شـــہـــزاد ســــومرو Profile Banner
شـــہـــزاد ســــومرو Profile
شـــہـــزاد ســــومرو

@Shahzadd_Soomro

2,358
Followers
1,994
Following
11,898
Media
77,719
Statuses

I know That I'm Not Good.. 😊 Bcoz_I_Know_Better_Than_U..😍 Songs_Movies_Poetry_&_Fun... 😂

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ تنہائ بہتر ہے ، فرضی و مطلبی رشتوں سے ۔۔۔ ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
30
67
134
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 months
@AnwarLodhi اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
0
57
286
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ پیارے انصافیو پیارے پاکستانیو 💖 ۔ اس خوش فہمی میں مت رہنا کہ قانون کے تحت یہ ظلم روکا گیا حقیقت یہ ہے کئی گھنٹوں سے جاری ہوا یہ آپریشن محب وطن پاکستانیوں و انصافیوں کے جذبے و جرآت کے سامنے کچھ نہ کرسکا ورنہ پہلے کہاں تھے یہ سب عدلیہ و قانون۔؟ ۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
10
89
236
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔ 🙏 ۔ نہایت ہی معصوم شریف النفس میرا یہ کزن روزگار کےلئے #دبئی مقیم تھا آج ایکسیڈنٹ کیوجہ سے وفات پا گیا ہے گھر میں سب سے بڑا بیٹا باپ کا سہارا تھا لیکن عید کا جوڑا پہننے کےبجائے کفن تیار تھا🙏 ۔ اللہ پاک والدین کو صبر دے مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین 🙏
Tweet media one
Tweet media two
161
57
213
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ بیشکﷺ ۔
Tweet media one
@u9well
Nabeel
2 years
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 💚
Tweet media one
295
212
2K
0
1
108
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ دل محبت سے اب میرا بھر گیا ہے کوئ اپنا اب جیسے بچھڑ گیا ہے یاد تو بہت آتا ہے وہ صنم جو بس #دل میں ہے مگر دماغ سے اتر گیا ہے ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
4
17
107
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ سانولے پَن میں تو قدرتی کشش ہوتی ہے اِک عجیب سی قدرتی اٹریکشن ہوتی ہے جو کہ گورے چِٹے حتی کہ کسی خوبصورتی میں نہی ہوتی بس محبت سے دیکھنے والی نگاہ ہونی چاہیے ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
6
6
102
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ مرحوم @arsched کے بارے سوچ سوچ کر کچھ بھی سمجھ نی آیا نہ کچھ کہہ پایا اور نہ ہی کچھ لکھ پایا بس یہی کہونگا کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ ۔۔ آمین ۔ اللہ پاک مرحوم کے قاتلوں کو انکی اولاد سمیت عبرت کا نشان بناۓ۔آمین ۔ @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @ShahabSpeaks @javerias
Tweet media one
Tweet media two
8
14
108
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ #Song ۔ تُوں میرا ہے #صنم ۔۔۔ تُوں ہی میرا #ہمدم ۔۔۔ تیرے سنگ #جینا ۔۔۔ اب ساتوں #جنم ۔۔۔ ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
2
6
71
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ دل کو چھو لینے والے الفاظ ۔۔۔ ۔ بلکل بھی شک نہی اگر دیکھنے والی آنکھ سمجھنے والے دماغ سے دیکھا و سوچا سمجھاجائے تو تمام منافقوں کیساتھ ایسا ہی ہورہا ہے ۔ بیشک اللہ الحق ہے وہ ہم سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے ۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial @ShkhRasheed @InsafPK ۔ #BehindeYouSkipper
Tweet media one
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
حالات میں بیچینی اپنی جگہ لیکن پچھلا ایک سال دیکھیں تو واضح نظر آتا ہے کہ اللہ کا نظام حرکت میں ہے انکی ہر چال ناکام ہو جاتی ہے بس اتنا ہوتا ہے کہ ہر دفعہ کوئی چھپا ہوا ننگا ہو جاتاہے مجھے لگتا ہے ہم آزمائش کے دور سے گزر رہے ہیں جس سے گزار کر اللہ ہمیں بہتری کی طرف لے جا رہا ہے
120
747
2K
1
31
75
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 months
@Itx_Wahab123 او بھائ وہ کسی کا نوکر غلام تھوڑی ہے جب لیڈرشپ ہی اسے بکواس کرتی رہے تو وہ کیوں خواہمخواہ ذلیل ہوتا رہے اسکی لائف ہے جہاں جاے جس سے ملے کسی اور پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی لیڈرشپ کی غیرت کو جگاؤ جب اپنے ہی بےغیرت ہوں تو دوسروں سے گلہ شکوہ یا اس پر انگلی نہی اٹھاتے یارا
10
5
71
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ " محبت " اک لاحاصل سا عمل ہے کوئ حاصل کر کے روتا ہے کوئ لاحاصل سہہ کر روتا ہے کچھ لوگ انا میں بہہ کر چپ ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ محبت کی بھیک تک مانگ لیتےہیں مگر کمبخت محبت درد کےسوا کچھ نہی . Love is Pain .. 💔 Nothing Else .. ❤️‍🩹 . #Dard_e_Dil @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
2
40
50
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان کو بچانا ہے " جیسے قطرہ قطرہ مل کر ایک دریا بن جاتا ہے ویسے ہی آئیں ہم سب ملکر اپنا اپنا حصہ ملائیں ۔ ہم صرف ایک میسج تو کر ہی سکتے ہیں غریبوں کے مفت علاج کےلئے اپنے موبائل سے 7770 پر میسج کریں #Pray_4_All @7n_Star_ @NMK155 @z33a_
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
7 months
I’ve just made a donation to SKMH. I request all overseas Pakistanis to do the same, even if it’s just a few pennies. Let’s raise more money than the fundraising event canceled or refused by the government for Shaukat Khanum. Save this hospital. Kindly share the screenshots.
