Noor jahan Profile Banner
Noor jahan Profile
Noor jahan

@noorjahan110

3,625
Followers
91
Following
18,992
Media
155,932
Statuses

Markazi Commitee member Shoba e Khawateen MQM Pak Noor Jahan Zaidi.

Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
گھر میں کتنے افراد گِنے گٸے؟ ڈیٹا موباٸل پر کیوں نہیں بھیجا جارہا؟ ایسی مردم شماری کوٸی نہیں مانے گا رکن رابطہ کمیٹی و وفاقی وزیر فیصل سبزواری @faisalsubzwari #MardamShumariHumariRedLine
1
47
74
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
جتنے آپریشن ایم کیو ایم کے خلاف ہوئے اور جن مُشکلات سے ایم کیو ایم گُزری ہے اُس کا تو ایک حصّہ بھی ابھی تحریکِ انصاف کے ساتھ نہیں ہوا اور ان کی ہوا نکل گئی کراچی کو گنا کیوں نہیں جاتا؟؟؟ شکریہ مظہر عباس صاحب @MazharAbbasGEO #MardumShumariHumariRedLine
2
39
70
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
حق پرست امیدوار حلقہ PS 101 معید انور نے پروگرام کے اختتام پر پرجوش نعرے لگا کر ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کی ،حق پرست امیدوار حلقہ NA 236 حسان صابر اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی پرجوش #NA236 #PS101 @allaboutmqm #MQMPakiatan
3
25
69
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
دیا جلتا رھے #OurHopeAPMSO
Tweet media one
1
53
63
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے ثم الہی آمین🤲😭😭
Tweet media one
17
7
64
@noorjahan110
Noor jahan
4 years
کہیں سے تو آوز اٹھتی کاش عدلیہ ھی نوٹس لیتی کراچی کے لوگوں کا کیا قصور تھا؟؟؟ #27DecKarachiCarnageByPPP
Tweet media one
6
40
62
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والی رعنا انصار باجی آبدیدہ ہوگئیں @ranaansar26 @allaboutmqm #MQMPakistan
3
23
60
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رکن رابطہ کمیٹی و رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن @IzharulHassan @ZahidMansori #MQMPakistan
8
35
57
@noorjahan110
Noor jahan
10 years
Uzer baloch ka karinda Mab baloch halak #LyariGengWar #Karachi #Sindh #Pak
0
7
5
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
کراچی میں بجلی پانی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کرنے والوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو پھر کراچی والے۔۔۔۔ #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
3
43
52
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا شہباز گل کے اداروں کے مخالف بیان پر ردعمل @faisalsubzwari @ZahidMansori #MQMPakistan
6
22
54
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
جو ریاست مردم شماری درست نہیں کروا سکتی وہ اپنے ہونے کا جواز کھو بیٹھتی ہے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MardumShumariHumariRedLinea
3
42
53
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
بہت بہت مبارک🌷 @aasia_ishaque #PatangWalayJeetGae
Tweet media one
0
15
52
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی کے ہمراہ مکاچوک پر #MQMPakiatan کے انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا مکا چوک پر انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر اہل محلہ کی بڑی تعداد ایم کیوایم پاکستان کا پرچم لیکر انتخابی دفتر کے باہر موجود @Conv_KMS @AnisMQM @AteebFurqan
1
23
50
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
درست مردم شماری کرو #MardumShumariHumariRedLine
0
45
51
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن کا تہہ در تہہ اصل چہرہ رکن رابطہ کمیٹی و سابقہ ایم این اے سید حیدر عباس رضوی کی زبانی @HARizviMQMPak @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk #PatangAgaeHai
