂
15
8
15
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
@ammarkhanyasir لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جسکو لوگ یوز کرنا شروع کر دیتے ہیں وہ مہنگا ہی ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ قیمت ان برانڈز تک پہنچ جاتی ہے جنکا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے حالانکہ کوالٹی ان برانڈز سے کم ہی ہوتی ہے پھر بہت سے لوگ ان برانڈز کا بائیکاٹ ختم کر دیتے ہیں
1
0
17
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir یہی فرق ہے اصلی پٹھان اور جعلی پٹھان میں اصلی پٹھان کا ظرف پہاڑوں سے بڑھ کر اور جعلی پٹھان کا مشاہدہ تو ہو ہی چکا سمجھنے والوں کے لیے کافی ہے لو یو لالا۔
0
0
13
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
اپنےامام مسجداورمدرسےکےقاری صاحبکوصاف سفیدکپڑے،پگڑی سےمالدار نہ سمجھیں قریبی رشتہ داروں کےبعد آپکےصدقہ فطر اور عیدگفٹ کےاصل حقدار یہی ہیں جوکم تنخواہ پر امامت کرکے گزارہ کررہےہیں اگرآپکا50 ہزار پرگزارہ نہیں ہوتا8،10ہزار پرامام اور قاری صاحب کیسےگزارہ کرتاہوگا آدھانہیں پوراسوچئے
Tweet media one
5
7
13
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
دعاؤں میں رونے والوں کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے وہ جس سے مانگ رہے ہیں وہ رحمٰن الرحیم ہے۔۔۔!!🌹♥️🌹 #رمضان_9_الدعاء_المستجاب #رمضان_كريم
Tweet media one
7
5
11
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@IEAUrduOfficial *پہلی بار ، افغانی کرنسی ہندوستانی روپے سے بڑھ گئی ہے* *1000 افغانی* *1080 ہندوستانی روپے* *آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد ملک افغانستان ایشیا کا سستا ترین ملک قرار* *مہنگائی مکمل کنٹرول میں ہے، کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔* اور یہ ما شاء اللہ اسلامی نظام کے برکات
1
2
10
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir یہاں پر لبرل آنکھیں اور منہ بند رکھیں گے کیونکہ یہ ہندو ہیں مسلمان نہیں۔جبکہ اسلام ہمیں کسی بھی جاندار کو زندہ آگ میں جلانے سے روکتا ہے پھر بھی انکی آنکھوں کھٹکتا ہے تو اسلام اور مسلمانھی،
0
1
11
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir شاید ایسے ہی لوگوں کے بارے میں ایک بزرگ عالم دین نے فرمایا تھا رات کو بچے کی جب آنکھ کھلتی ہے تو وہ دائیں دیکھتا ہے تو لیڈی بائیں دیکھتا ہے تو لیڈی اب بچہ پریشان کہ یاخدا دودھ دائیں طرف سے پینا ہے کہ بائیں😂
0
0
9
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ *بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!*✨خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ #رمضان2024 #رمضان3_الدعاء_المستجاب
Tweet media one
2
3
9
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
*میں یقین سے کہتا ہوں۔ یہ سوالات پاکستان کے کسی کالج یا یونیورسٹی کے لڑکوں سے پوچھو۔ تو یہ پانی والا غبارہ اُن کے سر پر ضرور ہی پھٹے گا🤣😅*
0
7
10
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
قال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم:۔۔ خیر الناس من ینفع الناس: #رمضان_المبارك #نصيحة_اليوم
Tweet media one
7
2
10
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
#عيد_الفطر_المبارك غزہ😭
Tweet media one
3
2
9
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
اللھم آمین یارب العالمین 💞💞
Tweet media one
5
1
8
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
😱😱کچے کے علاقے میں سستا رمضان بازار ***" ٹریکٹر صرف دولاکھ روپے میں ***" ہنڈا گاری صرف ایک لاکھ روپے میں ***" ہنڈا 125صرف اور صرف دس ہزار روپے میں پہلے آئیں پہلے پائیں۔ 😂 پھر نہ کہنا بتایا نہیں 😂😂😂
2
1
9
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
*🥀سنہرے الفاظ🥀* جو ماں ٹک ٹاکر ھے، وہ اپنے بچے کے لیے کیسے دعا کرے گی ؟ کہ اللّٰه اسے نیک اور صالح بنا؟ یاد رکھیں دین عمل مانگتا ہے، ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
2
2
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