Tweet media one
263
3K
9K
4
41
46
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ نَصْر مِّن اللَّهِ وَفَتح قَرِيب ۔ اے اللہ پاک 🙏 عمران خان @ImranKhanPTI کی حفاظت فرما اور حفظ و امان میں رکھ ہر مشکل پریشانی اور شر سےبچائے رکھ خان کے ساتھ اپنی غیبی مدد عطا فرما دشمنوں کے ناپاک عزائم سے بچائے رکھ آمین یارب العالمین ۔ @PTIofficial @siasatpk ۔ #یاحاکم_الحکیم
Tweet media one
Tweet media two
7
38
51
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
@Pti1_Khan بیشکﷺ
Tweet media one
1
12
50
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ کسی اپنے کے دور ہونے یا اس کے چھوڑ جانے کیبعد اسکی باتیں میسجز ہی تو ہوتے ہیں جو ہم انہیں دیکھ کر پڑھ کر سن کر اس شخص کی یادوں اور محبت کو زندہ رکھتے ہیں ہمیں محبت کا احساس دلاتے رہتے ہیں ۔ Miss You Always .. 🥹 Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
@IamHunbli
حنبلی کھوکھر ۔۔🇵🇰
8 months
کچھ میسج،کچھ سکرین شاٹس، کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کے رکھتے ہیں یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ کہی غلطی سے بھی ڈیلیٹ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ سب کچھ ہم چن چن کر ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔"💔🙂 #Hunbli
0
0
1
4
41
43
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ وعلیکم السلام لالا ۔۔ 💖 ۔ ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسےبھی ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی نہ کبھی چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی کبھی انکو ہم بھول سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے #دل میں ہمیشہ کےلئے آچکےہوتے ہیں ۔ #Dard_e_Dil Memories Can't Die .. 💔
Tweet media one
@IsmailAnsaar
💔 Ismail 💖
8 months
السلام علیکم ❤️❤️ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رہے کہ ؛ ہر وقت دستیاب رہنا ، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں ، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے ۔۔۔ مقام ، مرتبہ ، عزت اور مُحبت تو نہیں #Ansaar
0
1
4
3
37
45
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ مانا کہ ، میں نادان ناسمجھ سہی ۔۔ مگر پھر بھی ، محبت تو میں نے #دل سے کی ہے ۔۔ ۔ Miss You .. 💖 Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
2
34
41
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ یہ دستور دنیا ہے جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہوگے تکلیف اور درد بھی اتنا ہی زیادہ ملے گا کیونکہ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ " سچے جزبوں کو ہمیشہ ٹھکرا دیا جاتا ہے " ۔ Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155 @z33a_ @Aqrs_10_
Tweet media one
@Kyfiat_e_Zindgi
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
7 months
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں اور جو مطلب پرست ہیں عقل مند کہلائے جاتے ہیں
Tweet media one
13
223
1K
3
33
43
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ کوشش کریں دوسروں کے چہروں کی خوشی اور ان کی مسکراہٹ کا سبب بنیں۔💖 ۔ اللہ پاک ہم سب کی ہر مشکل و پریشانی دکھ تکلیف مصیبت برا وقت دور فرمائے خوش و سلامت رہیں۔آمین یارب العالمین ۔ #جمعہ_مبارک #Pray_For_All
Tweet media one
Tweet media two
6
42
39
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ اور بدقسمتی سے ۔۔ وہی لوگ ۔۔ پھر ہمیں میسر بھی نئ رہتے ۔۔ پھر بس ۔۔ ان سے وابستہ یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔ اور پھر یادیں ۔۔ ہر پل #محبت کو زندہ رکھتی ہیں ۔۔ ۔ Love is Pain .. ❤️‍🩹 Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
@Kyfiat_e_Zindgi
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
8 months
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل مطمین اور ہلکا ہو جائے۔۔۔
Tweet media one
3
90
499
1
32
39
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ میں بہت کچھ سن کر ان سنا کردیتا ہوں دیکھ کر ان دیکھا کردیتا ہوں سمجھ کر بھی انجان رہتا ہوں کیونکہ اپنی مستیوں میں مست رہتا ہوں اسکا مطلب یہ نہی کہ میں کچھ کہہ ، بول یا کر نہی سکتا ۔ A Silent Msg For Those People Who Think That I Don't Know Anything About Their Life ..😏 ۔
