مرشــــد ‏ ‏🇵🇰 Profile Banner
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰 Profile
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰

@shami__w

26,620
Followers
232
Following
1,410
Media
428,334
Statuses

حسبنا الله ونعم الوكيل میـــرے لئےاللہ ہی کافی ہے وہ بہتـــرین کارساز ہــے 🌹اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیر

No DM ❌😬
Joined December 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
1 month
السلام علیکم اگر آپ کا ذاتی گھر ہے تو آپ عزت دار ہو دولت ہے تو آپ مخلص ہو اور اگر ہر موقع پر تحفہ دے سکتے ہو تو آپ بہت سویٹ ہو کیونکہ رشتے اب صرف وہی اچھے ہوتے ہیں جو ہر دکھ سکھ میں کام آسکیں Good Afternoon 💕
7
5
9
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم حضرت انس فرماتےہیں میں نےکبھی کوئی کستوری اورکبھی کوئی عطرایسانہیں سونگھاجوحضرت محمد ص ع کےپسینہ مبارک سےزیادہ خوشبودارہو
242
1K
2K
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
ساری دنیا مل کے ذور بھی لگا لے تو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کو ایک رتی برابر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی خاکے بنانے والوں کو اللہ غرق کرے
30
136
416
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
5 years
بہن بھائی رشتے بنانے میں کوئی حرج نہیں لیکن اکثر ایسا ہوتا جسے آپ نے منہ بھولی بہن بنایا ہوتا وہ آپ کے ہی کسی دوست کے ساتھ سیٹ ہوتی اور آپ کو پتہ بھی نہیں ہوتا آپ اپنے ہی کسی دوست کے سالے بنے بیٹھے ہوتے ہیں 😁 #ٹویٹر
58
189
287
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
بابا جی کہتے ہیں پتر جب کسی انسان کا جنازہ نکلتا ہے تو لوگ روتے ہیں لیکن جب کسی کی عزت کا جنازہ نکلتا ہے تو لوگ ہنستے ہیں
12
84
289
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم کسی کا دل توڑنے میں ایک منٹ لگتا ہے لیکن پچھتاوا عمر بھر رہتا ہے کبھی نا کبھی احساس ہو ہی جاتا کہ آپ نے غلط کیا کسی کے ساتھ 😊
38
129
269
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
بابا جی کہتے ہیں پتر ماں باپ کے سامنے اونچا بولنے والا شخص ضروری نہیں کہ وہ ماں باپ کا گستاخ ہی ہو ہوسکتا اس کے ماں باپ کو اونچا سنتا ہو
19
63
237
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم ابوعبدالرحمن سے روایت ہے کہ حضرت محمد ص ع نے فرمایا بہت جلد قبول ہونےوالی دعاوہ ہےجوغائبانہ طور پرکسی مسلمان بھائی کےلئےکی جائے
36
82
250
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم چپکے سے چھوڑ جانے سے بہتر ہے ایک بار بات کر کے دیکھ لی جائے ہوسکتا کوئی غلط فہمی ہو اورآپ اچھا دوست کھو جانے سے بچ جائیں 😊😊
49
115
238
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
ویلڈن پاک آرمی جواب دینا بہت ضروری تھا امید ہے اب جو پاکستان میں رہ کر فوج کے خلاف بھونگتے تھے انکا منہ بھی بند ہو گیا تھا پاکستان زندہ باد ✌️
15
49
231
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
4 years
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں اس معاملے میں کوئی دلیل دینے یا کسی سے بحث کرنے کی ضرورت نہیں
19
59
239
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم محبت کرنی ہے تو اپنی زات سے کرو بس دوسروں سے محبت کا دعوہ کرو گے تو یا وہ تمکو تمہاری اوقات دیکھائیں گے یا اپنی اوقات 🌷
52
92
226
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم ام المومنين حضرت سلمہ رضي اللہ عنہا فرماتي ہيں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ کوئی منافق علی رضی اللہ عنہ سے محبت نہیں کر سکتا اور کوئی مومن علی رضی اللہ عنہ سے بغض نہیں رکھ سکتا
36
53
223
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
سمارٹ سی لڑکی کسی سے پھنسے یا نا پھنسے لیکن موٹی لڑکی ضرور پھنستی ہے کوئی لڑکا نا بھی پھنسائے تو دروازے میں پھنس جاتی ہے
