Muhammad Arif Profile Banner
Muhammad Arif Profile
Muhammad Arif

@Bagghi1981

3,742
Followers
2,850
Following
1,243
Media
68,371
Statuses

مجھے ہے حکم اذان

United Arab Emirates
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Bagghi1981
Muhammad Arif
14 days
سانپ سے بچانے پہ ہرن کیسے اس نوجوان کا شکریہ ادا کرتی ہے بہت ہی زبردست!!! How the deer thanks the young man for saving him from the snake is awesome!!!
32
641
3K
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
رب تعالٰی کے ارشادات کے مفہوم کے مطابق انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کے لیے وہ سعی کرتا ہے اور جیسا گمان رکھتا ہے۔ اور یہی سائنس بھی مانتی ہے اور اسے لاآف ایٹریکشن کا نام دیتی ہے جس کہ مطابق” انسان جس چیز پر یقین کر لیتا ہے تو وہ اس کے جسم کے اندر اور باہر اثر کرتی ہے اور اسی کی
78
0
58
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
آپ کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر نہ دینے میں سب سے بڑی وجہ آپ کا محدود سوچنا ہے۔ ورنہ آپ کا گمان، ارادہ، کوشش اور دعا رب تعالٰی کے حکم سے ناممکنات کو بھی ممکنات میں تبدیل کرسکتا ہے
90
1
61
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
ڈیوڈ جے شوارز اپنی کتاب “دا میجک آف تھنکنگ بگ” میں خود میں بڑی سوچ پیدا کرنے کے لیے کئی طریقے بتاتے ہیں، جن کے مطابق ہم اپنے خیالات کو وسعت دے کر زندگی میں بڑا حاصل کرسکتے ہیں سب کو یہ کتاب پڑھنی چاہئے۔
72
0
61
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
خواھشوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے روحانیت کا سورج پیٹھ پیچھے رہ جاتا ھے پھر وہ پاگل پن محظ اپنے آگے بھاگتے سائے کو پکڑنے کا نام رہ جاتا ھے اس کشمکش میں معلوم ھی نہیں پڑتا کہ کب پیٹھ پیچھے سورج ڈوب جاتا ھے اور کب خواھشوں کا یہ سایا پچھتاوے کا اندھیرہ دے کر غائب ھو جاتا ھے
73
0
58
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
احساس وہ محسوس کرنے کی قوت ہے جو ہمیں اپنے اندر اور دوسروں کے احوالات کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ وہ جذباتی رابطہ ہے جو ہمیں دوسروں کی دکھ ، خوشی اور تکلیف کو محسوس کرنے کی قابل بناتا ہے۔
69
0
55
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
زندگی میں مشکلیں تو بہت اتی ہیں لیکن کامیاب و کامران وہی ٹھہرتا ہے جو مشکلوں کو چیلنج کر کے کامیابی کے زینے بنا کر مشکلوں کے سر پہ قدم رکھتا ہے
66
0
54
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں تم بھی رہتے ہو اس گماں میں کیا
Tweet media one
35
0
53
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
الحمدللہ اپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین
Tweet media one
50
0
50
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
تیرےحسن کی قسمتوں میں بہاریں رکھی ہوں کوئی شاخِ گلاب رہی ہو یا خاریں رکھی ہوں💕💕💞💞
60
0
42
@Bagghi1981
Muhammad Arif
21 days
صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میں دل ناداں تجھے امید سحر ہے بھی تو کیا (امید اور وصال یار)
Tweet media one
49
1
47
@Bagghi1981
Muhammad Arif
16 days
My simple Nashta!
Tweet media one
49
0
51
@Bagghi1981
Muhammad Arif
20 days
0
0
45
@Bagghi1981
Muhammad Arif
17 days
الحمدللہ رب العالمین Done with fajar!