Tweet media one
5
39
41
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ کبھی سوچو ، تو بس اک بات سوچنا ۔۔ گزرتی ہے کیسے ، بچھڑ کر کبھی رات سوچنا ۔۔ لوٹ آو کہ ، بہت یاد آتے ہو تم اب صنم ۔۔ کبھی خوشیاں ، اور گزرے کچھ لمحات سوچنا ۔۔ ۔ Miss You .. 💖 Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155 @z33a_
Tweet media one
1
34
36
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ انسان کی زندگی میں کوئ ایک شخص ضرور ہوتا ہے جو اس کی خوشی اور سکون کا سبب بنتا ہے اور ایک دن اسکے غم و بےسکونی کا سبب بنتا ہے کیونکہ کوئ #حاصل بن کر خوشی اور سکون اور کوئ #لاحاصل بن کر غم اور بےسکونی ۔ Miss You , Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
1
32
38
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ کسی سے ، تعلق یا رشتہ بھلے ٹوٹ جائے ۔۔ یا پھر ، کوئ جتنا بھی دور ہو جائے ۔۔ مگر پھر بھی ، دل میں #محبت باقی رہتی ہے ۔۔ ۔ Bcoz , Memories Can't Die .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_
Tweet media one
3
32
36
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ کبھی کبھی ہمیں اچھا لگتا ہے کسی 1 فرد سے بات کرنا کسی 1 فرد کے ساتھ ہونا کسی 1 فرد کا انتظار کرتےرہنا کسی 1 فرد سے ہنسی مذاق کرنا وہ 1 فرد ہمارا بہت اچھا دوست کوئ ساتھی یا پھر ہماری #محبت بھی ہو سکتا ہے لیکن ۔۔۔۔ 💔 ۔ Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
1
37
36
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ #NewProfilePic ۔ جو #محبت جواب میں #محبت نہ پا سکے وہ #محبت پھر #ناسور بن جاتی ہے ۔ #Dard_e_Dil @NadirDangraj @7n_Star_
Tweet media one
27
20
38
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ پیارے پاکستانیو پڑھتے جائیں،لائک آرٹی کرتے جائیں اللہ پاک #خان کی حفاظت فرمائے۔آمین ۔ " ربی انی مغلوب فانتصر " ۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
2
23
41
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ غیروں میں ، بانٹ دیا اس نے وقت اپنا ۔۔ ۔ ہمارے حصے میں ، تو بس بہانے ہی لکھے تھے ۔۔ ۔ Love is Pain .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
6
14
39
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
بیشک
Tweet media one
@Teller_23360
چھوٹا کپتان 🕴️
1 year
قرآن کہتا ہے اور ہم نے محمدﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.❤
2
9
44
0
9
35
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
@Pti1_Khan بیشکﷺ
Tweet media one
0
11
33
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ عروج یہ ، ہر پل ہر لمحہ کا ساتھ ۔۔ زوال یہ ، اب اک پل کا بھی نہی ۔۔ ۔ You Know , Memories Can't Die .. 💔 . #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
3
27
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين اللہ کریم مجھ سمیت ہم سب کی ہر مشکل پریشانی دور فرمائے اور خاص رحم اور اپنا فضل و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🙏 ۔ #Pray_For_All @7n_Star_ @NMK155 @z33a_
Tweet media one
11
23
35
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
. #NewProfilePic . ہر احساس میں تُوں ہے ۔۔۔ ہر اِک ، یاد میں #تیرا افسانہ ۔۔۔ 💖 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
13
21
32
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
- کسی کی #عادت ہو یا پھر کسی سے #محبت ہوجاۓ دونوں ہمارے #دل کے لۓ اذیت ہیں کیونکہ کسی کی #عادت ہو یا #محبت ہم چاہ کربھی نہ کچھ بدل سکتےہیں اور نہ ہی ہم کبھی بھی کچھ بھلا سکتے ہیں - You Know You Are In My Heart ..❤️ Bcoz You Will Always My #love .. 💕 - #Dard_e_Dil
Tweet media one
15
26
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
۔ اللہ کریم سے دعا ہے 🤲 ہم سب کی ہر مشکل پریشانی دور فرمائے برے وقت سے بچائے،اپنی امان میں رکھے دنیا کے تمام مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں پر رحم کرم فرمائے عمران خان کی غیب سے مدد فرمائے ہر مشکل و پریشانی و مصیبت دور فرمائے غیب سے مدد فرمائے۔آمین یارب العالمین ۔ #جمعہ_مبارک
Tweet media one
Tweet media two
9
16
31