30
60
215
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم تین دن تک شیطانوں کوکنکریاں ماری جائیں گی اورحادثہ ہونے کا بھی خدشہ رہتا دعاکریں کہ اللہ پاک حاجیوں کو حادثے سےمحفوظ رکھیں آمین
40
53
215
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
مرد جتنا بھی ہینڈ سم کیوں نا ہو لیکن دو قسم کی عورتوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام رہتا ہے ایک اندھی لڑکی کو دوسرا وہ جو کسی کے عشق میں پہلے ہی مبتلا ہو
22
58
205
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم جس نےسبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ کہا اس کی خطائیں معاف کردی جاتی ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کی مانند ہی کیوں نہ ہوں #حدیث
32
70
216
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
اپنے ابو کا اور پھپھو کا خون ایک ہوتا ہے لیکن لوگ اپنی پھپھو کو چلاک فسادی اور پتہ نہیں کیا کیا سمجھتے ہیں لیکن اپنے ابو کو دنیا کا نہایت ہی شریف انسان سمجھتے ہیں
11
73
207
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم حضرت محمد ص ع نے فرمایا جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا میں اس کےلئے اعلٰی جنت میں گھر کا ضامن ہوں سنن ابی داود
38
81
213
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم سچا اور مخلص دوست آپ کو ہمیشہ برے کام سے روکے گا کیونکہ وہ آپکا نقصان ہوتا نہیں دیکھ سکتا اور جو نہ روکے وہ مخلص دوست نہیں 😊
50
82
217
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
بابا جی کہتے ہیں پتر عورت کو حقارت کی نظر سے دیکھنے والا مرد یہ کیوں بھول جاتا ہے کہ اگر اسکی زندگی میں عورت نا ہوتی تو اپنی مردانگی تک ثابت نہیں کر سکتا تھا
11
57
188
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
آئی فون سے سامسنگ پر آ جاو تو ایسے لگتا جیسے بندہ ڈائیوو کا سفر کرکے رکشے میں بیٹھ گیا ہو
24
46
194
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
5 years
السلام علیکم حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآبﷺ نے فرمایا، جس نے سورج کی مغرب سے طلوع ہونےسے پہلے پہلے توبہ کرلی تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیں گے۔
47
61
194
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ “جب حضرت عمر فاروق اسلام لائے تو حضرت جبرائیل حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ آسمان والے عمر کے اسلام پر خوش ہوئے ہیں
42
61
202
@shami__w
مرشــــد �� ‏🇵🇰
6 years
حالات بدل جاتے ہیں اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں لیکن میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ لوگوں کے بدل جانے سے حالات بدلتے ہیں یا حالات بدل جانے سے لوگ بدل جاتے ہیں
19
50
192
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک جنت تین آدمیوں کا اشتیاق رکھتی ہے اور وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور حضرت سلمان رضی اللہ عنہ ہیں ترمذی
38
56
191
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
لڑکیوں کو استانی ہونے کا ایک فائدہ ضرور ہے اگر جانوں مانوں سے جھگڑا ہوا ہو اور شدید قسم کی تپ چڑی ہو تو دو تین بچے پکڑ کے انکو پھڑکا دو غصہ ٹھنڈا
19
49
188
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم گالیاں دینا بزدل لوگوں کا کام ہوتا ہے کسی کو ماں کی گالی دینے سے پہلے سوچنا چاہیے مائیں سب کی ایک جیسی ہوتی ہیں 🍃
42
87
194
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
کچھ لوگ گھر میں ماں باپ چھ سات بہن بھائی اور پانچ چھ بھتیجے بھتیجیوں کے ہوتے ہوئے بھی یہ گانا سن رہے ہوتے ہیں سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی 😁
19
60
185
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
