Dr Ali. Profile Banner
Dr Ali. Profile
Dr Ali.

@AmjedaliAmds

2,840
Followers
5,462
Following
91
Media
3,709
Statuses

Pathologist

Multan, Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
"السّلامُ علیکُم وَرَحمةُ اللہِ وَبَرَكاتٌه" بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم . . .☺ صبح بخیر. . . ☺. . . Good Morning 😍
18
1
19
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم مسلمانوں گڈ مارننگ پاکستان اپنی زندگی کو ذکر الہیٰ سے ہرابھرا رکھیے زندگی کی معراج پائیے خوش رہیے سکون حاصل کیجے زکرالہی کیجے
Tweet media one
11
1
17
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #PTI_Folllowers
Tweet media one
11
0
15
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
💐اَسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 💕صباح الخیر ⛅ ° اللَّهُمَّ اجْعَلَ السَّعَادَةَ تَغْمُرُنَا ♥️♥️ تُنْسِينَا مَا أَبْكَانَا، وَمَا أَحْزَنَنَا ° اے اللّٰه ہمیں اتنی خوشـــیاں عــطا کر کــہ ہم اپنــے ســارے آنــسوؤں اور غمــوں کــو بھــول جائیــں_
11
0
11
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم۔ لا الہٰ الا آنت سبحانک انی کنت من الظالمین" بادشاہوں کے بادشاہ ہمارے کپتان عمران خان کی حفاظت کر اور اس کے ساتھ راہ حق پہ کھڑے ہوئے لوگوں کی حفاظت کر ، مدد کر اور سر بلند کر آمین ثم آمین
10
0
12
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم🌹 گڈ مارننگ 😍 اَلْحَمْدُ لِلّٰـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞_____✨❤ یہ میرا یقین ہےمیرے مہربان اللّه پر ____🌸 سب دوست ایک مرتبہ حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیں 🤲❤
8
0
12
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺❤️... صبح بخیر زندگی ❤️. اے میرے پروردگار اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما ... آمین یارب العالمین 🤲
9
2
12
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
انشاءاللہ 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے خان کو اپنے درمیان پائیں گے ہمارے پاس یہ آخری موقع ہے ورنہ ہماری نسلیں بھی غلام ہو کر رہ جائیں گی انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
8
1
11
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے اور برکتوں کے ساۓ میں رکھے آمین 🤲🏻 #PTI_Folllowers
9
0
11
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم 🍁 صبح بخیر 🌻 اللہ پاک ہر تکلیف،غم، پریشانی کو آپ سے ایسے دور رکھے جیسے پٹواریوں کو شعور سے🤲 آمین ثم آمین
12
0
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
الســـلام علیـــکم🌸 اللهُمَّ غَيِّرني حتَّى تُحِبُّني. ترجمہ: یا اللّٰہ مجھے بدل دیجئے یہاں تک کہ آپ مجھ سے محبت کرنے لگیں!❤ good morning 🌄
9
0
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺❤️... صبح بخیر زندگی ❤️ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے... آمین یارب العالمین 🤲
11
2
9
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
کشمیر تیرا حسن ہوا درد کی تصویر😓 آنکھوں میں آنسو اور پیروں میں زنجیر 🥺 وہ کہتے ہیں آزادی کو خواب سمجھو 🤐 ہم کہتے ہیں ہر خواب کی ہوتی ہے اک تعبیر✊ #KashmirDay یوم یکجہتی کشمیر 🤝✊ ہم کیا چاہتے 📢 آزادی📢
Tweet media one
6
0
12
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🕊️ صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم اےہمارےرب ہمارےگناہ معاف فرمااورہماری برائیاں دورفرمااورہماراخاتمہ نیک لوگوں کےساتھ کرنا۔ آمین 🤲🏻📿 🩶🤍صبح بخیر 🩶🤍
6
2
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🍂 صبح بخیر🍁 معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے 🍂دعا، یقین اور صبر 🍂 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ 🍁آمین 🍁
10
0
11
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 تمام اہلِ اسلام کو دوسرا روزہ مبارک ہو اللہ ہمیں توبہ کی توفیق اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
7
1
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
بک رہے ہیں قاضی و سالار میرے ملک میں تخت پر قابض ہیں بد کردار میرے ملک میں ہنس رہی ہے ساری دنیا ارضِ پاکستان پر چل رہے ہیں ڈالر و دینار میرے ملک میں کاشف علی کاشف
5
1
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
دو دن رہے گئے ہیں اس انسان کا مان نہ ٹوٹنے دینا جس نے ہماری خوداری کے لیے قید و بند برداشت کی ہوئی ہے
Tweet media one
3
0
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اب عمران خان کا شمار تاریخ کے ان چند لوگوں میں ہوگا جنہوں نے اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے مشعل روشن کی اور انکے دلوں میں آزادی، خودمختاری اور حریت کی شمع جلائی جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔۔ اوریا مقبول جان ❤️
4
0
9
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨ صبح بخیر زندگی💞 اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین 🤲