Tweet media one
4
5
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
ذرا نہی پوری احتیاط کیجیئے ☝️☝️☝️
Tweet media one
1
3
8
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ایک *"امید"* ہی تو ہے، جس پر ایک غریب انسان جیتا ہے کہ اسکا مالک ایک نا ایک دن اس کے حالات بدل دے گا......🤍🥹🥀 #اردو_زبان *─━━━✧✿✧━━━─*
3
2
8
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir اللّٰہ اکبر اللّٰہ انصر الاسلام المجاھدین فی غزہ اللّٰھم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وامتہ وجعلنا منھم اللھم اخزل من خزل امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ولا وتجعلنا منھم اللّٰہ امین 😭
0
0
8
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
معتق کی عمر دس سال سے کم تھی ، روز اسکول جاتے اسرائیلی فوجی اسے روکتا ، جوتے اتروا کر کہتا : جاؤ میرے لئے چائے لے کر آؤ ۔ کم سن لڑکا چائے لے آتا تو معلوم چلتا اسرائیلی فوجی نے اس کے جوتوں میں پیشاب کر دیا ہے ۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔ ایک دن فوجی چائے کی چُسکی لینے کے بعد
Tweet media one
3
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا☘️🌏🌻* #نصيحة_اليوم #رمضان #ليله_24
3
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
🌹❤️🌹میرے پیارے نبی آپ پہ سب کچھ فدا ہیں دعائیں تو سب کی درود نبی💞 جن کی برکت سمیٹے یہ علم صدا💞 پر کہاں یہ صلوٰۃ اور سلام اور کہاں💞 امتی امتی کی تیری اک ندا🌹❤️🌹 #مدينة_صباح_الاحمد
2
2
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا ہی اثر کرتی ہے....!!! کیونکہ زبان کے میٹھے بول دلوں کو خرید لیتے ہیــــں.....!!! #نصيحة_اليوم #رمضان_13_الدعاء_المستجاب
Tweet media one
4
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
مهنگائی سے تنگ پاکستانی عوام نے ایک نیا ٹرینڈ جاری کردیاہے۔جوکہ سوشل میڈیاپر تیزی سےواٸرل ہو رہا ہے۔بھائی میں نےپوسٹ لگالی ہےلیکن مجھے پتہ ہےکہ ایسا یہ امریکہ جمہوریہ پاکستان میں ہو گانہیں کیونکہ اس ملک میں بڑے عہدوں پر فرعون کے بھی باپ بیٹھے ہوئے ہیں عیش پرست زانی چور ڈاکو قاتل
Tweet media one
2
3
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*غم کی دو قسمیں ہیں:* ایک آپ کے حق میں بہتر اور دوسرا وبال ہے؛ آخرت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے بہتر ہے؛ جبکہ دنیا اور اُس کی زینت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے وبال ہے #رمضان_كريم #رمضان_9_الدعاء_المستجاب
4
3
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
میری پوسٹ کا خلاصہ یہ کہ اس کلمہ 👆کا نفاذ ہو گا اگر تو ہی انقلاب آۓ گا ورنہ پاکستانیوں اللّٰہ کے عذاب کا انتظار کرو یا تو ہم پر کفار مسلط ہوں گے 🥲 یا پھر کسی بڑے عذاب میں ہم سب ہلاک کر دیے جائیں گے 💔 #رمضان_يجمعنا
1
2
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
اپنی مسجد کے امام اور خطیب سے اس طرح سلام لیں عید سے پہلے یا عید والے دن شکریہ
Tweet media one
2
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
کنواروں کے لیے شاندار موقع ضرور کیجئے گا آج رات کو یعنی بارہویں شب کو یہ وظیفہ کرنا ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا😅 #رمضان_11_الدعاء_المستجاب #رمضان_كريم #وظيفة
Tweet media one
5
2
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ثواب اور دعوت کی نیت سے ریپوسٹ ضرور کر دیجیے گا کیا پتہ ہمارے اس چھوٹے سے عمل سے کسی کا ارادہ بن جائے، میرا آپکا نیکیوں کا اکاؤنٹ کھل جائے گا #رمضان    #رمضان_كريم
Tweet media one
3
2
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
الحمدللہ ثم الحمدللہ آپ تمام دوستوں کےتعاون اور دعاؤوں سے۔ + 1000 فالورز مکمل ہو گے ،
Tweet media one
3
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
افسوس کا مقام ھے ہر ماہ 1000سے لیکر 2000تک بغیر سوچے سمجھے انٹرنیٹ پیکج کرتے ہے🤔 اور سال میں ایک مرتبہ 300صدقۃالفطر کے بارے میں روزانہ 10 مولویوں سے پوچھتے ہیں پھر بھی یقین کامل نہیں ہوتا.
