آفریں اس کی تربیت کرنے والے والدین واساتذہ کو جنہوں نے اس نوجوان کو اس عمر میں ایسی گفتگو کرنے کے قابل بنایاہے یہ ایسے ہی نہیں فرما رہا اس کے پیچھے بڑی محنت لگن ہوگی.
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#ابو_عبيدة
#GazaGenocide
یہ وڈیو ہر جگہ پھیلاؤ سب لیاری والوں کی اوقات اور عزت جس شخص نے اپنی شلوار کے جیب میں رکھی تھی آج وہ کم ذات اسی حلقے کا امیدوار بنا ہے لیاری والوں اب وقت آگیا ہے اس شخص کو اس کی اصل اوقات دکھانے کا اور اپنی عزت پر پیرا دینے۔۔۔۔ فیصلہ لیاری والے خود کریں اب.
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Have not seen a Janaza bigger than this.
#ArshadSharif
leaves for his heavenly abode, in presence of many. A man loved by millions, laid to rest today.
#ArshadSharifShaheed
#شہید_ارشد_شریف
#Pakistan
ارشد شریف کو پہلے برہنہ کیا گیا.اسپر تشدد کیا.اسکی ویڈیو اول نواز شریف کے آفس،پھر مريم نواز اور پھر مجھے سرپرائز کے طور پر بھیجی گئی
ارشد شریف نواز کی غداری کو سامنے لا رہا تھا کہ کیسے یہ امریکہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ہینڈل کرتا ہے.
#کپتان_کامنتظر_پاکستان
پاکستانی سیاستدانوں کا پیر آج چوہدری پرویز الہٰی کے پاس پہنچ گیا۔یاد رہے کہ آپریشن رجیم چینج سے پہلے یہی امریکی شخص ن لیگ کے عہدیداروں،اسٹبلشمنٹ کے بڑے برجوں،پی ڈی ایم کے اہم لیڈران تحریکِ انصاف کے لوٹوں سے ملنے بھی گیا تھا۔کیا آپریشن رجیم چینج کے دوسرے حصے پر عمل شروع ہوچکا ھے؟
مطیع اللہ ٹو لطیف کھوسہ:کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کس نے کروایا؟
لطیف کھوسہ:مجھسے زیادہ تمہیں پتا ہے
مطیع اللہ:نہیں آپ بتائیں
لطیف کھوسہ:میں خودگورنر رہا ہوں چڑی پر نہیں مار سکتی وہاں
مطیع اللہ:پھر کون ہو سکتا ہے بتائیں
لطیف کھوسہ: وہی جنہوں نے تمہیں اٹھایا تھا
#Release_PTI_workers
نیلام ہو گئی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی
گزشتہ دنوں خاتون نے کے الیکٹرک کےاہلکاروں کو بجلی کانٹے سے روکا تھا۔پھر کے الیکٹرک نے انکےخلافFIRدرج کرادی۔اب یہ حالات ہیں
کیونکہ یہ عام شہری ہے تنہا ہے کسی تاجر برادری سے انکا تعلق نہیں ہے تو یہ تنہا ہے۔
#KElectric
شاعر مشرق علامہ اقبال کے اہل وطن سیالکوٹ کے شہریو ایک ماں کی لاج رکھنا جو ماؤں,بہنوں,بیٹیوں,بہوؤں کی ناموس کی جنگ لڑرہی ہے یہ تو اپنی عمر گزار چُکی آپکے بچوں کا مستقبل محفوظ دیکھنا چاہتی ہے مایوس نہ کرنا فسطائیت آمریت یزیدیت کو شکست دینا
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
میں بار بار اس وڈیو کو شئیر کرتا ہوں۔ شائد کہ میری قوم خود نکل آئے۔ لیکن عوام بھی اپنی بندوق صرف عمران خان صاحب کے کندھوں پر رکھ کر چلانا چاہتی ہے۔
عوام کو خود نکلنا ہوگا اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اس وطن عزیز کو بچانے کے لیے۔
#چوروں_کے_8_مہینے #کھا_گئے_سارا_پاکستان
#Pakistan
ہسپتال پر بمباری کیوں کی؟
اگر حماس کا صدر ہسپتال میں چھپا ہوا بھی ہوتا تب بھی آپ ہسپتال پر بم نہیں گرا سکتے تھے۔اسی تناظر میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم کو گرفتار کرنا چاہیے۔ان نام نہاد 57 ممالک کے حکمرانوں سے تو یہ شخص غیرت مند نکلا
#Gaza
#Palestine
اعلان کر دو کہ عمران خان مینار پاکستان پہنچ رہے ہیں
اور دوسری طرف پوری پی ڈی ایم کو ایک ہفتے کا ٹائم دیں۔
#عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں #وہ_آیا_وہ_چھا_گیا #پروگرام_تو_وڑ_گیا #کپتان_کا_باشعور_نوجوان
*صدیق جان نے بہترین الفاظ میں معاملہ بیان کیا ھے* ۔۔
100 میں سے کتنے مارکس ملنے چاھیے ؟
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #ووٹ_صرف_عمران_کا
#Elections2024
#ImranKhan
#PTI
تازہ ترین خبر ۔۔
علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا ن لیگ کو ووٹ دینا گناہ اور حرام ہے!