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ پیارے پاکستانیو عمران خان @ImranKhanPTI وہ عظیم مردمجاہد ہے جو صرف ہمارے لئے پاکستان کے لئے اور ہماری آنیوالی نسل کےلئے جنگ لڑ رہا ہے خدارا اپنے پاکستان کو کرپٹ مفادپرست اور منافقوں سے بچانے کےلئے خان کا ساتھ دو ۔ @PTIofficial @ImranRiazKhan ۔ #ریڈ_لاٸن_کراس_مت_کرنا
Tweet media one
3
27
33
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ محبت کے بدلے محبت ۔۔ صرف ۔۔ نصیب والوں کو ملا کرتی ہے ۔۔ ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
5
7
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ سوچ و خیالوں پے وہ قابض ہے اس طرح کسی چھتے کو ہے ڈھانپے مکھی جس طرح چاہ کر بھی تو نکل سکتا نہی قید محبت سے میں عدالت محبت اور وہ قاضی جس طرح ۔ Memories Can't Die .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
6
8
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " ( اے اللہ ) 🤲 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 🙏 ۔
Tweet media one
5
11
30
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہ❤ ۔ 1 بار درود پاک پڑھ لیں ۔۔ 🙏 ۔ #بلغ_العلیٰ_بکمالہٖ #شب_معراج ۔
Tweet media one
6
25
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
. My nName is Shahzad Soomro And I Support Our #Pakistan .. 🇵🇰 And Our Leader #Imran_Khan ... 💖 . . #BehindYouSkipper @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
1
12
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
۔ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o ۔ اے اللّٰه ۔۔ 🤲 ہ٘ـم تیْـری ہـی عْبادت کـرتے ہ٘ـیں اور تجـھ ہ٘ـی سـے مــْدد مـانْـگتے ہـ٘یں 🙏 ۔ @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
6
20
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
3 months
۔ صدق دل سے دعا ہے کہ رب کریم 🤲 مرد مجاہد عمران خان نیازی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے دشمنوں اور مخالفوں کے ہر شر اور بری چالوں سے محفوظ رکھے اپنا خاص رحم ، فضل و کرم فرمائے۔آمین ۔ #خان_تیرا_اللہ_نگہبان @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
5
17
30
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️ #درود_وسلام ۔ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 ۔ #Pray_4_All
Tweet media one
8
27
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " ( اے اللہ ) 🤲 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 🙏 ۔ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ۔ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔🌹💖🌹 ۔ #Pray_4_All @7n_Star_ @NMK155 @z33a_ @Aqrs_10_
Tweet media one
17
18
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ پبلک سروس میسج ۔۔ 😂 ۔ بچارے معصوم بھولے بھالے بوائز کی التجاء ۔۔ 🙈 ۔
Tweet media one
17
12
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ اے مالک 🙏 میرے پیارے رب ہم پر اپنا رحم فرما۔🙏 ۔ لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
Tweet media one
7
10
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ اک میری #محبت سمجھ نہ سکا وہ باقی میری ہر غلطی کا وہ حساب رکھتا ہے ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
3
11
29
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی ، عفت و پاکدامنی امانت کی صفت و اچھے اخلاق اور ہمیشہ تقدیر پے راضی رہنے کی اور مجھ سمیت ہم سبکی ہر مشکل و پریشانی دور فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
14
17
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ " نماز " نماز ادا کرنے میں کچھ منٹس لگتے ہیں بشرطیکہ ہماری دل میں نماز پڑھنےکی نیت صاف ہو کوشش کریں عہد کریں صرف فرض ہی سہی بس نماز نہی چھوڑنی پھر دیکھنا آہستہ آہستہ اللہ پاک تمہارےاندر نماز کی لگن پیدا کردیگا مجھ سمیت سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ کریم 🤲🙏 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
Tweet media two
10
18
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ عمران خان @ImranKhanPTI وہ مرد مجاہد ہے جو نہ کبھی ڈرا ہے نہ جھکا ہے کیونکہ اسکے ساتھ اللہ پاک کی غیبی مدد اور ہم پاکستانیوں کی دعائیں ساتھ ہیں ۔ اللہ پاک خان کو اپنی حفظ و اماں میں رکھے شر اور منافقوں سے بچائے۔آمین 🙏 ۔ @SMQureshiPTI @PTIofficial . #ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا
Tweet media one
2
19
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
6 months
۔ پتا نہی کیوں میں یہ 35 سیکنڈ کا کلپ دن میں تقریبا 15،20 بار دیکھتا سنتا ہوں پھر خاموش خیالوں میں کہیں کھو جاتا ہوں کیونکہ میں تو " اپنے ماں باپ کے پاس بھی تو نہی ہوں " تاکہ میں ان سے لپٹ کر دل سے جی بھر کر رو سکوں ۔ #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_ @z33a_
8
15
28
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین یارب العالمین ۔
Tweet media one
17
10
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
- اے کاش 🙏 میں بن جاؤں💕 مدینے کا مسافر ❤️ - #محمدﷺ
Tweet media one
Tweet media two
9
15
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ الحمدللہ ۔۔۔ کل حال الحمدللہ 🙏 ۔ کل 1 دوست 4 سال بعد ملا اور 1 کزن بھی جو 7 سال بعد ملا اب تک 14 گھنٹے کی طویل ملاقات اور خوب ہنسی مذاق موج مستیاں اب تک 7 سال میں پہلی بار بہت زیادہ خوش بہت اچھا وقت گزرا ۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔آمین🙏 ۔
Tweet media one
16
8
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ گھر سےدور ، اپنوں سےدور اپنوں کی ہر #خوشی اور #غموں سے بہت دور رہنے والوں کا #دکھ یہاں ہر کوئ نہی سمجھ سکتا کیونکہ وہ اپنے #دل میں ڈھیروں دکھ اور تکلیفوں کو برداشت کرتے ہوۓ پھر بھی کال پر انہیں ہنستا مسکراتا ہوا اور خود کو خوش ظاہر کرتا ہے بعد میں چاہے آنکھ میں آنسوں آجاۓ۔۔😊 ۔
Tweet media one
17
13
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ دل کا #سکون ہوتا ہے اک شخص ۔۔۔ محبت کا #جنون ہوتا ہےاک شخص ۔۔۔ ویسے تو ہوتے ہیں ہزاروں ہی چہرے ۔۔۔ مگر #دل سے ۔۔۔ زندگی کا #ستون ہوتا ہے اک شخص ۔۔۔ ۔ #On_Eid ..🌜 #For .. #My_Love .. 💖 #My_Janam ... 💝 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
6
15
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ اگر کبھی کوئ مجھ سے بھی بہتر ملے تو تم #خوشی سے جاسکتے ہو لیکن اگر وہ تمہارا #دل توڑے اور چھوڑ دے تو میں وہی ملونگا صرف اتنا ہی کہونگا کہ " ہو گئ عزت ، مل گیا سکون ، اب خوش چل اب پریشان نہ ہو ، میں ہوں ناں 💖 " ۔ You Know..? Memories Can't Die .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
5
14
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " تہجد " نصیب والوں کو نصیب ہوتی ہے ۔ اللہ کریم ہم سب کی مشکل پریشانیاں دور فرمائے۔آمین🤲 ۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " " یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ " لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ۔ #Pray_4_All
Tweet media one
10
6
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ Life Is Like a Game Which We Play 4 Fun But We Don't Know That Life Is V Difficult And Bundle Of Pain .. 💔 . Always Be Happy .. 😊 And Pray For All .. 🌹💖🌹 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
2
13
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ کبھی کبھی انسان کی طبیعت ایسی ہوجاتی ہے کہ مختلف خیالات شروع ہوجاتےہیں ایسا محسوس ہونےلگتا ہے کہ وہ اب اپنےآخری سانس ہی لے رہا ہے لیکن زندگی و موت کا مالک تو رب کریم ہے معاف کردیا کرو یار 🙏 غلطیوں کوتاہیوں کو درگزر کردیا کرو سب کو دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔۔ 🙏 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
7
22
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
Tweet media one
1
8
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ سنو سنتے تو سب ہو تم مگر سمجھتے کچھ بھی نہی پتا ہے کیوں سننا تو سب ہی چاہتے ہیں مگر سمجھنا کوئ بھی نہی چاہتا ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
2
15
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ ہر انسان کو اپنے لئے سکون چاہیئے ہوتا ہے چاہے وہ دلی ہو،ذہنی یا پھر جسمانی بہت زیادہ خوش نصیب ہےوہ شخص جسے اللہ پاک نے سکون عطا کیا ہوا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو دلی، ذہنی و جسمانی سکون عطا فرمائے ہماری ہر مشکل و پریشانی کو دور فرمائے آمین یارب العالمین ۔ @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
10
13
27