0
25
50
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
#PS122 نامز امیدوار ریحان اکرم بھائی @Conv_KMS @RehanAkramMirza @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
1
19
48
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
واحد پاکستانی شہری جسکی اسرائیل کے وزیر آعظم کے ساتھ تصویر ھے کیونکہ وہ ان "داماد" جو ھے @PTIofficial
Tweet media one
14
23
47
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاک سوزوکی موٹرز یونین الیکشن میں حق پرست یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ یونین کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ کےذمہ داران و کارکنان کومبارکباد,MQMکی سیاست کامقصدخدمت انسانیت کےسواکچھ بھی نہیں ہے #MardumShumariHumariRedLine #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
1
25
45
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM @kishwerzehra9 #MardumShumariHumariRedLine
1
20
45
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
*ناظم آباد ایم کیو ایم کا گڑھ ہے !! پیپلز پارٹی کے دہشتگردوں نے سیدھی فائرنگ کی ، مصطفیٰ کمال @KamalMQM @AnisMQM @AteebFurqan #PPP #MQMPakistan #Elections2024 #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
0
35
47
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
سینٸر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال کی ڈیجیٹل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کمیٹی و اراکینCOC،اراکینAPMSOکے ہمراہ ڈیجیٹل میڈیا ورکنگ کمیٹی اور ٹاٶن کےساتھیوں سےاہم میٹنگ کی @KamalMQM @AnisMQM @lucifer1970 #MardumShumariHumariRedLine #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
25
41
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
3
16
46
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کا لیاقت آباد میں جلسہ Geo News H\L #LiaquatabadKaFaislaMQMP
1
21
44
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سےاسلام آبادمیں ملاقات ترجمان ایم کیوایم ملاقات میں ڈپٹی کنوینرخواجہ اظہارالحسن بھی موجودتھے دونوں رہنماؤں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال,خصوصاًمردم شماری کےحوالےسےگفتگوہوئی #MardumShumariHumariRedLine
5
18
41
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رکن رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی #MardumShumariHumariRedLine
1
36
44
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
ایم کیو ایم پاکستان باغ جناح جلسہ پنڈال بھرنے کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں عوام کی آمد کا سلسلہ جاری, جلسہ گاہ کے چاروں طرف عوام کا رش داخلی راستوں پر ہزاروں گاڑیاں موجود..!! #KarachiKaFaislaMQMP
0
19
42
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
Tweet media one
0
6
44
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری کے گھر نیب کا چھاپہ 97ارب روپے کیش برآمد….!! اگر" 16 ماہ "میں ایک وزیر 97 ارب کما گئی ہے تو باقیوں کا اندازہ خود لگالیں
Tweet media one
8
25
44
@noorjahan110
Noor jahan
4 years
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی کشور زھرا باجی 24ستمبر کو "حقوق کراچی" ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ھوئے @kishwerzehra9 @ZahidMansori #ApnaSubaApnaHaq
3
17
42
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
اپنی تو پہچان یہی تھی ھر پہچان سے پہلے بھی #OurHopeAPMSO
Tweet media one
3
37
38
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
ڈسٹرکٹ ویسٹ "جنرل ورکرز اجلاس" ایم کیو ایم پاکستان زندہ باد @KamalMQM @AnisMQM @AbdulAbwaseem @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPakistan
1
19
39
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
جھوٹ کا مقابلہ سچ سے کرنا ہے کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk
1
28
41
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
ڈیجیٹل میڈیا کے تمام نو منتخب زمہہ داران کو بہت بہت مبارک❤️ امید ہے رب کائینات سے🤲 آپ سب کی انتھک محنت اور کاوش متحدہ قومی موومنٹ کو بام عروج پر پہنچائے گی ان شاء اللہ @sabheenghoury @MaazMukadddam @Nadirqureshi
Tweet media one
1
20
41
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی نے کل تین بجے اہم اجلاس طلب کرلیا .headlines ARY news #MardumShumariHumariRedLine
2
18
39
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر حسین قائم خانی بھائی قومی اسمبلی میں عوامی حقوق پر بات کرتے ہوئے @SabirKaimkhani #MardumShumariHumariRedLine
2
16
37
@noorjahan110
Noor jahan
10 months
سینئر ڈپٹی کنوینئرز ڈاکٹر فاروق ستار بھائی،نسرین جلیل باجی @DFSMQM @allaboutmqm #MQMPakistan
2
20
41
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
4 روز قبل سےUC20عیسیٰ نگری کےعلاقے میں @KElectricPk کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے4دن سےعلاقہ مکین پریشان حال تھے جیسے ہیMQMکے نمائندوں کوشکایت موصول ہوئی تو انہوں نے2گھنٹوں کے نوٹس پرMPA @ShahanaAshar14 کی کاوشوں سے علاقہ مکین کی بجلی بحال کروائی #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
0
30
39
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
1
26
38
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
سینئر ڈپٹی کنوینئرز سید مصطفی کمال بھائی و ڈاکٹر فاروق ستار بھائی رکن رابطہ کمیٹی نیک محمد بھائی فراز بھائی شہید کے جنازے میں شریک پاپوش نگر قبرستان میں تدفین @KamalMQM @DFSMQM #QatilQatilDrAsimQatil
0
28
39
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
اوستہ محمد کے قبائلی شخصیت میر عبدالحمید جمالی کا ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اور اپنی برادری سمیت ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدوار این اے 255 میر عبدالستار جمالی کی حمایت کا اعلان رکن رابطہ کمیٹی عطاءاللّه کرد نے ان کو پارٹی پرچم پہنایا @allaboutmqm #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
1
17
39
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رابطہ کمیٹی کا اجلاس اگر درست نہیں گنا گیا تو گنواٸیں گے۔ #MardumShumariHumariRedLine
0
37
39
@noorjahan110
Noor jahan
3 years
31 اکتوبر سانحہ سہراب گوٹھ اور حیدرآباد میں شھید ہونے والے تمام شھیدوں کو سلام @Dr_KMSOfficial #MQMpk @DMT_MQM @SikandarKhatoon
Tweet media one
6
24
37
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
ہم نے ایک پتھر نہیں مارا لیکن اسکو ہماری بزدلی نا سمجھیں دو روز پہلے ہم نے اسی انتخابات کے معرکے میں اپنا چھٹا شہید دفن کیا ہے کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS @allaboutmqm #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
16
38
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
عوامی رابطہ مہم / افتتاح الیکشن آفس نامزد برائے #NA247 #PS122 علاقے کی بہت بڑی تعداد جس میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کیMQMپراعتماد کا اظہار کیا ریحان اکرم پروگرام کے اختتام پر نامزد امیدواران کی جانب سے الیکشن آفس کا افتتاح کیا گیا @RehanAkramMirza @IzharulHassan #MQMPakiatan
Tweet media one
0
11
36
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
آج لائنزایریاٹاون میں1عظیم الشان جلسےکاانعقادکیاگیاکنوینئر @Conv_KMS نےخصوصی خطاب کیاامیدواربرائے #NA237 عبدالروف صدیقی بھائی امیدواربرائے #PS104 دانیال صدیقی،امیدواربرائے #PS103 فیصل رفیق ٹاون انچارج مرسلین نےخطاب کیا اراکینRC @ZahidMansori اراکینCOC,عوام کی بڑی تعدادنےشرکت کی
