❤️ شبِ نم Profile Banner
❤️ شبِ نم Profile
❤️ شبِ نم

@shabenam171

6,567
Followers
170
Following
3,199
Media
16,524
Statuses

information Secretary at #positive Pakistan foundation. 🖋اگر بینم شبِ ناگاں، مناں سُلطانِ خوباں را سرم در پائے وے آرم، فِدا سازم دل و جاں را

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اے میرے رب ہر اس دل کو سکون عطا فرما ، جو بڑی بےسکونی سے تجھے پکار رہا ہے....
Tweet media one
21
22
125
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
چشم نم! اس کو ندامت کی سہولت دینا جانے والے کو فقط دیکھنا، رو مت دینا رئیس جامی
Tweet media one
@RaeesJami
Raees Jami
1 year
چشم نم! اس کو ندامت کی سہولت دینا جانے والے کو فقط دیکھنا، رو مت دینا رئیس جامی
4
1
10
20
49
271
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
بانوقدسیہ کہتی ہیں ہراُس شخص سےکنارہ کرلوجو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے
Tweet media one
8
38
227
@shabenam171
❤️ شبِ نم
11 months
" اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ، بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے!💔
Tweet media one
12
34
215
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
تمہاری آواز اس دنیا کا وہ سچ ہے جو میری سماعت کے پردے پر نہ ابھرے تو دنیا کی باقی ساری حقیقتیں مجھے فریب معلوم ہوتی ہیں_ #اردو_زبان #لاحاصل #شب
Tweet media one
27
32
180
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
22سال کی نہایت خوبصورت میرے محلے کی لڑکی کو اسکے گھر والوں نے پہلے کرنٹ لگایا نہ مری تو زہر پلا دیا تڑپ تڑپ کے جان دینے والی اس حسینہ کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ محبت کر بیٹھی تھی اس لڑکے سے جسکو اسکے گھر والے پسند نہیں کرتے تھے.. کل کا واقعہ ہے یہ😭😭😭😭😭😭😭😭
68
14
172
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا، کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی۔
Tweet media one
@FoziaMohsin10
فوزیہ محسن
1 year
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا، کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی۔
Tweet media one
8
6
48
14
27
160
@shabenam171
❤️ شبِ نم
11 months
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے
Tweet media one
6
16
111
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
❤︎اپنی بہت سی خواہشات سے دستبردار ہو جانے کا نام ہے زندگی-----!!🌹♥️🌹
Tweet media one
5
19
102
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
کسی کی یاد منانے میں عید گزرے گی سو شہر دل میں بہت دور تک اداسی ہے اسحاق وردگ
Tweet media one
17
4
108
@shabenam171
❤️ شبِ نم
11 months
ہر لفظ کے تمام مُعانی میں ہم بھی تھے کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے رحمان فارس ♥️
Tweet media one
7
12
110
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
برستی بارش میں یادرکھنا تمہیں ستاںیں گی میری آنکھیں کسی ولی کے میزارپرجب دعاکروگے توروپڑوگے.....
Tweet media one
7
9
89
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
تیرے بعد خوشیاں مِلی ہیں بہت مگر یار یہ میری آنکھوں کے حلقے نہیں گئے
Tweet media one
8
12
86
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہو گا... زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی... ظفر گورکھپوری
Tweet media one
8
5
80
@shabenam171
❤️ شبِ نم
3 months
میں نے اک راز بتایا اسے سرگوشی میں!! میں نے اک روز ترے نام پہ مر جانا ہے۔
Tweet media one
10
7
74
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اور پھر سب کچھ خدا کے حوالے کر کے مطمئن ہوتے ہیں اداس نہیں!!! السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
13
4
76
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
میں نے تمھیں "آزاد" کیا ہر اس زحمت سے جو تمہیں میری وجہ سےجھیلنی پڑتی تھی۔۔۔!!!🌚🔥 💕🌱🥀
Tweet media one
2
10
73
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
میں غلط مہندی لگنے اور چوڑیاں ٹوٹنے پر رونے والی لڑکی زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیل رہی ہوں
Tweet media one
8
8
70
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اپنی تصویر بھیجنے والی ساتھ اپنا یقین بھیجتی ہے شعیب کیانی
Tweet media one
7
2
70
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اچھا میں تیکوں نہیں بھاندی چلو ٹھیک اے جیڑھی تیکوں بھاوے او مرے شالا
Tweet media one
13
9
68
