السلام علیکم 🌸
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
إن ربي لسميع الدعاء📿
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے
اے اللہ
ہماری زندگی کےبارے میں تیرےفیصلے ہماری خواہشات سے کہیں بہتر ہیں
ہمیں وہ عطا فرماجو ہمارے لئے بہتر ہے۔ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما
آمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
یہ زندگی "اللّٰه تعالیٰ" کی امانت ہے ہم اپنی مرضی سے زندگی نہیں گزار سکتے انسان کا اختیار نہ تو سانس پر ہے اور نہ ہی تقدیر پر لیکن اگر "اللّٰه تعالیٰ" کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو زندگی میں راحت اور سکون شامل ہو جاتا ہے-💕💯✨
Quote Tweet with your favourite
#QuoteByImranKhan
"میں جب اللّٰہ کے پاس جاؤں گا تو قیامت کے روز میں اللّٰہ سے ایک چیز سننا چاہتا ہوں کہ شاباش عمران تم نے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو لا الہ الااللہ کا مطلب سمجھا دیا "
If you really want to save your country, save this nation then don't forget to vote for
@ImranKhanPTI
on 8th February 2024
Behind you Skipper ✌️
#اس_مُلک_آن_شان_کی_خاطر
#اتوار_کو_نكلو_کپتان_کی_خاطر
جس نے آپکو پورے من سے چاہا ہو
وُہ یہ نہیں دیکھتا لوگ کیا سوچیں گے
وہ یہ سوچتا ہے
آپ کیا سوچیں گے
آپکو کیا اچھا لگتا ہے
آپکو کیسے خوشی دی جا سکتی ہے
اُس کی پوری دُنیا آپ ہوتے ہیں
کوئ اگر محبت میں ایسا نا چاہے
تو پھر اس سے محبت کی امید ہی مت رکھیں۔
رات تک ایک ری پوسٹ 🔁 سے 100 فالورز کا اضافہ📶 کریں۔
ری پوسٹ کرنے والوں کو فالو اور فالو بیک 🔙F دیں۔
کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل ضرور مینشن کریں🆗 شکریہ
@Pti7k