juan carlos Profile Banner
juan carlos Profile
juan carlos

@lobo14183

238
Followers
140
Following
10
Media
3,021
Statuses

Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@lobo14183
juan carlos
6 months
اکیلے رہنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنے سوا کسی کو پریشان نہیں کر سکتے..!!
0
2
122
@lobo14183
juan carlos
6 months
اگر تم نا ملے مرجاونگی تمہارے بنا سانس نہیں آتی اب یہ والا چونا وہ کسی اور کو لگا رہی ہوگی😌
0
2
118
@lobo14183
juan carlos
8 months
کہاں ہے وہ بدبودار بدنما عورتیں جو عمران خان کے دور میں اگر کسی لڑکی سے اونچی اواز میں بات کرے تو باہر نکل اتی تھی ان کمینی عورتوں کو کوئی بتائے کہ اج کل گھروں میں گھس کر عورتوں کو ننگا کیا جا رہا ہے اپنی اپنی بلوں سے باہر نکلو اور ان کمینوں کے خلاف اواز اٹھاؤ
0
3
76
@lobo14183
juan carlos
8 months
اگر آپ برے اور گندے خیالات سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو تنہائی میں اپنے خیالات پر قابو رکھنا چاہیے غلط باتیں مت سوچیں
0
2
74
@lobo14183
juan carlos
8 months
متوسط ​​طبقے کے لوگوں کے سب زخم سرکاری نوکری سے ہی بھر سکتا ہے
0
2
76
@lobo14183
juan carlos
8 months
انسان پہاڑ جتنا بڑا جھوٹ ہضم کر لیتا ہے لیکن سرسوں کے دانے جتنا بڑا سچ گلے میں اٹک جاتا ہے
1
2
75
@lobo14183
juan carlos
8 months
زندگی بہت مختصر ہے اسے کسی سے نفرت کرنے یا بدلہ لینے میں ضائع نہ کریں
0
2
75
@lobo14183
juan carlos
8 months
اچھا استاد وہ نہیں جو پڑھائی کرنے والے بچوں کو پڑھائے اچھا استاد وہ ہوتا ہے جو پڑھائی نہ کرنے والے بچوں میں بھی پڑھائی کی دلچسپی پیدا کرے
0
2
74
@lobo14183
juan carlos
8 months
آج کے دور میں صرف وہی لوگ خوشحال ہیں جن کے پاس خاندانی دولت ہے اور وہ بغیر کسی مالی دباؤ کے زندگی گزار رہے ہیں ورنہ باقی لوگ غریبوں والی زندگی گزار رہے ہیں
0
2
71
@lobo14183
juan carlos
8 months
یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ سمجھدار ہیں لیکن دوسرے کو بیوقوف نہ سمجھیں
0
2
72
@lobo14183
juan carlos
8 months
حقیقی مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے لیکن خیالی مشکلات کو شکست نہیں دی جا سکتی!!!