لڑکیاں دس سوالوں میں آٹھ کے جواب سہی دے کے بھی سب سے کہہ رہی ہوتی دعا کرنا میں پاس ہو جاوں اور لڑکے دس سوالوں میں تین سہی کرکے بھی دوستوں سے کہہ رہے ہوتے پیپر گاڑد دیا تیرے بھائی نے 😂
16
52
183
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم حضرت محمدﷺ نے فرمایا کے لوگوں پرایسازمانہ آئے گاکہ انسان پرواہ نہیں کرے گاکہ جو اس نےحاصل کیاہےوہ حرام سے ہےیا حلال سے ہے بخاری
36
71
194
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جو لوگ عورت کو پاوں کی جوتی سمجھتے ہیں اگربچپن میں انکی اماں نے ہر روز سو جوتے انکے سر پے مارے ہوتے تو انکی یہ سوچ بلکل نا ہوتی 😐
10
60
196
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جو لڑکیاں ہر روز لڑکوں سے پچاس پچاس کا لوڈ لے کے دن میں پانچ سو اکٹھا کر لیتی ہیں وہ بھی کہہ رہی ہوتی ہیں فیلنگ الون
16
45
178
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔
40
51
178
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
3 years
سب سے بڑے دکھ کی بات یہ ہے کہ جو لوگ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں ہم ان کو دیکھ نہیں سکتے نا ان سے بات کر سکتے ہیں اللہ تعالی میرے بھائی کی مغفرت کرے اور ہمیں صبر دے آمین
83
55
189
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
میں جو کرتا ہوں دل سے کرتا ہوں پھر چاہے وہ نفرت ہو یامحبت ہو نہ دکھاوے کی مجھے نفرت کرنی آتی نہ محبت🌹🌷 اسلام علیکم
31
146
186
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں راز کو راز رکھنا بےعزتی کو بھول جانا اور فرصت کا سہی استعمال کرنا 😊
28
74
192
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
کوئی لڑکی ٹویٹ کر دے کے میں سفر میں ہوں تو ٹھرکی ایسی ایسی دعائیں دیتے ہیں کہ جیسے لڑکی کابل (افغانستان) سے امریکہ کی گولہ باری کے دوران گھر جا رہی ہو
23
56
178
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
عورت کو شلوارکی طرح وفادارہوناچاہیےجو آخری دم تک ایک ہی قمیض کےساتھ رہتی ہےپینٹ کی طرح نہیں ہونا چاہیےجوکبھی کسی شرٹ کے ساتھ توکبھی کسی کے😁🏃
34
62
188
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جب میں سکول میں پڑھتا تھا تو مجھے ایک لڑکی سے پیار تھا تھوڑا بڑا ہوا تو اپنی غلطی کا احساس ہوا کہ ایک سے پیار کرنا بیوقوفی ہے اس لئے پھر میں نے پانچ چھ لڑکیوں سے پیار کیا
20
46
183
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
بابا جی کہتے ہیں پتر جیسے ہر کوئی اعتبار کے قابل نہیں ہوتا بلکل اسی طرح ہر کوئی ادھار کے قابل بھی نہیں ہوتا
13
54
177
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
زاتی شیر عرض ہے ہم نہیں چاہتے کہ کوئی لڑکی ہم سے پھنسے لیکن وہ کسی اور کی طرف دیکھ کےبھی نا ہنسے واہ واہ بنتی ہے 😑😑
35
43
176
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
اسلام علیکم حضرت انس سےروایت حضرت محمدﷺنےفرمایاکوئی شخص ایمان کی مٹھاس تب تک محسوس نہیں کرسکتاجب تک وہ دوسرےشخص سےصرف اللہ کیلئےمحبت نہ کر��🌹
38
76
177
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
اسلام علیکم اگر آپکو ٹھیک سے نظر نہیں آتا تو کسی پے اندھا اعتماد کر کے دیکھ لیں وہ آپ کی ایسی آنکھیں کھولے گا دور تک ہر چیز صاف نظرآئے گی 😑
42
55
181
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
سگریٹ پینے والا بندہ جب نئی ڈبی خریدتا ہے تو پہلی دو تین سگریٹ تو اس غرض سے پی لیتا ہے کہ ڈبی میں لیٹر رکھنے کی جگہ بن جائے
15
45
174
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرما ن ہے ''میں اللہ تعالیٰ کی عبادت جنت کی طلب یا دوزخ کے خوف سے نہیں کرتا بلکہ میں اللہ کی عبادت اس لیے کرتا ہوں کیونکہ وہی عبادت کے لائق ہے
29
55
176
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو بلکہ مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو اسلام علیکم
19
108
175
