محکمہ موسمیات کے مطابق کل گجرات میں درج ذیل مقامات جلالپور جٹاں فتح پور پیروشاہ جلالپور صوبتیاں اعوان شریف تک پھولوں کی بارش ہوگی کیونکہ قائد محترم جو تشریف لا آ رہے ہیں سرزمین گجرات میں🌹🌹♥️♥️
روٹ پلان و استقبال قائد محترم جانشین امیر المجاہدین مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب برائے عرس مبارک اعوان شریف
آغاز شہباز پر پل
جلالپور جٹاں ٹانڈہ چوک
دومیلاں چوک
فتح پور چوک
پیرو شاہ
اختتام اعوان شریف
منجانب:شعبہ نشرواشاعت تحریک لبیک پاکستان ضلع گجرات
آخے اسی سرگودھا نہیں آن دینا😂
تےفیر باباجی دے شیراں نے دسیا کہ اسی نچن آلیاں دے پتر نہیں😀🤭
کہتے تھے کہ لبیک والے سرگودھا نہیں آسکتے رضوی شیروں نےکہا سرگودھا کسی کے باپ کی جاگیرنہیں ہےلبیک والوں کاجہاں دل کرے گا مارچ کریں گے🤍✨
#KHR_OurPride
#CMPunjab_Stop_MusicContests
تحریک لبیک کے لبادے میں بہت ساری قادیانی اپنی لڑکیاں بھی چھوڑ چکے ہیں لہذا نیو نیو لیڈیز اکاؤنٹ نیو نیو لیڈیز نام سے جو بھی فالو کریں فورابلاک کرتےجائیں
اور ہرنیونیوانتشاری کے ساتھ کمنٹ میں بحث نہ کریں جس تحریکی بھائی بہن کو ذاتی طور پرجانتے ہو انکےساتھ کمنٹس میں بحث کریں