Tweet media one
5
4
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ریاست کی سرپرستی کے بغیر ممکن ہی نہیں اتنا بڑا اور جدید ترین اسلحہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں میں پہنچے #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
Tweet media one
3
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir ان مجرموں کو پکڑا جائے اور قانون کے کٹہرے میں لاکر کھڑا کیاجائے جنہوں نے ایک عالم دین کے خلاف اس قسم کا پروپیگنڈہ کیا اور عالم دین کی بےتوقیری کی ہے لیکن ہوگا کیا چلو جی پولیس اور بچے کے والد نے اعتراف کیونکہ یہاں مظلوم عالم دین ثابت ہوا لہٰذا چلو جی غلط فہمی تھی بات آیئ گئ ہو گئ
2
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir کیا اب حضرت ہتک عزت کا کیس کر سکتے ہیں اتنی آسانی سے غلط فہمی کہہ کر چھوڑ دیا گیا غلط فہمی پالنے اور پھیلانے والوں کو سزا ہونی چاہیے بغیر تحقیق ایک عالم دین پر الزام تراشی کی گئی اور گرفتار کیا گیا کیا کیا وہ عزت و وقار اب بھی اپنی جگہ پر قائم ہے جو پہلے تھا عجب ثم العجب
0
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*لیلۃ القدر کی علامت* #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر
Tweet media one
2
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب جوبائیڈن کی پالیسی ہے، اگر جوبائیڈن ہار گیا تو یہ حکومت بھی چلی جائے گئی۔ اگر ٹرمپ جیت گیا تو خان کے واپس آنے کی امکانات بڑھ جائیں گے۔😜 (شیر افضل مروت کا بڑا بیان) بندا یہ سچ بولتا ہے، اسی لئے عمران خان کی جگہ اسکو آجانا چاہئے۔🫣
3
2
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
کچھ لوگوں کواللّٰہ موسیٰ علیہ السلام کیطرح لاڈلارکھتاہےانھیں تکلیف دیتاہے، آزماتا ہے،انتظار کرواتا ہے۔لیکن پھر ان کیلئےسمندر سےراستہ نکالتا ہےانھیں فرعونوں سےمحفوظ رکھتاہے،ان کے ذکر کو امر کردیتا ہے۔کس نےکہا کہ لاڈلوں کو تکلیف نہیں ملتی؟انھیں توفرعون جیسوں سے لڑنا پڑتا ہے #رمضان
Tweet media one
5
1
7
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*°||°🌸(ابنِ آدم کی باتیں)😞* *🌴خود کو صحیح ثابث کرنے کے* *باوجود غلط انسان غلط ہی رہتا ہے* *اور صحیح انسان کو کچھ ثابت* *کرنے کی ضرورت نہیں رہتی....!!* #اردو_زبان #رمضان_مبارك *"💙•||•●┼┼──🦋☘️*
Tweet media one
3
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@realikramnasim ہمارے ادارے خود انکے ساتھ ملے ہوئے ہیں عوام نے ہی اب انکا کچھ کرنا ہوگا
0
1
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
ہری پور ��یں عظیم الشان دینی درسگاہ کے اندر داخلے جاری ہیں
Tweet media one
1
3
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
یہ تو دنیا کی آگ ہے جو ہڈیاں بھی پگھلا رہی ہے سوچو آخرت کی آگ کا کیا عالم ہوگا کہ جہاں موت بھی نہیں ہوگی😭😭 اللّٰھم أَجِرْنِیْ مِنَ النَّار😭
3
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
جب زندگی کی تاریکیاں ہمیں ہرطرح سےگھیرتی ہیں،تو یاد رکھو: اللہ کاوعدہ ہیکہ ہر مشکل کےبعد ضرور آسانی آتی ہے۔ "ہر سانس کے ساتھ، ہر دم میں، اُمید کی شمع جلاؤ، کیونکہ ہر گہری رات کے بعد صبح آتی ہے۔" الحمد للہ اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ #رمضان_كريم
Tweet media one
4
1