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم جب آنکھوں سے سجدے بہنے لگیں تو قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے اشفاق احمد
36
65
170
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم کچھ لوگ مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں اس لئے مسکرائیں ان کے لئے جو آپ کو مسکراتا دیکھنا چاہتے ہیں 😊😊
54
73
170
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم کسی کا دل رکھنے کے لئے اپنا دل بڑا ہونا چاہیے چھوٹے دل والا کبھی بھی کسی کا دل نہیں رکھ سکتا 🌹
38
56
168
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
ٹویٹر پے نئے نئے آو تو کامیاب ہونے کے لئے کچھ سہاروں کی ضرورت لازمی ہوتی ہے اس وقت بڑے اکاونٹ سے فالو بیک ملنے پر اس کی عزت زیادہ بڑھ جاتی ہے لیکن مزہ تب ہے جب تم کامیاب ہونے کے بعد بھی ان لوگوں کی عزت قائم رکھو جنہوں نے تمہیں سہارا دیا ہو
23
38
174
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم کچھ لوگ اتنے اہم ہو جاتے ہیں کہ انکے لئے سب کچھ چھوڑاجا سکتاہےلیکن انکا بھی احساس دلاناضروری ہوتا ہے کہ آپ بھی اہم ہیں انکےلئے🌹
35
50
166
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم عورت جب مرد سے دکھوکہ کھاتی تو کہتی سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں تو پھر وہ یہ کیوں کہتی ہے کہ میرے بابا دنیا کے سب سے اچھے بابا🤔
43
51
171
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
بابا جی کہتے ہیں پتر اگر کسی دوست سے شدید قسم کی لڑائی ہو جائے تو پرانی باتوں کا مان رکھتے ہوئے خاموشی اختیار کرنی چاہیے نا کے اسکو زلیل کرنے کی سازش کرنی چاہیے
8
59
157
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل کام ہے لیکن میری زاتی رائے کے مطابق کاٹن کا سوٹ استری کرنا سب سے مشکل کام ہے 😕
24
114
172
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم ضروری نہیں کہ الفاظ ہی دل توڑیں کبھی کبھی لہجے بھی دل توڑ دیتے ہیں الفاظ شائد بھول بھی جائیں لیکن لہجہ کبھی نہیں بھولتا 🌹
36
59
166
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
ایک پرانی تحقیق کے مطابق بائیس سال تک لڑکوں اور لڑکیوں کی عمر متواتر بڑھتی ہے بائیس سال کے ہو جانے کے پانچ سال بعد لڑکے ستائیں سال کے ہوتے ہیں اور لڑکیاں چوبیس کی مزید پانچ سال بعد لڑکے بتیس کے اور لڑکیاں چھبیس کی ہو جاتی ہیں
23
53
164
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
شادی کے دس سال بعد بھی اگر کسی لڑکی کو شادی کے پہلے دن پہنا ہوا جوڑا فٹ آرہا ہے تو ضروری نہیں وہ اب بھی سمارٹ ہے ہو سکتا ہے وہ شروع سے ہی موٹی ہو
16
49
166
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
اس بندے سے زیادہ دکھی انسان کون ہو گا جس نے اپنی پانچ معشوقوں کی شادی ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہو ☹️
28
36
163
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم کسی کوجانے بغیراس کے بارےغلط رائے قائم کرنا اور اس کی پیٹھ پیچھے اس کی برائیاں کرنا بھی منافقت ہےپہلے خودکو دیکھیں پھر دوسروں کو
37
64
171
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم کچھ لوگوں میں الگ ہی بات ہوتی ہے جو کسی مطلب کے بغیر دل میں اتر جاتے ہیں 😍
49
74
168
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
5 years
ہمارے ملک میں بینکوں کے بعد شلوار والی جیب کو پیسے رکھنے کے لئے محفوظ جگہ مانا جاتا ہے
24
40
163
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
کسی کو بار بار صفائی دینے سے بہتر ہے آپ جھاڑو پکڑیں اور محلے کی صفائی کر دیں اس سے گلی بھی صاف ہو جائے گی اور آپکی واہ واہ بھی
12
53
161
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
5 years
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئ شخص موت کی آرزو نہ کرے اگروہ نیکوکار ہے تو شاید وہ نیکیوں میں بڑھ جاۓ اور اگر خطاکار ہے تو شاید وہ توبہ کرلے (صحیح مسلم2682)