6
1
9
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
کے پی کے کی کابینہ شیر پاکستان کی تصویر سامنے رکھ کر حلف لے رہی ہے اور یہ ساری کاروائی PTV براہ راست چل رہی ہے۔ بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے
Tweet media one
2
0
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 اے الله اس دن کو اپنے اطمینان سے بھری صبح بنا تیری ہدایت، تیری رحمت، اورتیری بخشش اے الله ہمارے لیے اپنے رزق کے خزانے کھول دے اور ہمیں صحت و تندرستی کا لباس پہنا دے 🍂آمین 🍂
8
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
عمران خان تو ہوگا۔۔!! علی محمد خان عمران خان کا فیس ماسک پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔۔
Tweet media one
5
1
9
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝 صبح بخیر☕ جمعہ مبارک🕋 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ❤
Tweet media one
6
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
💞 السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ💞 🌅 دِن کـــا آغــــاز...! 🌅 ❤️ خُــــوبصُـــورت تــلاوتِ قـــرآن ســـے ♥️ سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو نُــــور ســـے مُنـــور فـــرمــائیـــں...!🌹♥️🌹
8
0
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت فرما آمین یارب 🤲🤲 #GoodMorningEveryone
Tweet media one
9
0
10
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
انتہائی ضروری 🔊 ان پڑھ ووٹر قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے نشانات میں الجھ کر گڑبڑ کر سکتے ہیں اس لئے آج سے الیکشن کے دن تک بتائیں کہ سفید پرچی پر یہ نشان ہے اور سبز پرچی پر یہ نشان ہے ایسے یاد کروائیں
1
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
PTI has launched helpline number for Voters’ assistance. Call now to get information regarding PTI candidate from your constituency and his/her election symbol #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
Tweet media one
5
0
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
0
0
9
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
پچھلے دو امیدواران کو لودھراں سے اغوا ہونے کے بعد اب نیا تحریک اںصاف کا امیدوار: حلقہ این اے 155 راوُمحمد قاسم انتخابی نشان نلکا سب لوگ اس حلقے میں اس امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کو پھیلایں
0
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
السلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 یقیناَ ہر مشکل کے بعد کے آسانی ہے،اللہ پاک کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے
6
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہر گزرتے دن کے ساتھ رمضان قریب ا رہا ہے الحمدللہ۔ ❤️❤️❤️
7
1
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🩵🩵🩵صبح بخیر🩵🩵🩵 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ
8
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
🚨جنرل باجوا نے اپنی پوری سروس میں صرف ایک سچ بولا تھا اور کہا تھا میرے ��عد آنے والا مجھ سے زیادہ گھٹیا ثابت ہو گا عمران خان 🔥
2
1
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 اے اللّٰہ پاک پیارے نبیﷺ کے صدقے ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما 🍁آمین🍁
5
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر🥀 بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا، آمین
8
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🤍🩵صبح بخیر🩵🤍 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم 🤍🤍
4
1
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اللّہ تیرے محبوب کے گھر ننگے پاوں گھومنے والا، تیرے آخری اور محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑنے والا مشکل میں ہے تو آج شب معراج کے صدقے اسکی مدد فرما آمین ۔
Tweet media one
4
0
8
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
بریکنگ نیوز 🚨🔥 اب بغیر تلاشی کوئی بھی KPK میں داخل نہیں ہوگا۔ پہلا کام ہمارا دہشت گردی ختم کرنا ہوگا۔ فوج کی گاڑی بھی بغیر تلاشی KPK میں داخل نہیں ہو گی۔ وزیر اعلی KPK علی امین گنڈاپور🔥
3
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
بریکنگ نیوز ۔ 🚨 صاحبزادہ حامد رضا کا بڑا دعویٰ دوسری جماعتوں کے پانچ سے چھ ارکان ٹوٹ کر ہمارے ساتھ شامل ہونے جا رہے ہیں
2
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کریں کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کی بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں good morning 🌅
6
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
ہر 10 میں سے صرف 6 ووٹرز نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی ۔ 5 سال رونے دھونے سے بہتر ہے صرف 1 دن اپنے مستقبل کو دیں ۔ ووٹ کاسٹ کریں اور وہیں پولنگ اسٹیشن کے باہر بیٹھ جائیں ۔ رزلٹ ملنے تک گھروں کو واپس نہیں جانا ہے ۔ یہ چند گھنٹوں کی تھکان پورے سال کا آرام
