Khalil Ur Rehman Profile Banner
Khalil Ur Rehman Profile
Khalil Ur Rehman

@KhalilURehman53

12,750
Followers
11,290
Following
566
Media
7,416
Statuses

I opted Golden Hand Shake in 1997 from National Bank of Pakistan.

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
me with friends at workers convention Wapda Town Lahore. all residents of PP170
Tweet media one
322
2K
14K
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
me and friends at Liberty #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
15
403
905
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Me and grand children at #LahoreJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
72
164
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
شہداے کربلا پر لاکھوں سلام حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
4
18
81
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے پسند ہو کہ اس کی عمر بڑھ جائے اور اس کی روزی میں کشادگی ہو جائے تو اس کو اپنے ماں باپ کے ساتھ بھلائی اور صلہ رحمی کرنا چاہیے۔(مشکوة شریف،ص٢٢١)
2
21
72
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
آج کی حدیث۔ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام اسی لئے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے لہذا جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب قرات کرے تو تم چپ رہو۔(ابن ماجہ،رقم الحدیث٨۴٦)
0
13
79
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسولﷺ نے فرمایا تم میں سب سے برے وہ لوگ ہیں جو چغلی کھاتے ہیں دوستوں میں فساد ڈالتے ہیں اور بےعیب لوگوں میں عیب۔ تلاش کرتے ہیں ۔(مسند امام احمد،ج٦،ص۴۵٩)
1
18
69
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Me with friends at Zama Park
Tweet media one
5
12
66
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسینہ آتا تو پسینہ کے قطرے چہرہ مبارک سے موتیوں کی طرح ٹپکتے جو کستوری سے زیادہ خوشبودار ہوتے۔(خصائص کبری،ج١،ص٦٧)
1
15
68
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا
Tweet media one
0
25
61
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
عمران خان کا فیصلہ بھترین ھے
Tweet media one
0
21
62
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّهﷺ نے فرمایا: اللّه تعالیٰ قیامت کے دن فرماے گا میری جلالت شان کی وجہ سے آپس میں محبت کرنے والے کہاں ہیں آج میں انہیں اپنے ساۓ میں رکھوں گا میرے سایہ کے علاوہ آج کسی کا سایہ نہیں(مسلم: رقم حدیث:2566)
1
20
59
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص حج یا عمرہ کے لیے نکلا اور مر گیا اس کی پیشی نہیں ہو گی اور نہ اس کا حساب ہو گا اور اس سے کہا جائے گا تو جنت میں داخل ہو جا۔(ترغیب و ترہیب،ج٢، ص١٧٨)
0
14
58
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن کریم کی تلاوت کرو یہ تمہارے لیے دنیا میں نور ہو گا اور آسمان میں تمہارے لیے بے شمار نیکیوں کا ذخیرہ ہو گا۔(کنزالعمال،ج١،ص٢٦٨)
1
19
58
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا
Tweet media one
0
19
57
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا
Tweet media one
1
14
55
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس گھر یا مجلس میں محمد نام کا شخص ہو وہ گھر اور مجلس بابرکت ہو جاتی ہے۔(کشف الغمہ،ج١، ص٢٨٣)
1
8
52
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
22
54
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت انس بن مالک رضی اللّه عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی نماز کو بھول جائے یا سو جائے اسکا یہی کفّارہ ہے کہ جب یاد آئے پڑھ لے۔(شرح صحیح مسلم،ج٢،ص٣۴١)
1
11
50
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
11
50
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
چلو چلو مینار پاکستان چلو 21 اپریل بروز جمعرات پاکستان کے بھتر مستقبل کے لیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
4
31
51
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: اس شخص نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمّد کے رسول ہونے پر راضی ہوا (مسلم حدیث رقم:١٠١) Juma Mubarik
2
12
50
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
عثمان ڈار اور سیالکوٹ کے دیگر راہنماوں کو سلام ساری قوم آپکے ساتھ ھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
45
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
اللہ کریم #حقیقی_آزادی_مارچ میں شامل افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
5
17
50
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ کوئی منافق حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت نہیں کر سکتا اور کوئی مومن ان سے بغض نہیں رکھ سکتا۔(ترمذی شریف،رقم الحدیث٣٧١٧)
0
11
49
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بےشک جنت تمام انبیاء پر حرام کر دی گئی ہے جب تک میں جنت میں داخل نہ ہو جائوں اور جنت تمام امتوں پر حرام ہے جب تک میری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے۔(طبرانی معجم اوسط،ج١،ص٢٨٩)
1
8
47
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا
Tweet media one
0
16
45
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسولﷺ نے فرمایا سخاوت جنت میں ایک درخت ہے اور بخیلی جہنم میں ایک درخت ہے۔(مشکوة شریف،ص١٦٧)
1
17
50
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Shanzay Sultan My grand dauter With PTI
Tweet media one
4
3
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
انساں کو ذرا بیدار تو ھو لینے دو ہر شخص پکارے گا ہمارے ہیں حسین
0
5
46
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
me friends and grandon at Liberty Lahore tonight
Tweet media one
6
16
44
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا صدقہ دینے میں جلدی کرو کہ بلا صدقہ کو نہیں پھلانگتی۔(مشکوة شریف،ج١،ص١٦٧)
1
12
47
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
11
3
42
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی صبح کا آغاز اللہ کے پاک نام سے خود تلاوت کرنے کے بعد ریٹویٹ کر دیں تاکہ دوسرے لوگ بھی فیوض و برکات حاصل کر لیں
Tweet media one
2
16
44