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ اللہ کریم ہمیں نماز پڑھنے کی توفیق دے ہماری ہر مشکل پریشانیوں کو دور فرمائے۔آمین ۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " " یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ " لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ۔ #Pray_4_All
Tweet media one
11
9
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ پیارے انصافینز عقل و سمجھ والے ہو کر بھی کم عقلوں،جاہلوں والی حرکتیں نہ کریں ۔ تمہارے ٹرول اور جگتوں کے چکر میں وہ سب لوگ مشہور ہو رہے ہیں جنہوں نے خان کے ساتھ منافقت کی ہے ۔ خدارا ۔۔۔ اگنور کریں ان سے متعلق ٹویٹ تو دور کہیں بھی کوئ کمنٹ بھی مت کریں ۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
1
6
21
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ اے اللہ پاک 🙏 ہم سب کےپروردگار سارے جہاں کے مالک ہم پر رحم و کرم فرما ہماری مشکل و پریشانی ہر مصیبتوں کو دور فرما ہم پر اپنا فضل و کرم فرما ہرمشکل میں ہماری مدد فرما ہمارے والدین کو سلامت رکھ آمین آمین آمین یارب العالمین۔🙏 ۔ #جمعہ_مبارك
Tweet media one
7
20
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
5 months
۔ میں برا نہی ہوں بس جزباتی بہت ہوں غصے کا تیز ہوں مگر منافقت نہی کرتا جو بات دل میں ہو بول دیتا ہوں جسے اپنا سمجھوں اس پر اپنا حق جتاتا ہوں انا پرست نہی ہوں مگر حق پرست غضب کا ہوں کیونکہ میرے دل و دماغ زبان پے 1 ہی بات ہوتی ہے ۔ #Dard_e_Dil @7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_
Tweet media one
9
13
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
9 months
Tweet media one
1
6
26
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ السلام علیکم اللہ پاک 🙏 ہم سب کی ہرمشکل پریشانی دور فرما جو بیمار کسی بیماری میں مبتلا ہیں ہم سبکو ہر بیماری سےشفا عطا فرما جو بےاولاد ہیں ان سبکو اولاد جیسی نعمت عطا فرما ہمارے والدین کو ہمیشہ اچھی صحت و تندرستی عطا فرما ہم پر رحم فرما اپنا فضل و کرم فرما۔آمین ۔ #جمعہ_مبارک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
18
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ السلام علیکم لیڈیج اینڈ ڈینٹل مین یہ میرا نیا اکاونٹ ہے فالو کریں👈 @Shahzad_Somro77 . یہ دونوں بھی میرےاکاونٹ ہیں رابطے میں رہنےاور میری چولوں بونگیوں کو انجوائے کرنے کےلئے میرے تینوں اکاونٹس کو فالو کریں 😊 ۔ @Shahzad_Soomro7 @Shahzadd_Soomro ۔ آپ سب کی #محبتوں کا طلبگار 💖
Tweet media one
17
12
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
۔ محبت کا المیہ ہے کہ یہ ہمیشہ لاحاصل سے ہی ہوتی ہے پھر چاہے وہ کوئ مرد ہو یا پھر کوئ عورت اس درد محبت میں کسی 1 کو ضرور گزرنا اور رہنا ہوتا ہے اور وہ جسے سچے دل و مخلص پن سےمحبت ہوئ ہو ۔ You Know , Memories Can't Die .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
@Darwaish_aadmi
درویش آدمی
10 months
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے! 🖤🖇 خلیل جبران
1
6
23
2
12
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ کبھی کبھی یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمیں وہ #دل سے #پیارا شخص ہم سے بہت زیادہ #محبت کرتا ہے لیکن پھر بھی ہمارا #دل بار بار یہ سننا چاہتا ہے کیونکہ وہ #الفاظ سن کر ہمارے #دل کو بہت سکون سا ملتا ہے ۔ My Love ... 🥰 Love u Forever .. 💖 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
7
10
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
9 months
۔ ہم گنہگار،بدکار،نافرمان سہی بہت سے عیب بھی موجود سہی پھر بھی اگر اللہ پاک سجدے کی توفیق دے تو سمجھو اللہ پاک کو ہمارا سجدہ کرنا پسند ہے کیونکہ سجدہ ہر کسی کےنصیب میں نہی ہوتا ۔ اللہ پاک ہم پر رحم اور اپنا فضل اور کرم فرمائے ہر مشکل و پریشانی دور فرمائے۔آمین 🤲 #جمعہ_مبارک
Tweet media one
9
13
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ ایک وقت ہوتا ہے کوئ کسی کی #محبت میں اس قدر #گرفتار ہوچکا ہوتا ہے کہ اسے کچھ نظر نئ آتا سوائے #محبت کے لیکن زندگی میں پھر کبھی ایک ایسا موڑ بھی آجاتا ہے جب وہ #محبت سے دور اس سے وابستہ #یادوں کے سہارےرہتا ہے ۔ Bcoz Memories Can't Die .. 💔 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
5
13