1
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
Tweet media one
1
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸🪷 🪷🌸""""""Good morning """""🌸🪷 رمضان المبارک کی سب بڑی دعوت تقوی کا حصول ہے۔ اپنے آپ کو تیار کریں کہ اللّٰه کے ڈر میں رہ کر رمضان کے روزے رکھنے ہیں۔ اِن شاءاللّٰه کیونکہ یہی روزے اللّٰه کے ہاں قبول ہیں
Tweet media one
6
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
Jumma Mubark 🍂 سيدنا أنس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ (صحيح الجامع : 1209)
Tweet media one
3
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے🍂 🍁 بیشک 🍁
7
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ گریٹ قائد عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں اسلام اباد میں بینر لگے ہیں اب تو ھر کوئی لگا رہا ہے دیکھ لیں 💚♥️✊ Good morning my tweter family #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #ImranKhan
3
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌅🌻 وہ لوگ جو ہر چیز خوشی سے "اللّٰه" کو سونپ دیتے ہیں، وہ ممکنہ طور پر ہر چیز میں "اللّٰه" کا ساتھ پائیں گے۔ کیونکہ فکر وہاں ختم ہوتی ھے جہاں ایمان شروع ہوتا ھے
4
1
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
*ﷺ*.💐 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه جمعہ مبارک یا اللہ ہم سب کو معاف کر دے اور ہم پر رحم فرما کہ تو تو بہت غفور الرحیم ہے ۔ آمین یارب العالمین.😇
7
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
بریکنگ نیوز 🚨 چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابرہیم کی عدالت سے میاں محمد اسلم اقبال کی بھی راہداری ضمانت منظور
2
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
﷽ 💗💫السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 💫💗 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیے جایئں گے کہ "ہم ایمان لایے "اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا؟ 💕(سوره العنکبوت )💕
5
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
9 months
@pakforlife05 یا اللّہ پاک عمران خان کو جلد رہاٸی نصیب فرما۔ وگرنہ یہ وکیل انصافین کو پاگل کر دیں گے
4
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
🌹السـلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌹 ✨صبح___النور ✨ 🍁جمعہ مبارک 🍁 🥀ربــ نے دو ہاتھ دیـے دو چیزیں پکڑنے کو دیں ایک ہاتھ میں قــرآن پکڑ لــو دوسرے ہاتھ میں محمد ﷺ کا فــرمان پکڑ لــو نہ تیسرا ہاتھ دیا نہ تیسری چیز پکڑنے کی ضرورتــ ہــے۔۔
3
0
7
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے امین ❤️
Tweet media one
3
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اسلام علیکم اللہ تبارک و تعالی صبر کرنے والے کے ساتھ ہے اور اللہ تعالی کا انعام بھی صابر بندوں کو ملتا ہے مثال کے طور پر جیسے روزہ دار کے لیے عید کی خوشی جمعہ مبارک🌼
3
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
💞اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o💞 💖اے اللّٰه ہ٘ـم خـاص تیْـری ہـی عْبادت کـرتے ہ٘ـیں اور خـاص تجـھ سـے ہ٘ـی مــْدد مـانْـگتے ہـ٘یں....🙏🏻 بیشک ... 💕اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته💕 #صباح_الخير_والحب_والسلام
4
1
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد♥️
0
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
9 months
0
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
ہنگامی تحریک انصاف‼ ایک دفعہ پھر سے بتانا چاہتا ہوں کہ اگر اتوار کے دن 10 لاکھ بندہ نکل ایا تو بین الاقوامی میڈیا عمران خان کو وزیراعظم قرار دے دے گا, داندلی زدہ الیکشن زمین بوس ہو جائے گا یہ ایک شرط لگی ہے سمجھا کرے اپ لوگ
0
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
بیرسٹر گوہر علی خان بنی گالا پہنچ گئے کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کرینگے
1
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🤲🏻🌅 صبح بخیر زندگی ❤️🙌 صبح کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے _Make your Day beautiful , by reciting and listening to the Holy Quran ._ 💐
4
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
💕اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 اللّہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں۔۔ وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔۔ اس کی بادشاہی ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لے ہیں۔۔۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔ بیشک ۔۔🙏
3
1
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز اور قابل احترام جج حضرات نے اپنے خط میں انتظامیہ اور آئی ایس آئی پر شدید الزامات لگائے ہیں ۔ دونوں کا سربراہ وزیر اعظم شہباز شریف ہے ۔ پاکستان وہ بد قسمت ملک ہے جس میں آج چیف ملزم پاکستان اور چیف جسٹس پاکستان کی چیمبر میں ملاقات ہونے جارہی ہے..