یہ فتوٰی مُلک بھر کے علماء نے متفقہ طور پر دیا ہے۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
#ImranKhanForPakistan
*سابق ایم این اے جنید اکبر کو نماز میں بھی ہتھکڑیاں لگی تھی، جنید اکبر نے ہر قسم کا ظلم برداشت کیا لیکن کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا*
*اپ کی بہادری کو سلام* ❤
*یاد رکھا جائے گا سب*۔
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
مانگ رہے ہیں جواب سوشل میڈیا وارئیر، وہ پڑھے لکھے ہیں انکا دماغ کام کرتا ہے، دہشت گرد کہنے سے جان نہیں چھوٹے گی.
#چور_کو_ریلیف_نامنظور #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
#برگر_سے_اتنک_وادی_تک
مال روڈ پر پی ٹی آئی جھنڈوں کی بہار آگئی ۔
مگر اس بات جھنڈے وکلا نے اٹھا رکھے ہیں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری
وکلا کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
آئی جی پنجاب خدا ناں بنیں،، لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ،، تہلکہ خیز پریس کانفرنس،،، چوہدری شجاعت کے گھر جا سکتا ہے میرے گھر کیوں نہیں آیا میں سابق گونر ہوں، اٹارنی جنرل رہا، میری ایف آئی آر میرے مرضی کے مطابق نہیں درج کی گئی
#Democracy_Hijacked
جس نے پاکستان کے بے سہارا لوگوں کا احساس کیا اور ان کی مدد کے لیے اپنی زندگی یہیں وقف کر دی وہ آج بے سہارا نہیں ہو سکتا۔ انکی دعائیں اسکے ساتھ ہیں❤️💚🇵🇰
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #سیاسی_انتقام_بند_کرو
زرداری اور پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام سے لوٹی گئی رقم پیپلز پارٹی کے جیالے رهنما کے بیٹے کی شادی پر لٹائے جانے کے انتظامات مکمل کر لئیے گئے ۔۔۔۔
بس سندھ کا بھٹو زندہ ھے
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
عمران خان کا جیل سے پیغام وکلا ءتیاری کریں لسٹیں تیار کریں وکلاء کو میدان میں اتاریں گے اس وقت بیانیہ صرف تحریک انصاف کا ہی ہوگا ✌️❤️
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
#HappyBirthdayImranKhan
لیڈیز پولیس کی تمام اہلکاروں کو نوٹس جاری
پنجاب پولیس ملکو کے گانے نک دا کوکا (جو عمران خان پر لکھا گیا )پر ناچ رہی تھی جب ویڈیو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے دیکھی تو سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام اہلکاروں کو نوٹس جاری کر دیا۔
#بلیک_پھول
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
قیامت خیز مناظر کے باپ خود زخموں سے چور اور بہتے خون کے باوجود اپنی اولاد کے زخموں پر کیسے بیتاب ہوکر مچل رہا ہے. میرے مولا میرے فلسطینی بہن بھائیوں پر رحم و کرم کا معاملہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین کیوں کے اسوقت ان سے زیادہ امتحان ہماری غیرت کا لیا جا رہا ہے😭
#Palestine
اس تصویر کو 2023 سال کی دنیا کی بہترین تصویر کا اعزاز دیا گیا۔۔۔۔
کیوں کہ تصویر کشی کرنے والے دنیا کے بہترین ف��ٹوگرافر تھے ۔۔۔
چیلنج یہ تھا کہ روڈ پر بہتے ھوئے گٹر کے پانی میں اوپر لگے ھوئے پی پی کے جھنڈے کا عکس آنا چاھئے تاکہ اس طرح دنیا کو پاکستان کی ترقی کا سوفٹ امیج جائے۔
رپورٹر: ووٹ کس کا؟؟؟
بچی: عمران خان کا۔۔۔کیونکہ انہوں نے ہمیں یہ سیکھایا روڈ اور سڑکیں ضروری نہیں تعلیم ضروری ہے
دیکھا عمرانی شعور 🔥🔥🔥
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی اپنے ہی حلقے میں" عوام کے ہاتھوں سخت مار پیٹ ہوئی، بڑی مشکل سے موٹر سائیکل پے بیٹھا کے جان بچاتے ہوئے روانگی ہوئی 😳 اللہ معافی، بہرحال اصل طاقت عوام ہی ھے.
#شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
ضلع سینٹرل میں این اے 247 پی ایس 125 میں منعقد کی گئی محفل میلاد کے پروگرام پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ این اے کے امیدوار ارسلان خالد اور پی ایس کی امیدوار فوذیہ صدیقی کی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوی ہے
@fozisidd
#ہمارا_گروپ
#PTIVirtualJalsa
قاضی ویگو ڈالہ کو ایک پیغام پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی نشان کے بغیر بھی رہتی ہے الحمداللہ کراچی سی ویو کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کا چھوٹا سا ٹریلر یہ پنجاب کی 12 ڈسٹرکٹ پر مشتمل پارٹی نہیں جس کا رہنما بھگوڑا تھا یہ دلیر لیڈر عمران خان کے سپاہی ہیں۔
#عوام_کا_لاڈلا_عمران
یہ شخص جو کچہریوں کے دھکے کھا رہا ہے اسکا, قصور بس اتنا ہے کہ یہ پاکستان کو خود مختار عزت دار بنانا چاہتا ہے♥️✨
#bananarepublic
#ImranKhan
#EnoughIsEnough
#اللہ_کی_عدالت_عمران_خان_کے_ساتھ
Chief Justice
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
تاریخ میں پہلی بار کسی لیڈر کی کیمپین عوام خود چلا رہی ہے انشااللہ
وہ بغیر کیمپین کے بھی ان چوروں کو شکست دے گا💯💪
#مولوی_برائے_فروخت #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #فروری8_یوم_الحساب #ناحق_قید_کے_سو_دن
بریکنگ نیوز
انقلاب کا اغاز ہو گیا ہے💪
پورے ملک سے پی PTI نمائندگان اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے قافلوں کی شکل اختیار کر چکی ہے
جو بھی نمائندہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے جاتا ہے پورا اہل علاقہ ان کے ساتھ قافلے کی شکل میں نکل رہا ہے
#معصوم_صادق_امین #خان_مستند_معصوم
سابقہ وزیر اعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی کی 71 ویں سالگرہ کے موقے پر آج اسپشل بچوں کے ساتھ کیک کٹا گیا اور خصوصی دعا کراے گئی۔ اور بچوں میں گفٹ تقسیم کیے گئے.
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
#HappyBirthdayImranKhan
انشاء اللہ اس جنون کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا زندہ باد خیبرپختونخوا والو ��ندہ باد آپ کی دلیری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں.
#باجوڑ_کپتان_کا #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں
چائنا کہاں سے کہاں پہنچ گیا جدید ترین ہائی سپیڈ ٹرین کا نظارہ آبادی کے لحاظ سے کتنا بڑا ملک نہ بجلی/گیس کی لوڈ شیڈنگ بلکہ عوام کو ہر قسم کی سہولیات ہے اور اسکے بعد اسکے مقابلے میں انڈیا/بنگلہ دیش تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور ہمارا ملک دہشت گردی کے لپیٹ میں ہے اسکا ذمہ دار کون ہے.
آج لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی کو شہید ہوئے ایک سال گزر گیا، آپ نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا، اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین۔
#Pakistan
یہ ٹرینڈ نہیں ختم ہونے والا۔
جب کسی کی محبت دل میں غالب آ جاتی ہے تو اللہ ہی نکال سکتا ہے بندہ کچھ نہیں کر سکتا۔
💚❤️
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
چیئرمین عمران خان کمرہ عدالت میں موجود
جج زیبا کیس۔
درخواست بریت پہ دلائل جاری۔ چیئرمین عمران خان خود روسٹرم پہ آ گئے۔ عمران خان نے خود دلائل کا آغاز کر دیا۔
#ووٹ_صرف_خان_کا
خان نے ڈیڑھ سال صبر کیا کبھی الزام لگتا فرح گوگی نے گھڑی بیچی کبھی زلفی بخاری نے گھڑی بیچی خان نے ایک بار بھی اسکا ٹھیک جواب نہیں دیا لیکن جب صحیح وقت آیا تو آج عدالت میں اس جھوٹے کیس پہ ایٹمی حملہ کردیا کہ تحفے ملٹری سیکریٹری بریگیڈیئر جمیشد چیمہ نے بیچے
#ملت_کا_پاسباں_عمران_خان
تحریک انصاف کے تمام امیدواران کو اپنے کاغذات نامزدگی کے تجویز کنندہ(Proposer)اور تائید کنندہ(Seconder)کے لیے اس طرز/فارمیٹ پر ویڈیو بنا کر ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ بوقت ضرورت ریٹرننگ افسر اور عدالت کے سامنے بطورِ ثبوت پیش کی جا سکے.