1
3
68
@lobo14183
juan carlos
8 months
زندگی میں خیالات اور رویے کی بڑی اہمیت ہے ایک سوچ رویے کو بدل دیتی ہے اور رویے سے خیالات بدل جاتے ہیں
2
2
68
@lobo14183
juan carlos
7 months
میری جانو رپلائے نہیں دے رہی لگتا اسکے ہاتھ سردی سے جم گئے ہیں 😪😪
0
2
69
@lobo14183
juan carlos
8 months
اس زمین پر سب سے زیادہ بھولنے والی مخلوق مرد ہے جب وہ کسی خوبصورت عورت کو دیکھتا ہے تو بھول جاتا ہے کہ وہ ایک شادی شدہ مرد ہے
3
2
68
@lobo14183
juan carlos
8 months
یہ سال میری توقعات کے مطابق بالکل بھی نہیں رہا اس سال مجھے بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا میں زندگی کے کئی امتحانات میں فیل ہوا ہر سال کی طرح اس بار بھی میں نے بہت سے وعدے کیے تھے اپنے اپ سے جو میں پورے نہیں کر پایا
0
2
71
@lobo14183
juan carlos
8 months
جھوٹ بول کر کسی کی یادوں میں کچھ دیر رہنے سے بہتر ہے سچ بول کر ہمیشہ کسی کے دل میں رہنا
0
2
74
@lobo14183
juan carlos
8 months
اس سال نے مجھے سکھایا کہ میرے والدین کے علاوہ اس دنیا میں کوئی میرا اپنا نہیں ہے کوئی بھی اچانک بدل سکتا ہے رشتہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو
2
2
65
@lobo14183
juan carlos
8 months
اگر آپ صبح ایک یا دو گھنٹے تک اپنے جسم کو سورج کی روشنی میں نہیں لاتے تو ایسا لگتا ہے کہ جنسی اعضاء کے ساتھ ساتھ جسم کے دیگر حصے بھی پر سکون حالت میں چلے جاتے ہیں
0
2
70
@lobo14183
juan carlos
8 months
انسان کا اس زندگی میں سب سے مشکل کام انسانوں کو پہچاننا
1
2
71
@lobo14183
juan carlos
8 months
غلط لوگ آپ کی اچھائیوں سے بھی نفرت کرتے ہیں اور صحیح لوگ آپ میں برائی جان کر بھی آپ سے محبت کرتے ہیں
0
2
63
@lobo14183
juan carlos
8 months
کمرے سے مت نکلو چہل قدمی کے لیے باہر نہ جائیں کسی سے غیر ضروری ملنے مت جانا کوئی پارٹی شارٹی نہیں ہر کسی سے دوستی نہ کریں کسی سے زیادہ بات نہ کریں بچپن کی یہ ساری سزائیں آج میرا مشغلہ بن چکی ہیں 😃😃
0
2
63
@lobo14183
juan carlos
8 months
غلط راستہ، غلط لوگ، غلط حالات اور غلط تجربات بعض اوقات ضروری ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ ہمارے لیے کیا صحیح ہے!!!
1
3
62
@lobo14183
juan carlos
8 months
بتانے سے دکھ کم ہو جاتے ہیں لیکن آج کل جس کو اپنا درد سناتے ہیں وہی لطف اٹھاتا ہے
0
3
62
@lobo14183
juan carlos
8 months
لوگوں کے منہ بند کرنے سے بہتر ہے کہ کان بند کر لیں، زندگی بہتر ہو جائے گی!!! 😉
0
2
62
@lobo14183
juan carlos
8 months
مسکراہٹ وہ ہیرا ہے جسے ہم خریدے بغیر پہن سکتے ہیں اور جب تک یہ ہیرا ہمارے پاس ہے ہمیں خوبصورت نظر آنے کے لیے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں
0
2
62
@lobo14183
juan carlos
8 months
رشتوں کو بچانے کے لیے جھک جانا اچھی بات ہے لیکن بغیر کسی غلطی کے بار بار جھکنا ہماری عزت نفس کو کم کرتا ہے۔ اپنی عزت نفس کی خود حفاظت کریں
0
2
63
@lobo14183
juan carlos
8 months
ان دوستوں کو کوئی نہیں پوچھتا جن کی جیبیں خالی ہیں دوست ہو خاندان ہو رشتہ دار ہو یا پیار پیسہ کمانے والے کے رشتے خود بخود بن جائیں گے
0
2
63
@lobo14183
juan carlos
9 months
ہم جس دنیا میں رہتے ہیں اس کی جعلسازی بہت حقیقی اور سچی ہے
0
2
61
@lobo14183
juan carlos
9 months
مسکراہٹ مشکل وقت کا بہترین جواب ہے اور خاموشی غلط سوال کا بہترین جواب ہے
0
2
60
@lobo14183
juan carlos
8 months
خود غرضی بہت مضبوط ہوتی ہے😂 اسی لیے کبھی دوست دشمن بن جاتا ہے اور دشمن دوست بن جاتا ہے۔😌
0
2
59
@lobo14183
juan carlos
9 months
ہر کسی کی لمبی محبت کی کہانیاں ہوتی ہیں میرے پاس ایک دکھ بھری کہانی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی...!
0
2
61
@lobo14183
juan carlos
9 months
اپنے محبوب کو کسی اور کی بانہوں میں دیکھنا اس زندگی کا سب سے بڑا المیہ ہے..!!!
