mshaimfatimah4 Profile Banner
mshaimfatimah4 Profile
mshaimfatimah4

@mashaimfatimah

955
Followers
918
Following
50
Media
10,002
Statuses

نہیں یہ غلط ہے ہمارے حصے کا چاند ہمارے ہی حصے میں چمکتا ہے مگر ہم کسی اور کے 🌒 سے آنکھیں ملا بیٹھتے ہیں اور پھر اپنے چاند کو نظر انداز کر دیتے ہیں

London, England
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
27 days
ASSALAM O ALIKUM تُـــم اَب تَــک مُـنافِــق دِلَــوں مـیں رھـے ہــو 🌎 🔐 مَـیرے دِل کِـی آب وَ ہَــوا مُختلـف ہـے 💍🌼 * #PTI_Followers
Tweet media one
36
26
42
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Asslam o Alikum Good evening دنیا کا سب سے خوبصورت پوداخلوص کا ہوتا ہے جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے. اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے😊 #PTI_Followers
34
26
40
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کتنا عظیم ہے ناں وہ رب جس نے بس دو روزوں پر اتنا بڑا انعام دیا اپنے بندوں کو مگر افسوس کہ ہم میں سے اکثر اس سے غافل ہیں۔۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
30
26
37
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Assalam o Alikum jummah Mubar _____✍️❤️🌴______ معاف کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہر بار دوسروں کو الزام سے بری کرنے پر اپنے کندھوں پہ غم کا بوجھ کچھ اور بڑھ جاتا ہے اس بڑھے ہوئے بوجھ کو اللہ سے بانٹنا چاہیے یہی معافی کے عمل کو آسان کر سکتا ہے___! #بیشــکــــــــــ ❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
32
30
35
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good morning Kasy hn sab #PTI_Followers
Tweet media one
30
23
34
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *معاملات کو بگڑتا دیکھیں یا حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔۔*❤‍🩹🥀 *وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللّٰهِ* *"میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتی ہوں۔"🥹💖* #PTI_Follower
Tweet media one
29
20
33
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Asslam o Alikum Good afternoon *⥋بیشــــؔـک نمـــاز ســاتھـؔی ہــوتـــی ہــؔـــے °_* 🫶🏻 *_⥋دنیـــا سـؔـے قبــر تکـــؔـــ °* 💫 *_⥋قبــر سـؔـے حشــر تکــــؔـ °ــ* 🫠 *_⥋حشــر ســؔـے جنــت تکـــؔـــ °* 🌸 #PTI_Followers
Tweet media one
32
26
34
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Asslam o Alikum Kasy hn sab بہت ساری باتیں ہیں پر کرو کس سے _"🥺🫰 #PTI_Followers
Tweet media one
30
27
33
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے•''🩷✨ #PTI_Followers
Tweet media one
26
27
34
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
*اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے !!*...🙃🌸 *وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیی آتی !!* ... good afternoon #PTI_Followers
Tweet media one
25
21
32
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
12 days
ASSALAM O ALIKUM GOOD MORNING #PTI_Followers
Tweet media one
33
29
33
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
❉ ͢ سب ســـے پاکیـزہ عشـق کـــی گواہـــی❤ - لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ ۔✨:)) Good afternoon Assalam o Alaikum #PTI_Followers
Tweet media one
25
25
34
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی...!! *سُبْحَانَ اللّٰهِ...*🤍 *اَلْحَمْدُ للّٰهِ...🌙 *لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...*🌸 *اللّٰهُ أَڪْبَرْ..*♥️ *لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...🌻 اللہ کا ذکر کیجیے کہ اسی میں سکون ہے..♡ #PTI_Followers
Tweet media one
24
23
31
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *پردہ "قید" نہیں ہے "پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،* *تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.🦋🌹* #PTI_Followers
Tweet media one
21
23
33
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
اگر دَرَخت! وائی فائی کی لہری�� (سِگنَلز) دیتے تَو، ہم سب نے اپنے اپنے گھر کے سامنے، دَرَختُوں کی لمبی لمبی قطاریں لگانی تِھیں، لیکِن! یہ تَو *زِندگی* دیتے ہیں، اور! ہمیں اِس کا شُعُور نہیں #PTI_Followers
Tweet media one
28
25
31
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !❤️‍🩹 Good morning Asslam o Alaikum #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
20
32
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
22 days
احساس کی دنیا میں تم میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو🌍🫀♥ #PTI_Followers
Tweet media one
26
23
30
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
*زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں ،* *جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں پہ شکوہ کرنے کی بجائے* *ان نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں* *جو انہیں اللّٰہ پاک نے عطاء کیں ہیں __🌼* #PTI_Followers
Tweet media one
22
24
29
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Assalam o Alikum اسکی 'عادت' وہی ہر بات 'ادھوری ' کرنا اور پھر بات کا ' مفہوم' بدلتے رہنا 'آگ' سے سیکھ لیا ھے یہ 'قرینہ' ھم نے 'بجھ' بھی جانا تو بڑی دیر 'سلگتے' رہنا جانے کس ' عمر' میں جائے گی یہ ' عادت' اپنی 'روٹھنا' اس سے تو اوروں سے ' الجھتے' رہنا #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
20
27
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
"- اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں، محبت بھولنے میں، خود کو سنبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں، دل مردہ ہوجاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں!💔 Good afternoon #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
28
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
1 month
Assalam o Alikum Kasy hn sab صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے تمہاری یاد کا، تمہارے خواب کا، تمہارے انتظار کا،🥀🖤 #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
15
24
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
18 days
بکھرتی ریت پر کس نقش کو آباد رکھو گے- تم مجھے یاد بھی رکھو گۓ تو کتنا یاد رکھو گے-🔏💔🖇 #PTI_Followers
Tweet media one
24
23
23
@mashaimfatimah
mshaimfatimah4
2 months
@Shah_zaib947 Good evening
0
0
2