0
17
38
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رکن رابطہ کمیٹی و سینیٹر فیصل سبزواری کا سینیٹ کے اجلاس میں کراچی میں جاری مردم شماری پر تحفظات اور خدشات سے آگاہ کیا @faisalsubzwari @asmashirazi @mubasherlucman @MazharAbbasGEO #MardamShumariHumariRedLine
1
37
33
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
مورخہ13جنوری2024 حق پرست امیدواربرائےصوبائی اسمبلی #126PS افتخارعالم بھائی اپنےانتخابی حلقےمیں عوام کےدرمیان بائیک پرسفر عوام کاحق پرست امیدوارکواپنےدرمیان بائیک پرسفرکرتےدیکھ کر خوش کن اظہار عوام نےافتخارعالم بھائی کومبارک باد دی اور نیک تمناوں کااظہارکیا @allaboutmqm #MQMPk
0
15
36
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
بدلیاتی الیکشن آگے جاکر چیلنج کریں گے سنیئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفی کمال @KamalPSP @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk
2
17
35
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
عدالت نے اردو زبان کو تمام اداروں میں نافز کرنے کا حکم دے دیا @ZahidMansori #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
37
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
سینئر ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفی کمال نے NA242 کے بعد NA247 ڈسٹرکٹ سینٹرل سے بھی کاغدات نامزدگی جمع کروا دیئے @KamalMQM #MQMPakistan
0
15
36
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زمہ دران کا تربیتی اجلاس عائشہ پارک لطیف آباد نمبر 8 میں منعقد ہوا. جس سے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈپٹی کنوینئر انیس قائم خانی نے ڈسٹرکٹ ٹاوُنز،یوسیزمختلف شعبہ جات کےزمہدران سےگفتگو کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
23
33
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
" گواہی دو " سابقہ سینٹرخوش بخت شجاعت باجی #MardamShumariHumariRedLine
1
32
38
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
#NA247 نارتھ کراچی ٹاؤن کی ریلی جاری ہے ریلی میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود ہے @IzharulHassan @AbdulAbwaseem @RehanAkramMirza
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
20
38
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
*افتتاح سی ایس ایس ٹریننگ کلاسز/ بمقام ماڈل لائبریری کورنگی نمبر 5* *محمد شریف خان ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کورنگی* آج ڈسٹرکٹ کورنگی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے سینٹرل سپریئر سروسز کی کلاسز کا افتتاح کیاجارہا ہے آج یہاں کلاسزجاری ہیں اوربچےCSSکی تیاری کررہےہیں #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
22
34
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
کراچی والوں کا مُقدمہ لڑنے پر سیاسی مُنافقین ایم کیو ایم پاکستان سے پریشان ہیں جماعتیوں اور یوتھیوں کی مُنافقت کا کراچی والوں کو بخوبی اندازہ ہوگیا ہے #mardumshumarihumariredline
0
23
35
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
کراچی کےمختلف علاقوں بالخصوص لانڈھی کورنگی میں گیس کی شدیدقلت کےحوالےسےعوام کی پریشانی سےMNAمحمد ابوبکر نے وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کو آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے آج ہی متعلقہ وزارت کو بلا کر معاملہ کو بہتر کرنے کی یقین دھانی کرائی @AbuBakarMQMP @ZahidMansori #MQMPk
Tweet media one
2
21
36
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے نوجوان MPA ناصر حسین قریشی اسمبلی فلور پر آج کے بجٹ اجلاس میں حیدرآباد بلخصوص اپنے حلقہPS 67 کی حق پرست عوام کے درپیش مسائل اسپیکر سندھ اسمبلی کو گوش گزار کراتے ہوئے #MQMPakistan @allaboutmqm