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ اے اللہ مجھ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو میں کسی کے دل کا بوجھ نہ بنوں میں کسی کےرونے کی وجہ نہ بنوں اے اللہ مجھے اس بادل کی مانند بنا جو جہاں سےگزرا اور مٹ گیا اور سکون کی بارش برساکر چلا گیا میری ہر مشکل پریشانی کو دور فرما آمین یارب العالمین 🤲🙏 #Pray_4_All @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
8 months
اے اللہ مجھ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو نہ میں کسی کے دل کا بوجھ بنوں نہ میں کسی کے رونے کی وجہ بنوں اے میرے اللّٰہ مجھے اُس بادل کی مانند بنا دے جو گزر گیا اور مٹ گیا اور سکون کی بارش برسا گیا۔
2
3
7
7
11
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
۔ محبت اور دل لگی اس قدر خطرناک ہے کہ ہنستے مسکراتےانسان کو بھی ��اری زندگی ایک لاعلاج درد میں گزارنا پڑتی ہے ایک بزرگ نےکہا تھا اپنے دشمن کو صرف یہی بددعا دو کہ "اللہ کرےتمہیں کسی سےمحبت ہوجائے" Love is Pain ..❤️‍🔥 Nothing Else ..💔 ۔ #Dard_e_Dil @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
5
11
21
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ اے لو جی ، کر لو موسیقیاں ۔۔ 😍 مجھ ناچیز کے اوکھے سوکھے #2K فالوررز مکمل ہوچکے ۔ آپ سب کی محبت جو مجھ ناچیز کو برداشت کرتے آرہے ہیں ۔ آپ سب میرے لئے بہت قیمتی دلعزیز قابل عزت قابل احترام چلو ہن سارے مینوں دل نال پیار نال مبارکاں دیو ۔ @7n_Star_ @NMK155 @z33a_ @Aqrs_10_
Tweet media one
16
14
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ کسی کےلئے کچھ نہی لیکن کسی کےلئےبہت کچھ ہوتا ہے وہ اک #شخص جس سے ہم بہت #محبت کرتے ہیں ۔ #My_Love .. 💖 #My_Janam ... 💕 #Dudh_Makhni .. 💞 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
3
12
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ آپﷺ نے فرمایا " بخیل ہےوہ شخص جو میرا نام سنے اور وہ مجھ پر درود و سلام نہ بھیجے " ۔ دعاؤں کا طلبگار ۔۔ 🙏 ۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ۔ #Pray_4_All @7n_Star_ @NMK155 @z33a_ @Aqrs_10_
Tweet media one
8
15
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
9 months
۔ کچھ لوگ بلاوجہ بہت اچھے لگتےہیں دل سے بھی بہت پیارے سے لگتےہیں کیونکہ ضروری نہی کہ ہر کسی سےکوئ نہ کوئ رشتہ ہی ہو کچھ لوگ بنا کسی رشتوں کےبھی ہمارے لئےبہت ہی #خاص ہوا کرتے ہیں کیونکہ کسی رشتے سےزیادہ دل میں احساس کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ #Dard_e_Dil @i_f_b_555 @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
3
16
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ دل میں ہے بس دعا اور دعاؤں کے سوا کچھ نہی اللہ پاک شہید کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے اور قاتلوں مجرموں پر عذاب نازل فرمائے دنیا و آخرت میں عبرت ناک بنائے۔آمین ۔ @javerias @MuradSaeedPTI @ImranRiazKhan @SdqJaan ۔ #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
3
21
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ بھائیو اور انکی بہنو میرے سجنو تے میرے مترو 💖 ۔ میرا نیو اکاؤنٹ 👇 @Shahzad_Soomro7 فالو کریں اور فالو بیک پائیں ۔۔ 😊 ۔ تاکہ میری چولوں اور بونگیوں سے ہمیشہ ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں ۔۔ 😊 ۔ فالو پلیج ۔۔ @Shahzad_Soomro7 ۔
Tweet media one
17
12
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
6 months
۔ Qoute & RT please ۔ میں حلفیہ گواہی دیتا ہوں حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں " خاتم النبیین حضرت محمدﷺ " ۔ @7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_ @z33a_
Tweet media one
Tweet media two
@N_Ri_da
𝓡𝓲𝓭𝓪
6 months
میں گواہی دیتی ہوں کہ ،، "حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں"_ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم @LegacyLeavers_ #قادیانی_نوازی_بند_کرو
Tweet media one
1
11
6
3
15
24
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ ہو سکتا ہے میں اسکےلئے ہوں اہم ہو سکتا ہے یہ بھی ہو بس میرا وہم کیونکہ محبت کا کوئ پیمانہ نہی سب اپنےہوں مگر شاید کوئ بیگانہ نہی نادان سا دل نہ جانے کیوں اسے چاہتا ہے میں دل کو اور دل مجھ کو سمجھاتا ہے کہ میں اور وہ بس دونوں ہیں ہم اور وہ میرا اور میں اسکا ہوں صنم ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
5
14
21