Tweet media one
0
3
58
@lobo14183
juan carlos
9 months
میری محبت ادھوری رہ گئی مگر اس سے محبت کی خواہش اسی زندگی میں پوری ہو گئی کسی کو پانا ہمارے بس میں نہیں اس سے دور رہنا ہمارے بس میں ہے
0
2
60
@lobo14183
juan carlos
9 months
ہر بار اپنا حال بتانے کے بعد بھی اگر دوسرا شخص آپ کی صورت حال کو سمجھنے کے لیے تیار نہ ہو تو بہتر آپشن یہ ہے کہ دوسرے شخص کو اپنی سوچ کا چراغ بنا کر وہیں لگانے کا آپشن دیا جائے
0
2
60
@lobo14183
juan carlos
9 months
کچھ لوگ رشتوں کی وجہ سے چپ رہتے ہیں اور کچھ رشتے چپ رہنے سے ہی قائم رہتے ہیں
0
2
60
@lobo14183
juan carlos
9 months
ایک دن ہم مر جائیں گے اپنی خاموشی کو لے کر اور ہمارا آخری خیال یہ ہوگا کہ ہمیں بولنا چاہیے تھا
0
2
61
@lobo14183
juan carlos
9 months
اگر آپ ریاستوں کے بڑھتے ہوئے تشدد پر اس لیے خاموش بیٹھے ہیں کہ آج آپ اپنے گھر میں محفوظ ہیں تو اسے محفوظ رکھیں جلد ہی یہ آگ آپ کے گھروں تک بھی پہنچنے والی ہے تب تک اپنے اردگرد جلتی چنگاری کی بو سونگھنا شروع کر دیں اور اس کی عادت ڈال لیں بعد میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
0
2
55
@lobo14183
juan carlos
9 months
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر جب دل خوش ہونے لگے تو سمجھ لینا دماغ میں زہر پھیل گیا ہے
0
2
58
@lobo14183
juan carlos
9 months
عجب رواج بن گیا ہے آج کل دنیا میں لوگ جھوٹ بول کر بھی شرم محسوس نہیں کرتے
0
2
54
@lobo14183
juan carlos
9 months
کسی کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ زبان کی ضرورت نہیں ہوتی کبھی کبھی اس کا برتاؤ بہت کچھ کہہ دیتا ہے
0
2
60
@lobo14183
juan carlos
8 months
مجھے ان لوگوں پر افسوس ہوتا ہے جو آپ کی حیثیت جانے بغیر آپ کو کچھ بھی کہنا شروع کر دیتے ہیں
0
1
53
@lobo14183
juan carlos
9 months
اگر آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو صحیح وقت پر وقت دے تو اچھا وقت آنے میں وقت نہیں لگتا
0
2
55
@lobo14183
juan carlos
8 months
میرا ان لوگوں سے رابطہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ جسے میں نے سوچا تھا کہ عمر بھر میرے ساتھ رہے گا
0
1
53
@lobo14183
juan carlos
9 months
زندگی کا کوئی ہاتھ نہیں ہے لیکن کبھی کبھی وہ ایسے تھپڑ مارتی ہے کہ ساری زندگی یاد رہتی ہے
0
3
56
@lobo14183
juan carlos
9 months
جب تک آپ کی گرل فرینڈ آپ کو فون پر "لگ جا گلے" نہ کہے... تو سمجھ جائیں ابھی اپ اس کے دل تک نہیں پہنچے ❤️😌
0
3
54
@lobo14183
juan carlos
8 months