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
پاک ہے وہ ذات جو سیاہ رات میں سیاہ چٹان پر سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے 🥀🖤🔥
Tweet media one
5
5
67
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
تمیز دار اور باشعور ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ ہزاروں باتیں دل میں ہی رہ جاتی ہیں_
Tweet media one
10
5
67
@shabenam171
❤️ شبِ نم
11 months
چھوٹی چھوٹی بات پہ رونے والی لڑکی! عشق ہُوا تو دیکھو! کیا کیا جھیل رہی ہے!! شوزب حکیم
Tweet media one
3
6
66
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
You don't deserve me And you never did
Tweet media one
11
2
72
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں سے مرجاتے ہیں۔اصل زندگی میں ایسا کیوں نہیں ہوتا؟ درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس سسٹم بریک ڈاؤن نہیں ہوتا،اور ہم زندہ رہتے ہیں___🥀💔
Tweet media one
7
8
67
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
شک نہیں اَے ریاض اِس میں ہرگِز ذرا میں سراپا خطا وہ سراپا عطا نام اُن کا رہے کیوں نہ وِردِ زباں ہے جو تسکینِ جاں وہ کہاں میں کہاں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
5
8
67
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے ادریس بابر
Tweet media one
10
7
67
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
السلام علیکم! میرا یہاں کسی سے کوئی چکر نہیں چل رہا نہ میرا کسی سے کوئی جھگڑا ہے اگر کسی کو میرے ٹویٹس، ری ٹویٹس یا سپیسز سے کوئی بھی مسئلہ ہے تو بلاک کا آپشن موجود ہے آپ لوگوں کے پاس، اور اگر نہیں کر سکتے تو مجھے بتائیں میں کر دیتی ہوں.. کچھ لوگوں کوکرچکی ہوں باقیوں کو کر دوں گی
31
6
60
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
خود سر اٹھا کے چلنے کے قابل نہیں ہوئے انگلی اٹھا رہے ہیں مری ذات کی طرف
Tweet media one
10
12
62
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا ساجد رحیم
Tweet media one
9
3
60
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اپنے دل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات سمجھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر بات ہر ایک کے لۓ نہیں ہوتی۔
Tweet media one
4
5
59
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
میرے سینے سے بھلے کان لگا کر سن لو دل دھڑکنے پہ ترے نام کی دھن بجتی ہیں❤️
Tweet media one
12
7
62
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
مجھ سے حالات کے تلوے نہیں چاٹے جاتے زندگی دست وگریباں نہ ہوا کر مجھ سے
Tweet media one
4
10
60
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
*باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اترے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں ۔۔۔!!* *(وَقُلْ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
Tweet media one
5
11
64
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں
Tweet media one
9
10
62
@shabenam171
❤️ شبِ نم
17 days
"کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا"🖤
Tweet media one
12
1
64
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ونج قاصد میرے یار کو آکھیں تیڈا سانول سخت بیمار اے🖤 تے ایڈی اوکھی یار شفاکوئی نیں تیڈے ہک دیدار دی مار اے🖤 شاکر شجاع آبادی
Tweet media one
11
11
59
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
کسى سے چھین کر دستار • سر اونچے نہیں ہوتے.•✨
Tweet media one
6
9
61
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے۔۔۔! ہمسفراں۔۔۔ تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو؟
Tweet media one
7
5
59
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ملے ہو تم ہم کو بڑے تعویزوں سے کروائے ہیں جو میں نے بڑے فقیروں سے #اردو_زبان
Tweet media one
19
6
63
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اب بھی کہتے ہو راہ صاف نہیں؟ اب تو خود کو، ہٹا چُکا ہوں میں!
Tweet media one
2
11
63
@shabenam171
❤️ شبِ نم
18 days
کچھ اسیر لوگوں کے ہاتھ کی لکیروں میں قسمتیں نہیں ہوتیں عمر قید ہوتی ہے جگ ہنسائی ہوتی ہے نارسائی ہوتی ہے بس جدائی ہوتی ہے زین شکیل
Tweet media one
13
3
59
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اس ڈر سے قمیض بھی نہیں جھاڑتا. نجانے کب آستین سے احباب گر پڑیں.
Tweet media one
4
15
58
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تُمہیں یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو!