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@realikramnasim @SAFoundationN بہت خوب شاہد آفریدی نے کسی دوسرے کرکٹر کی طرح بغیر کسی لالچ کے خاموشی سے قوم کی خدمت کے لیے اقدام اٹھایا قابل تحسین ہے لوگوں کا اس پر تنقید کرنا بےجا ہے اللہ پاک نے آفریدی کو ھزاروں گھروں کے لیے امید بنایا اس نے ہمیشہ قوم کی خدمت کے لیے کام کیا اللّٰھم زدفزد
0
0
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*موت ایک اٹل حقیقت ہے !!* *جو کبھی بھی، کہیں بھی ایک نا ایک دن آنی ہی ہے. کیمرے پر ریکارڈ کچھ واقعات دیکھیں۔* *اور اس وقت کیلئے اپنے آپ کو تیار رکھیں..* *🤲اللّہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے، آمین ثم آمین۔* #رمضان_المبارك
6
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
ویسے *شہنشاہ سیاست* ٹھیک فرماتےہیں،انہیں سیاست کرنی ہےتوسیاسی جماعت جوائن کرلیں شوق پوراہوجائےگااورکوئی معترض بھی نہیں ہوگا۔ اورنہ ہی انہیں آئےروز مذمتی قراردادوں کی اتنی زحمت اٹھانی پڑےگی🙃💪 #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
Tweet media one
0
2
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ریپوسٹ کرتے جائیں اور نیکی پھیلانے میں اپنا حصہ شامل کرلیں کیا پتہ یہی میری آپکی نجات کا ذریعہ بن جائے #رمضان_11_الدعاء_المستجاب #الاسلام
Tweet media one
1
3
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
طلباء اپنے دلوں کو تھام لیں حواس قابو میں رکھیں کیونکہ آپکا رزلٹ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ وفاق المدارس جاری کرے جو رزلٹ رات کو ہوگا وہی صبح بھی ہوگا😆
Tweet media one
0
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*🌴دنیاکی عزت بھی عارضی* *اور ذلت بھی عارضی* *دنیاکی ذوق شوق سرمایہ* *غریبی اوربادشاہی بھی عارضی* *دنیا کی جوانی اور بُڑھاپا بھی عارضی💯* *اللہ تعالی ہمیں(آخرت)یعنی* *ہمیشہ زندگی کی عزت نصیب کرے...!!!* 🤲🤲🤲🤲 #رمضان_كريم #رمضان_2024
Tweet media one
3
2
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*چاہے آپ اپنی اولاد پر دنیا کے خزانے بھی کیوں نہ خرچ کر دیں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے۔* *اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں..*۔ #نصيحة #رمضان_١٩الدعاء_المستجاب
Tweet media one
4
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
@ammarkhanyasir 😂اور پھر ہوں بھی پاکستانی ایسا ہونا معمولی بات ہے کسی نے کیا خوب کہا کہ پاکستانی چند ٹکوں کی خاطر اپنی والدہ محترمہ کو بھی بیچ سکتے ہیں
1
0
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
شکم کو کر بلند اتنا کہ، ہر سحر و افطار سے پہلے بندا بندا تجھ سے پوچھے، بتا تیری غذا کیا ہے 😂😂 #رمضان_2024
Tweet media one
5
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*اللّٰـــــــــــــــــــہﷻ* ضائع نہیں کرے گا تمہاری دعا اور صبر تم انتظار تو کرو... *میرا مقصد تیری عبادت،* *عذاب کیسا ثواب کیسا،* *گنوں میں کیوں تسبیح کے دانے،* *محبتوں میں حساب کیسا!* #رمضان25_دعاء_العشر_الاواخر
Tweet media one
5
2
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
پی ٹی آئی کامولاناکےدر پرجانایہ اس بات کی دلیل ہےکہ ہمارا حکومت میں جانا کوئی فائدہ نہیں جس حکومت کےساتھ مولانانہ ہو کیونکہ ایسی حکومت چنددن یاماہ کی ہوتی ہے کل تک جومولاناکو ڈیزل ڈیزل کہتےتھے اور انہوں نے قوم کو بدتہذیبی سکھائی وہ بھی آج مان گئے کہ مولانا سب سے بڑی سیاسی قوت ہے