وہ کہتی ہے جب اپنی عمر کی لڑکیوں کو دیکھتی تو مجھے غصہ آتا میں اپنے ساتھ ناانصافی کر رہی مطلب کہ میری کوئی دوست نہیں کوئی بوائے فرینڈ نہیں باہر گھومنے پھرنے بھی نہیں جاتی دوسرے لفظوں میں تنہائی میں زندگی گزار رہی شاید میری فطرت ہی ایسی ہے میں نے بولا جانو میں ہوں نا 😌
0
2
52
@lobo14183
juan carlos
9 months
دس گھنٹے مطالعہ کرنے والی لڑکیاں زندگی سے شکایت نہیں کرتی وہ تھک کر سو جاتی ہیں تاکہ اگلے دن دوبارہ اسی جوش و خروش سے پڑھنا شروع کر دیں...😂😉
0
2
53
@lobo14183
juan carlos
10 months
کچھ رشتے دار صرف آپ کے سامنے آپ کے ہوتے ہیں آپ کی پیٹھ کے پیچھے آپ کی زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں اس سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑ سکتا لیکن یہ آپ کے والدین کو ٹینشن دیتے ہیں ہے ایسے لوگ ساری زندگی حسد اور نفرت میں گزار دیتے ہیں خدا ایسے لوگوں کو ہدایت دے
0
2
50
@lobo14183
juan carlos
9 months
اپ کا پارٹنر موڈ بنانے والا ہونا چاہیے نہ کہ موڈ خراب کرنے والا 😐😐
0
2
52
@lobo14183
juan carlos
9 months
آج کل مچھلیاں بھی بہت خوش ہیں جب سے انہیں معلوم ہوا ہے کہ انسان نے بھی انسان کو جال میں پھنسانا شروع کر دیا ہے
0
3
48
@lobo14183
juan carlos
9 months
کبھی کبھی ہم سب کچھ جانتے ہوئے بھی ایسے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں جو ہمیشہ ہمیں دھوکہ دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہم یہ سوچ کر ان کے ساتھ رہتے ہیں کہ شاید ایک لمحے ہم غلط ثابت ہو جائیں لیکن افسوس کہ سامنے والا ہمیشہ وہی رہتا ہے وہ کبھی نہیں بدلتا...
0
2
46
@lobo14183
juan carlos
9 months
کوئی بھی انسان آپ کو ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غلط ہو...!!
0
1
48
@lobo14183
juan carlos
9 months
دوسروں کی بات سن کر اپنے تعلقات خراب نہ کریں کیونکہ رشتے ہمارے ہیں دوسروں کے نہیں
0
3
46
@lobo14183
juan carlos
9 months
جو محبت میں رہتے ہیں وہ فریب کو نہیں سمجھ سکتے اور جو فریب میں رہتے ہیں وہ محبت کو نہیں سمجھ سکتے
0
2
46
@lobo14183
juan carlos
9 months
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ ہم ہو
0
2
48
@lobo14183
juan carlos
8 months
کسی کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ زبان کی ضرورت نہیں ہوتی بعض اوقات اس کا برتاؤ بہت کچھ کہہ دیتا ہے
0
1
39
@lobo14183
juan carlos
9 months
آپ خاموش رہ کر بھی کسی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ اس لیے ان لوگوں کو اتنی اہمیت نہ دیں جو آپ کو نظر انداز کرتے ہیں وہ صرف توجہ کے بھوکے ہیں
0
2
47
@lobo14183
juan carlos
8 months
میں وہ شخص ہوں جو اپنے ذہن کے تصورات سے سب سے زیادہ دھوکہ کھا گیا کیونکہ میں نے ان چیزوں کو تخیل میں اس طرح جیا جو کبھی نہیں ہو سکتا تھا...!