Tweet media one
48
0
48
@Bagghi1981
Muhammad Arif
12 days
ابوظہبی میں شام کا منظر Evening view from Abu dhabi
Tweet media one
49
2
47
@Bagghi1981
Muhammad Arif
18 days
💖💕الحمدللہ رب العالمین💕💖 💖💕Done with fajar💕💖 صبح بخیر
Tweet media one
48
0
46
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
سورہ اخلاص کی تلاوت ماشاءاللہ
40
2
39
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
صرف ایک شخص کی مزاحمت کا ہی نتیجہ ہے کہ مکروہ نظام کے قلعے میں بے شمار شگاف پڑ گئے ہیں اسلام آباد ھائی کورٹ کے چھ ججز کا سامنے انا اور حق پہ ڈٹ جانا اس ایک شخص کی مزاحمت کا ہی نتیجہ ہے نظام کے قلعے میں پڑےان شگافوں کو پر کرنا اب ہمارے مکروہ نظام کے مکروہ چہروں کے بس سے باہر ہے
51
0
37
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے اور بے یقینی بھرے دل کو خالی کر دیتی ہے صبح بخیر
47
0
40
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے ⚘️⚘️⚘️ تر و تازہ صبح بخیر⚘️⚘️⚘️ 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
Tweet media one
29
0
40
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
My X ID VERIFICATION completed successfully!
Tweet media one
32
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
ترس کھانا ایک انسانی جذبہ ہے جو کسی خطرے یا خوف کے باعث پیدا ہوتا ہے۔ یہ طبعی اور عقلی حفاظت کی ایک عام علامت ہے، لیکن اگر یہ زیادہ ہو جائے تو یہ ایک مسئلہ بن سکتا ہے۔ اگر آپ کو اس میں مداخلت ہو رہی ہے تو کسی سے مشورہ کرنا فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
45
0
37
@Bagghi1981
Muhammad Arif
17 days
The true meaning of life is to plant trees, under whose shade you do not expect to sit." Nelson Henderson زندگی کا اصل مطلب درخت لگانا ہے جس کے سائے میں بیٹھنے کی امید اپ نہیں رکھ سکتے
Tweet media one
42
0
43
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
میرے دوستوں یہ بہاریں آپ کیوجہ سے ہیں اللہ آپ سب کوخوش رکھےآمین
Tweet media one
24
0
37
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
#SolarEclipse2024 This only happens occasionally, because the Moon doesn't orbit in the exact same plane as the Sun and Earth do.
45
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
عمران خان:-1992ورلڈکپ میں جب وقار یونس اور سعیدانور جیسے میچ ونرکھلاڑی ٹیم سےباہر ہوگئے تومشکلات بڑھ گئیں تھیں ورلڈ کپ میں پہنچےتوجاویداورمیں فٹ نہیں تھےٹیم کے فائٹنگ اسپرٹ کی داد بنتی ھےاس مقام سے جیت کا سفر شروع کیا جہاں پر ٹیمیں ہمت چھوڑ دیتی ہیں یہی اس ٹیم کی بڑی خوبی تھی
56
0
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
جس جس کو کڑی پکوڑا کھانا ہے ا جائے
Tweet media one
36
0
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
9 days
Let's meet in nature and be the bedrock of shared peace! مشترکہ امن کی بنیاد بنیے!
48
2
47
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
آلو پالک اور تندوری روٹی
Tweet media one
35
0
38
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے,,,,,
Tweet media one
29
1
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
بادلوں کے منظر میں ایک پرسکون خوبصورتی ہوتی ہے جو دل کو سکون بخشتی ہے۔
Tweet media one
32
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
My favorite Al wasal Fc wins UAE president cup Final 💞💞champions💞💞💞💞💞💞💞💞💞
28
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے
35
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
گرمی میں ٹھنڈے ٹھنڈے مینگو شیک کا اپنا ہی مزہ ہے
Tweet media one
27
0
35
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
اج کا پیغام: **"زندگی کو اس طرح جیو کہ تمہارے پاس گزرے وقت کا کوئی افسوس نہ ہو اور آنے والے وقت کی امید ہو۔
36
0
31
@Bagghi1981
Muhammad Arif
14 days
کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو تیری انکھیں کبھی اداس نہ ہوں کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو تیرے ہونٹوں پہ کبھی پیاس نہ ہو #اردو_زبان
39
3
38
@Bagghi1981
Muhammad Arif
10 days
وقت دو مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں اک تیرے انے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد (اردو شاعری)
Tweet media one
36
0
36