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
۔ اے اللہ پاک 🤲 اپنے محبوب ص کے صدقے و وسیلے سے عمران خان @ImranKhanPTI پر اپنا فضل و کرم اور غیبی مدد عطافرما ہر مشکل پریشانی مصیبت سے بچائے رکھ توں ہر چیز پر قادر ہے 🙏 پاکستان پر رحم فرما۔آمین یارب العالمین🙏 ۔ @PTIofficial @ShkhRasheed @ArifAlvi @sherafzalmarwat
Tweet media one
Tweet media two
13
19
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
8 months
۔ " سجدہ " وہ توفیق ہے جو اللہ کےحکم سےنصیب ہوتا ہے ورنہ میں نے وضو کرکےبھی نماز چھوٹتےدیکھا ہے خانہ کعبہ کےدر پر پہنچ کر بھی اندر داخل ہونے سےمحروم کو دیکھا ہے کوشش کریں صرف فرض ہی سہی ، نماز ضرور پڑھیں مجھ سمیت ہر کسی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🙏 ۔ #اللہ_کریم @7n_Star_ @NMK155
Tweet media one
Tweet media two
4
14
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
7 months
۔ " اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ " ۔ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🤲 ۔ دعا کریں اللہ کریم مجھ سمیت ہم سبکی مشکل پریشانی دور فرمائے خاص رحم اور اپنا فضل و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🙏 ۔ #Pray_4_All @7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_
Tweet media one
Tweet media two
7
16
25
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ آزادی سے کچھ یاد آیا اے کاش دل کو بھی آزادی کا موقع دیا جاتا لاحاصل محبت اور یادوں کو بھولنےکا دل میں چھپے غم،محبت کےاصولوں کا وہ یادیں وہ حسیں پل جو گزر چکے ہیں کچھ خواب اور سپنےجو بکھر چکے ہیں محبت میں اب تو ہر حد سے بھی جو گزر چکے ہیں ۔ Memories Can't Die ..💔 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
5
11
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
9 months
@Khan1Heera وعلیکم السلام جناب بیشک
Tweet media one
0
10
18
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
Tweet media one
17
8
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ چھوڑنے والے ۔۔ چھوڑ دیتے ہیں ہو کر دور ۔۔ پھر #دل توڑ دیتے ہیں پہلے بناتے تو ہیں ۔۔ وہ #عادی خود کا اک پل میں ہی ۔۔۔ پھر منہ موڑ لیتے ہیں یاد رکھنا کہ چھوڑنے والے ۔۔ کہیں بھی چھوڑ دیتےہیں ۔ Miss u My Love .. 💖 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
@Pti__kk
KK
1 year
اسے کہنا کہ جب چھوڑنا ہو چھوڑ دے مجھ کو اسے کہنا کہ اتنا سوچنا........... اچھا نہیں ہوتا! سیدہ نملتہ زکی
4
1
30
7
8
21
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ کالا سیاہ بخت ہوں صاحب ۔۔۔ تبھی تو #کالا رنگ بھی #جچتا ہے ۔۔۔ ۔ سنبھلنے کی بھی حد ہوتی ہے صاحب ۔۔۔ ۔ ہو جاتی ہے اک بار #محبت جسے ۔۔۔ پھر چاہ کر بھی وہ کہاں #سنبھلتا ہے ۔۔۔ ۔ #Dard_e_Dil ۔ @NadirDangraj @7n_Star_
15
11
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
10 months
Tweet media one
0
3
15
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ #My_Fvrt_Song .. 💖 ۔ ساہاں توں پیاریا ۔۔ جند دے سہاریا ۔۔ جان توں وی ودھ ۔۔ تینوں چاہواں ۔۔ 💖 ۔ #For ... 💞 #My_Love .. 💖 #My_Janam .. 😊 #Dudh_Makhni .. 🥰 ۔ #Dard_e_Dil
5
11
18
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
2 years
۔ کہ دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے زندگی میں شاید اب کوئ کمی سی رہتی ہے روٹھ جاتے ہیں مجھ سے اپنے ہی میرے اکثر شاید میرے خلوص میں پھر کوئ کمی سی رہتی ہے ۔ I Don't Know That How I Become A Good Person 4 The People Bcoz I Don't Have Two Faces ... 🥰 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
7
12
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ چائے بنا لی ہے ۔۔ 🥰 ساتھ پینے والی اللہ دے گا ۔ 🥹 ۔ کین یو پھیل می ۔۔ 😩 ۔
Tweet media one
10
9
22
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ بعض لوگ اپنے دل میں بہت سے دکھ اور غم چھپا کر بظاہر بہت خوش ہنستے اور مسکراتے نظر آتے ہیں تاکہ کوئ انکے دکھ و غم محسوس نہ کرے ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
4
14
23
@Shahzadd_Soomro
شـــہـــزاد ســــومرو
1 year
۔ میرے پیار میری چاہت ۔۔۔ اور ۔۔۔ میری محبت کی انتہا ہو تم ۔۔۔ ۔ #For ... 💕 #My_Love .. 💞 #My_Janam ... 💖 #Dudh_Makhni .. 🥰 ۔ #Dard_e_Dil
Tweet media one
2
11
21