0
1
37
@lobo14183
juan carlos
6 months
آج ویلنٹائن ڈے پر میں بہت مصروف ہوں کیونکہ میں نے چار لڑکیوں کی آئی ڈیز بنائی ہیں 😌😌
1
3
40
@lobo14183
juan carlos
9 months
لوگوں کی اصلیت تب نظر آتی ہے جب ہم ان کے کسی کام کے نہیں ہوتے
0
2
42
@lobo14183
juan carlos
8 months
سچ وہ دولت ہے جسے آپ سب سے پہلے خرچ کرتے ہیں اور زندگی بھر لطف اندوز ہوتے ہیں، جھوٹ وہ قرض ہے جو آپ کو لمحاتی خوشی دیتا ہے اور زندگی بھر چکاتا رہتا ہے
0
1
40
@lobo14183
juan carlos
9 months
زندگی کی کتنی حیرت انگیز سچائی ہے کسی شخص کی آمد کی خبر نو مہینے پہلے مل جاتی ہے لیکن اس کے جانے کی خبر نو سیکنڈ پہلے بھی نہیں آتی
0
1
40
@lobo14183
juan carlos
6 months
محبت بہت نرم ہے دماغ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی 🤠🤠
0
2
38
@lobo14183
juan carlos
6 months
عام طور پر ملک ہو مذہب ہو معاشرہ ہو کسی کی برادری ہو شاعری ہو یا تحریکی اقتباس منطق ہو یا علم یہ سب صرف کسی کو نیچا دکھانے خود کو بڑا دکھانے اور وقت گزرنے کے لیے استعمال ہوتے ہے جب حقیقت میں روٹی کمانے کا وقت ہو تو یہ سارے نام نہاد انقلاب دال کے پیالے میں ڈوب کر مر جاتے ہے
0
2
38
@lobo14183
juan carlos
8 months
ٹھرکی ہونا آسان نہیں لڑکیوں کے دکھ پر ان کے سامنے رونے کی ایکٹنگ بھی کرنی پڑتی ہے
1
1
36
@lobo14183
juan carlos
8 months
سب سے مضبوط مرد وہ ہے جسے عورت کے آنسو اور مولوی کی جذباتی تقریر نہ ہلاسکے
0
1
36
@lobo14183
juan carlos
6 months
سردیاں اور رومانٹک موسم بس ہم سنگل لوگوں میں احساس محرومی جگانے آتا ہے 😪😐
0
2
37
@lobo14183
juan carlos
6 months
رشتے بھی وقت اور محبت کے بھوکے ہوتے ہیں اگر وقت پر ان کی خدمت نہ کرو تو وہ مرجھا جاتے ہیں
1
2
36
@lobo14183
juan carlos
6 months
جب کوئی ییتم مسکین اور دکھی کہانی سنائے تو سمجھ جایا کرو اگلی ٹگھنے کے چکر میں 😌😌
1
2
36
@lobo14183
juan carlos
6 months
آپ سے مل کر اتنی تو امید ہوئی ھے اس دنیا میں وقت بیتایا جاسکتا ھے
0
1
33
@lobo14183
juan carlos
6 months
کچھ باتوں سے بے خبر رہنا بہتر ہے کبھی کبھی سب کچھ جان کر تکلیف ہوتی ہے
0
2
35
@lobo14183
juan carlos
7 months
میں نے اپنی محبوبہ کے سر کی قسم کھا کر یہی کہا تم میری آخری محبت ہو 😌😌
0
1
36
@lobo14183
juan carlos
6 months
لکیروں کو کبھی معمولی مت سمجھو وہ ماتھے پر پریشانیاں ہتھیلیوں پر تقدیر، زمین پر تقسیم اور رشتوں میں دراڑیں بن جاتی ہیں...!!!
0
1
31
@lobo14183
juan carlos
6 months
اس دنیا میں بغیر پیسے والے آدمی کو کوڑا کرکٹ سمجھا جاتا ہے 😐😐
0
1
30
@lobo14183
juan carlos
8 months
تنقید کے خوف سے اپنا مقصد مت چھوڑیں کیونکہ جیسے ہی مقصد حاصل ہوتا ہے تنقید کرنے والوں کی رائے بدل جاتی ہے
1
2
32
@lobo14183
juan carlos
6 months
جو طاقتور ہونے کے باوجود معاف کرنے اور غریب ہونے کے باوجود عطیہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے وہ ہمیشہ قابل احترام ہے!!!
1
2
29
@lobo14183
juan carlos
6 months
سیکس ایک قدرتی خوشگوار عمل ہے سیکس ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے!!!! پھر بھی پتہ نہیں کیوں کچھ لوگ اسے غلط اور گندی بات کہتے ہیں
1
1
31
@lobo14183
juan carlos
6 months
انسان وقت صرف اسی کو دیتا ہے جسے وہ دینا چاہتا ہے باقی سب بہانے ہوتے ہیں کہ اسے وقت نہیں ملتا!!!