1
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
_برسوں سے یہ خواہش ہے افطار حرم میں ہو..💕_ کس کس کی خواہش ہے؟؟؟؟ اللّٰہ پاک سب کی اس خواہش کو ضرور پورا فرمائے 🤲🤲
6
1
6
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
______________________ *🌳تمہـــیں دفـــن کر دیا جائے گا خـــواہ تمہــــــاری کتنی ہی اہمیت ہو..!!* ـــ *اور تمہـــیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تـــم کبھی تھـــے ہی نہـــیں 🥹🖤* _________________
3
3
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
💯فیصد فالو بیک دینے والا اکاؤنٹ فالو کریں فالوبیک لیں فالو بیک نہ ملنے کی صورت میں بیشک مجھے ان فالو کردینا @Habibullah9408
Tweet media one
2
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*مسجد کے امام💫* *مسجد کے اماموں کیساتھ تمیز سے پیش آیا کریں کیونکہ وہ اللّٰه کے گھر کے امام ہیں آپکے باپ کے نوکر نہیں.💯* *یہ ہوتی ھے والدین کی تربیت* *سلام پیش کرتے ہیں اس نوجوان کی غیرت ایمانی کو♥️* #رمضان2024
2
2
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پہلی لسٹ تیار ہے ساتھی سب ایک دوسرے کو فالو ،فالو بیک ضرور کریں نئ لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ریٹوٹ کریں @Hayakhan3580 @Habibkhan125289 @Agb_26483 @AShafiq29177 @qaziasim0313 @QaziAsim111
1
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
یارب العالمین ہمارابھی انتظام کردیں آمین ثم آمین 🤲 #PakistanUnderFascism #Pakistan
3
2
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
*افطاری کے وقت جہنم سے آزادی*♥️🌸 *سیدنا ابوامامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر روز افطاری کے وقت اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے۔* _مسند احمد 3718_ #رمضان_كريم #رمضان2024
2
0
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
جس "رحمٰن" کے اختیار میں انسان کے دل ہیں اس کے بن جائیں باقیوں کے دل بدلنا اس کے لئے کچھ مشکل نہیں ....!!!♥️ #رمضان4_الدعاء_المستجاب #رمضان2024
1
2
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
پروموشن لسٹ جاری ہونے لگی ہے ساتھی اپنا نام منشن کریں اور ریٹوٹ کریں
4
3
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir ماشاءاللہ محترم بہت ہی عمدہ تحریر ہے اللہ پاک شاھد آفریدی سے کام لے رہے ہیں وہ قابل رشک ہے اللہ پاک مزید قبول فرمائے
0
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
کچے اور پکے کے ڈاکو ایک ساتھ ایک موٹر سائیکل پر #پولیس_ڈاکو_ہم_نوالہ_ہم_پیالہ
2
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
خدا کی قسم جھوٹے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے آو دیکھو آزما لو مومن دلوں کا اس میں ہے🌹💞💖
0
2
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋 کلاک ٹاور کی چھت سے گیارہویں روزے کی افطاری کا وقت اور انتہائی خوبصورت آزان ♥️* #رمضان_11_الدعاء_المستجاب #رمضان_كريم
2
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*الله کا شکر ادا کرنا ♥️💖♥️* *_الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا_*:))♥️🥹 #Alhamdulillah #رمضان_١٥_الدعاء_المستجاب
4
