کیسے بھی حالات ہوں کتنا بھی تھریٹ ہو عمران خان کے چہرے کو ہمیشہ پرسکون دیکھا ہے یہ صرف ایمان اور آپنے خدا پہ کامل بھروسے کی نشانی ہے
#کارکنان_زمان_پارک_پہنچیں
پاکستان کا سارا اسٹیبلشمنٹ کا کنٹرولڈ نظام اس ایک بندے سے اتنا خوفزدہ ہے کے سارے وسائل اس شخص کو دیوار کے ساتھ لگانے یا راستے سے ہٹانے کے لئے جھونک دیے جاتے ہیں
#جان_دینگے_مگر_خان_نہیں
@GKamranKhan
بلکل ٹھیک تجزیہ ہے اسی لئے عمران خان نے بیرسٹر گوہر جیسے ٹھنڈے مزاج بندے کو چیئرمین بنایا تھا اور شیر افضل مروت جیسے بندے کو فیلڈ میں اتارا تھا
پچھلے ایک سال سے پی ڈی ایم سرکاراور سہولت کاروں نے ساری طاقت اور وسائل عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عمران خان کو منظر سے ہٹانے اور مقبولیت کم کرنے میں جھونک دیے ہیں لیکن نتیجہ صفر ہے وہ ہر دن کے ساتھ زیادہ مقبول ہے اور تم سب صرف زلیل ہو رہے ہو
#نہ_خان_ہارا_نہ_ہم
فواد چوہدری پر بھی لوگوں نے بہت فتوے لگائے تھے کے برے وقت میں خان کو چھوڑ کے چلا جائے گا کیونکہ اس نے بہت پارٹیاں بدلی ہیں لیکن اس نے خود کو خان سچا سپاہی ثابت کیا ھے
#فواد_آیا_سواد_آیا
بس کر دو پاکستانیو کتنا سہو گے ایک ایک کر کے ہر قابل نفرت شخص کو تم پہ مسلط کیا جا رہا ہے جن کو جیلوں میں ہونا چاہیے وہ تم پہ حکومت کر رہے ہیں جاگ جاؤ نکل آؤ آٹے دال کے چکر سے یہ یونہی تمھیں مسائل میں الجھا کے رکھیں گے
ہم تو بس اتنا جانتے ہیں ہمارا لیڈر عمران خان نا کبھی غلط تھا نہ غلط ہے نا غلط ھو سکتا ہے جتنی مرضی فیک اڈیوز لے آئیں ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں
#الیکشن_نہیں_کرائیں_گے
جو بات دل میں تسلیم کرتے ہو زبان پر بھی لے آؤ کے تمہارا لیڈر بھگوڑا ہے اسے جیسے ہی پکڑے جانے کا ڈر ہوتا ہے وہ بھاگ جاتا ہے ملک سے
#کارکنان_زمان_پارک_پہنچیں
کیا بگاڑا تھا ان بے گناہوں نے تمہارا تم نے ان سے جینے کا حق ہی چھین لیا کیا یہ کسی ماں کے بچے نہیں ہیں کیا یہ اس لیئے مار دیئے گئے کیونکہ یہ سب بلڈی سویلین تھے
#Release_PTI_workers
کہا تھا خان نے رجیم چینج مت کرو یہ کرپٹ ٹولہ بیڑہ غرق کر دے گا اس ہنستے بستے ملک کا لیکن تمہیں تو تجربے کرنے کی بد عادت پڑی ہوئی ہے
برباد کر دی خان کی محنت
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
اب اس میں کوئی شک نہیں ہے کے جس دن سے مریم صفدر واپس آئی ہے انتقامی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہےجو جو بندہ اس عورت کو پسند نہیں ہے اس کے کہنے پہ یہ نگران حکومت انکو اٹھا لیتی ہے اور انھیں زلیل کرتی ہے سارے فساد کی جڑ یہ عورت ہے
پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں اور ان کے سہولت کار اس وقت کو پچھتا رہے ہیں جب انہوں نے یہ کہا کے عمران خان کو سیاست نہیں آتی اج ان کو یہ بات بہت اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے کے سیاست صرف عمران خان کو اتی ہے
#قوم_کامطالبہ_سیاسی_استحکام