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
💔دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے❤️‍🔥 💔ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہے تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے❤️‍🔥 💫💦💫💦💫💦💫💦💭💫💦💫
Tweet media one
27
1
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر مرا طریق
41
1
33
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان اور رحم والا ہے 🌺🌱والدین کی طاعت کرنا، اللہ کے راضی کرنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے🌺🌱 🌷🌷ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ🌷🌷
50
1
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
میرے عظیم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب یہ کریڈٹ صرف اپ کا ہی بنتا ہے اور یہ پاکستان میں صرف اپ کو ہی حاصل ہے اللہ اپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے امین
24
1
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا وہی گھر ہے وہی قصہ ہمار (گھر)
Tweet media one
35
0
33
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
نبی کریمؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے تین جمعے غفلت کی وجہ سے چھوڑ دیے، اﷲ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔‘‘
Tweet media one
37
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
جس کا دل کر رہا ہے وہ اجائے اور ہمیں ��وائن کرے
Tweet media one
30
0
33
@Bagghi1981
Muhammad Arif
20 days
آپ سب دوستوں کو جمعہ مبارک ہو
Tweet media one
36
0
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
کاش میں ادھر سکون سے دو گھڑی بیٹھ سکتا دوپہر بخیر
29
0
31
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
تیرا ذکر ہو تیری فکر ہو، تیری یاد ہی صبح و شام ہو میرے پاک رب میری زندگی تیری بندگی میں تمام ہو تیری درگزرکی نگہ تلےمیرےروزوشب کے یہ سلسلے تیری عافیٔت کی نگاہ کو میری لغزشوں کا سلام ہو
36
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
آگے بڑھنے کے لئے ماضی کی غلطیوں کو پیچھے چھوڑ دیں اور آج کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ ❣️اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین❣️
33
3
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
13 days
کچھ عرصے کے لیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجئے اپ کو معلوم ہو جائے گا اپ کتنے بے جان پودوں کو پانی دے رہے ہیں (ایکس فیملی سیدھے ہو جائیں)
23
3
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
6 months
⚘️السلام علیکم ⚘️ منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟ 🌷🥀محسن نقوی​🌷🥀
38
2
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تُو برا نہ مانے تیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے [کل ملتے ھیں انشاءاللہ ]
24
0
29
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
زندگی سے کچھ نہیں مانگا اک تیرے سوا زندگی نے سب کچھ دیا بس اک تیرے سوا
Tweet media one
19
0
31
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے صبح بخیر دوستوں
32
1
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
صبح بخیر! خدا کی نعمتوں سے بھری ہوئی یہ صبح آپ کے لیے خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے۔ ہر دن ایک نیا آغاز ہوتا ہے، اسے بہترین بنائیں۔❣️ 💚💙💚💙💚🩵💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚
Tweet media one
31
1
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
Tweet media one
31
0
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
احساس کیا ہے؟ یہ ایک بہت ہی گہرا موضوع ہے۔ احساس مختلف طریقوں سے محسوس ہوتا ہے، جیسے خوشی، غم، افسوس، پیار، نفرت، اور بہت کچھ۔ کسی بھی موقع پر، احساس آپ کو اپنی حالت کی اہمیت اور دوسروں کے ساتھ روابط کی قوت کو محسوس کراتا ہے۔
30
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
❣️اپنے گاؤں کی یاد جب آتی ھے تو دل کرتا ھے اڑ کر گاؤں پہنچ جاؤں❣️ 💫تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش💫💫 میں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا💫
30
0
29
@Bagghi1981
Muhammad Arif
19 days
بانو قدسیہ کا کہنا ھے ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ مخلص ہونا چاہیے جس کو مخلص انسان مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین شخص ہے!!!!!!