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@realikramnasim لو جی اب نہ آگے کے رہے نہ پیچھے کے، بھگوڑوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے اور ہونا بھی یہی چاہیے اچھا ہوا کہ ایسے آدمی سے جمعیت پاک ہوگئ جو اپنے مطلب کے لیے جمعیت میں تھا جمعیت کا کام کاز نہ رکا تھا نہ رکا ہے نہ رکے گا مگر یہ بندہ تو ایکسپوز ہوگیا
0
0
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
💯فیصد فالو بیک دینے والا اکاؤنٹ فالو کریں فالوبیک لیں فالو بیک نہ ملنے کی صورت میں بیشک مجھے ان فالو کردینا @khan165923
Tweet media one
0
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
*یوتھیا: اخے لنگڑا مر جائے گا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل نہیں کرے گا* *ساڈے مُرشد فرماندے نیں کہ لنگڑا ہر تُھوکا ہوا چاٹے گا*😁😁😁🖐️
Tweet media one
2
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں❤️ #نصيحة
3
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
*وہ انسان کبھی کامیاب نہیں ہو سکھتا۔۔۔۔* *جو دوسروں کو گرانے میں لگا ہو۔۔۔۔۔۔*❤️🙂 #قومی_زُبان
Tweet media one
2
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
3 months
اے زمین و آسمان کے مالک۔ اے پتھر میں کیڑےکو رزق دینے والے مالک، ہماری سانسوں کےمالک، ہمارےکسان بھائیوں پر رحم فرما، عشر دینا حق ہے۔۔۔ غلطی ہو گی ہے اے مالک، ہماری غلطیوں کو معاف فرما۔ اے اللہ ہم گناہ گار ہیں۔۔۔۔ اے غفور الرحیم اللہ۔ یا اللہ۔نبی جیﷺ کے صدقے ہم پر رحم کر۔ ۔۔۔
Tweet media one
1
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
ماسک لگا کر عمران خان کا حلیہ تو اپنا لیا مگر اس جیسا گھٹیاپن کہاں سے لاؤ گے🤣 ۔فیصل واڈا
0
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
*اس دیس میں فــــــ ــــــوج کی بعد سب سے بڑی طاقت مولانا کے پاس ہے* "میـــــــــــدان کو گرمانے کےلیےجو مخلص کارکـــــــن مولانا کےپاس ہے شاید کوئی تصــــــــــور بھی نہیں کرسکتےہیں" *والله ہمیــــــــــــں آپ پر فخر ہے* #عوامی_اسمبلی_سجےگی #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
3
1
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
*رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے* *فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو* *ســــــنن نـســـــائی ۔ 1016* *قرآن مجید ہمارا بہترین ساتھی اور* *رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ* *مضبوط کریں گے تو ان شاءاللّٰه کبھی* *تنہا نہیں ہوں گے*
0
3
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔“ (صحیح بخاری، ۳۲۵۷) #رمضان_كريم #اسلام
Tweet media one
1
2
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
بریکنگ نیوز طلباء کرام کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے بڑا مطالبہ🤣 #Pakistan
Tweet media one
2
1
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@ammarkhanyasir خیبر پختونخوا سے سینٹ کی جنرل سیٹ پر جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ نہ دینے کے پر طلحہ محمود صاحب کا یوں راہیں جدآ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ طلحہ محمود صاحب مشکل وقت کا ساتھی نہیں اور شاید ہواؤں کا رخ دیکھ کر فیصلہ کیا ہو بہرحال مجھے تو ذاتی طور پر نہ دکھ ہوا ہے اور نہ خوشی ہوئی
0
0
5
@qaziasim0313
Qazi Asim
5 months
Mujhe Q Chor Dia | Emotional Status 😔🫀
0
3
4
@qaziasim0313
Qazi Asim
4 months
@AJEnglish India is a big terrorist country
1
1
4