Umar Farooq Profile Banner
Umar Farooq Profile
Umar Farooq

@umar8041

7,213
Followers
6,849
Following
795
Media
11,077
Statuses

"Smile , even if your heart is dripping blood"

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@umar8041
Umar Farooq
8 days
وقت اور حیا ایسے پرندے ہیں جو ایک بار اُڑ جاۓ واپس نہیں آتے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
19
35
@umar8041
Umar Farooq
8 days
@NFL Life is not life without mom
0
1
108
@umar8041
Umar Farooq
10 days
@realMaalouf Only islamm
8
1
104
@umar8041
Umar Farooq
5 days
@SteveInmanUIC Girls also beat them wowow
1
1
61
@umar8041
Umar Farooq
20 days
اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
28
22
36
@umar8041
Umar Farooq
6 days
@MadridXtra @lemondefr Kylian Mbappé is demanding €55m from PSG, he has contacted LFP & also UEFA. LFP has the power to stop PSG from making transfers until the situation is solved & PSG could lose it's UEFA license for the upcoming season, therefore their place in UCL.
4
0
44
@umar8041
Umar Farooq
18 days
ہر اس شخص کے قریب رہیں! جو آپ کی "خوشی" کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک "زندہ" ہیں۔
Tweet media one
28
9
34
@umar8041
Umar Farooq
20 days
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں ! #PTI_Followers
Tweet media one
26
20
33
@umar8041
Umar Farooq
13 days
Alhamdullillah first century is complete #PTI_Followers
Tweet media one
36
14
35
@umar8041
Umar Farooq
18 days
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنے کے سامنے کتا ہو اور منہ سے در در کی بجاۓ Excuse me نکل جاۓ 🙂 #PTI_Followers
Tweet media one
28
23
35
@umar8041
Umar Farooq
1 month
عینک والوں کی بھی کیا زندگی ہے 😁 چائے میں پھونک ما رین تو سکرین بلر ہوجاتی ہے🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
Tweet media one
27
9
34
@umar8041
Umar Farooq
20 days
Alhamdullillah Alhamdullillah Thanks to my all x friends Finally 6k is complete #PTI_Followers
Tweet media one
33
19
31
@umar8041
Umar Farooq
17 days
Best of luck Arshad Nadeem #OlimpiadasParis2024 #PTI_Followers
Tweet media one
24
18
27
@umar8041
Umar Farooq
19 days
دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے... #PTI_Followers
Tweet media one
25
22
28
@umar8041
Umar Farooq
16 days
ارشد ندیم نے 92 میٹر کی تھرو پھینک کر 92 کے ورلڈ کپ کی یاد تازہ کر دی.💞 #PTI_Followers
Tweet media one
26
21
29
@umar8041
Umar Farooq
11 days
اس کو دیکھا تو.مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص.میں قدرت کے نظارے دیکھے. یار اس شخص میں. کچھ بات الگ ہے ورنہ. اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے #PTI_Followers
Tweet media one
28
20
30
@umar8041
Umar Farooq
2 months
ہم نے جناح پڑھا ہے ہم نے خان دیکھا ہے
Tweet media one
20
15
30
@umar8041
Umar Farooq
18 days
یہ بالز جو آج کل بازاروں میں بکے جاتے ھیں اور چھوٹے بڑے شوق سے خریدتے ہیں ان کا کوئی فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ مسلمان بچوں کے ہاتھوں میں تسبیح کی بجائے یہ چیز تما دی جاتی ھے لھذا اپنے بچوں کو اس سازش سے دور رکھیں___ #PTI_Followers
Tweet media one
24
19
25
@umar8041
Umar Farooq
20 days
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو، جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلا۔۔۔۔ تمہارا مذہب کیا ہے؟ تم نے عبادت کی؟ تم نے روزہ رکھا؟ لوگوں سے وہ سوال کرو، جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیئں مثلاً۔۔۔۔ کیا تمہیں کوئی پــریشانی ہے؟ کیا تم بھــوکے ہو؟ کیا تمہیں کـچھ چاہیئے؟ #PTI_Followers