Tweet media one
30
0
33
@Bagghi1981
Muhammad Arif
5 months
زندگی کو اتنا سادہ بناؤ کہ وہ بہترین خواب بن جائے۔" - محمد علی جناح
29
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
22 days
ابشاروں کی یاد اتی ہے پھر کناروں کی یاد اتی ہے جو نہیں ہیں مگر انہی سے ہوں ان نظاروں کی یاد اتی ہے (محبوب اور نظارے)
35
0
34
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
اللہ سے دعا ھے آج کا دن اپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ثابت ھو،،آمین الحمدللہ
Tweet media one
36
0
33
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
سرسوں پھول بنی اور کوئل کوکت راگ ملہار ناریاں جھولے ڈال کے دیکھت ہیں ساون کی دھار جل بن ماہی جیسی برہن تھی کاٹ بن واس اب تو ہریالی ہوت ہے من کی اک اک آس بدلی کی ڈولی کی چلمن جب اٹھ جاوت ہے امبر بھی ایسے جلووں کی تاب نہ لاوت ہے مکھ پر لالی اکھین گجرا گجرے پھول بہار رت بھی من
33
0
29
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے دل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے پرانی یادیں اور شب شب بخیر
28
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
عقلمند کی مثال سیپ کی طرح ہے جو جب منہ کھولتی ہے موتی نکالتی ہے ورنہ منہ بند رکھتی ہے
Tweet media one
26
1
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
زندگی کا حاصل وصول ایک ذاتی اور فلسفیانہ سوال ہے جس کا جواب ہر فرد کے تجربات، عقائد، اور مقاصد کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں میرے مطابق زندگی الجھی ہوئی بھول بھلیوں کا سفر ہے
28
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
صبح بخیر! امید ہے آپ کا دن خوشیوں سے بھرا ہو۔ اللہ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔آمین
30
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
💢محبت کی کلیاں کھلیں گی ضرور 💜 رہی زندگی تو ملیں گے ضرور💜 💥💥💥💥 شب خیر💥💥💥💥
Tweet media one
24
0
24
@Bagghi1981
Muhammad Arif
6 months
🥀⚘️23 مارچ کا دن ہماری تا ریخ میں ایک سنگ ِ میل کی حیثیت رکھتا ہے یہی وہ مبا رک دن ہے جس نے برصغیر کے مسلما نوں کو ان کی حقیقی منزل یعنی آزادی سے ہمکنار کیا قوموں کی تاریخ میں ایسے دنوں کی بہت زیا دہ اہمیت ہو تی ہے🥀⚘️  💕💕💕💕💕💕
Tweet media one
35
0
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
12 days
روز دریا میں بہا دیتا ھوں پھول اس کیلئے وہ جو اک شخص کنارے سے پرے رہتا ھے (پھول اور محبوب)
27
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
وہ کہتے ہیں نا دیر ائے درست ائے الحمدللہ رب العالمین
Tweet media one
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
السلام علیکم جن کا پے آؤٹ ایا ہے ان کو مبارک ہو اور جن کا نہیں ایا وہ صبر شکر کریں انشاءاللہ تعالی نیکسٹ ٹائم ا جائے گا میں بھی ان متاثرین میں شامل ہوں جن کا پے آؤٹ نہیں آیا لیکن امید اچھے کی رکھنی چاہیے والسلام صبح بخیر
6
0
8
30
0
31
@Bagghi1981
Muhammad Arif
25 days
صبح قران پاک کی تلاوت لازم کیجئے چاہے ایک یا دو ایات ہی کیوں نہ ہوں!
Tweet media one
32
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
کسی مجلس میں حرص و لالچ کا ذکر چھڑ جائے تو شاید کوئی ایک سنجیدہ انسان بھی ایسا نہ ملے جو اس سے نفرت اور بیزاری کا اظہار نہ کرے لیکن عملاً کچھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس دور کے ہر انسان کی خواہش یہی ہے کہ وہ جلد سے جلد دولت مند بن جائے اور اس کا محل دوسروں کے محل سے بہتر ھو۔ (سوچو)
29
1
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
فرمان نبویﷺ ہے: جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے. 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
Tweet media one
23
0
29
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو مرتا ہے، اللہ اسے قبر کے فتنے سے محفوظ رکھتا ہے‘‘ (جامع ترمذی، جلد1، 1063)، ایک روایت یہ بھی ہے کہ جمعہ کے دن اللہ چھ لاکھ انسانوں کو دوزخ سے آزاد کرتے ہیں۔ کثرت سے درود پاک پڑھا کریں ۔ (ایمان بخیر زندگی)
Tweet media one
30
1
27
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا عارف تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نجانے کدھر گیا وہ
Tweet media one
21
1
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
6 months
زندگی میرےنزدیک ایک ایسی درسگاہ جس میں ہر نوع کے مضامین پڑھنے اور پڑھانے کا انتظام ہوتا ہے۔ ہر شخص اپنی استعداد، قابلیت، ذہنی رجحان و کشادگی، وسعت فکر کے مطابق دنیا کے اسباق اس سے سیکھتا ہے، 🌷🌷السلام علیکم 🥀🥀
Tweet media one
40
1
27
@Bagghi1981
Muhammad Arif
11 days
وفاقی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی اتا ہے ( بے وفا محبوب)
Tweet media one
33
0
32
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
دل کے ماروں کا نہ کرغم، کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا، تو کراہے جاتے 💥💥💥شب بخیر دوستوں 💫💫💫💫
Tweet media one
21
0
27
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
اک اجنبی ہے مگر روشناس لگتا ھے میری طرح مجھے وہ بھی اداس لگتا ھے کروں تلاش تو شک ھو وجود پر اسکے جو آنکھ بند کروں تو آس پاس لگتا ھے
Tweet media one
23
1
26
@Bagghi1981
Muhammad Arif
27 days
خوبصورتی اور خوشبو عارضی تو ہوتی ہے لیکن دلوں کو مہکاتی ہے!