3
19
31
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
رہنما حیدرعباس رضوی نےچیئرمینPppبلاول بھٹو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا میرپور خاص میں خطاب کے دوران @HARizviMQMPak کا کہنا تھا بلاول صاحب طیارہ آپ ہائی جیک کریں را کے ایجنٹ ہم؟ بھارت کوپاکستان پر حملہ کرنے کے خطوط آپ لوگ لکھیں ایجنٹ ہم؟ #Karachi #Election2024 #MQMPakistan #PPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
24
37
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
کراچی کی عوام حوصلہ رکھیں کسی منفی سرگرمیوں کاحصہ نہ بنیں چنددرجن لوگ شہرکاامن خراب کرنےکی کوشش کررہےہیں اداروں سےمطالبہ ہےسندھ کےشہری علاقوں کے7انصاف کریں 3کروڑ آبادی کاشہرشفاف مردم شماری کامتحمل ہے ہم اس آبادی سےکم کسی بھی مردمشماری کےنتائج @Conv_KMS @ZahidMansori #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
19
36
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
Tweet media one
0
19
33
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
Tweet media one
4
8
36
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
"الحمدوللہ" یونین کونسل دریجی وارڈ نمبر 4 ڈسٹرکٹ صحبت پور ایم کیوایم پاکستان کے نصیراحمد کھوسہ بھائی بھاری اکثریت سے کامیاب ۔ مدمقابل پی ٹی آئی ۔ فنکشنل لیگ۔پی پی پی۔بی این پی کے مشترکہ امیدوار کو بڑی شکست @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPakistan @balochistan_mqm
2
15
35
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
ووٹ صرف ایم کیو ایم پاکستان کا @allaboutmqm #MQMPk
1
17
34
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
سوشل میڈیا پر '' مردم شماری ہماری ریڈ لائن'' ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ( Samaa news ) #MardumShumariHumariRedLine
0
33
36
@noorjahan110
Noor jahan
6 months
کنوینئرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی، ڈپٹی کنوینئر انیس احمد قائم خانی بھائی کی خدمت خلق فاونڈیشن کی جانب سے سالانہ مرکزی امدادی پروگرام میں کے کے ایف اسپتال حیدرآباد آمد امدادی سامان کا معائنہ کیا @Conv_KMS @AnisMQM @ZahidMansori #TeamSMHyd #MQMPakistan
1
15
36
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
"انتخابی رابطہ مہم" #NA247 نامزد امید وار برائے #PS122 ریحان اکرم مرزا بھائی عوامی رابطہ مہم میں عوام کے مسائل سنتے ھوئے @RehanAkramMirza @allaboutmqm #MQMPk
0
14
34
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی برنس روڈ عوامی رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے...!! #BurnsRoadKaFaislaMQMP
0
22
34
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
ہمارا شہر۔۔۔ ہمارا ضلع ہمارا.... اختیار ہمارا ۔۔۔۔نشان پتنگ الیکشن 8 فروری 2024 @NA247 #PS122 #Ps123 @IzharulHassan @AbdulAbwaseem @RehanAkramMirza @allaboutmqm #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
0
9
33
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کا لیاقت آباد میں جلسہ ARY News H/L #LiaquatabadKaFaislaMQMP
1
21
33
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
ایم کیو ایم کے وفد کی وزیر آعظم پاکستان سے ملاقات مردم شماری پر تحفظات کا اظہار @Dr_KMSOfficial @SyedAminulHaque @ZahidMansori #MQMPk #MardamShumariHumariRedLine
0
30
30
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
15 اکتوبرکواورنگی ٹاٶن جرمن گراؤنڈ میں ہونے والےجلسہ کےحوالےسے سینٸر ڈپٹی کنوینر @DFSMQM نے رکنRC @SyedAminulHaque نےسابقMPAصداقت حسین,ٹاؤن وUCذمہداران کےہمراہ اورنگی ٹاؤن کےمختلف مارکیٹوں میں دوکاندارحضرات,اہل محلہ میں پمفلٹ تقسیم کیےجلسےمیں شرکت کی دعوت دی @ZahidMansori #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