2
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
🌺اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 🌺صبح بخیر پاکستان 🌺 🌺جمعہ المبارک🌺 دعا ہے 🤲🏻رب العالمین🙏🏻 سے وہ آپ سب کو سلامت رکھے ڈھیروں خوشیاں اپنی رحمتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔۔
6
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
Tweet media one
2
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اگر 8 کو میری قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔مشال یوسفزئی دیکھو پاکستانیوں قید میں بیٹھے شخص کو تم پر کتنا بھروسہ اور یقین ہے اس کا مان نا ٹوٹنے دینا
1
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
*ہمارا سب سے طاقتور اور بامعنی ہتھیار ہمارا ووٹ ہے، ہمیں اسے استعمال کرنا چاہئے تا کہ ہم پر مسلط بدمعاشوں کو اکھاڑ پھینکا جا سکے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!*
0
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
تمام مسلمانوں کو اس فیصلہ پر جاگنا چاہیے ۔۔یہ فیصلہ ذاتی مفاد کےلئے اسلام پر حملہ ہے۔۔ اس اہم ترین شرعی معاملے اور اس کی پیش کی جانے والی تشریح پر خاموش بیٹھے رہنا خطرناک ہوگا
1
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر بھی دھاندلی میں شامل ہیں، کمشنر راولپنڈی جب تخت گرائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے ہم دیکھیں گے۔۔!!!!
1
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی یا اللہ مجھے ایسے لوگوں کی صحبت عطاء فرماجو تیرے پسندیدہ ہوں اور مجھے تجھ سے قریب کردیں جو مجھے تیری یاد دلاتے رہیں اور میرے ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں آمین یا رب العالمین
4
1
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
یا اللّٰہ جو ذاتی مفاد کی وجہ سے عمران خان کو نقصان پہنچا رہا ہے۔۔جو خان کو قید سے نکلوانے میں سنجیدہ نہیں ہے جو اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر خان کو دھوکا دے رہا ہے۔۔اور جو خان کے ظاہر اور پوشیدہ دشمن ہیں سب کو ان کی سازشوں سمیت تباہ و برباد کر۔۔ان کے شر سے خان کو محفوظ فرما۔۔۔آمین
2
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر🌹 جِس کِتاب کی شُروعات ہی الحمدللّٰه سے ہو۔۔ اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔ حالات کوئی بھی ہوں "شکر" ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔۔۔!! اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ
3
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
💐السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💐 🌷صبح بخیر پاکستان 🌷 یااللہ! جو سر تیرے سامنے جھکتا ہو اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچانا یااللہ ہم کمزور ہیں خطا کار ہیں ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کرنا ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر
6
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
آج کی اہم ترین۔۔۔ وزیراعلی خیبر پختون خواں علی امین گنڈا پور اج عمران خان صاحب سے ملاقات کریں گے
2
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
الیکشن نہیں ڈاکا ڈالا جا رہا ہے صاف شفاف الیکشن تب ہوں گے جب تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ دی جائے گی
1
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی طرف بہت بڑا قدم ہے ۔ ایران اور افغانستان کے بعد اب اس خطے سے پاکستان سے بھی اس طاغوت کا تسلط ختم ہوگا انشااللہ
3
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
اسلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے🍂
Tweet media one
2
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
سائیفر بھی حقیقت تھی ڈونلڈ لُو بھی حقیقت تھی۔ ♦️جعلی عدم اعتماد بھی حقیقت تھی ۔ اور سازش بھی ایک تھی ۔ اور ان سب حقیقتوں کے جال میں میرا پاکستان لُٹ گیا ۔ قوم تباہ و برباد ہوگئی
1
0
3
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا اب زندہ لاش ہوں گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا سینیٹر عون عباس تاریخ یہ سب کیسے بھولے گی۔۔۔؟
1
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آنے والا ہر دن رحمتوں اور برکتوں والا ہو آ مین
5
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
Tweet media one
1
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اہم خبر 🚨 الحمدللہ ایک بہترین سٹریٹجی تیار کر لی گئی ہے، اسد قیصر عمران خان سے اہم ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ مایوس مت ہو، جلدی بڑی خبر ملے گی
1
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
اگر 8 فروری کو عوام باہر نکل آئی تو جیسے ہمارے بڑے ہمیں پاکستان بننے کی کہانیاں سناتے تھے ویسے ہم اپنی نسلوں کو پاکستان کو مافیا سے آزاد کرانے کی کہانیاں سنایا کریں گے۔۔!