Tweet media one
21
19
26
@umar8041
Umar Farooq
19 days
```یقین کریں مشکلیں حل ہو جاتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیے اور اللّٰہ پہ بھروسہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ ہے میرے ساتھ اور مشکلیں بھی وہی حل کرے گا۰✨🍂 #PTI_Followers
Tweet media one
24
19
26
@umar8041
Umar Farooq
11 days
بہت چلا ہوں، غموں کی مسافتوں میں حضور (ﷺ) میں تھک چکا، یہیں قدموں میں سر جھکا دوں صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ..💜 #PTI_Followers
Tweet media one
26
17
27
@umar8041
Umar Farooq
15 days
ہم الگ نہیں ہوئے ہمارے دلوں نے ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے۔🙂 #PTI_Followers
Tweet media one
24
21
27
@umar8041
Umar Farooq
12 days
*اے الله!* ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ *آمین
Tweet media one
25
16
28
@umar8041
Umar Farooq
16 days
Alhamdullillah aj ki century mukamal Thanks #PTI_Followers
Tweet media one
26
18
27
@umar8041
Umar Farooq
8 days
@theMadridZone @relevo The BIGGEST attendance in Mallorca club history is expected tonight. My team is Madrid and yours
1
0
28
@umar8041
Umar Farooq
12 days
تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے ۔ مگر تم بارش میں چھتری لیے چلتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں سورج سے محبت ہے مگر تم اسکی چمک میں سائے کی پناہ لیتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تم کھڑکیاں بند کر لیتے ہو۔ اسی لیے میں خوفزدہ ہوں، ڈر جاتا ہوں جب تم کہتے ہو کہ
Tweet media one
22
21
26
@umar8041
Umar Farooq
5 days
@MadridXtra Jude Bellingham: "Little by little, preparing for Sunday at home."
0
0
50
@umar8041
Umar Farooq
15 days
ہے عجب مزاج کا وہ ہم نفس کبھی اجنبی کبھی ہم نوع کبھی چاند اُسنے کہا مجھے کبھی آسماں سے گرا دیا🖤🥀 #PTI_Followers
Tweet media one
22
21
25
@umar8041
Umar Farooq
19 days
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر
Tweet media one
23
15
24
@umar8041
Umar Farooq
8 days
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں، لیکن سب سے گندا طریقہ محبت کا دکھاوا کرنا ہے.. #PTI_Followers
Tweet media one
21
18
25
@umar8041
Umar Farooq
10 days
سُخن تمام نہ ہو شامِ روز مَحْشَر تک بیاں کروں جو شب ہجر کی درازی کا راجہ نواب علی خان بہادر جنگ #PTI_Followers
Tweet media one
24
18
23
@umar8041
Umar Farooq
2 months
اگر آپ لوگ بہادری نہیں دکھا سکتے تو استعفی دو۔۔ #ڈٹ_جاؤ_حق_ارو_سچ_کیلئے #ڈرپوک_بزدل_قیادت
Tweet media one
15
13
23
@umar8041
Umar Farooq
18 days
Spend time with your elders; not everything can be discovered on the internet. #PTI_Followers
Tweet media one
21
17
21
@umar8041
Umar Farooq
5 days
اچھـا ہوں یا نہیں خدا بہتر جانتا ہے کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتا نہ کوئی شخص اتنا خاص رکھتا ہوں جس کے بغیر میں رہ نہ سکوں صاف کہتا ہوں میں بدل جاؤں گا سریاعام کہتا ہوں مجھ سے امیدیں مت لگائیں فرشتہ صفت بلکل نہیں ہوں میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں #PTI_Followers
Tweet media one
27
24
36
@umar8041
Umar Farooq
21 days
5 اگست بروز سوموار پوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گی پاکستان کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جھوٹے کیسز میں گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام کی جانب سے صوابی کے مقام پر تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
11
11
20