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Muhammad Ali Sultan my Grand son with PTI
Tweet media one
5
2
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
Tweet media one
2
9
46
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
لکھ کر دیں کہ اسمبلیاں نہیں توڑیں گے تو ہم پرویز الہی کو فوراً بحال کر دیتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ ماشاءاللہ
4
10
40
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے نماز پڑھائی اور اس میں مجھ پر اور میرے اہل بیت پر درود نہ پڑھا اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔(بیھقی شریف،رقم الحدیث٣٩٦٩)
1
7
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
12
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
ھم کویء غلام تو نہیں
Tweet media one
0
12
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے پاس کسی مومن کو ذلیل کیا جا رہا ہو اور وہ شخص طاقت کے باوجود اس مومن کی مدد نہ کرے اللہ تعالی قیامت کے دن لوگوں کے سامنے اس شخص کو رسوا کرے گا۔(مسند امام احمد،ج٣،ص۴٨٧)
0
13
42
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
5
8
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت معقل بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جس شخص کو بھی مسلمانوں کی حکمرانی سونپی گئی اور وہ ان سے خیانت کرتا ہوا مر گیا تو اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی۔(مسلم شریف، رقم الحدیث٣٦٣)
2
18
42
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
4
2
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث - حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومنین سے اچھی طرح جان پہچان رکھو کیونکہ ہر مومن قیامت کے دن اللہ تعالی کے ہاں شفاعت کرے گا-(دیلمی شریف ج۱، ص۸۱ الرقم: ۲۵۱)
2
9
45
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
9
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
آج کی حدیث۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہےاگر بندہ وقت میں نماز پڑھے تو میرے بندے کا میرے ذمہ کرم پر وعدہ ہے کہ اسے عذاب نہ دوں گا اور بے حساب جنت میں داخل کروں گا۔(کنزالعمال،ج۷،ص۱۲۷)
1
7
40
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر خود بھی تلاوت کریں اور دوسروں کے لیے ریٹویٹ کر دیں
Tweet media one
0
18
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
اللہ کے سوا کوی سپر پاور نہیں نکلو پاکستان کی خاطر 25 May Islamabad 3.00 PM
1
17
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولﷺ نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد کی جان ہے اس امت دعوت کا کوئی بھی فرد خواہ یہودی ہو یا عیسائی میرے بارے میں سن کر ایمان لائے بغیرمرگیا تو وہ ضرور ہی دوزخی ہو گا۔(مسلم شریف،رقم الحدیث٣٨٦)
0
13
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
1
10
40
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
آج کی حدیث۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے لہذا جو اس شہر میں داخل ہونا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اس کے دروازے سے آئے۔(دیلمی شریف،رقم الحدیث١٠٦)
1
9
44
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا
Tweet media one
0
11
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
2
12
43
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے حج کیا اور میری زیارت نہیں کی تو یقیناً اس شخص نے مجھ پر ظلم کیا۔(کنزالعمال،ج۵،ص١٣۵)
1
10
40
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
حدیث۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ نجات کس بات میں ہے؟تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی زبان کی حفاظت کرو۔(مشکوة شریف،ص۴١٣)
0
11
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- حضرت عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا:جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو جائے گویا اس کے اہل اور مال کو ہلاک کردیا گیا (بخاری حدیث رقم:۵۵٢)
0
13
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسولﷺ سے پوچھا کہ نجات کس بات میں ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی زبان کی حفاظت کرو۔(مشکوة شریف،ص۴١٣)
0
13
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا صدقہ اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور بری موت کو ٹال دیتا ہے۔(ترمذی شریف،ج١،ص١۴۴)
0
8
40
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
خود تلاوت کریں اور دوسروں کے لیے ریٹویٹ کریں
Tweet media one
0
16
41
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستانیوں کا لاڈلا جیت گیا ھے۔ ماشاءاللہ پاکستان جیت گیا ھے۔ ان ضمنی انتخابات میں بھی "میثاق کرپشن" تباہ دے۔ چوروں کوپھرسےشکست فاش ھوگی۔ پٹواری درباری بھٹواری اور لوطواری سب آرپار ھوگئے۔ پٹواریو! مٹھائیاں تونہیں کھابیٹھے؟ الٹیاں اور ذلالت اول وآخر تمہارانصیب ھے
0
9
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا لللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
32
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
جاگ اٹھا ھے سارا وطن
2
9
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: اے آدم کے بیٹے! تو میری رضا کے لیے دن کے شروع میں چار رکعتیں پڑھ میں دن کے آخری حصہ میں تیری(حاجتيں پوری کر کے) کفایت کروں گا-(ترمزی:رقم الحدیث 475)
1
6
38
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
پاکستان کامطلب کیا
Tweet media one
1
17
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
ٰآج کی حدیث۔ رسولﷺ نے فرمایا بےشک آب زم زم بھوک کے لیے غذا ہے اور بیماری کے لیے شفا ہے اور رسولﷺ نے فرمایا ہم میں اور منافقوں میں یہ فرق ہے کہ ہم آب زم زم کو پیٹ بھر کر پیتے ہیں اور منافق پیٹ بھر کر نہیں پیتے۔(ابن ماجہ،حدیث٣٠٦١،ص٢٢٠)
0
9
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
3
2
38
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے گھر(حجرہ)اور میرے منبر کے بیچ کی جگہ جنّت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔(شفا شریف،ج۲،ص۷۱)
0
10
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Imran Khan won by a long shot MAY HE REMAIN LIKE A WINNER!!!