24
34
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
مردم شماری جعلی حلقہ بندیوں کے باوجود اپنے اقتدار اور مال دولت کی ھوس میں بلدیاتی الیکشن لڑ کر کراچی کا سودا جماعت اسلامی نے کیا @KamalMQM @allaboutmqm #MQMPakistan
1
21
34
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
جماعت اسلامی کی حقیقت
Tweet media one
2
19
34
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
أج مورخہ 1 اپریل لیاقت أباد ٹاون میں افطار پارٹی کا انعقاد کیاگیا جس میں جوائنٹ انچارج شاہانہ شاہانہ اشہر باجی ۔کمیٹی ممبر زیب زاہد باجی۔ شازیہ باجی۔اور ٹاونز کی باجیوں نے شرکت کی #MardamShumariHumariRedLine
Tweet media one
0
26
33
@noorjahan110
Noor jahan
3 years
میرا کراچی پیرس بن گیا #karachirain
Tweet media one
0
6
33
@noorjahan110
Noor jahan
3 years
رکن رابطہ کمیٹیMPAخواجہ اظہارالحسن اورMPA سنجےشہوانی کی حیدرآبادہائی کورٹ آمد،سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سینئر ایڈوکیٹ مامایوسف لغاری و دیگر وکلا سے ملاقات کی۔ڈسٹرکٹ ممبر صابر حسین ایڈوکیٹ، اور دلاور قریشی ایڈوکیٹ اورMQMلیگل ایڈ کمیٹی کےساتھی بھی موجودتھے @IzharulHassan @ZahidMansori
Tweet media one
0
10
34
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
رکن رابطہ کمیٹی رکن عبدالحسیب نےسابق لیبر ڈیوژن جوائنٹ انچارج،ایڈمن جوائنٹ انچارج،سابق چیئرمین محتدہ ورکر فرنٹ واٹر بورڈکراچی،رکن مرکزی الیکشن سیل ساتھی محمداسرائیل بھائی کےگھرجاکر ملاقات کر کے خیر و عافیت دریافت کی اور جلد از جلد مکمل صحتیابی کےلیےدعائیں کیں @ZahidMansori #MQMPk
Tweet media one
2
14
33
@noorjahan110
Noor jahan
10 months
#MQMPk نےPPPکو بڑا جھٹکہ دے دیا کراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئیPPPکے گڑھ لیاری میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نےبڑی انٹری ڈال دی 1988 کے بعد پہلی مرتبہ لیاری کی دیواریں ایم کیو ایم پاکستان کے نعروں سے رنگین ہوگئیں مزید اپ ڈیٹ لیتے ہیں نمائندہ ڈان نیوز عمران احد خان سے
1
12
33
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
انجینئر فارم پاکستان کی جانب سے عیدملن پارٹی میں مہمان خصوصی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نےشرکت کی اور شرکاءسےخطاب کیاڈپٹی کنوینر انیس قاٸمخانی و اراکینRC،اراکینCOC،اراکین اسمبلی و شعبہ جات کے زمہ داران نے شرکت کی #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
1
22
31
@noorjahan110
Noor jahan
7 months
جو کہتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان سہراب گوٹھ سے کیسے جیتی؟ ذرا سنئیے👇👇 سینئر صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار کا سید مصطفی کمال بھائی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ @KamalMQM @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk
4
18
35
@noorjahan110
Noor jahan
10 months
کل رات مچھرکالونی میںPPPکےدہشتگردوں کی فائرنگ سےشہید ہونےوالےMQMکےکارکنان کی نمازِجنازہ میں کنوینر @Conv_KMS سینئرڈپٹی کنوینر @KamalMQM ڈپٹی کنوینرز @AnisMQM @AbdulAbwaseem اراکینِRc,اراکینِCOC,نامزدامیدوارNA243, ٹاؤن آرگنائزرواراکینِ،بڑی تعدادمیں کارکنان عوام نےشرکت کی #MQMpk
1
13
33
@noorjahan110
Noor jahan
3 years
وزیر اعلیٰ سندھ کی سیہون آمد پر کورونا سورہا تھا اب پیر کو جاگے گا اور سب کو مار کر سلائے گا @MediaCellPPP @ZahidMansori
0
17
35
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
اے پی ایم ایس او نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ کراچی میں جامعہ کراچی سیکٹر نے 19ویں پیغامِ امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا🏏 جس میں جامعہ کراچی کے طُلبہ و طالبات نےخوب انجوائے کیاAPMSOکی اس محنت کوخوب سراہا❤️ @ApmsoKUrian #KarachiStandsWithMQMP
