بریکنگ نیوز : جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان ۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے ۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
ننگی لیگ کے امیر مقام کے لوگوں نے الپوری میں پی ٹی آئی کے چار افراد بے دردی سے گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیے ان میں ایک یہ پڑھا لکھا نوجوان بھی تھا اس ملک میں ہم ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینے چلے تھے پاکستان کی ریاست غنڈو کی محافظ ہے عوام کی نہیں
#RiggingAgainstPTI