Tweet media one
31
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
ہماری زندگی چائے پہ شروع چائے پہ ختم ایمان بخیر دوستوں
27
0
26
@Bagghi1981
Muhammad Arif
22 days
متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ پہ پاکستان کا پرچم
Tweet media one
28
0
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
الحمدللہ عدت کیس ختم چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم ، روبکار بھی جاری
Tweet media one
27
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
اعتماد کے ساتھ توقع کا نام امید ہے۔ انسان کی زندگی کبھی بھی امید کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی۔ انسانی زندگی کا ہر عمل کسی امید اور نتیجہ خیزی کی توقع کے ذریعے ہی انجام پاتا ہے، اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش امید ہی کا دوسرا نام ہے۔ HOPE NOT OUT
Tweet media one
34
3
38
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
صبر ازمائش میں سب سے بہترین ہتھیار ہے 🧡💕💕💕💕شب بخیر💞💞💞💞🧡
Tweet media one
19
0
26
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
فجر کی نماز دن کی اور شیطان کے خلاف پہلی کامیابی ھے صبح بخیر
Tweet media one
23
1
30
@Bagghi1981
Muhammad Arif
2 months
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)
Tweet media one
25
0
27
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت زیر لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لگا,,,,,,,,, (کیا خیال ھے)
29
0
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
6 months
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میرے پیارے بیٹے! جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کرو۔ یہ تمہارے لئے اور تمہارے گھر والوں کے لئے برکت کا سبب ہوگا۔ (ترمذی)
Tweet media one
36
1
27
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
کسی نے مرزا غالب سے پوچھا: کیسےھیں؟ غالب نے ہنس کر جواب دیا: زندگی میں غم ہے' غم میں درد ہے درد میں مزاہے اور مزے میں ہم ہیں 🌺🌺🌺🌺خوش رہیں 🌺🌺🌺🌺
28
2
24
@Bagghi1981
Muhammad Arif
24 days
جس کو کڑی پکوڑا کھانا ہے وہ آسکتاھے!!!!!!!!
Tweet media one
31
1
29
@Bagghi1981
Muhammad Arif
3 months
جب رشتہ بڑھتا ہے، تو اعتماد کی شاخیں بھی پھیلتی ہیں۔ یہ شاخیں مخت��ف تجربات اور یادوں کی نمائندگی کرتی ہیں جو بھروسے کو مضبوط کرتی ہیں
Tweet media one
17
2
28
@Bagghi1981
Muhammad Arif
4 months
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نے فرمایا کہ جس نے نماز چھوڑی اس کا کوئی دین نہیں نماز دین کا ستون ہے 💖💖💖(شعب الایمان ج/۳ص۳۹)💖💖💖
Tweet media one
20
0
24
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے (نظارے )
29
0
26
@Bagghi1981
Muhammad Arif
1 month
السلام علیکم اج جمعۃ المبارک ہے اللہ کرے یہ دن اپ کے لیے آخرت کی کامیابی اور بخشش کا ذریعہ گزرے امین یا رب العالمین! بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَّـهٝ عِوَجًا ۜ ) (سب تعریف اللہ کے
Tweet media one
32
0
26