Tweet media one
4
7
55
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا ترا حسنین آفندی
Tweet media one
5
3
53
@shabenam171
❤️ شبِ نم
10 months
ظلم سہہ کر بھی شکایت نہیں کر سکتا میں ایسے تکریم عدالت نہیں کر سکتا میں دیکھنا یہ ہے کہ کس کس کو غلط فہمی تھی اس کو انکار کی جرات نہیں کر سکتا میں ساجد رحیم
2
6
53
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
تو نے چپ سادھ لی، موضوعِ محبت دے کر گفتگو تجھ سے جو ہونی تھی! زمانے سے ہوئی شاہین عبّاس
Tweet media one
14
6
56
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
نظم "مرا ہوا ہے" شاعر:راشد خان عاشر آواز: شبِ نم
12
10
51
@shabenam171
❤️ شبِ نم
24 days
غم ہائے روزگار نے____ گُم سُم کیا مجھے میں بھی تری طرح کبھی حاضر جواب تھا
Tweet media one
10
2
56
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو!! تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو!!
Tweet media one
5
10
58
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ اُسے ناپتے ، اُسے کاٹتے میری ساری عمر گذر گئی... (امجد اسلام امجد) 🥀🥀
Tweet media one
5
8
57
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
کچھ لوگ پلٹ کر کبھی گاؤں نہیں آتے کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا..!
Tweet media one
3
8
54
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
One real person is enough
Tweet media one
4
2
54
@shabenam171
❤️ شبِ نم
10 months
پچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا، میں بوڑھا ہو گیا ہوں اسی ایک سال میں
Tweet media one
6
4
53
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
فون میں ایک نمبر بہت سالوں سے save ہے اس کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتی اس پہ اکثر کال کرلیتی ہوں مجھے معلوم ہے وہ کال اٹھاٸی نہیں جاۓ گی نا ہی دوسری طرف سے آواز سناٸی دے گی پھر بھی اکثر یاد آنے پر کال ملا لیتی ہوں کاش خدا کے پاس جانے والوں کو کال ملاٸی جاسکتی۔۔۔ 💔😞 ٢٦/١٢/٢٠٢٢
Tweet media one
6
3
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اگر میں خریدنے آؤں تو کھول سکتے ہو؟ میرے گاؤں میں دکان چوڑیوں کی۔۔۔۔۔......
Tweet media one
11
6
54
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اس دورِ نامراد سے یہ تجربہ ہوا۔۔!! "دیوار گفتگو کے لیے بہترین ہے۔"
Tweet media one
3
8
55
@shabenam171
❤️ شبِ نم
4 months
میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے محمد مبشر میو
Tweet media one
6
10
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
شام ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر اپنے حصے__کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے
Tweet media one
3
4
56
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
تیرا جانا جیسے کوئی بددعا
Tweet media one
21
2
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
لکھنا! ایک لڑکی تھی نادان سی، پر لہجوں کو سمجھتی تھی، لکھنا کہ یونہی اداس نہیں رہتی تھی وہ، کی برے وقت نے بہت ستایا تھا اسے، اکثر بے زار رہتی تھی، لکھنا! دل دُکھا تھا اسکا، خالی ہاتھ تھی پھر بھی اپنوں کے ہاتھوں لُٹ گئی
Tweet media one
11
5
46
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر
Tweet media one
4
4
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
میں تجھے بھول جاؤں گا اک دن
Tweet media one
3
3
48
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
لوگ صورت پہ مرتے ہیں مجھے عشق ہے آپ کی آواز سے Or ek nmber hy Meri udasi ko mitany Wala. Thanks u so much 🥰.. mine ever fvrt 🤙
Tweet media one
15
4
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفرؔ... صاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا میں... ظفر اقبال
Tweet media one
2
3
53
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ضیاء محی الدین 💔 جن کا لہجہ اور تلفظ اردو سے محبت گہری کر دے۔جن کو سنیں تو جی چاہے سنتے چلے جائیں۔ آج وہ آواز خاموش ہو گئی۔ مٹی میں سب چراغ جاتے جا رہے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون 13 Feb
Tweet media one
6
5
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
3 years
اے چاند 🌙 یہاں نہ نکلا کر اس دیس میں اندھے حاکم ہیں #اردو_زبان @ppf_pak @IlyasSheeza
11
4
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
آپکے من پسند شخص کی باتوں اور لہجے میں اتنی محبت تو ہونی ہی چاہیے کہ بات بند کرنے کے بعد بھی بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں ❤
Tweet media one
8
6
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے__!🖤 #اردو_زبان #دیارِسخن
Tweet media one
7
8
53
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے.... مٹھی سے گرا دیتے ،پاؤں سے اڑا دیتے....