کبھی آڈیو کھیلتے ہیں کبھی وڈیو بنانے کی کوشش کرتے ہیں کبھی یہ حربہ کبھی وہ حربہ خان کو ہرانے کیلئے لگتا ھے پوری پی ڈی ایم اور ہینڈلرز پاگل ھو گئے ہیں
#الیکشن_نہیں_کرائیں_گے
کمپنی کو اور نالائقوں کے ٹولے کو سمجھ لینا چاہیے کے جب تم لوگوں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کیا ہوا تھا تب عمران خان با شعور نسلیں تیار کر رہا تھا شکر ہے اللّٰہ کا وہ کافی حد تک اس میں کامیاب ہو گیا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
@soldierspeaks
آپ صحیح کہہ رہے ہیں گائیڈ لائن عمران خان کی گرفتاری کے بعد آفیشل سوشل میڈیا ٹیم ہی کو دینی چاہئے تھی لیکن وہ بدقسمتی سے اپنے لئے ہی کوئی لائن آف ایکشن نہیں بنا سکے تو عام لوگوں کو کیا گائیڈ کرتے
کل سارادن میڈیا غلط رپورٹنگ کرتا رہا کے کوئی گرفتاری دینے نہیں آ رہا جب کے لوگ سارا دن پولیس والوں کے پیچھے پھرتے رہے گرفتاری کیلئے
#آئی_ایم_خان_اریسٹ_می
اس ایک سال میں تم نے ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑے ہیں اس بے بس عوام پہ بھولنا مت یہ تمھارا وقت تھا ہمارا دور آئے گا انشااللہ سود سمیت لوٹائیں گے
#9thAprilBlackDay
آج قوم کا بچہ بچہ جان گیا ہے کہ اس ملک کو اصل خطرہ تو اس کے محافظوں سے تھا جرنیلوں کے روپ میں یہ لوگ ان کرپٹ اور ںےایمانوں کو تحفظ دیتے رہے جسکا فائدہ یہ خود اٹھاتے رہے یہی وجہ ہے یہ سب امیر اور ملک غریب ہوتا گیا
#واحد_حل_شفاف_انتخابات
Once FIA was given the task to probe the matter, it summoned Khan, Umar, and other leaders of the party, but the PTI chief challenged the summons and secured a stay order from the court.
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
ہر دو چار دن کے بعد شائد چیک کرنے کیلئے کہ لوگ اپنے لیڈر کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے نکلتے ہیں یا نہیں عمران خان کی گرفتاری کا شوق پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہر بار منہ کی کھانی پڑتی ہے لوگ اپنے قائد کی حفاظت کیلئے سر پہ کفن باندھ کے نکل اتے ہیں
#آئین_شکنو_باز_رہو
مولانا ڈیزل کو پتہ ہے علی امین گنڈا پور اس کی ضمانت ضبط کروا دے گا وہ سمجھتا ہے ایسے گرفتار کر کے وہ شائد الیکشن جیت جائے گا لیکن وہ نہیں جانتا کے عبرت ناک شکست اس کا مقدر ہے
#علی_امین_گنڈاپور_کو_رہاکرو
الیکشن کمیشن وفاقی حکومت سے الیکشن کروانے کیلئے پندرہ ارب روپیہ مانگ رہا ہے اور وزیر خزانہ ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں کے کسی طرح الیکشن سے بچ جائیں
#پاکستان_پکارے_عمران_خان
اگر فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی فوج سیکیورٹی دے سکتی ہے تو الیکشن میں میں کیوں نہیں دے سکتی کیا ہر کام صرف ڈالروں کے عوض ہی کیا جاتا ہے؟
#پاکستان_پکارے_عمران_خان
یاد رکھنا پھر کوئی عمران خان نہیں ائے گا تمہیں اس غلامی کی دلدل سے نکالنے کیلئے خان کا ساتھ دو اور نکال پھینکو ان چوروں کو جو تمہارا خون چوس رہے ہیں
#اب_قربانی_اشرافیہ_دیں