@ZahraaKazmi
*🚨💥ایم این اے گل ظفر خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا اس موقع پر پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی کثیر تعداد میں موجود تھے ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کارکنان نے فقید المثال استقبال اور نعرہ بازی کی ۔✌️❣️*
#ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
انشاء اللہ علی محمد خان کل رہا ہو جائیں گے
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط ان کی سزا ہے
#عوامی_رائے_کا_احترام_کریں
@Legacyleavers2
مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم صبح سے ایک ٹرینڈ کرنے کی کوشش کر رہی لیکن پینل پر نہیں آ رہا، علیم خان صاحب بلاگرز کو لاکھوں روپے دے کر ٹرینڈ کروا رہے۔
جب کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے 15 منٹ کے اندر #ساڈا_بلا_بھاری_ہے ٹویٹر ٹرینڈ بن چکا ہے۔😂
#بلا_بحال_لیگی_بےحال
لیول پلینگ فیلڈ کی مانگ کرنے والے کیا یہ نہیں جانتے کہ وہ جس کھلاڑی کو میدان میں اتارنا چاہتے ہیں وہ عدالتوں سے مفرور ایک مستند چور ہے اور جس شخص کا مقابلہ کرنا چاہتے وہ عالمی لیڈر ہے جسے ملکی عدالتیں صادق و امین قرار دے چکی ہیں۔
#عوام_لاۓگی_عمران_کو
حسن نثار کی یہ بات لکھ لیں🔥
تحریک انصاف جس روپ میں بھی ہوئی ووٹ صرف تحریک انصاف کو ملے گا پی ڈی ایم کو تو پولنگ اسٹیشن میں بندے نہیں ملیں گے🔥
#FreeImranRiaz
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو
قربان ان مجاہدین ماؤں پر 💖
ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں 💞
#طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #فلسطین_پکار_رہا_ہے
آپریشن رجیم چینج کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ اس وقت وزیراعظم ہاؤس میں موجود وہ تمام صحافی، جو اُس آخری رات ، جب خان صاحب
@ImranKhanPTI
صرف ایک ڈائری لے کر وہاں سے چلے گئے، کے چشم دید گواہ ہیں سب کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کی گئی۔
#ArshadSharifShaheed
#خان_ہے_جان
یہ کوئی نارمل گرفتاری نہیں یہ بہت خطرناک کھیل یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما 🇵🇰
آیت کرسی پڑھ کر پاکستان اور عمران خان صاحب کے لیے دعا کردیں
#زمان_پارک_پہنچو
#نگران_نہیں_غلام_ہیں
@LegacyLeavers_
#imrankhanPTI
کرپٹ حکمران کرپٹ نظام کرپٹ بےحس عوام نے ملک کو اس حال پر پہنچا دیا، کتے اور انسان میں فرق نہیں رہا۔
#پی_ٹی_آئی_الیکشن_منشور #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے
ٹکر کا بیرسٹر اعتزاز احسن کانفرنس کر رہے ہیں۔۔ خان کا مشکل وقت میں ساتھ دے رہے ہیں۔❤️🔥
پولیس صرف عمران خان کے گھر نہیں بلکہ میرے گھر بھی آئ۔ عمران خان کے گھر کا اگر سرچ وارنٹ تھا تو میرا کیا قصور تھا؟ اعتزاز احسن
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے
عمران خان کا مخلص ترین سپاہی
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔
آمین 🤲🤲
#ImranKhanPTI
#الایمان_الحفیظ 03
بڑے تکبر میں کسی نے نجی محفل میں بیٹھ کر کہا تھا... ہم نے عمران خان پر کاٹا لگا دیا ہے.... اب دیکھ لو اللہ نے تم پر کاٹا لگا دیا ہے
#ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں"
#QuranIsOurRedLine
میرے لیڈرکاانداز دشمنوں کے منہ پر تماچہ ہے شیر کی دلیری اور انداز
چہرے پر خوف کہیں سے نظر نہیں آرہا ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو #وقت_نہیں_گھر_رُکنے_کا #نہ_خان_ہارا_نہ_ہم #امن_کا_سفیر_عمران_خان