1
13
32
@noorjahan110
Noor jahan
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا فیصلہ‼️ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کی اہلیہ اور بچّوں کو لندن پراپرٹی میں ایک جائیداد کا حصہ الاٹ کیا جائے گا❤️ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہےMQM کی کوئی برانچ کوئی گروپ نہیں ہے" کنوینئرخالد مقبول صدیقی ⁦ #WeStandWithMQMP
6
15
33
@noorjahan110
Noor jahan
3 years
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر سید امین الحق @SyedAminulHaque @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
14
32
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی #OurHopeAPMSO
0
26
31
@noorjahan110
Noor jahan
11 months
سابق وفاقی وزیر و رکنRC @SyedAminulHaque ایم کیو ایم میں مختلف برادریوں کی شمولیت کاسلسلہ جاری ہے ایم کیو ایم ہرگزرتےدن کےساتھ نکھررہی ہے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول کےانتخابی حلقہ لیاقت آبادمیں بےشمارترقیاتی کام ہوئے ایم کیو ایم بلا تفریق رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے #MQMpk
0
19
30
@noorjahan110
Noor jahan
10 months
آج 19 نومبر 2023 جنرل ورکرز اجلاس الحمدوللہ @Conv_KMS @AnisMQM @IzharulHassan @allaboutmqm #MQMPk
0
20
32
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفی کمال بھائی نے جمعہ کو ہونے والی فلسطین یکجہتی ریلی کے مقام کا جائزہ لیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی بھائی اراکینِ رابطہ کمیٹی, انچارج COC فرقان اطیب بھائی اور شعبہ جات کے ذمہ داران بھی موجود #LetsUniteForAlAqsa #MQMPakistan
0
17
31
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
عمران خان کے حوالے سے کنوینر خالد مقبول صدیقی بھائی کی سماء نیوز پر گفتگو samaa news @Conv_KMS #mardumshumariHumariRedLine
0
14
31
@noorjahan110
Noor jahan
10 months
یوم شہداء/ ایم کیوایم پاکستان/ میرپورخاص ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،کنوینئرایم کیو ایم پاکستان پاکستان پیپلزپارٹی نے تسلسل کے7سندھ پرجبرا"حکومت کی ہے اب 8 فروری کو ہمیں دھکے دیکر پیپلزپارٹی کو سندھ کے شہری علاقوں سے نکالنا ہے #YoumEShuhadaMQMP
0
25
33
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
22ستمبر۲۰۲۳مکلی میں ٹھٹھہ زون #MQMPakistan کی طرف سے شمولیتی پروگرام منعقد ھوا۔جس میں کئ برادریوں نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی۔پروگرام میں ڈپٹی کنوینر عبدلوسیم بھائی رعنا انصار باجی ،جواینٹ و اراکین ایس ٹی سی ٹھٹہ زون نے شرکت کی @AbdulAbwaseem @ranaansar26 @ZahidMansori
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
32
@noorjahan110
Noor jahan
9 months
یہ بات کہناپڑےگیMQMایک روایت شکن جماعت ہےیہ بھی سچ ہےاس وقت اگرسندھ میں کوئی جماعت بھرپورالیکشن کی سرگرمیاں جاری رکھےہوئےہےوہ بھیMQMہےمتحدہ اب پاکستانی سیاست کی واحدایسی جماعت بن چکی ہےجس نےاپنےووٹرزکےلیےمینوئل پولنگ کارڈکےبجائےاب ڈیجیٹل پولنگ کارڈمتعارف کرادیاہے @KamalMQM #MQMPk
0
16
32
@noorjahan110
Noor jahan
8 months
رہنما حیدرعباس رضوی میر پور خاص بہت کچھ ریکارڈ پر ہے لیکن میں احتیاط کرنا چاہتا ہوں۔تحریک عدم اعتمادکےدورانMQMکے7 معاہدہ کرتےوقت آپ کویہ سب یادکیوں نہ آیا؟ سوچ سمجھ کر گفتگو کریں ورنہ آپ کی پارٹی کےکارنامےبتانے کوبہت کچھ ہے @HARizviMQMPak #Karachi #Election2024 #MQMPakistan #PPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
33
@noorjahan110
Noor jahan
1 year
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے @KamalMQM @AnisMQM @allaboutmqm #MardumShumariHumariRedLine
1
21
28