0
1
28
@lobo14183
juan carlos
8 months
یورپ امریکہ کینیڈا سعودی دبئی قطر وغیرہ والوں کو X پر لڑکیاں ایسے لوٹتی جیسے ملک کو سیاستدان 🚶‍♂️😂
0
1
26
@lobo14183
juan carlos
8 months
کبھی کبھی آپ کو اپنے آپ پر غصہ آتا ہے اپنے آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں آپ کے سر میں درد ہونے لگتا ہے لیکن آپ کو سمجھانے کی آپ کی کوششیں پھر بھی ناکام رہتی ہیں
0
1
25
@lobo14183
juan carlos
8 months
عورتیں جیسے ہی معاشی طور پر خود مختار ہوتی ہیں وہ اپنے شوہروں یا عاشقوں کو اپنی زندگی سے باہر نکال دیتی ہیں جب کہ مرد کو نوکری ملتے ہی اپنی ساری زندگی اپنی ضروریات اور خوابوں کی تکمیل کے لیے وقف کر دیتی ہے...!!!
0
1
25
@lobo14183
juan carlos
8 months
انسان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب اسے وفا کرنے پر پچھتاوا ہوتا ہے
1
1
20
@lobo14183
juan carlos
10 months
ایک خاص عمر کے بعد سب کچھ عجیب اور بور ہو جاتا ہے ہم اپنے بنائے ہوئے زندگی کے نقشے میں الجھ جاتے ہیں سمجھ نہیں آتا کہ کہاں جاؤں کس سے پوچھوں کیا کروں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں بہت پیچھے رہ گیا ہوں حال میں مستقبل کی فکروں اور اندیشوں میں ڈوبا ہوا
0
1
19
@lobo14183
juan carlos
8 months
اس بات کو دل و دماغ میں رکھ کر خود کو مطمئن کر لیں کہ اگر آپ بہت زیادہ کوشش بھی کر لیں تو آپ اپنا فیصلہ نہیں بدل سکتے اس کے برعکس یہ آپ کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے 😃😃
0
1
19
@lobo14183
juan carlos
9 months
زندگی کی کتنی حیرت انگیز سچائی ہے کسی شخص کی آمد کی خبر نو مہینے پہلے مل جاتی ہے لیکن اس کے جانے کی خبر نو سیکنڈ پہلے بھی نہیں آتی
0
1
16
@lobo14183
juan carlos
6 months
کسی رشتے تعلق کے بغیر لڑکیوں کے دکھ پر دکھی ہونے والی رحم دل مخلوق کو سوشل میڈیا پر ٹھرکی کہتے لوگ یہ بہت نا انصافی ہے
0
1
31
@lobo14183
juan carlos
10 months
دنیا کے طعنوں سے کبھی ناراض نہ ہوں بے خبر لوگ ہیرے کو شیشہ بھی سمجھتے ہیں
0
1
16
@lobo14183
juan carlos
9 months
اگر آپ بے روزگار ہیں آپ پیسے نہیں کماتے ہیں تو آپ کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بات ختم
0
1
12
@lobo14183
juan carlos
10 months
دنیا ہمیشہ امیروں کو قرض دینے اور طاقتوروں کی مدد کے لیے تیار رہتی ہے
1
1
3
@lobo14183
juan carlos
9 months
@munnabhaifan ویسے مرزا کی منجی ۔۔۔۔ گئی ہے اس بار
1
0
2
@lobo14183
juan carlos
10 months
میں تمہارے لیے بہت اہم نہیں ہوں مگر میری کمی ضرور محسوس ہو گی
0
0
2
@lobo14183
juan carlos
9 months
@kitty_Sayss میں ابھی چھوٹا ہوں مجھ سے برداشت نہیں ہوگا وہ تم کسی اور کو دے دو 😂
2
0
0
@lobo14183
juan carlos
11 months
1
0
1
@lobo14183
juan carlos
9 months
0
0
1
@lobo14183
juan carlos
6 months
@shami__w 170 تو نارمل ہے یار
1
0
2
@lobo14183
juan carlos
8 months
0
0
1
@lobo14183
juan carlos
10 months
گزرے دنوں کا نہیں بلکہ یادگار لمحات کا نام زندگی ہے
0
0
2