Tweet media one
0
5
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
4
2
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دنیا میں دو چہروں والا ہوتا ہے قیامت کے دن اس کی دو زبانیں آگ کی ہوں گی۔(ابودائود شریف،ج٢،ص٣١٢)
0
17
38
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
آج کی حدیث حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا بے شک صدقہ اللہ کے غضب کو بجھا دیتا ہے اور موت کی شدت کو دفع کرتا ہے (ترمذی الرقم الحدیث ٦٦۴)
0
10
39
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Imran Khan is on his way to Prime Minister of Pakistan for the second time!!! MAY ALLAH HELP HIM ACHIEVE IT
2
9
32
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
اسلام آباد الیکشن
Tweet media one
0
9
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے گھر(حجرہ)اور میرے منبر کے بیچ کی جگہ جنّت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔(شفا شریف،ج۲،ص۷۱)
0
5
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اپنے مرنے والوں کو لاالہ الااللہ کہنے کی تلقین کرو-(صحیح مسلم ج۲،ص۷۴۱)
0
10
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1
2
33
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
مل کر بولو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
37
34
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللّه عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اذان کہی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آئو اطمینان سے چلتے ہوئے آئو جو رکعات تمہیں مل جائیں انھیں پڑھ لو اور جو رہ جائیں ان کو پورا کر لو۔(شرح صحیح مسلم، ج٢،ص٢١۴)
1
8
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج مظلوم ظالم سے ٹکراءیں گے اپنی طاقت زمانے سے منواءیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #SialkotJalsa
1
22
38
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
7
3
34
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ رسول اللہ صلّی اللّه علیہ وآلہ وسلم شہر مدینہ سے اپنی محبت کو ظاہر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا روۓ زمین میں اس ٹکڑے(مدینہ طیبہ)سے زیادہ کوئی ٹکڑا محبوب نہیں جس میں میری قبر ہو گی۔(مشکوت شریف،ص۲۴۱)
0
12
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث- حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن میری شفاعت حاصل کرنے میں سب سے زیادہ کامیاب شخص وہ ہوگا جس نے خلوص دل سے کلمہ پڑھا-(صحیح مسلم ج۲،ص۴۹)
0
8
38
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حدیث پاک حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا:مومنوں میں سب سے زیادہ کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے اچھے اخلاق والا ہے اور اپنے گھر والوں کے لیے سب سے زیادہ نرم دل ہے(ترمزی حدیث رقم:٢٦١٢)
2
4
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
Tweet media one
1
11
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
2
3
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی کے نزدیک دعا سے زیادہ کوئی چیز مکرم نہیں ہے۔(ترمذی شریف,ص۴٨٦)
1
7
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
5
3
34
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
آج کی حدیث۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بری تقدیر سے،بدبختی کے پانے سے،دشمنوں کی خوشی سے،اور سخت آزمائش سے پناہ مانگتے تھے۔(شرح صحیح مسلم،ج٧،ص۴٨٣)
0
8
33
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
10
2
33
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
Tweet media one
0
4
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
4
3
32
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Breaking News Karachi! PTI leads on over 50 UCs of Karachi as of now as more results are arriving, being collected and entered in system. Note, these are not final figures and lots of results are still awaited from pollings across city!
0
7
30
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
13
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
3 بار خود پڑھیں اور دوسرے بہن بھاءیوں کے لیے RT کریں
Tweet media one
0
16
36
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
5
35
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دنیا میں دو چہروں والا ہوتا ہے قیامت کے دن اس کی دو زبانیں آگ کی ہوں گی۔(ابودائود شریف،ج٢،ص٣١٢)
0
10
31
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
1 year
To all
Tweet media one
2
5
32
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
Tweet media one
0
13
37
@KhalilURehman53
Khalil Ur Rehman
2 years
آج کی حدیث۔ حضرت عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جس شخص کو بھی ظلم کے طور پر قتل کیا جاتا ہے تو حضرت آدم کے پہلے بیٹے کے حصے میں اس کا خون ہوتا ہے کیونکہ اس نے سب سے پہلے قتل کو ایجاد کیا تھا۔(شرح صحیح مسلم،ج۴، ص٧٠٠)
0
8
31