خان صاحب آپ کو دیکھ کے ہی تو ہمت اور حوصلہ ملتا ہے ورنہ ہم تو کب کے اس نظام کے سامنے ہمت ہار جاتے اور غلامی قبول کرلیتے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(۱۰۷)
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام مسلمانوں کو ماہ میلاد ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک
اللَّهمَّﷺ صَلِّﷺ عَلَىﷺ مُحمَّــــــــدٍﷺ وآلﷺِ مُحَمَّدﷺ❤
میرا لیڈر اپنے لوگوں کو سچ بتاتا رہا اور ملک دشمن اس کو جھوٹا اور غدار کہتے رہے لیکن وہ پھر بھی پچھے نہی ہٹا اور پھر الللہ کی مدد سے سچ سامنے آ گیا
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#عمران_خان_سچاہے
جب بلاول کی بہن پے غلطی سے ڈوران کیمرہ گرتا ہے تو انکو ئری ٹیم بن جاتی ہے اور یہاں پے دوسرں کی بہن جیلوں میں برا سلوک کر رہے ہے لیکن کسی کو کوئ خیال نئی آیا عزت سب کی سنجہی ہوتی ہے کوئ سمجھے تو
#sanamjavaidkhan
#tayyabaraja
@iqrarulhassan
عورت یہ کیوں سمجھتی ہے عزت عورت کی ہوتی ہے میں خود ایک عورت ہوں لیکن میں یہ سمجھتی ہوں مرد کی بھی اتنی عزت لازمی ہے اگر عورت چاہئے تو کسی مرد کی ہمت نہی ہے کوئ مرد دوسری بار اس کو گندی نظر سے دیکھ لے
" اے اقصی ......!!
ہم تجھ سے دور ہیں لیکن
ہمارے دل تمہاری محبت میں قید ہیں
گواہ رہنا اقصی یوم محشر ...!!!
ہم دور تو تھے لیکن
ہماری آنکھیں تیرے غم میں
آنسو بہا رہی تھی ...!!!💦💦
#فلسطين
#غزة_تُباد
وہ کون بھولے گا ایک سجدہ حسین ؓ کا
خنجر تلے بھی سر نا جھکا حسین ؓ کا
مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
قیامت تک رہے گا زمانہ حسین ؓ کا
#يوم_عاشورا
#محرم_الحرام