1
1
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی کر کے نتائج تبدیل کروائے انکو عہدہ سے ہٹا کر آرٹیکل 6 لگا کر آئین سے غداری کا مقدمہ لگایا جائے سردار لطیف کھوسہ کا جائز مطالبہ
0
3
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
8 فروری کے بعد ہم نے وہ پاکستان بننا ہے جہاں سبز پاسپورٹ کی عزت ہوگئی۔ جہاں پاکستانی حکومت بنائے گے۔ جو امریکہ کے اشاروں پر نہیں چلے گئی۔ جہاں دہشتگردی نہیں ہو گئی
0
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
میں زندہ ہی اس الیکشن کے لیے ہوں کہ دیکھ کر جاوں۔ 76 سال سے آپ لوگ گھر پر بیٹھے ہوئے ہیں، اس بار نکلیں ووٹ ڈالیں اور اپنی حکومت بنائیں۔ انور مقصود
2
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 صبح بخیر 🌸 اے اللہ ہم سب مسلمانوں کو تیرا ذکر اور شکر ادا کرنے والا بنا دے۔ 💐 آمین🌺🍁اللہ رب العزت آپ کا دامن 🥰🥰خوشیوں سے بھردے۔ آمین🤲🤲🤲 صبح بخیر🌆🌆🌃
6
0
6
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
بریکنگ نیوز 🚨🚨 وفاق میں پریس کانفرنس کرنے کے ثمرات نکلنا شروع تحریک انصاف حکومت بنانے جا رہے ہی ھے اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا 🔥🔥
5
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
پی پی 283 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار علی اصغر گورمانی نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی گندی نسل
2
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
الیکشن کمیشن عدالت نہ بنے نہ بدمعاش بنے سب ایک پارٹی کو کرش کرنے پر لگے ہیں "جسٹس اطہر من اللہ
2
1
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
بڑی خبر ایم کیو ایم کا کراچی سے تمام سیٹوں کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
1
0
3
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
5 months
غریب عوام کے لئیے گندم خریدنے اور سرکاری سکولوں میں بچوں کومفت کتابیں دینےکےلیے پیسےنہیں ہیں۔۔ لیکن شہزادی کی گاڑی کے 3کروڑ کے ٹائیر اور 4 ارب کا ہیلی کاپٹر کے لیے پیسہ ہی پیسہ ہیں
1
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌅 اللہ تعالیٰ درود پاک کے صدقے اپ کی زندگی کی ساری مشکلات میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲🏻 #PTI_Folllowers
3
0
5
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
Tweet media one
1
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
7 months
سلمان اکرم راجہ شاہد اپنی زندگی کی اہم ترین تقریر کر گئے ہیں۔۔ آج جو بین الاقوامی میڈیا کے سامنے سسٹم کی دھاندلی عیاں کر دی ہے اس سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا تھا۔۔ شاباش راجہ جی!!!
0
0
4
@AmjedaliAmds
Dr Ali.
6 months
بریکنگ نیوز🚨 وکلاء کا عمران خان کی رہائی اور آئین کی بالادستی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان 🔥🔥
3
0
4