38
46
160
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اگر ٹائیم پاس کے لئے کوئی کام نہیں تو موبائل پے سانپ والی گیم کھیل لیں لیکن کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کے ٹائیم پاس مت کریں 😐
14
71
162
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم ترمذی شریف میں ہے کہ حضور اکرم saw نے ارشاد فرمایا کہ جس کسی نے بھی میرے ساتھ احسان کیا تھا میں نے ہر ایک کا احسان اتار دیا علاوہ ابوبکر کےانہوں نے میرے ساتھ ایسا احسان کیا ہے جس کا بدلہ قیامت کے دن ان کو اللہ تعالٰی ہی عطا فرمائے گا(ترمذی شریف)
27
61
156
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
4 years
لڑکا لڑکی میں جب بھی پیار ہوتا ہے ہمیشہ لڑکا ہی وعدہ کرتا ہے کہ میں تمہیں ہمیشہ خوش رکھوں گا لڑکی نے آج تک یہ وعدہ نی کیا کیونکہ اسکو پتہ ہوتا ہےکہ میں نے اسکو وقفے وقفے سے رج کے زلیل کرنا ہے
26
45
164
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم بیشک ماں ہی پہلی محبت ہوتی ہے جو انسان ماں سے بے وفائی کر سکتا ہے وہ کسی سے بھی کر سکتا ہے سب سے زیادہ اثر ماں کی دعاوں میں ہے
35
51
161
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
لڑکیوں کے لئے مشورہ اگر کوئی لڑکا آپ سے محبت کرتا ہے تو اس نا کرنے کی بجائے کہیں مہینے کا چالیس پچاس ہزار کماو اپنا گھر لو پھر محبت کرلیں گے دیکھنا عقل ٹھکانےآجائے گی نوٹ اگر پہلے ہی پچاس ہزار کما رہا اور اپنا گھر بھی ہے تو فورًا شادی کر لیں اس سے
28
35
156
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
کچھ لڑکیاں صرف سرخی لگا کے ہی غضب ڈھاتی ہیں 😍😍 اور کچھ لڑکیاں دس ہزار کا میک اپ کروا کے بھی بشیر کھسرا ہی لگتی ہیں 😝😝 #اچھا_سوری
24
85
156
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جب بھی کسی لڑکی سے پوچھو کہاں رہتی ہو تو ایک ہی جواب ملتا اپنے گھر میں جیسے ہمیں تو گھروالوں نےسڑک پے تمبھو لگا کے دئےہوئے ہیں #حد_ہوگئی 🙁😕
25
61
159
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
جب کوئی لڑکی کہتی ہے کہ مجھے شدید غصہ آ رہا تو ٹھرکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ اپنا منہ آگے کر کے کہیں یہ لو چپیڑیں مار لو غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
17
59
155
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنمبھال کر رکھنا تمہارا ہنر فرمان حضرت علی
38
51
153
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
سب سے زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب گھر میں ٹینڈے پکے ہوں اور آپ کسی رشتہ دار کے گھر سالن مانگنے جائیں تو اُدھر بھی ٹینڈے ہی پکے ہوں 😕😆😆
7
81
158
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم اللہ پاک کا بنایا ہوا ہر شخص خوبصورت اور مکمل ہے خامی اور کمی تو بس ہمارے اخلاق اور روئیوں میں ہوتی ہے 🌹
33
57
160
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
4 years
یک طرفہ محبت اکثر ان لوگوں کی جانب سے ہوتی ہے جو کوجھے ہوتے ہیں یا پھر غریب ہوتے ہیں
11
34
161
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
سلیوٹ ہے ان لڑکیوں کو جو یہ تک ٹویٹ کر دیتی ہیں کہ آج موسم ٹھنڈا ہے اور میں نے پنکھا بند کر دیا واہ بھی واہ
24
39
151
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور عورتوں کا کپڑے خریدتے ہوئے دوکان دار کو کہنا کہ میرے پاس واپسی کے کرائے کے پیسے بچے ہیں بس یہ جھوٹ ایک طرف
14
43
148
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
شادی سے پہلے لڑکا لڑکی میں پیار ہو تو سب گھر والے ناراض ہوتے ہیں اگر یہی پیار شادی کے بعد ہو تو سب دعائیں دیتے ہیں کہ نظر نا لگے پس ثابت ہوا اللہ نے حلال کام میں برکت رکھی ہے
10
50
156
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم اکثر سناہےکہ بوڑھےلوگ بچوں کی طرح ہو جاتےہیں تو میرے حساب سے ان کو پیار بھی بچوں والا ملنا چاہیےجیساپیارلوگ اپنےبچوں سےکرتےہیں