Tweet media one
6
3
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آئے سب سلسلے ٹھنڈی ہوا ، زرد پتے اور اکتوبر کی پہلی بارش 🖤❤️
Tweet media one
1
4
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
شبِ معراج ﷺ❤️ زمیں سے آسماں تک، آسماں سے لا مکاں پہنچے جہاں کوئی نہ پہنچا سرورِؐ عالَم وہاں پہنچے رکے جبریلؑ لیکن اُن کو جانا تھا وہاں پہنچے محمد مصطفٰےؐ عرشِ علٰی تک بے گماں پہنچے پیر سید نصیرالدین نصیرؔ
Tweet media one
5
2
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
اولاد کی پرورش والد کی جوانی کھا جاتی ہے😭😢آج بابا کو دیکھ کے شدت سے احساس ہوااس بات کا
11
7
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
وہ جو آنسوؤں کی زبان تھی مجھے پی گئی وہ جو بے بسی کے کلام تھے مجھے کھا گئے عش۔ق 🔥 لیاقت علی عاصم
Tweet media one
4
8
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے.
Tweet media one
2
5
51
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
جس کو ملا تُو مجھے اُس کی ہتھیلی دیکھنی ہے کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں ۔ جون ایلیاء
Tweet media one
4
8
51
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی.
Tweet media one
3
8
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
واسطے پڑے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے باتوں سے تو ہر شخص خاندانی لگتا ہے
Tweet media one
4
5
45
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ہماری مٹی اُداس ہاتھوں نے گُوندھی ہوگی__ سو ہم ادھورے ہیں اور مکمل بنے ہوئے ہیں__ میثم ع��ی آغا__
Tweet media one
7
9
52
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ہماری خاموشی ہماری اکڑ نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں.... برداشت کی گئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے
Tweet media one
4
10
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا، کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے،🤝 #اردو_زبان
Tweet media one
8
10
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
"تمھارا کہہ دینا ، " تمھارا ہوں " میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں..."!🖤❤
Tweet media one
2
5
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے
Tweet media one
3
7
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
وہ تیرے گاؤں کے کچے راستے کہاں ملیں گے نئی سڑک سب پرانے راستوں کو کھا گئی
Tweet media one
7
12
51
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
رائگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنجِ بے بسی ڈھل رہے ہیں ہم، ہمارے سامنے رکھے ہوئے ظہیر مشتاق رانا
Tweet media one
7
7
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
یہ جو ہر بات وہ کرتا نہیں اپنی مجھ سے اس کا مطلب ہے کوئی میرے علاوہ بھی ہے ساجد رحیم🥀
Tweet media one
7
3
45
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اور بھی آئے تھے درمانِ مُحبت لے کر آپ بھی آئیں ، کوئی زخم لگائیں ، جائیں🥀
Tweet media one
3
6
46
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
دھمکی ہر بات پہ دیتا ہے جدائی کی مجھے اُس کو معلوم نہیں ہجر میں کیا ہوتا ہے شعیب شوبیؔ
Tweet media one
7
8
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ۔۔
Tweet media one
6
11
50
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
آپ کا حقیقی چاہنے والا صرف وہ ہوتا ھے جس کے سامنے آپ بلاجھجھک اور بے خوف اپنی ذات کی چادر پھیلا سکیں اور اسے دکھا سکیں کہ اس چادر پر کہاں پھول بنے ہیں اور کہاں داغ لگے ہیں...
Tweet media one
10
5
45
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
وہ شخص کتنا سدھر گیا ہے کہ دل سے میرے اتر گیا ہے #شب
5
8
47
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے ♥️ #اردو_زبان #دیارِ_سُخن
Tweet media one
4
5
47
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
چھوڑو جاؤ! کون کہاں کی شہزادی شہزادی کے ہاتھ میں چھالے ہوتے ہیں؟؟؟
Tweet media one
8
2
46
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
اے مصور مری تصویر میں وحشت بھی بنا میری تصویر ادھوری ہے اداسی کے بغیر۔۔۔
Tweet media one
3
9
49
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
تُم سامنے آؤ تو یہ رنگ پھول خوشبو تتلی سب خاک ہو جائے
Tweet media one
2
14
48
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Tweet media one
5
3
45
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
لاحاصل کی کھوج اور حاصل کی ناقدری انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی
Tweet media one
1
4
47
@shabenam171
❤️ شبِ نم
6 months
میرا بچپن Quote your's
Tweet media one
14
2
48
@shabenam171
❤️ شبِ نم
2 years
شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت دوسرا درجہ بد تمیزی کا جواب اخلاق سے دینا ہےتیسرا درجہ گالی کا جواب دعا سے دینا ہے...
Tweet media one
4
5
45
@shabenam171
❤️ شبِ نم
1 year
♥️کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🖇️
Tweet media one
1
11
47