38
62
149
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم کچھ چیزیں صرف چھوڑ دینے سے ٹوٹ جاتی ہیں چاہے وہ برتن ہوں یا کسی کا دل 💞🌷
45
50
153
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
مدینہ شریف
19
42
152
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم🌹 پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں ہی رہتے ہیں 🍃
44
61
156
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
بابا جی کہتے ہیں پتر جب کسی کی کوئی بات کڑوی لگے تو سمجھو سچ بولا جا رہا ہے اور اگر کسی کا لہجہ کڑوا لگے تو سمجھ جاو اللہ حافظ کہا جا رہا ہے
5
58
149
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم چرسی کوچرس خریدنےکےپیسےنہ ملیں تووہ اپنےگھرمیں چوری کرتاہےدوست کوکوئی ٹویٹ نہ ملےتووہ دوستوں کےٹویٹ چوری کرتاہے آنکھوں دیکھاحال😜
43
66
155
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
شیخ شاپر میں دو روٹیاں باندھ کے جا رہا تھا دوست نے ہوچھا کہاں جا رہے ہوشیخ زندگی سے تنگ آ گیا ہوں ٹرین کے نیچے آ کے خود کشی کرنے جا رہا ہوں دوست تو روٹیاں کس لئے شیخ اگر ٹرین لیٹ ہو گئی تو بھوکا مروں گا وہاں؟😂
14
53
148
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
اسلام علیکم جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تمہیں برے کاموں سے روکے گا فرمان حضرت علی
34
48
143
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم بات کرلینے سے بہت ساری غلط فہمیاں ختم ہو جاتی ہیں لیکن بات دل میں رکھنے سے نفرتیں جنم لےلیتی ہیں اور اچھے دوست دور ہو جاتے ہیں
36
63
155
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
6 years
ضد انسان کو نفرت کرنا سیکھاتی ہے جب ضد پوری نا ہو تو وہ آہستہ آہستہ نفرت میں ڈھلنا شروع ہوجاتی ہے
3
55
148
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم محبت سے ضروری ہے وفاداری کچھ رشتوں کا پاس رکھنے کے لئے محبت کو مارنا پڑتا ہے محبت سے ضروری وہ رشتے ہوتے اور وہ نبھانے پڑتےہیں🌹
41
57
148
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ عشق لڑاتے ہیں انکو بتاتا چلو کہ اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہے جو ککڑ لڑاتے ہیں
17
47
149
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
اپنا کھانا خود گرم کر لو کے جواب میں تو سعادت مند شوہر یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اپنی ٹانگیں خود دبا لو 😛
12
46
148
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
کچھ لڑکیاں کسی شادی پے لپ سٹک خراب ہونے کے ڈر سے کھانا نہیں کھاتی ہیں لیکن اس سے ڈبل پرس میں چھپا کے گھر لے آتی ہیں 😹
15
49
145
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
جن لڑکوں کا ابا فوجی ہوتا ہے وہ اپنے ابے کے جیتے جی اپنی مرضی سے کوئی کام نہیں کر سکتے بیشک یہ بات لکھ کے رکھ لیں 🙁
14
69
149
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
آپ گہرے دوست ہوں تو بھی مذاق میں اپنے دوست کو ماں کی گالی نا دو کیونکہ جب آپ اپنے دوست کے گھر جاتے ہیں تو اسکی ماں اپنے بیٹے کی طرح ہی آپ سے پیش آتی ہے
20
44
136
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
8 years
اسلام علیکم کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائےلیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے😊
35
52
149
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
7 years
السلام علیکم ہم ٹویٹر پے تو اچھی بات سے دن کا آغاز کر لیتے ہیں لیکن ہم نماز سے دن کا آغاز شائد کبھی کبھی کرتے ہیں 🌹
29
45
137
@shami__w
مرشــــد ‏ ‏🇵🇰
4 years
ہم نے عبادت کے لئے خود سے راتیں مخصوص کر لی اور مسجد میں جانے کے لئے جمعہ کا دن چن لیا لیکن حدیث میں ہے کہ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی اس نے کفر کیا
11
48
149